فخر کا بابر کے ساتھ اظہار یکجہتی،امپائر کودیکھے بناباہر چل دیئے،پاکستانی کپتان پر سکتہ
| | | | |

فخر کا بابر کے ساتھ اظہار یکجہتی،امپائر کودیکھے بناباہر چل دیئے،پاکستانی کپتان پر سکتہ

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعظم بابر اعظم کے ساتھ فخرزمان بھی آئوٹ ہوگئے۔پاکستان نے 6 اوورز کی بیٹنگ میں 2 وکٹ پر 43 رنزبنالئے تھے۔ پاکستانی کپتان،دنیا کے نمبر ون بیٹر ایک شاٹ پچ بال پر دائرہ میں کیچ دے گئے۔اٹھتی ہوئی بال پر ان کی شاٹ سلیکشن پر سوال تھا لیکن…

پاکستان بمقابلہ بھارت،پہلے اوور میں رضوان ،دوسرے میں بابر کے خلاف ڈرامہ،امپائر آئوٹ
| | | | |

پاکستان بمقابلہ بھارت،پہلے اوور میں رضوان ،دوسرے میں بابر کے خلاف ڈرامہ،امپائر آئوٹ

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ بھارت،پہلے اوور میں رضوان ،دوسرے میں بابر کے خلاف ڈرامہ،امپائر آئوٹ۔پاکستان،بھارت میچ کا دبائو تھا یا کچھ اور ۔امپائر نے محمد رضوان کو پہلے اوور میں ایسا ایل بی دیا کہ عقل دنگ رہ گئی۔وکٹ سے ایک فٹ اوپر جاتی بال پر ایل بی  کی زوردار اپیل ہوئی۔نتیجہ میں امپائر…

ایشیا کپ،پاکستان بمقابلہ بھارت،بابر اعظم ٹاس ہارگئے،پاکستان کی بیٹنگ
| | | | | |

ایشیا کپ،پاکستان بمقابلہ بھارت،بابر اعظم ٹاس ہارگئے،پاکستان کی بیٹنگ

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ہائی وولٹیج میچ کا ٹاس ہوگیا۔دبئی کرکٹ  اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں صف آرا ہوگئی ہیں۔ٹاس کا عمل خوش اسلوبی سے طے ہوگیا ہے۔گزشتہ سال ورلڈ ٹی 20 ٹاکرے میں ٹاس کے لئے بابر اعظم کے مقابل ویرات کوہلی تھے۔پاکستان سے ایک شکست نے بھارتی ٹیم کے…

بابر اعظم گھیر لئے گئے،پھر کیا ہوا
| |

بابر اعظم گھیر لئے گئے،پھر کیا ہوا

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارت کے خلاف میچ سے قبل فینز میں گھل مل گئے ہیں۔دبئی میں ٹیموں کا گرائونڈ کی جانب سفر شروع ہے۔ پاکستانی کپتان نے فینز کی  محبتوں میں کھوگئے ہیں،انہوں نے مداحوں کو آٹوگراف دیئے ہیں۔ساتھ میں گپ شپ بھی لگائی ہے۔دبئی میں…

ایشیاکپ،وسیم جونیئر پر پی سی بی کا بڑایوٹرن،فیصلہ واپس
| | | | |

ایشیاکپ،وسیم جونیئر پر پی سی بی کا بڑایوٹرن،فیصلہ واپس

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم جونیئر کے حوالہ سے ہونے والی تنقید کو سہہ نہیں سکا،فیصلہ تبدیل۔پی سی بی کا بڑا یوٹرن۔اسے کہتے ہیں صبح کو اور،شام کو اور۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق فاسٹ باؤلر حسن علی نے دبئی میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے. دوسری جانب ٹیم منیجمنٹ نے…

ایشیا کپ،پاکستانی ٹیم آج بھارت کے خلاف سیاہ پٹیاں باندھ کرکھیلے گی
| | | | |

ایشیا کپ،پاکستانی ٹیم آج بھارت کے خلاف سیاہ پٹیاں باندھ کرکھیلے گی

دبئی،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ ٹیم آج ایشیا کپ کے پہلے میچ میں سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترے گی۔سیاہ پٹیاں باندھنے کا مقصد پاکستان میں سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی گزشتہ روز پریس کانفرنس میں سیلاب متاثرین کی امداد کا…

