ملتان ٹیسٹ کس کا،محمد یوسف نے پہلے ہی بتادیا،دلچسپ پریس کانفرنس
| | | | | |

ملتان ٹیسٹ کس کا،محمد یوسف نے پہلے ہی بتادیا،دلچسپ پریس کانفرنس

      ملتان،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے دعویٰ کیا ہے کہ میچ ففٹی ففٹی ہے۔کوئی بھی جیت سکتا ہے۔ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا ۔اتوار کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی خوبصورتی ہے۔یہ سیشن کی بنیاد پر اپ ڈائون ہوتا ہے۔مجھے ایسے میچز پسند…

بابر اعظم پھر رابنسن کا شکار،ہاتھ ہوا یا ہاتھ کروایا
| | | | |

بابر اعظم پھر رابنسن کا شکار،ہاتھ ہوا یا ہاتھ کروایا

  ملتان ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم پھر رابنسن کا شکار،ہاتھ ہوا یا ہاتھ کروایا،کھیل رہے تھے یا چھوڑ رہے تھے۔ پاکستان کو تیسرا بڑا نقصان،کپتان بابر اعظم بھی پویلین لوٹ گئے۔پاکستان پر گہری شکست کے سائے مزید گہرے ہوگئے۔ کپتان صرف 1 رن بناسکے ۔وہ پھر کلین بولڈ ہوئے۔رابنسن پھر گیند باز تھے۔انگلش پیسر…

امام الحق کا ان فٹ ہونا پاکستانی مفاد میں چلا گیا،رضوان اپنی پوزیشن پر جاگ گئے،ہدف چھوٹا ہوگیا
| | | | | | |

امام الحق کا ان فٹ ہونا پاکستانی مفاد میں چلا گیا،رضوان اپنی پوزیشن پر جاگ گئے،ہدف چھوٹا ہوگیا

ملتان،کرک اگین رپورٹ   امام الحق کا ان فٹ ہونا پاکستانی مفاد میں چلا گیا،رضوان اپنی پوزیشن پر جاگ گئے،ہدف چھوٹا ہوگیا۔پاکستان نے 64 رنزبنالئے ،اب جیت کے لئے291 رنزہی باقی ہیں۔ امام الحق کا ان فٹ ہونا پاکستان کے مفاد میں چلا گیا،انگلش کیمپ پریشان۔پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر اپنی محدود اوورز فارمیٹ پوزیشن پر…

امام ہسپتال،انگلینڈ ٹیم گھنٹہ میں کام کرگئی،پاکستان کو ملتان ٹیسٹ کا حتمی ہدف
| | | | |

امام ہسپتال،انگلینڈ ٹیم گھنٹہ میں کام کرگئی،پاکستان کو ملتان ٹیسٹ کا حتمی ہدف

ملتان،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کو ہرانے کے لئے ایک بار پھر  355 رنزکا ہدف سیٹ۔ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز کی صبح قریب ایک گھنٹہ کے کھیل کے بعد انگلینڈ ٹیم  275 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔ہیری بروکس نے سنچری کی۔وہ 108 رنزبناکر گئے۔بین سٹوکس نے41 رنزبنائے۔ دورہ پاکستان سے محروم سٹورٹ براڈبچی کی پیدائش کے پہلے20 منٹ…

دورہ پاکستان سے محروم سٹورٹ براڈبچی کی پیدائش کے پہلے20 منٹ کہاں تھے
| | | |

دورہ پاکستان سے محروم سٹورٹ براڈبچی کی پیدائش کے پہلے20 منٹ کہاں تھے

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے دورے سے انکار کرنے والے فاسٹ بائولر سٹورٹ براڈ کو صبح 3 بجے وہ تحفہ مل گیا،جس کے لئے انہوں نے یہ تاریخی سیریز  نہیں کھیلی۔ سٹورٹ براڈ کہتے ہیں کہ بچی کی پیدائش کے بعد جب میں نے اسے پکڑا تو پہلے 20 منٹ کا احساس شاندار تھا۔میری بیٹی…

ملتان ٹیسٹ،انگلش کپتان وکٹ خراب کرتے پکڑے گئے،علیم ڈار نے بین سٹوکس کو کیا بولا
| | | | | |

ملتان ٹیسٹ،انگلش کپتان وکٹ خراب کرتے پکڑے گئے،علیم ڈار نے بین سٹوکس کو کیا بولا

ملتان ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے  کپتان بین سٹوکس کو امپائرعلیم ڈار کی دوسری بڑی وارننگ۔انگلش آل رائونڈر اپنی چالاکی میں وکٹ خراب کرتے پکڑے گئے ہیں۔یہ ایسا ہی ہے کہ جیسے 2005 کے انگلینڈ کےدورہ پاکستان میں ایسی کوشش پر پاکستان کے  شاہد آفریدی فیصل آباد ٹیسٹ میں پکڑے گئے اور پھر ان کو…

