عمران خان کا بیک وقت 9 حلقوں میں لڑنے،ایک ماہ کے الٹی میٹم کا اعلان
| | | |

عمران خان کا بیک وقت 9 حلقوں میں لڑنے،ایک ماہ کے الٹی میٹم کا اعلان

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ فائل فوٹو،گوگل عمران خان نے سیاسی پچ پر تباہ کن گیند بازی کی تیاری کرلی۔انتہائی متنازعہ الیکشن کمیش آف پاکستان کی جانب سے متعدد فیصلوں کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق وزیر اعظم عمران خان شدید برہمی کا شکار ہوگئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں…

کبھی نوبال نہ کرنے والے عمران خان کی سیاسی پچ پر نوبال قرار
| | | |

کبھی نوبال نہ کرنے والے عمران خان کی سیاسی پچ پر نوبال قرار

  اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ سیاسی پچ پر عمران خان کی نو بال قرار دے دی گئی ہے۔پاکستان کے سابق کپتان عمران خان دنیا کے ان 5 باؤلرز میں شامل ہیں ،جنہوں نے کبھی نو بال نہیں کروائی لیکن پاکستان میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی میچ میں عمران خان کی نو بال…

رمیز راجہ نے عمران خان کی قیادت میں جیتے بنگلور ٹیسٹ کا قصہ کیوں چھیڑا
| | | | | |

رمیز راجہ نے عمران خان کی قیادت میں جیتے بنگلور ٹیسٹ کا قصہ کیوں چھیڑا

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے 1987 میں بنگلور ٹیسٹ کی حاصل کی گئی فتح کا قصہ چھیڑ ڈالا ہے۔انہوں نے یہ فتح خاص کر یاد کی ہے۔پاکستان نے عمران خان کی کپتانی میں بھارت کو بنگلور میں شکست دے کر وہاں تاریخ کی پہلی ٹیسٹ سیریز جیتی تھی۔ یہ…

آئی سی سی میں لین دین،اسٹیبلشمنٹ غالب،گلوبل کرکٹ کو بھی عمران خان کی ضرورت
| | | | | | | | | | | | |

آئی سی سی میں لین دین،اسٹیبلشمنٹ غالب،گلوبل کرکٹ کو بھی عمران خان کی ضرورت

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ آئی سی سی میں لین دین،اسٹیبلشمنٹ غالب،کرکٹ کونسل کو بھی عمران خان کی ضرورت۔ایک وقت تھا ،بہت پرانا،اس صدی کے آغاز سے قبل کا۔کرکٹ پر انگلینڈ اور آسٹریلیا کا ہولڈ تھا،یہ ممالک بھی انڈر دا بیلٹ فائر کرنےسے چوکتے نہیں تھے لیکن پھر بھی انہوں نے ایک اخلاق کا ظاہری…

جینئس لیڈر کی نشانی،وقار یونس نے آج پھر بتادیا
| | | |

جینئس لیڈر کی نشانی،وقار یونس نے آج پھر بتادیا

میلبورن،لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے عمران خان کے متعلق ایک ذومعنی ٹویٹ کی ہے،ساتھ میں لیجنڈری کپتان عمران خان کی ایک پرانی تقریر کا کلچ بھی شیئر کیا ہے۔ بورے والا ایکسپریس نے لکھا ہے کہ  جینئس لیڈر کی کوالٹی۔سادہ اور پاور فل۔عمران خان۔ وقار یونس نے عمران…

عمران خان کی پنجاب الیکشن میں جیت پر شاہد آفریدی کا نیا ردعمل
| | |

عمران خان کی پنجاب الیکشن میں جیت پر شاہد آفریدی کا نیا ردعمل

  کرک اگین رپورٹ عمران خان کی پنجاب الیکشن میں جیت پر شاہد آفریدی کا نیا ردعمل۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی الیکشن کے نتائج پر نیا رد عمل دیا ہے۔انہوں نے عوامی طاقت کو سلام کیا ہے۔ حقیقی آزادی مارچ،عمران خان کا 6 دن کا…

رمیز راجہ کی آڈیو لیک،ماسٹر پلان واضح،انجام یاد رکھیں
| | | |

رمیز راجہ کی آڈیو لیک،ماسٹر پلان واضح،انجام یاد رکھیں

کرک اگین خصوصی تجزیہ نگار رمیز راجہ کی آڈیو لیک،ماسٹر پلان واضح،انجام یاد رکھیں۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی آڈیو وائرل ہورہی ہے۔یہ سب اس وقت ہوا جب وہ کراچی میں ہیں۔انہوں نے بدھ کا مصروف ترین دن گزارا۔پہلے پریس کانفرنس کی۔ایک تقریب اٹینڈ کی۔بعد میں کراچی سے تعلق رکھنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹرز…

سپورٹ اور کام کا فی نہیں،رمیز راجہ  پر پہلا وار ہوگیا،لیڈز ٹیسٹ سے ہی سمجھ لیں
| | | | |

سپورٹ اور کام کا فی نہیں،رمیز راجہ پر پہلا وار ہوگیا،لیڈز ٹیسٹ سے ہی سمجھ لیں

کرک اگین رپورٹ فینز کی سپورٹ اور کام کی کوالٹی میں بقا نہیں ہے،محترم جناب رمیز راجہ صاحب۔ویسے بھی آپ کی پریس کانفرنس کے 24 گھنٹے بعد حکومتی وزیر اطلاعات نے پی ٹی وی اور ایک نجی چینل کےکرکٹ رائٹس معاملہ پر گھنٹوں پریس کانفرنس کی ہے،اس کے بعد حالات مزید خراب ہورہے ہیں ،آپ…

عمران خان نے رمیز راجہ سے رابطہ منقطع کیوں کیا،اصل کہانی
| | | | |

عمران خان نے رمیز راجہ سے رابطہ منقطع کیوں کیا،اصل کہانی

لاہور،کرک اگین رپورٹ عمران خان نے رمیز راجہ سے رابطہ منقطع کیوں کیا،اصل کہانی ۔پاکستان کرکٹ  بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے اپنی پریس کانفرنس میں جوکچھ بھی کہا ہے،وہ سامنے آچکا ہے،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے جیسے جواب دیا،وہ دیکھنے والا تھا۔ساتھ میں اس جواب نے ایک خیال کی تصدیق کردی ہے۔…

پرانا پلان،نیا جال:پاک بھارت کرکٹ بحال،کیا ہونے جارہا
| | | | | | |

پرانا پلان،نیا جال:پاک بھارت کرکٹ بحال،کیا ہونے جارہا

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پرانا پلان،نیا جال:پاک بھارت کرکٹ بحال،کیا ہونے جارہا۔پاکستان ،بھارت کرکٹ بحالی کی بیک ڈور کوششیں پھر تیز ہوگئی ہیں۔اس کے لئے وہی روڈ میپ ہے جس پر گزشتہ سال کے شروع میں چلنے کی کوششیں ہوئی تھیں جو ایک بڑی وجہ سے ناکام ہوگئی تھیں۔ کرک اگین کو ملنے والی خفیہ…

قطعی بات!حرف آخر!نیوٹرل تو سنگل ریویو کی مار ہیں
| | | |

قطعی بات!حرف آخر!نیوٹرل تو سنگل ریویو کی مار ہیں

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ قطعی بات!حرف آخر!نیوٹرل پر تو ریویوز کی تلوار ہے۔وہ تو  سنگل ریویو کی مار ہیں،ایک ریویو ہی کافی ہوتا ہے،یہاں تو 2، 2 اور 3،3 ریویوز ہوتے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کو نیوٹرل کا تصور کس نے دیا تھا؟آئی سی سی کو اس طرف لانے پر مجبور کس نے کیا تھا۔کیا پی…

بھارت کا نیا کپتان نامزد۔،شاہین کیوں عمران خان سے ملے،انگلینڈ پر پھر جرمانہ
| | | | | | |

بھارت کا نیا کپتان نامزد۔،شاہین کیوں عمران خان سے ملے،انگلینڈ پر پھر جرمانہ

کرک اگین رپورٹ ملکی سیاسی حالات میں قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کی ایم نیوز سامنے آئی ہے کہ ان کی پشاور میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اہم ملاقات ہوئی ہے،اس میں کیا بات ہوئی ،وہ کہیں 100 فیصد رپورٹ نہیں ہوئی ہے لیکن یہ بات طے ہے کہ موجودہ حالات کے…