مکی آرتھرکا اسے آئی سی سی ایونٹ ماننے سے انکار،بھارتی بائولر کی بال ٹیمپرنگ،بابر اعظم پر جملےکسے گئے،شکایت کا مطالبہ
| | | | | |

مکی آرتھرکا اسے آئی سی سی ایونٹ ماننے سے انکار،بھارتی بائولر کی بال ٹیمپرنگ،بابر اعظم پر جملےکسے گئے،شکایت کا مطالبہ

بھارت احمد آباد،کرک اگین رپورٹ مکی آرتھر نے اسے آئی سی سی ایونٹ ماننے سے انکارکردیا،بھارتی بائولر کی بال ٹیمپرنگ،بابر اعظم پر جملےکسے گئے،شکایت کا مطالبہ۔مکی آرتھر نے پاک بھارت میچ کو آئی سی سی نہیں بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی)کا ایونٹ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ کوئی…

نام نہاد آل رائونڈرز،اوسط درجہ بیٹنگ لائن،احمد آباد میں پاکستانی اننگ فنا،ہاتھ پائوں پھولتے دیکھے گئے
| | | | | |

نام نہاد آل رائونڈرز،اوسط درجہ بیٹنگ لائن،احمد آباد میں پاکستانی اننگ فنا،ہاتھ پائوں پھولتے دیکھے گئے

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کو احمد آباد میں اچانک بھوت نظر آگیا جو ہر بیٹر کے ارد گرد بال کی طرح گھوم رہا تھا،یہی وجہ ہے پاکستان 155 رنز 2 وکٹ سے 191 پر باہر ہوگیا،گویا36 رنزکے اندر 8 وکٹیں،اس میں بابر اور رضوان بھی شامل تھے۔ نام نہاد آل رائونڈرز،اوسط درجہ…

کرکٹ ورلڈکپ 2023،دو ٹیموں کے کپتان زخمی،سکین کیلئے ہسپتال
| | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ 2023،دو ٹیموں کے کپتان زخمی،سکین کیلئے ہسپتال

چنائی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،دو ٹیموں کے کپتان زخمی،سکین کیلئے ہسپتال۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ کھیلنے والی 2 ٹیموں کے کپتانوں کو انجری۔ہسپتال کا دورہ شیڈول۔سکین ہوگا۔یہ اہم ترین کنفرمیشن چنائی سے ہوئی ہے،جہاں ایک روز قبل نیوزی لینڈا ور بنگلہ دیش کا میچ ہوا ہے۔کیوی کپتان…

گھن گرج،دھک دھک،کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان اوربھارت آمنے سامنے،مسلسل ہارکی وجہ پکڑی گئی،قابو پائو،جیتو
| | | | | |

گھن گرج،دھک دھک،کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان اوربھارت آمنے سامنے،مسلسل ہارکی وجہ پکڑی گئی،قابو پائو،جیتو

  احمدآباد،کرک اگین رپورٹ گھن گرج،دھک دھک،کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان اوربھارت آمنے سامنے،مسلسل ہارکی وجہ پکڑی گئی،قابو پائو،جیتو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ گرج،چمک،بجلی،گھٹائیں۔تیز دھڑکنیں،بدلتے حالات،بل کھاتے خیالات،ساتھ میں  ایک چیلنج۔پاکستان کی ٹیم،پاکستان کی عوام۔دنیا بھر کی نگاہیں کہ کرکٹ ورلڈکپ کی 8 ویں قسط کا اختتام کیا ہوگا۔اسکور 0-8 ہوگا یا 1-7۔دہکھنا پڑے گا۔…

سنیل گاواسکر نے کس پاکستان کرکٹ ٹیم کو ناقابل تسخیربولا،محمد عامر کوہلی کے ساتھ،عماد کی بھی باتیں
| | | | | | |

سنیل گاواسکر نے کس پاکستان کرکٹ ٹیم کو ناقابل تسخیربولا،محمد عامر کوہلی کے ساتھ،عماد کی بھی باتیں

کرک اگین رپورٹ سنیل گاواسکر نے کس پاکستان کرکٹ ٹیم کو ناقابل تسخیربولا،محمد عامر کوہلی کے ساتھ،عماد کی بھی باتیں۔اس لیول پر نہیں ہونا چاہئے،اچھا پلیئر ہی ٹیم میں آتا ہے،ہم بائولنگ کی بات کیوں کررہے ہیں،جس کی بائولنگ ان فارم ہوگی تو بہتر ہوگی،ایک ماہ پہلےہماری ٹیم کیوں سب کو اچھالگ رہی تھی،اس لئے…

کینسر سے لڑتے ورلڈکپ کھیلا،شبمان گل ہمت کریں،یووراج سنگھ کا طعنہ،بھارت کا سب کچھ دائوپر،شعیب اختر
| | | | | | |

کینسر سے لڑتے ورلڈکپ کھیلا،شبمان گل ہمت کریں،یووراج سنگھ کا طعنہ،بھارت کا سب کچھ دائوپر،شعیب اختر

