ممبئی ٹیسٹ تاخیر کا شکار،کوہلی کے آتے ہی3 بڑے اسٹارز باہر،گالے میں سری لنکا حاوی
| | | | | | |

ممبئی ٹیسٹ تاخیر کا شکار،کوہلی کے آتے ہی3 بڑے اسٹارز باہر،گالے میں سری لنکا حاوی

ممبئی،گالے:کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سلسلہ کی ایک سیریز کا آج آخری روز ہے۔دوسری سیریز کے دوسرے وآخری ٹیسٹ میچ کا پہلا روز ہے۔ممبئی میں نیوزی لینڈ اور بھارت آمنے سامنے ہیں،پہلا میچ ڈرا ہونے کے باعث یہ میچ اہمیت اختیار کرگیا ہے۔جمعہ کی صبح خراب موسم…

پاکستانی ٹیم کی نئی سلیکشن،سینئرز کے بغیر بھی نئے کھلاڑی نہ مل سکے
| | | | |

پاکستانی ٹیم کی نئی سلیکشن،سینئرز کے بغیر بھی نئے کھلاڑی نہ مل سکے

لاہور،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ کے ڈومیسٹک کرکٹ اور سلیکشن کا معیار بیچ چوراہےپھوٹ پڑا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف اعلان کردہ ٹی 20 اور ایک روزہ اسکواڈ میں کوئی ایک بھی ایسی غیر معمولی سلیکشن نہیں ہے کہ جسے ہوم گرائونڈ کے ایڈوانٹیج کے ساتھ موقع دیا جاتا۔وہ کل کا اسٹار بن…

بھارت کے دورہ جنوبی افریقا میں ایک ہفتہ کی تاخیر،ویسٹ انڈیز کی امیدیں زیادہ،وکٹ کے پیچھے کون
| | | | | | | | | | | | |

بھارت کے دورہ جنوبی افریقا میں ایک ہفتہ کی تاخیر،ویسٹ انڈیز کی امیدیں زیادہ،وکٹ کے پیچھے کون

کرک اگین رپورٹ Image source Twitter بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا میں ایک ہفتہ کی تاخیر ہوگئی ہے،اس بات کا فیصلہ ہوگیا ہے،بس رسمی سا اعلان باقی ہے۔کوہلی اور روہت شرما الیون نے سابقہ شیڈول کے مطابق 8 یا 9 دسمبر کو جنوبی افریقا روانہ ہونا تھا اور پہلا ٹیسٹ میچ 17 دسمبر…

ورلڈ کپ کوالیفائر،پہلا میچ آج ملتوی،پاکستانی مقابلہ جاری،چٹا گرام اور کان پور ٹیسٹ کی اپ ڈیٹ،وان مان گئے
| | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ کپ کوالیفائر،پہلا میچ آج ملتوی،پاکستانی مقابلہ جاری،چٹا گرام اور کان پور ٹیسٹ کی اپ ڈیٹ،وان مان گئے

کرک اگین رپورٹ،اسپیشل ڈائری Image by Fox Sports/Twitter آئی سی سی ورلڈ کپ ویمنز کوالیفائر کوروناکی لپیٹ میں آگیا ہے،جیسا کہ کرک اگین نے گزشتہ رات خبر دی تھی کہ ایونٹ کے التوا کا امکان ہے،افریقی ممالک میں زمبابوے سمیت کوروناکی نئی قسم سرایت کرچکی ہے،ایونٹ کے التوا یا منتقلی کی بات ہورہی ہے۔ اس…

دورہ پاکستان،ویسٹ انڈین ٹی 20 اور ون ڈے اسکواڈز کا اعلان،حیران کن سلیکشن
| | | | | |

دورہ پاکستان،ویسٹ انڈین ٹی 20 اور ون ڈے اسکواڈز کا اعلان،حیران کن سلیکشن

کنگسٹن جمیکا،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان،ویسٹ انڈین ٹی 20 اور ون ڈے اسکواڈز کا اعلان،حیران کن سلیکشن۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لئے اپنے دونوں اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ٹیم اگلے ماہ 3 ایک روزہ میچز اور 3 ٹی 20 میچزکے لئے پاکستان آرہی ہے۔اس طرح پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ بحالی کی…

بنگلہ دیش میں پاکستانی ٹیم کے خلاف پٹیشن خارج،گیل کا الوداعی میچ سیٹ،قومی پلیئرز کی 3 نئی اپ ڈیٹ
| | | | | | |

بنگلہ دیش میں پاکستانی ٹیم کے خلاف پٹیشن خارج،گیل کا الوداعی میچ سیٹ،قومی پلیئرز کی 3 نئی اپ ڈیٹ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ Image by Twitter دنیا میں ہر قسم کے لوگ موجود ہیں،پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش گئی ہے تو ایک پٹیشن اس کے خلاف بنگلہ دیش کی عدالت میں لگ گئی ہے لیکن جمعہ کوعدالت نے پٹیشن مسترد کردی،عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا تھا کہ پاکستانی ٹیم نے ڈھاکا…

سری لنکا پهر کامیاب،ویسٹ انڈیز 30 سال بعد بهی ناکام
| | | | |

سری لنکا پهر کامیاب،ویسٹ انڈیز 30 سال بعد بهی ناکام

کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کی بدقسمتی پھر غالب،سری لنکا میں 30 سال بعد بھی ٹیسٹ میچ جیتنے کا خواب پورا نہ ہوسکا. سری لنکا نے 187 رنز سے میچ جیت کر 2 میچز کی سیریز میں برتری لے لی. کینڈی میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز لوئر آرڈر نے زبردست مزاحمت کی لیکن…

ویسٹ انڈیز 3 عشروں سے سری لنکا میں سنگل فتح کے لئے ترس گیا،آج سے پہلا ٹیسٹ
| | | | | | |

ویسٹ انڈیز 3 عشروں سے سری لنکا میں سنگل فتح کے لئے ترس گیا،آج سے پہلا ٹیسٹ

گالے،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ،ویسٹ انڈیز کو نئی پچ پر پہلے بال کرنے کافائدہ ہوسکتا،سری لنکا چوتھی اننگ میں اسپنرز کے ساتھ مہمان بیٹرز پر اٹیک کا ۔پلان بنا چکا ہے یہ ایک ناقابل یقین بات ہوگی۔نئیجنریشن کے لئے ضروری ہے کہ…

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ سے 3 روز قبل مکی آرتھر اور گرانٹ فلاور کو قید کردیا گیا
| | | | | | |

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ سے 3 روز قبل مکی آرتھر اور گرانٹ فلاور کو قید کردیا گیا

گالے،کرک اگین رپورٹ File photo ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے 3 دن قبل ہیڈ کوچ مکی آرتھر سمیت سری لنکن کوچنگ اسٹاف قید ہوگیا،اتفاق سے مکی آرتھر کی بطور ہیڈ کوچ یہ سری لنکا میں آخری سیریز بھی ہے جو ان کے لئے آغاز سے قبل ہی بڑی درد سر بن…

عجب مثال،غضب روش،نیوزی لینڈ آئی سی سی ورلڈ کپ سے باہر،سکاٹ لینڈ شامل،بریکنگ نیوز
| | | | | | | |

عجب مثال،غضب روش،نیوزی لینڈ آئی سی سی ورلڈ کپ سے باہر،سکاٹ لینڈ شامل،بریکنگ نیوز

کرک اگین رپورٹ لیں جی نیوزی لینڈ نے کرکٹ کے چھوٹوں کے سب سے بڑے ورلڈ کپکو کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔50 اوورزکا ورلڈ کپ کسی بھی ٹیم،ملک حتیٰ کہ پلیئرز کے نہایت اہم ہوتا ہے۔یہ اس لئے بھی کہ یہاں سے اپنا آپ منوالے والے راتوں رات سینئر ٹیم میں آجاتے ہیں اور کپتان…

قصہ آئی سی سی گلوبل ایونٹس کی تقسیم کا،ہاتھ تو پھر بھی ہوگیا
| | | | | | | | | | | | | | | | |

قصہ آئی سی سی گلوبل ایونٹس کی تقسیم کا،ہاتھ تو پھر بھی ہوگیا

کرک اگین خصوصی رپورٹ آئی سی سی نے اگلے 8 سالہ گلوبل ایونٹس کی میزبانی تقسیم کردی ہے۔پاکستان کے نام بھی ایک قرعہ فال نکلا ہے۔یہاں 2 باتیں کرنے کے لئے یہ تحریر لکھی جارہی ہے۔پہلی بات یہ ہے کہ اردو سروس کے اعتبار سے کرک اگین نے 11 نومبر 2021 کو ایک خبر دی…

مشن ورلڈ کپ ٹکٹ،قومی خواتین ٹیم اڑان بھرنے سے قبل  غیر ملکی کوچ کی سالگرہ منانے میں مصروف
| | | | | | | | |

مشن ورلڈ کپ ٹکٹ،قومی خواتین ٹیم اڑان بھرنے سے قبل غیر ملکی کوچ کی سالگرہ منانے میں مصروف

کراچی،کرک اگین رپورٹ مش ورلڈ کپ ٹکٹ،پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم فلائی کرنے سے قبل اپنے کوچ کی سالگرہ منانے میں مصروف رہی۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں کلین سویپ شکست کے بعد اس بات کے کیا امکانات ہیں کہ گرین ویمنز کیپس الیون ورلڈ کپ ویمنز 2021 کا ٹکٹ لے لیں گی۔ قسمت آزمائی…