محمد عامر کا جشن کیوں متنازعہ بن رہا،شاہد آفریدی سے کیا وعدہ کیا
| | | | | |

محمد عامر کا جشن کیوں متنازعہ بن رہا،شاہد آفریدی سے کیا وعدہ کیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ محمد عامر کا جشن کیوں متنازعہ بن رہا،شاہد آفریدی سے کیا وعدہ کیا۔پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی وسیم اکرم پر برس پڑے ۔کہا ہے کہ کراچی کنگزکی ناکامی میں ان کا یوں ہاتھ ہے کہ وہ وقت نہیں دیتے،ایک پائوں ان کا پاکستان اور دوسرا آسٹریلیا میں ہوتا ہے۔اس طرح…

پی ایس ایل8،کراچی کنگز کی پہلی جیت،کھلاڑی کھل،وسیم اکرم کھلکھلااٹھے
| | | | | | |

پی ایس ایل8،کراچی کنگز کی پہلی جیت،کھلاڑی کھل،وسیم اکرم کھلکھلااٹھے

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 میں کراچی نحوست سے باہر نکل آئی۔لاہور قلندرز کو شکست دے دی۔کرک اگین نے 24 گھنٹے قبل کی رپورٹ  میں اپ سیٹ لکھا تھا کہ اس کا امکان ہے۔یوں کنگز نے جیت حاصل کرکے ایک قسم کا اپ سیٹ ہی کیا۔روایتی حریفوں کا مقابلہ کراچی کے گھر نیشنل…

شاہین آفریدی کاجمعہ کو ہاکی ٹرائلز میں جانے کا اعلان
| | | | | | | |

شاہین آفریدی کاجمعہ کو ہاکی ٹرائلز میں جانے کا اعلان

کراچی،کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز کے کپتان اور پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل 8 کے دوران  جمعہ کو ہاکی ٹرائلز میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں موجود پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر نے سوشل میڈیا پر اہنی مختصر سی ویڈیو میں دراصل یہ کہا ہے کہ میں کل کراچی…

پی ایس ایل 8 اور لاہور قلندرز کے لئے  تشویشناک نیوز،شاہین آفریدی زخمی
| | | | | | |

پی ایس ایل 8 اور لاہور قلندرز کے لئے تشویشناک نیوز،شاہین آفریدی زخمی

کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 اور لاہور قلندرز کے لئے تشویشناک نیوز،شاہین آفریدی زخمی۔شاہین شاہ آفریدی پھر ان فٹ ہوگئے ہیں۔لاہور قلندرز کے ٹریننگ کیمپ میں ان کے کپتان شاہین شاہ آفریدی شامل نہیں ہوئے۔ اطلاعات ہیں کہ ان کو ایک بار پھر درد شروع ہوا ہے۔اگر ایسا ہوا تو یہ لاہور قلندرز،پی…

سنجیدہ چہرہ،دبنگ الفاظ ،حارث رئوف کا اپناانداز
| | | | | | |

سنجیدہ چہرہ،دبنگ الفاظ ،حارث رئوف کا اپناانداز

ملتان ،کرک اگین رپورٹ سنجیدہ چہرہ،دبنگ الفاظ ،حارث رئوف کا اپناانداز۔انتہائی سنجیدہ چہرے اور اور انتہائی دبنگ الفاظ میں لاہور قلندرزکے پیسرحارث رئوف پریس کانفرنس کررہے تھے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 8 کا افتتاحی میچ 1 رن سے جیتنے والی ٹیم کے لاہور کے رائٹ ہینڈ پیسر کہتے ہیں کہ ہم ایک ٹیم…

سوئنگ کی کنگ کی دبنگ انٹری،قلندرز کی کمک اچانک پوری،ہوٹل میں دھمال
| | | | | | | |

سوئنگ کی کنگ کی دبنگ انٹری،قلندرز کی کمک اچانک پوری،ہوٹل میں دھمال

ملتان،کراچی،کرک اگین رپورٹ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اپنی ٹیم کراچی کنگز میں کنگ انٹری۔شاہانہ انداز کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھی خوشی کا اظہار کرتے کہا ہے کہ لڑکوں کو واپسی دیکھ کر خوشی ہورہی ہے۔وسی اکرم فرنچائز کے صدر بھی ہیں اور کوچنگ تو ساتھ میں چلتی…

محمد حفیظ کی پی ایس ایل 8 میں ڈرامائی انٹری،قلندرز خداحافظ،نئی ٹیم میں شامل
| | | | | | |

