ایشیا کپ 2023 کے فیصلہ کی تاریخ آگئی،اعلان مودی اسٹیڈیم سے ہوگا
| | | | | | |

ایشیا کپ 2023 کے فیصلہ کی تاریخ آگئی،اعلان مودی اسٹیڈیم سے ہوگا

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 کے فیصلہ کی تاریخ آگئی،اعلان مودی اسٹیڈیم سے ہوگا۔ایشیا کپ 2023 کے  فیصلے کی حتمی تاریخ آگئی ہے۔پاکستان کو چھوڑ کر باقی ایشیا ئی ممالک سری لنکا،بنگلہ دیش اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدور و عہدیداران ایک جگہ جمع ہورہے ہیں۔پاکستان ان میں شامل نہیں ہے۔بھارتی بورڈ نے…

ایشیا کپ2023،بھارت کی پاکستان سے بڑی ڈیمانڈ،کھویا یا پایا
| | | | |

ایشیا کپ2023،بھارت کی پاکستان سے بڑی ڈیمانڈ،کھویا یا پایا

  چنائی،کرک اگین رپورٹ   ایشیا کپ 2023 کے ہائبرڈ ماڈل کے عوض بھارت نے پاکستان سے بڑی ڈیمانڈ کردی۔ جواب میں اپنی جانب سے کسی بھی قسم کی گارنٹی دینے سے انکار کردیا ہے۔ایک اور کڑی شرط بھی ساتھ رکھی ہے کہ اگر بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں نہ بھی پہنچا تو فائنل…

ایشیا کپ،محمد رضوان  کا پی سی بی پالیسی کے مخالف بیان آگیا
| | | | | |

ایشیا کپ،محمد رضوان کا پی سی بی پالیسی کے مخالف بیان آگیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،محمد رضوان کا پی سی بی پالیسی کے مخالف بیان آگیا۔پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پی سی بی سے پٹ کر تھوڑا بیان دے دیا ہے۔وکٹ کیپر بیٹر نے کہا ہے کہ ہم ایشیا کپ کہیں بھی کھیلنے کے لئے تیار ہیں۔صرف کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہوناہوتا ہے۔وہ…

ایشیا کپ2023،سری لنکا کرکٹ بورڈ صدر کا اہم اعلان،بھارت روانگی،پاکستان کو خطرہ
| | | | | | |

ایشیا کپ2023،سری لنکا کرکٹ بورڈ صدر کا اہم اعلان،بھارت روانگی،پاکستان کو خطرہ

نئی دہلی،کولمبو:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ2023،سری لنکا کرکٹ بورڈ صدر کا اہم اعلان،بھارت روانگی،پاکستان کو خطرہ۔کرکٹ کی بگ بریکنگ نیوز۔تازہ ترین کرکٹ خبر یہ ہے کہ ایشیا کپ 2023 کے متعلق حتمی فیصلہ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے صدر بھارت میں بیٹھ کرمشاورت کے ساتھ کریں گے۔یوں پاکستان کرکٹ بورڈ کا پیش کیاگیا ہائبرڈ ماڈل…

ایشیا کپ،ورلڈکپ پر نجم سیٹھی کا نیا تازہ اعلان،شاہد آفریدی کو جواب،مصباح ناراض
| | | | | | | |

ایشیا کپ،ورلڈکپ پر نجم سیٹھی کا نیا تازہ اعلان،شاہد آفریدی کو جواب،مصباح ناراض

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،ورلڈکپ پر نجم سیٹھی کا نیا تازہ اعلان،شاہد آفریدی کو جواب،مصباح ناراض ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پہلی بار کھل کر اعلان کیا ہے کہ ایشیا کپ کے انعقاد میں سری لنکا کسی حد تک رکاوٹ ہے لیکن یہ واضح نہیں کیا…

کرک اگین کی 14 مئی نیوز کی آج تصدیق،ایشیا کپ 2023 پر اہم اعلان ہوگیا
| | | | | | |

کرک اگین کی 14 مئی نیوز کی آج تصدیق،ایشیا کپ 2023 پر اہم اعلان ہوگیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ کرک اگین کی 14 مئی نیوز کی آج تصدیق،ایشیا کپ 2023 پر اہم اعلان ہوگیا۔کرک اگین بریکنگ نیوز کی تصدیق ہونے لگی۔پاکستان کے نیشنل میڈیا پر آج ایک گھنٹہ قبل یہ خبریں بریک کی گئی ہیں کہ ایشیا کپ 2023 کے ہائبرڈ ماڈل کی توثیق 2 ممالک نے کردی ہے۔سری لنکا اور…

میں پی سی بی کا چیئرمین ہوتاتو بھارت کو جہنم میں جانے کا کہتا،توقیر ضیا
| | | | | |

