آئی پی ایل میں کوہلی الیون کی ایک اور اہم جیت،راجستھان اچانک ڈھے گیا
کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل میں بدھ کو کھیلے گئے میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور نے راجستھان رائلز کی امیدیں خاک میں ملادیں،پوائنٹس ٹیبل پر اچھی ریس میں رہنے کے لئے راجستھان کا یہ میچ جیتنا ضروری تھا۔دبئی میں اس کی ایک نہیں چلی اور ویرات کوہلی الیون نے لوسکورنگ شو میں کامیابی اپنےنام…