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ کینسر سے لڑتے ورلڈکپ کھیلا،شبمان گل ہمت کریں،یووراج سنگھ کا طعنہ،بھارت کا سب کچھ دائوپر،شعیب اختر۔سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے شبمان گل کو جذباتی پیغام بھیجا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کرکٹ ورلڈکپ ہے۔بھارت کا پاکستان کے خلاف میچ ہے۔ٹھیک ہے کہ شبمان گل بیمار ہیں۔ان کی طبعیت خراب ہے…

جو اللہ میرا ہے،وہی ویرات کوہلی ،جوئے روٹ اور سمتھ کا بھی ہے،محمد رضوان
| | | | | | |

جو اللہ میرا ہے،وہی ویرات کوہلی ،جوئے روٹ اور سمتھ کا بھی ہے،محمد رضوان

    احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کے کھلاڑی محمد رضوان نے کہا ہے کہ میں یہ جانتا ہوں کہ اللہ پاک کی مجھ سے ڈیمانڈ کیا ہے اور میں وہ کرتا ہوں۔ میں یہ کہوں کہ میرا اللہ۔تو ایسا نہیں ہے۔اللہ تو جوئے روٹ کا بھی ہے ،ویرات کوہلی کا بھی ہے…

کرکٹ ورلڈکپ پاکستان بمقابلہ بھارت تاریخ،پسٹری کا پہلامیچ،متنازعہ رن آئوٹ لے ڈوبا
| | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ پاکستان بمقابلہ بھارت تاریخ،پسٹری کا پہلامیچ،متنازعہ رن آئوٹ لے ڈوبا

عمران عثمانی کرکٹ ورلڈکپ پاکستان بمقابلہ بھارت تاریخ،پسٹری کا پہلامیچ،متنازعہ رن آئوٹ لے ڈوبا۔آئی سی سی ورلڈکپ تاریخ میں پاکستان بمقابلہ بھارت،پہلا میچ کب ہوا۔کپتان کون تھا اور کون جیتا۔یہ سلسلہ کس ورلڈکپ سے شروع ہوا۔پہلے ورلڈکپ میں کیوں نہ ہوسکا۔یہاں سے ہم پاکستان اور بھارت کے درمیان اب تک ہوئے 7 ورلڈکپ میچزکا تذکرہ…

پاک بھارت میچ کو دھماکے سے اڑانے والا راجکوٹ سے گرفتار،ایک کمنٹیٹر کوڈینگی ہوگیا
| | | | | |

پاک بھارت میچ کو دھماکے سے اڑانے والا راجکوٹ سے گرفتار،ایک کمنٹیٹر کوڈینگی ہوگیا

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ پاک بھارت میچ کو دھماکے سے اڑانے والا راجکوٹ سے گرفتار،ایک کمنٹیٹر کوڈینگی ہوگیا۔کرکٹ ورلڈکپ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے دوران نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم،بھارتی وزیر اعظم نرندر مودی اور پاک،بھارت میچ کودھماکے سے اڑنے کی دھمکی دینے…

بھارتی ایئر لائنز کا پاکستانی ٹیم کے اعزاز میں فتح کا کیک،امام اور سعود کیلئے ٹرافیزکیوں
| | | | | |

بھارتی ایئر لائنز کا پاکستانی ٹیم کے اعزاز میں فتح کا کیک،امام اور سعود کیلئے ٹرافیزکیوں

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ بھارتی ایئر لائنز کا پاکستانی ٹیم کے اعزاز میں فتح کا کیک،امام اور سعود کیلئے ٹرافیزکیوں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کی ایک ایئر لائنز کی جانب سے سرپرائز۔حیدرآباد سے احمد آباد جاتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں کیک کاٹا گیا اور…

پاکستان بھارت باہمی سیریز بحالی پر ذکا اشرف اور جے شاہ میں اہم گفتگو
| | | | | |

پاکستان بھارت باہمی سیریز بحالی پر ذکا اشرف اور جے شاہ میں اہم گفتگو

لاہور 11 اکتوبر، پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان بھارت باہمی سیریز بحالی پر ذکا اشرف اور جے شاہ میں اہم گفتگو۔بی سی سی آئی کے اعزازی سیکریٹری جے شاہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کوان کے  بھارتی دورے کے موقع پر خوش آمدید کہا ہے ۔ذکا اشرف جمعرات…

پاکستان کے خلاف میچ،روہت شرما کاتکبرانہ بیان،پاکستان کی تضحیک،بحث چھڑگئی
| | | | | | | |

پاکستان کے خلاف میچ،روہت شرما کاتکبرانہ بیان،پاکستان کی تضحیک،بحث چھڑگئی

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بھارتی کپتان روہت شرما نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تضحیک میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔الفاظ کے استعمال میں اتنی بےا حتیاطی برتی گئی کہ  ایک نیا طوفان کھڑا کردیاہے۔اب کیا ہے۔تکبر،غلط فہمی،خوش فہمی یا پاکستان پر نفسیاتی پریشر۔جو کہہ لیں ،کم ہے۔ افغانستان کے خلاف شاندار فتح کے بعد روہت…