محمد حفیظ کی پی ایس ایل 8 میں ڈرامائی انٹری،قلندرز خداحافظ،نئی ٹیم میں شامل

ملتا،کرک اگین رپورٹ محمد حفیظ کی پی ایس ایل 8 میں ڈرامائی انٹری،قلندرز خداحافظ،نئی ٹیم میں شامل۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے ،گزشتہ عرصہ میں ریٹائرمنٹ لینے والے محمد حفیظ ایک بار پھر پی ایس ایل کا حصہ بن گئے ہیں۔یہ دلچسپ موو آج پی ایس ایل 8…

ملتان،پی ایس ایل میں سوہن حلوہ داخل،شاداب کا شاہانہ استقبال کیسے
| | | | | |

ملتان،پی ایس ایل میں سوہن حلوہ داخل،شاداب کا شاہانہ استقبال کیسے

ملتان،کرک اگین رپورٹ ملتان،پی ایس ایل میں سوہن حلوہ داخل،شاداب کا شاہانہ استقبال کیسے۔پاکستان سپرلیگ 2023 کے لئے ملتان میں موجود ملکی وغیر ملکی کھلاڑی ایک چیز کے دیوانے نکلے اور وہ ہے۔ملتان کا سوہن حلوہ۔کھلاڑی بے چینی،خوشی اور نہایت مسرت کے ساتھ ملتان کی سویٹ ڈش کھاتے دکھائی دیئے۔لاہور قنلدرز نے تو اس پر…

عاقب جاوید محمد عامر کے سر،کارکردگی کلو میٹر میں تول ڈالی
| | | | | | | | |

عاقب جاوید محمد عامر کے سر،کارکردگی کلو میٹر میں تول ڈالی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عاقب جاوید محمد عامر کے سر،کارکردگی کلو میٹر میں تول ڈالی۔عاقب جاوید محمد عامر کے سر ہوگئے۔بہت کچھ مخصوص انداز میں کہہ گئے۔ لاہور قلندرکے کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہےکہ بائولنگ ہماری طاقت ہے ، سینئرکھلاڑیوں کی موجودگی ہمیں وننگ پوزیشن دلانے کا یقین دلاتی ہے، ملتان سٹیڈیم میں صحافیوں…

قلندرز کااولیاکے شہر کس نے استقبال کیا،کامران اکمل کا قومی سلیکٹر بننے سے انکار
| | | | | |

قلندرز کااولیاکے شہر کس نے استقبال کیا،کامران اکمل کا قومی سلیکٹر بننے سے انکار

ملتان،کرک اگین رپورٹ قلندرز کااولیاکے شہر کس نے استقبال کیا،کامران اکمل کا قومی سلیکٹر بننے سے انکار۔لاہور قلندرز کا ملتان پہنچنے پر والہانہ استقبال ہوا۔نجی ہوٹل میں ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں نے بھی حصہ لیا۔پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔اس طرح پی ایس ایل 8 کا میلہ ملتان میں سج گیا ہے۔ لاہور قلندرز کے آفیشل…

لاہور قلندرز کےملتان میں ڈیرے،صفائی مکمل،اسٹیڈیم چمک اٹھا
| | | | | | |

لاہور قلندرز کےملتان میں ڈیرے،صفائی مکمل،اسٹیڈیم چمک اٹھا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے پی ایس ایل 8 کے لئے لاہور قلندرز کےملتان میں ڈیرے،صفائی مکمل،اسٹیڈیم چمک اٹھا۔لاہور قلندر کی ٹیم ملتان پہنچ گئی،آج پریکٹس کرےگی،گذشتہ روز لاہورقلندر کی ٹیم شام کے اوقات میں ملتان پہنچی جس کی و جہ سے پریکٹس نہیں کرسکی آج رات وہ ملتان سلطانز کے ساتھ پریکٹس کرےگی۔  مدینة الاولیاء…

شاہین اور شاداب شادی میں الجھے رہیں،2 سرپرائز تیار،ایک راز بھی ساتھ،مشتاق احمد
| | | | | | | | |

شاہین اور شاداب شادی میں الجھے رہیں،2 سرپرائز تیار،ایک راز بھی ساتھ،مشتاق احمد

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی شاہین اور شاداب شادی میں الجھے رہیں،2 سرپرائز تیار،ایک راز بھی ساتھ،مشتاق احمد۔ملتان سلطانز کے اسسٹنٹ سپن کوچ مشتاق احمد جب ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں داخل ہوئے تو نہایت خوشگوار موڈ میں تھے۔میڈیا سے انہوں نے کھل کر بات کی اور اسی موڈ  میں کہا ہے کہ آج کل…