| | |

عروج ممتاز شان مسعود اور ان کی دلہن کے درمیان آگئیں

کراچی،کرک اگین رپورٹ

قومی ویمنز کرکٹ اور منیجمنٹ میں شامل اہم خاتون  عروج ممتاز نے شان مسعود کو شاندار انداز میں مبارکباد دی ہے۔گزشتہ شب کراچی میں ہونے والے ان کے ولیمہ میں وہ بھی شریک تھیں۔

عروج ممتاز نے سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کی ہیں۔اتفاق سے وہ نو بیاہتے جوڑے کے درمیان موجود ہیں۔یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ عروج ممتاز  شان مسعود اوران کی اہلیہ کے درمیان آگئی ہیں۔

شان مسعود کا ولیمہ،نجم سیٹھی کی آمد،اہم فرد غائب ،چہ میگوئیاں شروع

یہی نہیں بلکہ عروج مماتز نے سرفراز احمد اور ان کی فیملی کے ساتھ بھی اپنی تصاویر بنوائی ہیں اور شیئر کی ہیں۔جمعہ کی شب ولیمہ میں پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی اور شادی پر شان مسعود کو مبارکباد دی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *