ٹائم آئوٹ ڈرامہ پر سری لنکن کپتان کا آفیشل رد عمل آگیا،شکیب الحسن کا جواب بھی آگیا
| | | | | | | |

ٹائم آئوٹ ڈرامہ پر سری لنکن کپتان کا آفیشل رد عمل آگیا،شکیب الحسن کا جواب بھی آگیا

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ٹائم آئوٹ ڈرامہ پر سری لنکن کپتان کا آفیشل رد عمل آگیا،شکیب الحسن کا جواب بھی آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں بنگلہ دیش اور سری لنکا کا میچ  ڈیڈ ہونے کے باوجود نہایت ایمیت کا حامل بنا رہا،دونوں ممالک جیت کی امید…

سری لنکا کرکٹ بورڈ معطل،رانا ٹنگا عبوری سیٹ اپ کےساتھ آگئے،مشکوک ورلڈکپ کیلئے بڑا دھچکا
| | | | | |

سری لنکا کرکٹ بورڈ معطل،رانا ٹنگا عبوری سیٹ اپ کےساتھ آگئے،مشکوک ورلڈکپ کیلئے بڑا دھچکا

کولمبو،کراچی،لاہور،کرک اگین   سری لنکا کرکٹ بورڈ معطل،رانا ٹنگا عبوری سیٹ اپ کےساتھ آگئے،مشکوک ورلڈکپ کیلئے بڑا دھچکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ سری لنکا کی بھارت کیلئے ان آفیشل دھمکی ہی ہوئی،اس لئے کہ 2011 ورلڈکپ فائنل کو ہمیشہ مشکوک بولنے والے 1996 ورلڈکپ ونر کپتان ارجنا رانا ٹنگا ورلڈکپ 2023  کی…

پاکستان کیلئے چونکہ اہم،سری لنکا نیوزی لینڈ ورلڈکپ میچزکی تاریخ حیران کن

پاکستان کیلئے چونکہ اہم،سری لنکا نیوزی لینڈ ورلڈکپ میچزکی تاریخ حیران کن

کرک اگین رپورٹ پاکستان کیلئے چونکہ اہم،سری لنکا نیوزی لینڈ ورلڈکپ میچزکی تاریخ حیران کن،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان اب تک 101 ون ڈے میچزکھیلے گئے ہیں،بلیک کیپس 41 فتوحات کے ساتھ اوپر ہیں ۔آئی لینڈرز نے 41 ون ڈے جیتے ہیں۔ کرکٹ ورلڈکپ کے…

کرکٹ ورلڈکپ کے کل اور پرسوں کے میچز کیوں اہم،افغانستان تلاطم برپاکرسکتا

کرکٹ ورلڈکپ کے کل اور پرسوں کے میچز کیوں اہم،افغانستان تلاطم برپاکرسکتا

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں آج کا میچ سری لنکا اور بنگلہ دیش کا ہے،وہ ان کے اپنے مفاد کیلئے نہایت اہم ہے لیکن کل اور پرسوں کے 2 میچز اس سے کہیں زیادہ اہم ہیں۔ مسلسل تیسری بارابتدائی سطح پر نمبر ون،بھارت کیساتھ ورلڈکپ سیمی فائنل ناکامی کی ہیٹ ٹرک…

نوشہ دیوار تھا،پڑھا نہیں گیا،مجھ سمیت بوڑھوں کو کھڈے لائن کریں،معین علی کا مطالبہ
| | | | | | |

نوشہ دیوار تھا،پڑھا نہیں گیا،مجھ سمیت بوڑھوں کو کھڈے لائن کریں،معین علی کا مطالبہ

کرک اگین رپورٹ نوشہ دیوار تھا،پڑھا نہیں گیا،مجھ سمیت بوڑھوں کو کھڈے لائن کریں،معین علی کا مطالبہ۔نوشتہ دیوار سامنے تھا،ہم نے پڑھا نہیں۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اس کی ضرورت ہی نہیں سمجھی،اگر آگے بہتری لانی ہوگی تو مجھ جیسے عمر رسیدہ کرکٹرز سے جان چھڑوانی پڑے گی۔ان خیالات کا اظہار موجودہ انگلش اسکواڈ میں شامل…

تیکنالوجی فکسنگ، بی سی سی آئی ورلڈکپ،الزامات سے خود کرنے تک،پھر بھی کوہلی کیوں چیخے
| | | | | |

تیکنالوجی فکسنگ، بی سی سی آئی ورلڈکپ،الزامات سے خود کرنے تک،پھر بھی کوہلی کیوں چیخے

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ اغوا ہوگئی یا ورلڈکپ۔تیکنالوجی کو بھی دھوکا ہے یا یہ سب ایسے ہیں ہیں۔2 برس قبل جنوبی افریقا میں ٹیسٹ سیریز کی شکست دیکھتے ہوئے ویرات کوہلی کا سٹمپ مائیک پر جھکنا،چیخنا،اگلوں کو بد دیانت کہنا یاد ہوگا۔ڈی آر ایس کو غلط استعمال کا الزام جنوبی افریقا پر لگایا تھا۔یہ سب…

بھارتی میڈیا میں فخرپر کیا آیا،آج کولکتہ میں بھارتی میچ،پاکستانی ٹیم بھی وہاں پہنچ رہی
| | | | | | |

بھارتی میڈیا میں فخرپر کیا آیا،آج کولکتہ میں بھارتی میچ،پاکستانی ٹیم بھی وہاں پہنچ رہی

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ بھارتی میڈیا میں فخرپر کیا آیا،آج کولکتہ میں بھارتی میچ،پاکستانی ٹیم بھی وہاں پہنچ رہی۔بھارتی میڈیا میں ٖفخرزمان کے چرچے۔پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف جیت  کو بڑی فتح مانا ہے اور قرار دیا ہے کہ پاکستان سیمی فائنل کھیل سکتا ہے۔ نیوزی لینڈ،سری لنکا میچ بارش کی نذر ہونے کا امکان،پاکستان…

نیوزی لینڈ،سری لنکا میچ بارش کی نذر ہونے کا امکان،پاکستان کو130 رنز سے جیتنے کی ضرورت کب ہوگی
| | | | | | | | | | | |

نیوزی لینڈ،سری لنکا میچ بارش کی نذر ہونے کا امکان،پاکستان کو130 رنز سے جیتنے کی ضرورت کب ہوگی

کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ،سری لنکا میچ بارش کی نذر ہونے کا امکان،پاکستان کو130 رنز سے جیتنے کی ضرورت کب ہوگی ۔ایسا ہرگز نہیں ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر ختم ہے یا بہت زیادہ خطرے میں ہے اور ایسا بھی ہرگز نہیں ہے کہ پاکستان سیمی فائنل…

ذکا اشرف کا بلنڈر یا سیاست،بابرا عظم کی بجائے فخرزمان کو کال،پرانی خبروں کی پھر سے تصدیق
| | | | | | | | |

ذکا اشرف کا بلنڈر یا سیاست،بابرا عظم کی بجائے فخرزمان کو کال،پرانی خبروں کی پھر سے تصدیق

لاہور،بنگلورو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کمیٹی ذکا اشرف  نے ایک اور عجب کام کردیا ہے۔کپتان بابراعظم کی بجائے فخرزمان کو فون کردیا۔دس لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے ۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار اننگ کھیلنے اور پاکستان کی جیت پر انہوں نے براہ راست فخرزمان…

کرکٹ ورلڈکپ 2023،آسٹریلیا اور انگلینڈ بھی صف آرا،ٹاس اپ ڈیٹ
| | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ 2023،آسٹریلیا اور انگلینڈ بھی صف آرا،ٹاس اپ ڈیٹ

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،آسٹریلیا اور انگلینڈ بھی صف آرا،ٹاس اپ ڈیٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں آج ہفتہ4 نومبر کا دوسرا میچ بھی شروع ہونےوالا ہے۔دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور آسٹریلیا احمد آباد میں مدمقابل ہیں۔آسٹریلیا کی ٹیم کیلئے فتح سیمی فائنل کی جانب پیش قدمی کیلئے ضروری ہے۔انگلینڈ پوائنٹس ٹیبل پر…

ورلڈکپ،نیوزی لینڈ کے اہم میچ میں پاکستان کے 2 بڑے بلنڈرز،حماقت یاپلان
| | | | | |

ورلڈکپ،نیوزی لینڈ کے اہم میچ میں پاکستان کے 2 بڑے بلنڈرز،حماقت یاپلان

  کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ،نیوزی لینڈ کے اہم میچ میں پاکستان کے 2 بڑے بلنڈرز،حماقت یاپلان۔پاکستانی ٹیم منیجمنٹ 2 سنگین غلطیاں کرگئی ہے،جیسا کہ ہیڈکوچ مکی آرتھر نے کل پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ہم ایک تبدیلی کرسکتے ہیں لیکن کل بتائیں گے،شام تک یہ خبریں عام تھیں کہ پاکستان 4 پیسرز کے ساتھ…

شاداب خان کی انجری اپ ڈیٹ،ورلڈکپ مستقبل کیا
| | | | | | |

شاداب خان کی انجری اپ ڈیٹ،ورلڈکپ مستقبل کیا

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ شاداب خان کی انجری اپ ڈیٹ،ورلڈکپ مستقبل کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹورکمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شاداب خان کن کشن کے بعد بہتر ہورہے ہیں۔شاداب نے جمعہ کو ہلکی ٹریننگ میں حصہ لیا تھا۔کن کشن کی علامات اب بھی موجود ہیں اس لئے…