بابر اعظم اپنی ورلڈ نمبر ون پوزیشن کے خود ہی دشمن،مسلسل دوسری ناکامی،عجب آئوٹ
| | | | |

بابر اعظم اپنی ورلڈ نمبر ون پوزیشن کے خود ہی دشمن،مسلسل دوسری ناکامی،عجب آئوٹ

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم اپنی ٹی 20 ٹاپ رینکنگ کے خود ہی دشمن بن گئے ہیں۔ویسٹ انڈیز جیسی کمزور ٹیم کے خلاف 24 گھنٹوں  میں مسلسل دوسری بار ناکام ہوگئے۔ہوم گرائونڈ میں کمزور ٹیم کے خلاف پاکستانی کپتان کی یہ مایوس کن اننگز ہیں۔پہلے میچ میں منگل کو صفر پر گئے۔دوسرے میچ…

دوسرا ٹی 20 آج،پاکستان ویسٹ انڈیز کےخلاف سیریز پر فل سٹاپ لگانے کے لئے پرعزم
| | | | |

دوسرا ٹی 20 آج،پاکستان ویسٹ انڈیز کےخلاف سیریز پر فل سٹاپ لگانے کے لئے پرعزم

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter دوسرا ٹی 20 آج،پاکستان ویسٹ انڈیز کےخلاف سیریز پر فل سٹاپ لگانے کے لئے پرعزم۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا دوسرا میچ آج منگل 14 دسمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا،یہ میچ بھی رات 6 بجے شروع ہوگا۔اس کے لئے…

پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ پھر بحال،پہلا ٹی20 آج،ٹاس اور میچ کی پیش گوئی
| | | | |

پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ پھر بحال،پہلا ٹی20 آج،ٹاس اور میچ کی پیش گوئی

کراچی ،کرک اگین رپورٹ Image by PCB پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ بحالی کا اعزاز ایک بار پھر ویسٹ انڈیز کو حاصل ہونے جارہا ہے۔دونوں ممالک کے مابین ایک ایسے وقت میں سیریز شروع ہورہی ہے،جب  3 ماہ قبل 2 بڑے کرکٹ ممالک نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے اوپر تلے پاکستان کے دوروں سے انکار…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،پاکستان کے پاس فائنل کے ٹکٹ کا سنہری موقع،بھارت سے پیچا ممکن
| | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،پاکستان کے پاس فائنل کے ٹکٹ کا سنہری موقع،بھارت سے پیچا ممکن

کرک اگین رپورٹ ایشز سیریز جاری ہے۔پاکستان حال ہی میں بنگلہ دیش میں جیتا ہے۔بھارت ہوم گرائونڈز میں نیوزی لینڈ اور سری لنکا ویسٹ انڈیز کے خلاف فتحیاب ہوا ہے۔اس سمیت آنے والی تمام ٹیسٹ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2 کا آغاز اگست 2021 میں…

ویسٹ انڈیز کے 3 پلیئرز کراچی میں ٹی 20 سیریز سے باہر،کمروں میں قید ،بورڈ کا اہم اعلان بھی آگیا
| | | | |

ویسٹ انڈیز کے 3 پلیئرز کراچی میں ٹی 20 سیریز سے باہر،کمروں میں قید ،بورڈ کا اہم اعلان بھی آگیا

کراچی،جمیکا،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان پر موجود ویسٹ انڈیز ٹی 20 اسکواڈ کے 4 کھلاڑی سیریز سے باہر کردیئے گئے ہیں۔اس بات کا اعلان ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ہفتہ کی شب کیا ہے۔ لیفٹ آرم پیسر شیڈن کوٹرل،روسٹن چیز اورکیل میئرز اپنی ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے،ان کے ساتھ ٹیم منیجمنٹ کا ایک آدمی…

ڈرامائی غیر حاضری کے بعد پاکستان،ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ظہور،پریکٹس
| | | | |

ڈرامائی غیر حاضری کے بعد پاکستان،ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ظہور،پریکٹس

کراچی کرک اگین رپورٹ آخرکار پی سی بی نے پریکٹس ڈرامہ ختم کردیا۔کمال بات یہ تھی کہ پاکستان کرکٹ بورڈ  نے پہلے دونوں اسکواڈز کی ٹریننگ کے لئے جمعہ کا دن کہا،اچانک وہ ملتوی ہوگئی۔پی سی بی نے ہفتہ کو شروع کرنے کا کہا،اس پر قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ہفتہ شام تک جب ٹیمیں اسٹیڈیم نہیں…

