شکیب الحسن نے لاستھ ملنگا کو پیچھے دھکیل دیا
| | | | | |

شکیب الحسن نے لاستھ ملنگا کو پیچھے دھکیل دیا

کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کے اسپنر شکیب الحسن نے سری لنکا کے لاستھ ملنگا کو پیچھے دھکیل دیا ہے،وہ ٹی 20 انٹر نیشنل میں ااور آل زیادہ وکٹیں لینے والے بائولر بن گئے ہیں،انہوں نے یہ اعزاز آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے دوران حاصل کیا۔شکیب اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے…

بنگلہ دیش کی سکاٹ لینڈ کے خلاف پہلے بائولنگ، ایک خوف
| | | | | |

بنگلہ دیش کی سکاٹ لینڈ کے خلاف پہلے بائولنگ، ایک خوف

  کرک اگین رپورٹ یہ ایک منطقی و عقلی بات ہے. بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کو ہر میچ جیتنا ہے. بائی روڈ سفر سے اومان پہنچنے والے شکیب الحسن تک اب کے میچ میں شامل ہیں. سکاٹ لینڈ کے خلاف اس  کا پہلا ٹی 20 میچ ہے. آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ ہے…

ٹی 20 ورلڈ کا آج سے آغاز،2میچز شیڈول،بنگلہ دیش خوف میں کیوں
| | | | |

ٹی 20 ورلڈ کا آج سے آغاز،2میچز شیڈول،بنگلہ دیش خوف میں کیوں

کرک اگین رپورٹ  آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا وہ لمحہ آن پہنچچا،آج 17 اکتوبر 2021 کو 2 میچزکے ساتھ ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلہ شروع ہوجائے گا،عرب امارات اور اومان پہلے رائونڈ کے مشترکہ امیدوار ہیں۔اتفاق سے پہلا میچ الامرت میں میزبان عمان ٹیم کھیلے گی،اس کا مقابلہ پاپانیوجینی سے ہوگا،یہ…

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی گروپ میں بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی آمد متوقع،سری لنکا بھی آسکتا
| | | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی گروپ میں بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی آمد متوقع،سری لنکا بھی آسکتا

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے پہلے رائونڈ کے بعد سپر 12 کا ہیوی ویٹ معحلہ 23ا کتوبر سے شروع ہوگا۔سپر 12 میں 2 گروپ ہونگے۔ان کو گروپ 1 اور گروپ 2 کا درجہ دیا گیا ہے۔ گروپ 1 میں آسٹریلیا،انگلینڈ،ویسٹ انڈیزاور جنوبی افریقا ہیں۔ گروپ 2 میں پاکستان،بھارت،نیوزی لینڈ…

ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش کو بڑی اپ سیٹ شکست،نیندیں اڑ گئیں
| | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش کو بڑی اپ سیٹ شکست،نیندیں اڑ گئیں

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش کو بڑی اپ سیٹ شکست،نیندیں اڑ گئیں۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے وارم اپ میچز میں ہی اپ سیٹ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،سب سے بری حالت بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کی سامنے آرہی ہے،جو 48 گھنٹوں میں مسلسل دوسرا وارم اپ میچ…

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،کیگنروز اور کیویز کو دبوچنے والے ٹائیگرز ٹھس،سری لنکا کامیاب
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،کیگنروز اور کیویز کو دبوچنے والے ٹائیگرز ٹھس،سری لنکا کامیاب

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کا ابھی آغاز نہیں ہوا۔ساتھ ہی وارم اپ میچزکا سلسلہ تو شروع ہوگیا ہے،اسے بھی ورلڈ ٹی 20 کپ کی طرح ہی سمجھنا چاہئے۔ایسے میں بنگلہ دیش کی خوش فہمی دور ہوگئی ہے۔ہوم سیریز میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو ٹی 20 سیریز میں…

ٹی 20 ورلڈ کپ،وارم اپ میچز میں سکاٹ لینڈ کی جیت،بنگلہ دیش میچ کی اپ ڈیٹ
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،وارم اپ میچز میں سکاٹ لینڈ کی جیت،بنگلہ دیش میچ کی اپ ڈیٹ

