| | | | | | |

پی ایس ایل 7،ٹاس زلمی،بیٹنگ کراچی کی،کرک اگین کی مسلسل دوسرے میچ کی پیش گوئی سچ

کراچی،کرک اگین

PCB IMGE

پاکستان سپر لیگ 7 کے دوسرے میچ کا ٹاس پشاور زلمی نے جیت لیا ہے،قائم مقام کپتان پشاور زلمی  شعیب ملک نے ٹاس جیتا ہے اور پہلے بائولنگ کا اعلان کردیا ہے،اس طرح سرفراز احمد ٹاس ہار گئے ہیں اور انہیں پہلے بیٹنگ کرنی پڑے گی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے یہ چیلنج ہوگا۔نیشل اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ اور میچ پاکٹ میں جانے کی کمسٹری بنتی جارہی ہے،ایسے میں سرفراز الیون کے لئے ایشو بن سکتا ہے۔

گزشتہ رات بھی ایسا ہی ہوا تھا۔ملتان نے ٹاس جیتا،پہلے بائولنگ اور میچ 7 وکٹ سے جیتا۔

زلمی ٹیم میں حیدر علی بھی شامل نہیں ہیں۔

پی ایس ایل 7میں آج ایک میچ،گلیڈی ایٹرز2019 کے بعد سے زلمی کے خلاف جیت بھول گئے،اہم پیش گوئی ساتھ

کرک اگین کا ٹاس کے حوالہ سے مسلسل دوسرا تجزیہ درست ثابت ہورہا ہے۔گزشتہ رات کچھ یوں لکھا تھا کہ

زلمی ٹاس اور میچ جیت سکتے ہیں۔پچ کی کنڈیشن دیکھنے کی ہوگی،پہلی میچ کی پچ خاصی مشکل تھی.کرک اگین کی پہلے میچ میں بھی ایسی ہی پیش گوئی درست رہی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *