اور اب بابر اعظم،پی سی بی رجیم چینج آپریشن تو نہیں
| | |

اور اب بابر اعظم،پی سی بی رجیم چینج آپریشن تو نہیں

  لاہور،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ٹیم کے لئے بھی اور کرکٹ فینز کے لئے چونکا دینے والی خبر،ساتھ میں پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ اور انکی رجیم کے لئے شاید پریشان کن خبر ہو۔ معاملہ یہ ہے کہ امریکی کونسل جنرل ولیم ماکن یولے پاکستانی کپتان بابر اعظم اور سینئر بائولر شاہین شاہ آفریدی…

وسیم اکرم 56 سال کے ہوگئے،ان کے کپتان پر بغاوت،غداری کے الزامات
| | | |

وسیم اکرم 56 سال کے ہوگئے،ان کے کپتان پر بغاوت،غداری کے الزامات

کراچی،کرک اگین رپورٹ کپتان کا وسیم اکرم 56 سال کا ہوگیا۔پاکستان کے سوئنگ سلطان وسیم اکرم آج 3 جون کو اپنی 56 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔لیفٹ ہینڈ پیسر کو کرکٹ کی ممتاز شخصیات نے رات بجتے،تاریخ بدلتے ہی کرکٹ کے سلطان کو مبارکباد دینی شروع کردی ہے۔ سابق پاکستان کرکٹ کپتان وسیم اکرم 3 جون…

عمران خان کی نقل تو کرلی،اگلے چیلنج کا نہیں سوچا،بڑی ہزیمت سامنے
| | | | |

عمران خان کی نقل تو کرلی،اگلے چیلنج کا نہیں سوچا،بڑی ہزیمت سامنے

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ عمران خان کی نقل تو کرلی،اگلے چیلنج کا نہیں سوچا،بڑی ہزیمت سامنے۔اسے کہتے ہیں نقل کے لئے عقل درکار ہے،عقل پر پردہ ہو تو انسان نقل کو اصل سمجھ لیتا ہے۔بچپن میں سنا کرتے تھے کہ بھارت کے اکثر کھلاڑی عمران خان کی نقل اتاراکرتے تھے۔پھر ریٹائرمنٹ کے بعد عمران خان…

ڈیل یا فیس سیونگ،ضمانتی کون،عمران خان کاآزادی مارچ کیسے ختم ہوا
| | |

ڈیل یا فیس سیونگ،ضمانتی کون،عمران خان کاآزادی مارچ کیسے ختم ہوا

اسلام آباد،کرک اگین تجزیاتی رپورٹ Twitter Image عمران خان نے آزادی مارچ اچانک کیوں ختم کیا۔ڈی چوک پہنچنے سےقبل ہی انہوں نے حکومت کو 6 روزہ الٹی میٹم دے کر  یہ اعلان کیا ہے کہ وہ یہ مارچ ختم کرتے ہوئے حکومت کو 6 روز دے رہے ہیں کہ اس کے اندر اندر حکومت ختم…

حقیقی آزادی مارچ،عمران خان کا 6 دن کا الٹی میٹم،بڑا اعلان
| | | |

حقیقی آزادی مارچ،عمران خان کا 6 دن کا الٹی میٹم،بڑا اعلان

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ file Photo پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے بڑا اعلان کردیاہے،انہوں نے آزادی مارچ میں ایک اعلان کرکے اپنا آزادی مارچ ختم کردیا ہے۔امپورٹڈ حکومت کو 6 روز کا وقت دے کر تمام شرکا کے ساتھ گھر جانے کا اعلان کردیا ہے۔وہ جناح ایونیو میں کارکنوں کے بڑے جم غفیر…

کپتان کے مقابل فوج آگئی،عمران خان کا پہلا خطاب،بریکنگ نیوز
| | | |

کپتان کے مقابل فوج آگئی،عمران خان کا پہلا خطاب،بریکنگ نیوز

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ کپتان کے مقابل فوج آگئی،عمران خان کا پہلا خطاب،بریکنگ نیوز۔کپتان کے مقابل فوج  آگئی۔عمران خان کے اسلام آباد پہنچتے ہی حکومت پاکستان نے وفاقی دارلحکومت میں فوج طلب کرلی ہے۔اس طرح کرکٹ کے سابق عظیم کپتان،سابق وزیر اعظم کے مقابل اب فوج کھڑی ہوگی۔ادھر بلوچستان اسمبلی کے سامنے عوامی دھرنا شروع…

پولیس گردی،شاہد آفریدی کا نیا رد عمل
| | |

پولیس گردی،شاہد آفریدی کا نیا رد عمل

  کراچی،لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی بھی بول اٹھے۔پاکستانی حالات پر اس بار وہ بھی چپ نہ رہ سکے۔ پی ٹی آئی کے حقیقی یوم آزادی کے دن لاہور،کراچی اور راولپنڈی میں ہونے والی پولیس گردی پر سابق کپتان نے رات گئے رد عمل دیا ہے۔ شاہد آفریدی نے لکھا ہے کہ ٹوئٹ کیا ہے…

پولیس کی سفاکی،بچوں اور عورتوں پر شیلنگ،عدالتی احکامات کی دھجیاں
| | |

پولیس کی سفاکی،بچوں اور عورتوں پر شیلنگ،عدالتی احکامات کی دھجیاں

لاہور،اسلام آباد،کراچی:کرک اگین رپورٹ پنجاب پولیس کی سفاک دہشت گردی،لبرٹی چوک لاہور میں پر امن پاکستانیوں پر پنجاب پولیس نے بد ترین شیلنگ کرکے نئی بد ترین مثال قائم کردی ہے۔پی ٹی آئی کے سپورٹرز بڑے آرام کے ساتھ لبرٹی چوک میں موجود تھے،ایسے میں پر امن مظاہرین پر،نہتے افراد پر لاہور پولیس نے شیلنگ…

حقیقی آزادی مارچ،لاہور پولیس کا تشدد،پی ٹی آئی کارکنان حاوی
| | |

حقیقی آزادی مارچ،لاہور پولیس کا تشدد،پی ٹی آئی کارکنان حاوی

لاہور،اسلام آباد،پشاور:کرک اگین رپورٹ پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے دن لاہور پولیس کی کوششیں ناکام،لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال الٹا گلے پڑگیا،متعدد پولیس ملازمین کی ٹھکائی،ایک وکیل رہنما زبیرنیازی بھی گرفتار ہوگیا ہے،پولیس نے اب شیلنگ شروع کردی ہے۔ کیش نہ پٹرول،محمد حفیظ لاہور میں پریشان،کس پر برسے پنجاب حکومت…

کیش نہ پٹرول،محمد حفیظ لاہور میں پریشان،کس پر برسے
| | |

کیش نہ پٹرول،محمد حفیظ لاہور میں پریشان،کس پر برسے

لاہور،کرک اگین رپورٹ کیش نہ پٹرول،محمد حفیظ لاہور میں پریشان،کس پر برسے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ لاہور میں رل گئے۔ملک میں جاری سیاسی حالات تو ایک جانب رہے،پنجاب حکومت کی جانب سے غیر ضروری بندشوں سے عام شہری تو عام شہری،سپراسٹارز بھی چلا اٹھے ہیں۔پریشانی کا شکار ہیں۔ عمران خان میرے رول…

عمران خان کا قوم کے نام اہم ویڈیو پیغام،ڈی چوک پہنچنے کا اعلان
| | | |

عمران خان کا قوم کے نام اہم ویڈیو پیغام،ڈی چوک پہنچنے کا اعلان

پشاور،کرک اگین رپورٹ حقیقی آزادی مارچ سے قبل عمران خان نے اپنی عوام کے ساتھ ڈی چوک پہنچنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا اہم ویڈیو بیان آگیا ہے۔منگل کی رات 12 بجے سے قبل سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کے پاس ایک موقع…

عمران خان میرے رول ماڈل،بابر اعظم کا کشیدہ حالات میں اہم بیان
| | | | |

عمران خان میرے رول ماڈل،بابر اعظم کا کشیدہ حالات میں اہم بیان

لاہور،کرک اگین رپورٹ File Photo,mykhel عمران خان میرے رول ماڈل،بابر اعظم کا کشیدہ حالات میں اہم بیان۔عمران خان کے بارے میں اہم حالات میں بابر اعظم کا ناقابل یقین بیان۔پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال میں قومی کپتان بابر اعظم کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔تحریک انصاف 25 مئی سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ…