پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،دوسرا ون ڈے آج،پی سی بی پسپا،نائب کپتان مذاق بن گئے
| | | | |

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،دوسرا ون ڈے آج،پی سی بی پسپا،نائب کپتان مذاق بن گئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ آج 11 جولائی 2022 بروز بدھ کو کھیلا جائے گا۔ویسے تو دونوں ٹیمیں ورلڈکپ 2023 کا ٹکٹ کٹواچکی ہیں لیکن بہر حال اس کی تیاری اور ورلڈکپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل کی اہمیت کو دیکھنے ہوئے…

پی سی بی کا شاہین آفریدی اور حارث رئوف کیلئے بڑا اعلان
| | | |

پی سی بی کا شاہین آفریدی اور حارث رئوف کیلئے بڑا اعلان

    کراچی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کا ان فٹ پلیئرز شاہین آفریدی اور حارث رئوف کے حوالہ سے بڑا اعلان سامنے آیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی آج سے کراچی میں قومی مرد ٹیم کے طبی عملے کے تحت اپنی بحالی کا کام دوبارہ شروع کریں گے۔ شاہین کو اعلیٰ…

کپتان اور کوچ کی طلبی یا بے اعتمادی،بابر اعظم شدید ناراض،ایک پلیئرپر کامیاب سٹینڈ
| | | | | | |

کپتان اور کوچ کی طلبی یا بے اعتمادی،بابر اعظم شدید ناراض،ایک پلیئرپر کامیاب سٹینڈ

کراچی،کرک اگین رپورٹ کپتان اور کوچ کی طلبی یا بے اعتمادی،بابر اعظم شدید ناراض،مرضی کے پلیئرپر کامیاب سٹینڈ۔،کرک اگین کی خبر کی قریب تصدیق ہوگئی ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم پلیئنگ الیون میں حسن علی کو شامل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے ساتھ مل کر کپتان نے عبوری سلیکشن کمیٹی سے ملاقات…

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نے رات گئے بذریعہ ای میل بڑی برطرفی کردی
| | |

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نے رات گئے بذریعہ ای میل بڑی برطرفی کردی

لاہور،کرک اگین رپورٹ ملکی  سیاست کی طرح ملکی کرکٹ میں بھی رات کو فیصلے۔پی سی بی کے چیئرمین کو ہٹانے،پی سی بی آئین 2019 معطل کرنے اور 14 رکنی کمیٹی بنانے کے فیصلے 24 گھنٹے قبل گزشتہ رات میں ہوئے تھے اور اب جب کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ہے۔گورنر پنجاب نے وزیر…

ابرارکا نشہ پاکستانی بییٹرز سے اتر گیا،ٹیم ڈھیر،انگلینڈ کو برتری
| | | | |

ابرارکا نشہ پاکستانی بییٹرز سے اتر گیا،ٹیم ڈھیر،انگلینڈ کو برتری

  ملتان ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم ملتان ٹیسٹ میں بھی مشکلات میں,انگلینڈ کو 281 پر ڈھیر کرکے خود برتری کا موقع تو گنواہی گئی ،الٹا 79 رنز کےخسارے کا شکار ہوگئی ہے ۔ابرار کے نشے میں دھت بیٹرز وکٹ چھوڑ گئے۔ٹیم 202 اسکور پر باہر ہوگئی۔فہیم اشرف 22 اور محمد رضوان 10…

ریحان احمد پر شین وارن کی پرانی ویڈیو وائرل،پاکستان کے لئے پریشانی
| | | | |

ریحان احمد پر شین وارن کی پرانی ویڈیو وائرل،پاکستان کے لئے پریشانی

لندن،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان کے لئے انگلش ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کئے جانے والے حیران کن نام ریحان احمد کے متعلق اسپن کنگ آنجہانی  شین وارن کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہوئی ہے اور اس نے اس لئے توجہ پالی ہے کہ لیگ اسپنر ریحان احمد پاکستانی ٹیسٹ دورے میں ٹیسٹ کیپ لینے والے…

