علیم ڈار فیلڈ سے باہر،رمیز کےساتھ کون،ڈیجیٹل سکرین خرابی پر میچ رکا رہا
| | | | |

علیم ڈار فیلڈ سے باہر،رمیز کےساتھ کون،ڈیجیٹل سکرین خرابی پر میچ رکا رہا

ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی اننگ کے 19ویں اوور کے دوران امپائر علیم ڈار اچانک فیلڈ سے باہر بھاگے،انہوں نے سر پر ہاتھ رکھا تھا ،بلکہ پورا چہرہ چھپا رکھا تھا۔وہ تیزی سے باہر بھاگتے گئے،انہوں نے دائیں دیکھا،نہ بائیں دیکھا،اسٹائل ایسا کہ جیسے ان کے سر میں درد ہو اور یاپھر گرمی سے…

پی سی بی کے راجہ رمیز راجہ ملتان پہنچ گئے،بڑی خوشخبری سنادی
| | | | |

پی سی بی کے راجہ رمیز راجہ ملتان پہنچ گئے،بڑی خوشخبری سنادی

ملتان،کرک اگین نمائندہ خصوصی پی سی بی کے راجہ رمیز راجہ ملتان پہنچ گئے،بڑی خوشخبری سنادی،پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ بھی ملتان پہنچ گئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے پہلے روز ہی انہوں نے اسٹیڈیم آکر میچ دیکھا۔رمیز راجہ نے وی آئی پی باکس میں بیٹھ کر میچ…

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پھر سے حیران کرگیا،پاکستان کو 300 رنزکے ممکنہ چیلنج کا سامنا
| | | | |

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پھر سے حیران کرگیا،پاکستان کو 300 رنزکے ممکنہ چیلنج کا سامنا

ملتان،کرک اگین نمائندہ خصوصی Twitter Iamge ملتان کرکٹ اسٹیڈیم دنیائے کرکٹ کو پھر سے حیران کرنے لگا ہے۔سخت  گرمی میں اگلے چند منٹ ،حد 60 سے 90 منٹ میں فل پیک ہوجائے گا۔تماشائیوں کا جوش وخروش دیدنی ہے۔دھوپ کے باوجود کرکٹ فینز نہایت صبر و تحمل سے ویسٹ انڈین اننگ دیکھ رہے ہیں۔ادھر ملتان کرکٹ…

ویسٹ انڈیز نے 31 برس بعد ایک روایت الٹ دی،پاکستان کے لئے الارم
| | | | |

ویسٹ انڈیز نے 31 برس بعد ایک روایت الٹ دی،پاکستان کے لئے الارم

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے، کرک اگین نمائندہ خصوصی ویسٹ انڈیز نے 31 برس بعد ایک روایت الٹ دی،پاکستان کے لئے الارم۔ملتان کی اچھی خاصی گرمی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ایک روزہ میچزکی سیریز کا آغاز ہوگیا ہے۔پاکستانی ٹیم نے ٹیم میں ایک ون ڈے کیپ دی ہے۔ محمد حارث کو افتخار احمد…

ورلڈ کپ سپر لیگ ملتان کی 14 سالہ پیاس بھجانے کا سبب،آئی سی سی
| | | | | |

ورلڈ کپ سپر لیگ ملتان کی 14 سالہ پیاس بھجانے کا سبب،آئی سی سی

ملتان،دبئی: کرک اگین رپورٹ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ریڈارپر نمایاں ہوگیا،14 سال بعد ملتان کی انٹرنیشنل کرکٹ رونقیں بحال کرنے پر خوشی کا اظہار۔ پاکستان سیریز، ویسٹ انڈین اسکواڈ میں اچانک اہم کھلاڑی شامل آئی سی سی نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ ملتان 2008 کے بعد پہلی بار ایک اہم…

