مائیکل کلارک کے معاہدے ختم ،کمنٹری سے محرومی،پولیس اور کرکٹ آسٹریلیا کی انکوائری جاری
| | |

مائیکل کلارک کے معاہدے ختم ،کمنٹری سے محرومی،پولیس اور کرکٹ آسٹریلیا کی انکوائری جاری

سڈنی،کرک اگین رپورٹ مائیکل کلارک کے معاہدے ختم ہونے لگے،کمنٹری سے محرومی کا خطرہ،پولیس اور کرکٹ آسٹریلیا کی انکوائری جاری۔جیسا کہ کرک اگین نے 24 گھنٹے قبل رپورٹ کیا تھا کہ سابق آسٹریلین کپتان مائیکل کلارک پر تھپڑوں کی بارش ہوئی ہے اور پورا واقعہ  رپورٹ کیا تھا،اب اس کی اگلی کہانی بھی سامنے آئی…

پی سی بی رجیم کیلئے بریکنگ نیوز،ہیڈ کوچنگ کیلئے جسٹن لینگرکا جواب آگیا
| | | | | |

پی سی بی رجیم کیلئے بریکنگ نیوز،ہیڈ کوچنگ کیلئے جسٹن لینگرکا جواب آگیا

  سڈنی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی رجیم کیلئے بریکنگ نیوز،ہیڈ کوچنگ کیلئے جسٹن لینگرکا جواب آگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی رجیم کو غیر ملکی کوچ کی تلاش میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔مکی آرتھر اور اینڈی فلاور جیسے کوچز انکار کرچکے ہیں۔میڈیا میں جیسٹن لینگر کا نام بھی تواتر کے ساتھ آیا ،پی سی…

بات آگے بڑھ گئی،افغانستان کاآسٹریلیا کو ورلڈکپ  بائیکاٹ کا بھی مشورہ،آئی سی سی کا رد عمل آگیا
| | | | |

بات آگے بڑھ گئی،افغانستان کاآسٹریلیا کو ورلڈکپ بائیکاٹ کا بھی مشورہ،آئی سی سی کا رد عمل آگیا

دبئی،میلبرن:کرک اگین رپورٹ بات آگے بڑھ گئی،افغانستان کاآسٹریلیا کو ورلڈکپ بائیکاٹ کا بھی مشورہ،آئی سی سی کا رد عمل آگیا۔افغانستان میں خواتین کرکٹ کولے کر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے مارچ کی ون ڈے سیریز کی منسوخی اور افغانستان کرکٹ بورڈ و افغان کرکٹرزکے رد عمل سے بات آگے بڑھ گئی ہے۔ افغانستان اور کرکٹ…

سپر اسٹار کے بیٹ پر عقاب کا سٹیکر،اصل راز جانیئے،نقل کرنے والے کرکٹرکاانجام براہوا
| | |

سپر اسٹار کے بیٹ پر عقاب کا سٹیکر،اصل راز جانیئے،نقل کرنے والے کرکٹرکاانجام براہوا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ سپر اسٹار کے بیٹ پر عقاب کا سٹیکر،اصل راز جانیئے،نقل کرنے والے کرکٹرکاانجام براہوا۔آسٹریلین کرکٹ اسٹار اور آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پر راج کرنے والوں میں سے ایک مارنوس لبوشین کے متعلق دلچسپ انکشافات ہوئے ہیں۔اپنے بیٹ پر ایک خاص سٹیکر لگایا کرتے ہیں،اس کے بارے میں لب کشائی…

بابر اعظم کا نیا معاملہ،ویمن ٹی 20 کپ 26 نومبر سے،قومی کرکٹرز کے لئے چیک تیار
| | | | | |

بابر اعظم کا نیا معاملہ،ویمن ٹی 20 کپ 26 نومبر سے،قومی کرکٹرز کے لئے چیک تیار

کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی کپتان بابر اعظم کی نئی تصویر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئرکرتے لکھا ہے کہ نیلے آسمان کے نیچے،تصویر میں آسمان بھی صاف دکھائی دے رہا ہے۔ ٹی ٹونٹی ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہو گا ۔ٹی ٹونٹی ویمن…

پاکستان کا دورہ انگلش ٹیم آج سے ایکشن میں،بین سٹوکس کی بجائے پوپ کپتان
| | | | | |

پاکستان کا دورہ انگلش ٹیم آج سے ایکشن میں،بین سٹوکس کی بجائے پوپ کپتان

انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے آفیشلی ایکشن میں اب آرہی ہے۔پریکٹس میچ شیڈول تھا لیکن یہ ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔ آج بدھ کو انگلینڈ لائنز کے خلاف وارم اپ میچ میں اولی پوپ کو پہلی بار انگلینڈ کی کپتانی کے لیے ترقی ملی ہے۔بین اسٹوکس نہیں کھیلیں گے۔پوپ کو…

ڈیوڈ وارنر کی کپتانی کے لئے کرکٹ آسٹریلیا کی کتاب میں نیا چیپٹر شامل
| | |

ڈیوڈ وارنر کی کپتانی کے لئے کرکٹ آسٹریلیا کی کتاب میں نیا چیپٹر شامل

سڈنی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کی کپتانی بحالی کے لئے کتاب میں نیا چیپٹر منظور کرلیا۔قلم نے وارنر کو قیادت کا اہل بنادیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی پالیسی میں ترمیم کے بعد ڈیوڈ وارنر اب باضابطہ طور پر اپنی تاحیات قائدانہ پابندی میں ترمیم کے لیے درخواست دے…

مچل  سٹارک ورلڈ ٹی 20کپ ہارنے پر بول اٹھے،ایک فارمیٹ چھوڑنے کا اشارہ
| | | | | | |

مچل سٹارک ورلڈ ٹی 20کپ ہارنے پر بول اٹھے،ایک فارمیٹ چھوڑنے کا اشارہ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر مچل سٹارک اپنے سلیکٹرز سے بھی ناخوش ہیں،ٹیم منیجمنٹ کے حوالہ سے بھی شکوہ ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ ہارنے پر خوش نہیں۔آنے والے دنوں میں ایک فارمیٹ چھوڑنے کی بات بھی کرتے ہیں لیکن ساتھ میں 2 میگا ایونٹ کھیلنے کی آرزو بھی کررہے ہیں۔ لیفٹ ہینڈ 32 سالہ…

ٹی 20 ورلڈکپ سے آئوٹ،آسٹریلوی کپتان سمیت 3 کھلاڑیوں کا فیصلہ کل
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سے آئوٹ،آسٹریلوی کپتان سمیت 3 کھلاڑیوں کا فیصلہ کل

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Image wisden آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پریشان،کیمپ ہلچل میں ہے۔کھلاڑی اپ سیٹ ہیں اور مداح بھی سکون میں نہیں ہیں۔کپتان ایرون فنچ سمیت 3 کھلاڑیوں کا ٹی 20 ورلڈکپ سفر دائو پر لگا ہے۔حتمی فیصلہ کل ایک رپورٹ پر آئے گا۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سلسلہ میں آسٹریلیا…

آسٹریلیا میں نیا کرکٹ تہلکہ،کپتان کی برطرفی اور بال ٹیمپرنگ ،کوچ کی نوکری بھی گئی
| | | | | |

آسٹریلیا میں نیا کرکٹ تہلکہ،کپتان کی برطرفی اور بال ٹیمپرنگ ،کوچ کی نوکری بھی گئی

میلبرن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا میں نیا کرکٹ تہلکہ،کپتان کی برطرفی اور بال ٹیمپرنگ ،کوچ کی نوکری بھی گئی۔ یہ 2 مختلف خبریں ہیں ۔پہلے یہ کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں بد ترین پرفارمنس پر ویسٹ انڈین ہیڈ کوچ فل سمنز کا استعفیٰ آگیا ہے۔انہوں نے شکست کے بعد چند روز غوروفکر کیا اور عزت…

ڈیوڈ وارنر کے ساتھ کرکٹ آسٹریلیا کا ہاتھ،ون ڈے کپتان کوئی اور بن گیا
| |

ڈیوڈ وارنر کے ساتھ کرکٹ آسٹریلیا کا ہاتھ،ون ڈے کپتان کوئی اور بن گیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Image :cricfrenzy دایاں ہاتھ کے بعد بایاں ہاتھ،ڈیوڈ وارنر دیکھتے رہ گئے،ہاتھ ہوگیا یا یاتھ ہی غائب ہوگیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے پیٹ کمنز کو ورلڈکپ 2023 تک کپتان بنادیا ہے۔یوں آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر اب ٹیسٹ کے بعد ایک روزہ کرکٹ کے بھی کپتان ہونگے۔ اس سال ستمبر کے شروع میں ایرون فنچ…

بریکنگ نیوز،ٹی20 ورلڈکپ لانینا طوفان کی لپیٹ میں،میچزکے اوورز کم،وائٹ واش کے خطرات
| | | | |

بریکنگ نیوز،ٹی20 ورلڈکپ لانینا طوفان کی لپیٹ میں،میچزکے اوورز کم،وائٹ واش کے خطرات

میلبورن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 شدید خطرے میں ہے۔آئی سی سی اور میزبان کے لئے محض لاٹری کا ٹکٹ بھی ثابت ہوسکتا ہے۔آسٹریلیا میں آنے والا طوفانی  سلسلہ مسلسل تیسرے سال دروازے پر پہنچ چکا ہے۔ ورلڈ  ٹی کپ مسلسل تیسرے سال ماحولیاتی  تبدیلی لا نینا کی وجہ سے خطرے میں ہے۔ بارشوں…