بابر اعظم نے رات گئے کرکٹ ٹیم کو کیسے جوائن کیا،ٹیموں کی پریکٹس کی اپ ڈیٹ
| | | | |

بابر اعظم نے رات گئے کرکٹ ٹیم کو کیسے جوائن کیا،ٹیموں کی پریکٹس کی اپ ڈیٹ

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by PCB پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کو رات گئے جوائن کیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کتدہ مختصر بیان رات 11 بجے کے بعد جاری کیا گیا۔اس میں کہا گیا تھا کہ بابر اعظم نے کراچی میں ہوٹل میں ٹیم کو جوائن کرلیا…

ڈھاکا میں مصروف قومی کرکٹرز کل کراچی میں بائیو سیکیور ببل جوائن کریں گے
| | | | | |

ڈھاکا میں مصروف قومی کرکٹرز کل کراچی میں بائیو سیکیور ببل جوائن کریں گے

ڈھاکا،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم آج بنگلہ دیش میں مصروف ہے اور کل شام اس کے کئی کھلاڑی کراچی میں بائیو سیکیور ببل کو جوائن کریں گے،جہاں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کی تیاری جاری ہے۔ قومی اسکواڈ جمعرات کو ڈھاکہ سے وطن واپس روانہ ہوگا۔اسکواڈ کل صبح 10 بجے ڈھاکہ سے بذریعہ دبئی…

کرس گیل کے لئے آخری میلہ تیار،رخصتی یا جان چھڑوانے کاپلان
| | | |

کرس گیل کے لئے آخری میلہ تیار،رخصتی یا جان چھڑوانے کاپلان

جمیکا ،کرک اگین رپورٹ File photo ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے کرس گیل لے لئے میلہ سجادیا ہے،دیکھنا یہ ہوگا کہ یہ میلہ اعزاز میں ہے،جان چھڑوانے کے لئے ہے۔ویسے تو ایک سال سے بھی زائد عرصہ سے کرس گیل ٹیم پر بوجھ بنے آرہے ہیں،ایسے میں بطور کمنٹیٹر و تجزیہ نگار سابق لیجنڈری پیسر…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،بھارت فتح،پوائنٹس کے باوجود پاکستان سے نیچے
| | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،بھارت فتح،پوائنٹس کے باوجود پاکستان سے نیچے

ممبئی،کرک اگین رپورٹ image by ICC/Twitter بھارتی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے،سب سے زیادہ پوائنٹس لے کر بھی تیسرے نمبر پر موجود ہے۔سری لنکا کا بدستور پہلا اور پاکستان کا دوسرا نمبر ہے۔دونوں کے پوائنٹس بھارت سے کم ہیں۔ پیر کی صبح آئی سی…

ویسٹ انڈین کپتان کے دورہ پاکستان سے باہر ہونے پر 4 نئے فیصلے،سب حیران
| | | | |

ویسٹ انڈین کپتان کے دورہ پاکستان سے باہر ہونے پر 4 نئے فیصلے،سب حیران

سینٹ جانز ووڈ،کرک اگین Image by Twitter,File photo ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم سر کٹی پاکستان آرہی ہے،اگلے ہفتہ یہاں اترنے والی ٹیم سر کٹی اس لئے ہوگی کہ اس کا کپتان ساتھ نہیں ہوگا۔کیرون پولارڈ کو اسکواڈز کے اعلان کے وقت قیادت کی ٹوپی پہنائی گئی تھی لیکن وقت آنے پر انہوں نے سب کو…

سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو چٹکیوں میں مسل ڈالا،میچ،سیریز نام،ٹیبل پر ٹاپ نمبر
| | | | |

سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو چٹکیوں میں مسل ڈالا،میچ،سیریز نام،ٹیبل پر ٹاپ نمبر

گالے،کرک اگین رپورٹ image source Twitter سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کی دوسری اننگ چٹکیوں میں لپیٹ ڈالی،گالے میں کھیلے گئے دوسرے وآخری ٹیسٹ میچ میں 164 رنزکے بھاری مارجن سے کامیابی اپنے نام کی۔2 میچزکی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کرکے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں مزید 12 پوائنٹس حاصل کرلئے،پہلی پوزیشن…