شاداب خان کی لندن میں گھن گرج،بھارتی ٹیم کو کیسا فائدہ
| | | | | | | | |

شاداب خان کی لندن میں گھن گرج،بھارتی ٹیم کو کیسا فائدہ

  لندن،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان کی لندن میں گھن گرج،بھارتی کرکٹ ٹیم نے بھی سن لی،شاید ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں کل اسے فائدہ ہوجائے۔ لیگ اسپنر آل رائونڈر نے سسیکس کے لئے کھیلتے ہوئے مڈل سیکس کے خلاف صرف 24بالز پر ہاف سنچری مکمل کی۔وہ 30بالز پر…

حیدر علی عجب سٹمپ آئوٹ،حیرت کا اظہار،واپس بلائے جانے کے منتظر
| | | | |

حیدر علی عجب سٹمپ آئوٹ،حیرت کا اظہار،واپس بلائے جانے کے منتظر

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ حیدر علی عجب سٹمپ آئوٹ،حیرت کا اظہار،واپس بلائے جانے کے منتظر۔ٹی20 بلاسٹ کےایک میچ میں پاکستانی بیٹر حیدر علی کا اسٹمپ آئوٹ متنازعہ بن گیا۔رائٹ ہینڈ بیٹر متعدد بار حیرت کا اظہار کرتے پائے گئے،اس سے قبل انہوں نے 34 بالز پر 48 رنزکی اننگ کھیل کر لانگ ہدف کے کامیاب تعاقب…

ٹی 20 بلاسٹ،شان مسعود اور شاداب خان میں سے ایک شاداں،دوسراپریشاں
| | | | |

ٹی 20 بلاسٹ،شان مسعود اور شاداب خان میں سے ایک شاداں،دوسراپریشاں

لیڈز،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 بلاسٹ،شان مسعود اور شاداب خان میں سے ایک شاداں،دوسراپریشاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شان مسعود اور شاداب خان دونوں ناکام ہوئے لیکن ایک کی شانبچی،دوسرا شاداں نہ رہا۔ٹی 20 بلاسٹ میں شان مسعود کی ٹیم مشکل سے جیت کےٹریک پر آگئی ہے۔یارک شائر کے کپتان شان مسعود…

ٹی 20 بلاسٹ،شاداب ناکام،حیدر علی کی کوشش رائیگاں،شاہین کامیاب
| | | |

ٹی 20 بلاسٹ،شاداب ناکام،حیدر علی کی کوشش رائیگاں،شاہین کامیاب

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 بلاسٹ،شاداب ناکام،حیدر علی کی کوشش رائیگاں،شاہین کامیاب۔ٹی 20 بلاسٹ میں اتوار کا دن شاداب خان کے لئے بورنگ رہا۔بائولنگ میں ناکامی کے بعد بیٹنگ میں  صرف 3 رنزہی بناسکے،ان کی ٹیم سسیکس گلیمورگن سے ہارگئی۔فاتح ٹیم 5 وکٹ پر 219 اسکور کرگئی۔شادب خان کو 3 اوورز میں38 رنزکی مار پڑی،کوئی…

شاہین ایکسپریس برمنگھم میں سپیڈ پکڑگئی،بائولنگ میں پہلی بار کاٹ
| | | | |

شاہین ایکسپریس برمنگھم میں سپیڈ پکڑگئی،بائولنگ میں پہلی بار کاٹ

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ شاہین ایکسپریس برمنگھم میں سپیڈ پکڑگئی،بائولنگ میں پہلی بار کاٹ۔ایج باسٹن میں شاہین شاہ آفریدی کا اصل رنگ،3 وکٹیں لے کر اپنی ٹیم ناٹنگھم شائر کی ضروری جیت میں اہم کردار اداکیا۔ ٹی 20 بلاسٹ کے ایک میچ میں فاتح ٹیم نے3 وکٹ پر 214 اسکور کئے۔جائے کلارک نے 87 اور کولن…

وارنر کی ریٹائرمنٹ خواہش مشروط ہوگئی،حسن اور شاہین کا مقابلہ،لارڈز میں ریکارڈ،متعدد خبریں
| | | | | | | | |

وارنر کی ریٹائرمنٹ خواہش مشروط ہوگئی،حسن اور شاہین کا مقابلہ،لارڈز میں ریکارڈ،متعدد خبریں

لندن،کرک اگین رپورٹ وارنر کی ریٹائرمنٹ خواہش مشروط ہوگئی،حسن اور شاہین کا مقابلہ،لارڈز میں ریکارڈ،متعدد خبریں۔آئرلینڈ نے ہوم آف کرکٹ میں  کچھ بہتر پرفارم کردیا۔انگلینڈ کےخلاف دوسری اننگ میں 362 رنزکا بڑا ٹوٹل سیٹ کیا۔نتیجہ میں 352 رنزکی برتری دورکی اور اننگ کی شکست سے اپنے آپ کو بچالیا۔ڈبل سنچری بنانے والے اولی پوپ پلیئرآف…