شاہین شاہ آفریدی ہسپتال،دعائوں کی اپیل
| | | |

شاہین شاہ آفریدی ہسپتال،دعائوں کی اپیل

کرک اگین رپورٹ فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی ہسپتال داخل ہیں،ان کی سرجری ہوئی ہے۔پیسر نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ آج اپینڈیکٹومی ہوا لیکن الحمدللہ بہتر محسوس ہو رہا ہے۔ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔  شاہین شاہ آفریدی ٹی 20 ورلڈکپ میں گھٹنے کی تکلیف میں اس وقت مبتلاہوگئے تھے،جب پاکستان انگلینڈ…

غصہ آیا نہ جھگڑا کیا،افغانستان ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر،حارث رئوف نگاہوں میں
| | | | | | | |

غصہ آیا نہ جھگڑا کیا،افغانستان ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر،حارث رئوف نگاہوں میں

برسبین،کرک اگین رپورٹ غصہ آیا نہ جھگڑا کیا،افغانستان ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر،حارث رئوف نگاہوں میں۔ٹی 20 ورلڈکپ میں بڑی شکست،ٹی 20 ورلڈکپ 2022 سے باہر ہونے کا دن،افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے وہ غصہ کیا نہ وہ جھگڑا،وہ آنکھیں دکھائیں اور نہ وہ کندھے مارے جو پاکستانی ٹیم کے خلاف کیا کرتے ہیں۔…

نیوزی لینڈ کی لڑکی نے شاداب خان کو شادی کی پیشکش کردی
| | | | |

نیوزی لینڈ کی لڑکی نے شاداب خان کو شادی کی پیشکش کردی

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کی لڑکی نے شاداب خان کو شادی کی پیشکش کردی ہے۔نیوزی لینڈ میں ایک خاتون نے اپنی سہیلی کے ساتھ ایسی جگہ پر شاداب خان کے لئے شادی کی بات کی جو اوپن ایریا تھا۔لڑکی نے کہا ہے کہ میں شاداب خان کو پسند کرتی ہوں،مجھے وہ پسند…

پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ اپنی سیٹ پر کیسے موجود،حقائق وہ نہیں یہ ہیں
| | | |

پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ اپنی سیٹ پر کیسے موجود،حقائق وہ نہیں یہ ہیں

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ یہ کہنا کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نئے نئے آئے تھے،اس لئے ان کو نہیں ہٹایا گیا،حقائق کے برعکس ہے۔کرک اگین نے عمران خان کی حکومت کے ختم ہوتے ہی پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے برقرار رہنے کی خبریں مسلسل دی تھیں۔ایک موقع پراس وقت نیوز…

کرکٹ کی بڑی خبر، لارڈزپھر ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے محروم،اوول میزبان
| | | | | | | | |

کرکٹ کی بڑی خبر، لارڈزپھر ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے محروم،اوول میزبان

لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی دنیا کی سب سے بڑی خبر،ہوم آف کرکٹ مسلسل دوسری بار دنیائے کرکٹ کے سب سے پرانے،معتبر اور احترام سے دیکھنے جانے والے طویل فارمیٹ کے میگا فائنل سے محروم ہونے جارہا ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ  کا فائنل ایک بار پھر لارڈز میں نہیں کھیلا جاسکے گا۔یہ بھی اپنی جگہ…

پاکستانی کرکٹر آفریدی اینٹی کرپشن میں معطل،نوٹس جاری
| | |

پاکستانی کرکٹر آفریدی اینٹی کرپشن میں معطل،نوٹس جاری

لاہور،ملتان:کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستانی کرکٹر آفریدی اینٹی کرپشن میں معطل،نوٹس جاری  خیبرپختونخوا کے لیفٹ آرم اسپنر آصف آفریدی کو پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل  کے تحت فوری طور پر عارضی معطلی کی سزا مل گئی ہے،وہ کرکٹ سے متعلق کسی بھی پروگرام میں حصہ نہیں لے سکتے۔  یہ…