ٹی 20 ورلڈکپ،کورونا کے حوالہ سے آئی سی سی کا بڑا اعلان
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،کورونا کے حوالہ سے آئی سی سی کا بڑا اعلان

میلبورن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے لئے کووڈ رولز میں تبدیلی کردی گئی ہے۔آئی سی سی اور کرکٹ آسٹریلیا نے بڑا اعلان کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی کھلاڑیوں،ٹیموں اورکھلاڑیوں کے لئے اچھی نیوز سامنے آگئی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق کسی ٹیم کے ایک یا ایک سے زائد پلیئرزکا کووڈ ٹیسٹ مثبت…

کلاس ہو تو کلاس بھی بڑی لگتی،بابر اعظم اور روہت شرما کا مکالمہ،آپس کے رازآشکار
| | | | | | | |

کلاس ہو تو کلاس بھی بڑی لگتی،بابر اعظم اور روہت شرما کا مکالمہ،آپس کے رازآشکار

میلبورن،کرک اگین رپورٹ کلاس ہو تو کلاس بھی بڑی لگتی،بابر اعظم اور روہت شرما کا مکالمہ،آپس کے رازآشکار،پرفارمنس ہو،کلاس ہو،ساتھ میں کامیابیاں ہوں،نیوزی لینڈ جیسے ملک میں تازہ ٹرافی جیتی ہو،سال بھر میں ٹاپ 3 ٹیموں میں جگہ ہو تو کلاس خود اپنی کلاس بناتی ہے۔یہی کچھ میلبورن میں ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی،کپتانوں کے اجتماع…

ٹی 20 ورلڈکپ،آسٹریلیا کے چیمپئن بننے میں 2 بڑی رکاوٹیں آگئیں،وارم اپ میچز جاری
| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،آسٹریلیا کے چیمپئن بننے میں 2 بڑی رکاوٹیں آگئیں،وارم اپ میچز جاری

عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ کی وسل بجنے کو ہے۔2022 ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے مرحلے کے وارم اپ میچز شروع ہوچکے ہیں۔16 اکتوبر سے پہلا مرحلہ شروع ہوگا۔یہاں 8 ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔قریب ایک ہفتہ سے بھی کم وقت  میں آدھی ٹیموں کی گھر واپسی ہوگی،شارٹ فارمیٹ کی طرح ان کا ٹور بھی شارٹ ہوگا۔…

لبوشین نے کرکٹ اور ٹینس کو ایک ساتھ ملادیا،عثمان خواجہ ودیگر کو بھی لانے کی خواہش
| |

لبوشین نے کرکٹ اور ٹینس کو ایک ساتھ ملادیا،عثمان خواجہ ودیگر کو بھی لانے کی خواہش

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے ٹاپ کلاس بیٹر مارنوس لبوشین نے کرکٹ اورٹینس کو ایک کردیا،ساتھ میں متعدد پلیئرز کو شامل کرکےکرکٹ اور ٹینس کے ملے امتزاج سے ایک نیا کھیل دنیا کو دکھایا ہے اورساتھ میں کہا ہےکہ وہ اسے آسٹریلین کیمپ سے شیئر کریں گے اور سٹیون سمتھ ،عثمان خواجہ و ڈیوڈ وارنر…

ڈیوڈ وارنرکے ساتھ ہاتھ،آسٹریلیا کی قیادت کا خواب سراب
| |

ڈیوڈ وارنرکے ساتھ ہاتھ،آسٹریلیا کی قیادت کا خواب سراب

میلبورن،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ وارنر کا آسٹریلیا کی محدود اوورز ٹیم کا کپتان بننے کا خواب چکنا چور ہوگیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے انہیں بگ بیش لیگ کھیلنے کے لئے متحدہ عرب امارات کی لیگ سے نام واپس لینے کی شرط پر کپتان بنانے کا وعدہ سراب ثابت ہوا۔ ڈیوڈ وارنر پر کرکٹ آسٹریلیا نے لائف ٹائم…

آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر،فارم درد سر بن گئی
| | | |

آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر،فارم درد سر بن گئی

کیرنز،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر،فارم درد سر بن گئی۔فارم کی بحالی مسئلہ بن گئی،آسٹریلین محدود اووز ٹیم کے کپتان ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔اس  طرح ایرون فنچ نے اپنے آپ کو ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکی کپتانی تک محدود کردیا ہے۔ کیرنزمیں اتوار کی صبح آسٹریلیا…

ڈیوڈ وارنر اورکرکٹ آسٹریلیا میں خفیہ معاہدہ،10 سال بعد بگ بیش میں کیوں واپسی
| | | |

ڈیوڈ وارنر اورکرکٹ آسٹریلیا میں خفیہ معاہدہ،10 سال بعد بگ بیش میں کیوں واپسی

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کی 10 سال بعد بگ بیش لیگ میں واپسی۔یہ بھی کمال ہوگیا،اس لئے کہ لیفٹ ہینڈ اوپنر اپنے ہی ملک کی لیگ ایک عشرے سے نہیں کھیل رہے تھے۔انہوں نے اب 2022 میں اگلے 2 سال کے لئے سڈنی تھنڈر سے معاہدہ کرلیا ہے۔ سوال یہ ہے…