ٹی20 بلاسٹ،شاہین کے 4 چھکے،بائولنگ میں کیا بنی،نسیم شاہ ،زمان خان کی چمک
| | |

ٹی20 بلاسٹ،شاہین کے 4 چھکے،بائولنگ میں کیا بنی،نسیم شاہ ،زمان خان کی چمک

ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ ٹی20 بلاسٹ،شاہین کے 4 چھکے،بائولنگ میں کیا بنی،نسیم شاہ بہترہوکر بھی ناکام۔شاہین شاہ آفریدی کی ٹیم کو ایک اور شکست۔لیفٹ ہینڈ پاکستانی پیسر ٹی 20 بلاسٹ میں تاحال بلاسٹ نہیں ہوسکے ہیں۔وورسٹر شائر نے شاہین کی ٹیم ناٹنگھم شائر کے خلاف 5 وکٹ پر226 رنزبنائے،شاہین نے 4 اوورز میں 45 رنزکی مارکھائی،ایک…

ٹی 20 بلاسٹ،شاداب خان ہیرو بن کر ہوئے زیرو،باقی کہاں،آج ون ڈے انٹرنیشنل میچ
| | | | | | |

ٹی 20 بلاسٹ،شاداب خان ہیرو بن کر ہوئے زیرو،باقی کہاں،آج ون ڈے انٹرنیشنل میچ

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 بلاسٹ،شاداب خان ہیرو بن کر ہوئے زیرو،باقی کہاں،آج ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔ٹی 20 بلاسٹ میں شاداب خان کی واپسی۔بائولنگ کے ساتھ کام دکھایا لیکن بیٹنگ میں صفر پر گئے۔ہوو میں ایسیکس نے 7 وکٹ پر163 اسکور بنائے۔شاداب خان نے 4 اوورز میں 28 رنز دے کر سب سےزیادہ 3 وکٹیں…

شاہین آفریدی شان مسعود کے مقابل آگئے،4 اوورز میں کیا ملا
| | | | |

شاہین آفریدی شان مسعود کے مقابل آگئے،4 اوورز میں کیا ملا

ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی شان مسعود کے مقابل آگئے،4 اوورز میں کیا ملا۔ٹی20 بلاسٹ میں ایک اور دن شاہین شاہ آفریدی کے لئے زیادہ اچھا نہیں رہا۔ناٹنگھم میں  جاری میچ میں یارک شائر کے خلاف نارتھمپٹن شائر کی ٹیم بائولنگ کررہی تھی۔ یارک شائر اس سیزن میں مسلسل ناکامیوں سے دوچار ہے۔اس کے کپتان…

ٹی 20 بلاسٹ،اسامہ میراور شاہین  بائولنگ کے ساتھ بیٹنگ میں بھی نمایاں
| | | | |

ٹی 20 بلاسٹ،اسامہ میراور شاہین بائولنگ کے ساتھ بیٹنگ میں بھی نمایاں

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 بلاسٹ،اسامہ میراور شاہین بائولنگ کے ساتھ بیٹنگ میں بھی نمایاں۔ٹی20 بلاسٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں اسامہ میر اور شاہین شاہ آفریدی کی کارکردگی بائولنگ کے ساتھ بیٹنگ میں بھی دکھائی دی۔دونوں نے اپنی ٹیم کے لئے بیٹنگ میں بھی اہم کردار اداکیا۔ ووسٹر میں ووسٹر شائر نےلیسٹر شائر کو 33 رنز…

شاہین شاہ آفریدی کیلئے تاریک رات،کچھ زیادہ ان کی ٹیم کیلئے،مچل شو
| | | | |

شاہین شاہ آفریدی کیلئے تاریک رات،کچھ زیادہ ان کی ٹیم کیلئے،مچل شو

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی کیلئے تاریک رات،کچھ زیادہ ان کی ٹیم کیلئے،مچل شو۔شاہین شاہ آفریدی کا چھترول۔ایک ایسی رات میں ایک سپر اسٹار کی پٹائی ہوگئی ہے کہ  جس کی امید ہرگز نہ تھی۔شاہین شاہ آفریدی  وہ ایسے پرکشش اور شاندار پلیئر ہیںجو دستخط کئے گئے۔بہت سوچ سمجھ کر ان کو لانے والے…

شاداب خان کا دھماکے دار ٹکرائو،زخمی،میچ 10 منٹ رکا رہا
| | | | |

شاداب خان کا دھماکے دار ٹکرائو،زخمی،میچ 10 منٹ رکا رہا

ہوو،کرک اگین رپورٹ شاداب خان کا دھماکے دار ٹکرائو،زخمی،میچ 10 منٹ رکا رہا۔پاکستانی آل رائونڈر شاداب خان ان فٹ ہوگئے۔پاکستانی ٹیم کی طرح کھیلنے والے اسٹائل میں انہوں نے انگلینڈ میں ٹی 20  میچ کھیلا،سسیکس کائونٹی کے لئے یہ ڈیبیو میچ تھا۔لیگ اسپنر آل رائونڈر شاداب خان  سمرسیٹ کے کھلاڑی ٹام کیڈمور کا کیچ لینے…