پاکستان بمقابلہ بھارت،ٹاپ آرڈرزکیسے کھیلے تو شکست پکی،کہاں کمزوری
| | | | | |

پاکستان بمقابلہ بھارت،ٹاپ آرڈرزکیسے کھیلے تو شکست پکی،کہاں کمزوری

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج بھارت کے خلاف ایشیا کپ ٹی 20 میچ کھیلا جارہا ہے۔یہ میچ آج شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔پاکستان اور بھارت کےدرمیان کون فیورٹ ہے۔کون جیتے گا۔آج کا نتیجہ کیا ہوگا۔اس کے لئے کچھ تیکنیکی باتوں کا جاننا ضروری ہے۔اور لوگوں کی طرح کرک اگین بھی  یہ…

پاکستان بمقابلہ بھارت،بابر اعظم کو شادی کا مشورہ،کپتان کا جواب،سابق کرکٹرزکسے جتواگئے
| | | | | | |

پاکستان بمقابلہ بھارت،بابر اعظم کو شادی کا مشورہ،کپتان کا جواب،سابق کرکٹرزکسے جتواگئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو شادی کا مشورہ۔پاکستانی کپتان الڑ دوشیزائوں کی طرح  نہ نہ کرتے سنے گئے ہیں۔ بابر اعظم اور روہت شرما میں دبئی میں جوبات چیت ہوئی ہے،اس میں بھارتی کپتان صاف طور پر بول رہے ہیں کہ بھائی شادی کرلو۔بھائی اب شادی کرلو۔ اس پر…

ایشیا کپ 2022،پاکستان اور بھارت میں آج بڑا مقابلہ،ٹیمز،ٹاس اور نتیجہ کی پیش گوئی
| | | | |

ایشیا کپ 2022،پاکستان اور بھارت میں آج بڑا مقابلہ،ٹیمز،ٹاس اور نتیجہ کی پیش گوئی

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان یا بھارت؟کون جیتے گا۔یہ ہے وہ سوال ہو اب ہر ایک کے ذہن میں ہوگا۔15 ویں ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت اپنا پہلا میچ آج کھیلیں گے،اتفاق سے ایشیا کپ تاریخ کا بھی یہ 15 ویں میچ ہوگا۔اب تک کھیلے گئے 14 میچزمیں بھارت کو 5-8 سے سبقت ہے۔ایک میچ…

بابر اعظم کا جوشیلا خطاب،بھارت سے فتح کا نسخہ بتادیا
| | | | | |

بابر اعظم کا جوشیلا خطاب،بھارت سے فتح کا نسخہ بتادیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کا جوشیلا خطاب،بھارت سے فتح کا نسخہ بتادیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بڑے ٹاکرے سے قبل اپنے کھلاڑیوں سے خاص خطاب کیا ہے۔دبئی میں ہفتہ کو انہوں  نے بھارت کے خلاف میچ سے ایک رات قبل تمام کھلاڑیوں سے خطاب کیا اور اپنی تقریر میں دلچسپ  باتیں…

بابر اور روہت شرما کی ملاقات،سسپنس ختم یا باقی
| | | |

بابر اور روہت شرما کی ملاقات،سسپنس ختم یا باقی

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔پاکستان اور بھارت کے میچ کا انتظار ہے۔پہلے ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی ملاقات ہیڈ لائنز میں رہی۔اب پی سی بی نے  بابر اور روہت شرما کی ویڈیو چلائی ہے۔سسپنس باقی رکھا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روہت شرما اور…

ایشیا کپ،حسن علی کب دبئی پہنچ رہے،بھارت کے خلاف پاکستان کی ممکنہ ٹیم
| | | | |

ایشیا کپ،حسن علی کب دبئی پہنچ رہے،بھارت کے خلاف پاکستان کی ممکنہ ٹیم

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،حسن علی کب دبئی پہنچ رہے،بھارت کے خلاف پاکستان کی ممکنہ ٹیم۔پاکستان کرکٹ ٹیم حسن علی کے بروقت نہ پہنچنے کے باوجود تاحال  انہیں کل بھارت کے خلاف کھلانے کا سوچ رہی ہے۔ذرائع کے مطابق حسن علی اتوار کی صبح دبئی پہنچیں گے۔ایسے حالات میں انہیں فائنل الیون میں شامل کرنا…