پہلا ون ڈے،قومی ٹیم میں کون شامل،ٹاس کس کا
| | | | |

پہلا ون ڈے،قومی ٹیم میں کون شامل،ٹاس کس کا

ملتان،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں آج ملتان کی گرمی میں کن 11 پاکستانی کھلاڑیوں کا انتخاب ہوگا۔ذرائع کے مطابق افتخار احمد اور محمد نواز کو کھلانے کا فیصلہ ہوگیا ہے۔اس طرح امام الحق اور فخرزمان بھی کنفرم ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف آخری ہوم سیریز جیتے والے پاکستانی کمبی نیشن…

پاکستان سیریز، ویسٹ انڈین اسکواڈ میں اچانک اہم کھلاڑی شامل
| | | | |

پاکستان سیریز، ویسٹ انڈین اسکواڈ میں اچانک اہم کھلاڑی شامل

ملتان،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ایک روزہ سییریز کے آغاز سے صرف 18 گھنٹے قبل ایک اور کھلاڑی اپنے اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔اس طرح مہمان بورڈ بی پاکستان سیریز کو نہایت ہی سنجیدہ لے رہا ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز سلیکشن کمیٹی نے آل راؤنڈر کیمو پال کو پاکستان…

ملتان تیار،آج سے پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز،بابر اعظم پر ایک دبائو آگیا
| | | | | |

ملتان تیار،آج سے پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز،بابر اعظم پر ایک دبائو آگیا

ملتان،عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ ملتان تیار،آج سے پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز،بابر اعظم پر ایک دبائو آگیا۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم  16 برس بعد ملتان میں کوئی ایک روزہ انٹرنیشنل میچ آج کھیلنے کو تیار ہے۔پاکستان اپنے حریف ٹیم کے خلاف گزشتہ 3 عشروں سے محدود اوورز کی باہمی سیریز میں ناقابل شکست رہنے…

ملتان،ٹرافی کی رونمائی،کپتانوں کے دعوے
| | |

ملتان،ٹرافی کی رونمائی،کپتانوں کے دعوے

ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ہوگئی ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پھیلی دھوپ سے بچتے ہوئے ایک سایہ میں بابر اعظم نے اپنے ہم منصب کے ساتھ ایک روزہ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیزکی ٹیمیں بدھ کو ملتان میں مدمقابل آئیں گی آئی…

بشب کی آل ٹائم پاکستان الیون کے کپتان عمران خان
| | | | | |

بشب کی آل ٹائم پاکستان الیون کے کپتان عمران خان

  ملتان ،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز ٹیم پاکستان کے دورے پر ہے۔کل سے ملتان میں سیریز شروع ہوگی۔ایک روزہ میچز ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔اسی حوالہ سے مختلف موضوعات پر بحث جاری ہے۔ سابق پیسر ،حال کے کمنٹیٹر این بشب بھی موجود ہیں۔انہوں نے اپنی گفتگو میں آل ٹائم پاکستان ون ڈے الیون…

ملتان،امام الحق نے انضمام الحق کی یادیں تازہ کردیں،اہم سنگ میل منتظر
| | | | | |

ملتان،امام الحق نے انضمام الحق کی یادیں تازہ کردیں،اہم سنگ میل منتظر

ملتان،کرک اگین رپورٹ ملتان،امام الحق نے انضمام الحق کی یادیں تازہ کردیں،اہم سنگ میل منتظر۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے مابین 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا آغاز کل 8 جون سے ہورہا ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ کے سلسلہ کی یہ سیریز نہایت ہی اہم ہے۔اسکا اندازا اس امرسے لگایا جاسکتا ہے…

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی
| | | | |

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی

ملتان،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لئے ملتان پہنچ گئی ہے۔ملتان ایئر پورٹ پر سخت سکیورٹی میں مہمان کھلاڑیوں کو باہر لایا گیا،اس کے بعد اس سے بھی زیادہ سخت سکیورٹی میں ہوٹل لے جایا گیا ہے۔ ملتان کی تپش،پاکستانی کرکٹرز کا پکا انتظام مقامی ہوٹل پہنچنے…