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے وارم اپ میچزکا آغاز ہوگیا ہے۔سکاٹ لینڈ نے لو سکورنگ شو میں نھی ناقابل یقین کا میابی اپنے نام کی ہے۔یہ ایک نہایت دلچسپ بات ہے کہ وینیوز میں لوسکرنگ شو  بھی سنسی خیز رہے گا۔ سکاٹس ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور…

ٹی 20 ورلڈ کپ کی چھوٹی وسل آج بجے گی،4 پریکٹس میچز،کپتان باہر
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ کی چھوٹی وسل آج بجے گی،4 پریکٹس میچز،کپتان باہر

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 2021 کے وارم اپ میچز کا آغاز آج 12 اکتوبر سے ہوگا۔4 میچز شیڈول ہیں۔ان میں دلچسپ میچ سری لنکا اور بنگلہ دیش کا ہوسکتا ہے جو رات 7 بجے ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔ آج کے مکمل وارم اپ میچز بنگلہ دیش بمقابلہ…

پاکستان کے بعد ایک اور ملک بھی ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں تبدیلی کرگیا،اہم پلیئرشامل
| | | |

پاکستان کے بعد ایک اور ملک بھی ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں تبدیلی کرگیا،اہم پلیئرشامل

کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں پاکستان نے جو کچھ کیا ہے۔شاید ہی دنیا کی کوئی ٹیم کرے۔اس قدر تبدیلیاں کہ ایک چوتھائی سے زائد ٹیم ہی بدل جائے،کہاں ہوتا ہے۔نتیجہ میں پاکستان میں سب کچھ ہوگیا۔اس پر تو الگ سے بات ہوگی۔فی الحال ایک اور ٹیم کی بات کرتے ہیں کہ اس…

پاکستان سے اچانک بھاگنے والی کیوی ٹیم ہنسی خوشی ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے روانہ
| | | | | | | |

پاکستان سے اچانک بھاگنے والی کیوی ٹیم ہنسی خوشی ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے روانہ

Image Source : Twitter دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سے دن دیہاڑے بناکسی وجہ کے فرار ہونے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اب پاکستان کے قریبی ملک متحدہ عرب امارات اور بھارت کے دوروں پر روانہ ہوگئی ہے۔کیوی ٹیم و کوچنگ اسٹاف نے دبئی کے لئے اڑان بھری ہے،جہاں وہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں حصہ…

ورلڈ ٹی 20،پہلی ٹیم کا آج سے قرنطینہ،آئرش کپتان  تو آئی سی سی کے خلاف بول اٹھے
| | | | | |

ورلڈ ٹی 20،پہلی ٹیم کا آج سے قرنطینہ،آئرش کپتان تو آئی سی سی کے خلاف بول اٹھے

کرک اگین رپورٹ اکتوبر کے ماہ کے آغاز کے ساتھ ہی ورلڈ ٹی 20 کپ کی سرگرمیوں میں تیزی آنا شروع ہوگئی ہے۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم دنیا کی پہلی ٹیم ہوگی جو آفیشل اس کے مشن کا آغاز کرے گی،اس کے پلیئرز آج 2 اکتوبر 2021 سے اپنے ملک میں قرنطیہ میں جارہے ہیں۔بنگلہ دیش…

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی آئی سی سی ایونٹس بڈز سے بھارت باہر،پاکستان شامل،کیا ہونے جارہا
| | | | | | | | | |

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی آئی سی سی ایونٹس بڈز سے بھارت باہر،پاکستان شامل،کیا ہونے جارہا

آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کے لئے تمام ممالک متحرک ہیں۔معاملہ اگلے 8 سالہ ایف ٹی پی ایونٹس کا ہے۔2023 سے 2031 کے درمیان آئی سی سی کے 8 انٹر نیشنل ایونٹس ہونگے۔ان میں 2 چیمپئنز ٹرافی ہیں۔2 50 اوورز کے ورلڈ کپ ہیں اور ٹی 20 کے 4 ورلڈ کپ ہونے ہیں۔پاکستان کی…