ابرارکا نشہ پاکستانی بییٹرز سے اتر گیا،ٹیم ڈھیر،انگلینڈ کو برتری
| | | | |

ابرارکا نشہ پاکستانی بییٹرز سے اتر گیا،ٹیم ڈھیر،انگلینڈ کو برتری

  ملتان ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم ملتان ٹیسٹ میں بھی مشکلات میں,انگلینڈ کو 281 پر ڈھیر کرکے خود برتری کا موقع تو گنواہی گئی ،الٹا 79 رنز کےخسارے کا شکار ہوگئی ہے ۔ابرار کے نشے میں دھت بیٹرز وکٹ چھوڑ گئے۔ٹیم 202 اسکور پر باہر ہوگئی۔فہیم اشرف 22 اور محمد رضوان 10…

بابر اعظم کا ریورس بولڈ،رابنسن اور اینڈرسن ہاتھ دکھاگئے
| | | | |

بابر اعظم کا ریورس بولڈ،رابنسن اور اینڈرسن ہاتھ دکھاگئے

    ملتان ،کرک اگین رپورٹ   ہاتھ کا کمال یا کچھ اور۔انگلش پیسر رابنسن اپنے ساتھی تجربہ کار پیسر کی مدد سے ہاتھ دکھاگئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پہلے ہی سیشن میں ریورس سوئنگ کا کمال نمونہ دیکھنے کو ملا۔ایک اسپن ٹریک پر اننگ کے 35 ویں…

ملتان ٹیسٹ،پہلا روز،انگلینڈ کی اننگ تمام،ابرار کے راز،بین ڈکٹ کا ماننے سے انکار
| | | | | | | |

ملتان ٹیسٹ،پہلا روز،انگلینڈ کی اننگ تمام،ابرار کے راز،بین ڈکٹ کا ماننے سے انکار

ملتان،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے کھلاڑی بین ڈکٹ نے ابرار احمد کو مسٹری اسپنر ماننے سے انکار کردیا ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے انگلینڈ کو 51 اوورز میں 281 کے اسکور پر آئوٹ کردیا۔ڈیبیو پر لیگ اسپنر ابرار احمد نے 22 اوورز میں 114 رنز دے کر 7 وکٹیں…

ملتان ٹیسٹ،پاکستان کی پھرحیران کن سلیکشن،ٹاس بھی ہوگیا،مکمل تفصیل
| | | | | | |

ملتان ٹیسٹ،پاکستان کی پھرحیران کن سلیکشن،ٹاس بھی ہوگیا،مکمل تفصیل

ملتان،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا ہے اور پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا۔یوں اسپن ٹرکی میں بھی اسے چوتھی اننگ فائدہ دے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور اس کی ٹیم منیجمنٹ اپنی پرانی روش سے باز نہیں آئی اور ٹاس سے 40 منٹ قبل قسطوں میں ملتان ٹیسٹ کے لئے…

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم تاریخ کے5 ٹیسٹ،دسمبر میں پہلا معرکہ ہورہا
| | | | | | | |

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم تاریخ کے5 ٹیسٹ،دسمبر میں پہلا معرکہ ہورہا

  عمران عثمانی ملتان کرکٹ اسٰٹیڈیم،5 ٹیسٹ میچز۔4 فیصلہ کن،ایک ڈرا۔3 میں کامیابی،ایک میں شکست۔یہ ہے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں طویل فارمیٹ کا خلاصہ۔ نئی صدی کے آوائل میں نیا اسٹیڈیم بنا۔2001 میں پہلا میچ اگست میں بنگلہ دیش سے ہوا۔پاکستان اننگ اور 264 رنزسے فتحیاب ہوا۔دوسرا ٹیسٹ میچ ستمبر 2003 میں بنگلہ دیش کے…

دوسرا ٹیسٹ آج سے،ملتان میں ایک اور ڈیبیو،سینئر ترین بیٹر باہر،3 تبدیلیاں
| | | | | |

دوسرا ٹیسٹ آج سے،ملتان میں ایک اور ڈیبیو،سینئر ترین بیٹر باہر،3 تبدیلیاں

ملتان ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج جمعہ 9 دسمبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔میزبان ٹیم 3 میچزکی سیریز میں خسارے میں ہے اور ساتھ ہی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دروازے سے بہت دور ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کا اہم امتحان ہوگا۔انجری مسائل…