میں پی سی بی کا چیئرمین ہوتاتو بھارت کو جہنم میں جانے کا کہتا،توقیر ضیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ میں پی سی بی کا چیئرمین ہوتاتو بھارت کو جہنم میں جانے کا کہتا،توقیر ضیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ر توقیر ضیا نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی کی جگہ اگر میں ہوتا اور ساتھ میں پھر فوجی تو تھا ہی،ایشین کرکٹ کونسل سے صرف ایک بار بات کرتا…

ایشیا کپ 2023،نجم سیٹھی کون سابیانیہ بیچنےمیں لگے
| | | | | | |

ایشیا کپ 2023،نجم سیٹھی کون سابیانیہ بیچنےمیں لگے

عمران عثمانی کا تجزیہ  ایشیا کپ 2023،نجم سیٹھی کون سابیانیہ بیچنےمیں لگے۔یہ پاکستان ہے۔یہاں ہر بات الٹ ہے۔یہاں ہرقانون کا دوسرامطلب ہے۔یہاں اپنی کوشش کےلئے ایسی  توجیہات پیش کی جاتی ہیں کہ عقل کی دنیا دنگ رہ جاتی ہے۔یہاں اپنی بات منوانے کے لئے ایسی حرکات ہوتی ہیں کہ دنیا ہمیں بے وقوفوں کا تائٹل…

ایشیا کپ،پاکستان میں ممکنہ میچزکی تفصیل،اظہر علی  سے کیسی امیدیں،حسن علی کے نئے کام
| | | | | | |

ایشیا کپ،پاکستان میں ممکنہ میچزکی تفصیل،اظہر علی سے کیسی امیدیں،حسن علی کے نئے کام

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ایشیا کپ،پاکستان میں ممکنہ میچزکی تفصیل،اظہر علی سے کیسی امیدیں،حسن علی کے نئے کام ۔ایشیا کپ 2023 کے ان4 میچز جن کے پاکستان میں کروانے کا ماڈل پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل کو دیا ہے،ان کا کچھ شیڈول سامنے آیا ہے۔معروف کرکٹ صحافی فرید خان کے مطابق ،جنہوں نے…

نجم سیٹھی کا ایشیا کپ،ورلڈکپ پربی بی سی کو انکشاف،اپنی سیٹ خطرے میں
| | | | | | |

نجم سیٹھی کا ایشیا کپ،ورلڈکپ پربی بی سی کو انکشاف،اپنی سیٹ خطرے میں

لندن،کرک اگین رپورٹ نجم سیٹھی کا ایشیا کپ،ورلڈکپ پربی بی سی کو انکشاف،اپنی سیٹ خطرے میں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا دعویٰ اپنی جگہ لیکن بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری اور ایشین کرکٹ بورڈ کے صدر جے شاہ  نے کہا ہے کہ ایشیا کہ 2023 نیوٹرل وینیو پر ہوگا،پاکستان آئے نہ آئے،نجم سیٹھی نےا س پر بی…

ایشیا کپ 2023، کونسل نے فیصلہ سنادیا،ایونٹ پاکستان سے گیا،اب کیا بچا،بریکنگ نیوز
| | | | |

ایشیا کپ 2023، کونسل نے فیصلہ سنادیا،ایونٹ پاکستان سے گیا،اب کیا بچا،بریکنگ نیوز

دبئی،کرک اگین اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023، کونسل نے فیصلہ سنادیا،ایونٹ پاکستان سے گیا،اب کیا بچا،بریکنگ نیوز ۔ایشیا کپ 2023 کی میزبانی کا حتمی فیصلہ ہوگیا ہے۔پاکستان نے ابتدائی طور پر بائیکاٹ کی دھمکی دے دی ہے۔ایشین کرکٹ کونسل نے دھمکی قبول کرکے 5 ملکی ایشیا کپ کھیلنے کی جوابی بات کی ہے اور پی…

کرک اگین نیوزکی تصدیق،سری لنکا نے پاکستان کو ہاتھ دکھادیا،بنگلہ دیش بھی ساتھ
| | | | | | |

کرک اگین نیوزکی تصدیق،سری لنکا نے پاکستان کو ہاتھ دکھادیا،بنگلہ دیش بھی ساتھ

دبئی،نئی دہلی،ولنگٹن:کرک اگین رپورٹ کرک اگین نیوزکی تصدیق،سری لنکا نے پاکستان کو ہاتھ دکھادیا،بنگلہ دیش بھی ساتھ۔ایشیا کپ 2023 کے حوالہ سے کرک اگین کی 3 روزہ پرانی نیوز جو کہ بریکنگ نیوز تھی،اس کے بعد ہی قومی میڈیا میں رات گئے یہ نیوز بریک ہوئی اور پھر دعویٰ کیا گیا کہ بھارتی میڈیا نے…