میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن میں ٹیسٹ میچ کھیلنے والی ہے،سیریز میں خسارہ ہے۔ایسے میں پلیئرزکی مستیاں جاری ہیں۔ٹیم منیجمنٹ نے اوپنر امام الحق کی سالگرہ مناڈالی۔اس کے لئے کیک لایا گیا،میز سجائی گئی اور مستی کی گئی ہے۔ پاکستان آسٹریلیا میں کیسے جیت سکتا ہے،گریک چیپل نے طریقہ بتادیا امام الحق کی سالگرہ پوری ٹیم نے منائی۔بابر اعظم بھی سامنے تھے۔دیگر کھلاڑیوں نے بھی جم کر شکست کی۔حسن علی نے روایتی فن دکھایا اور شرارتیں کی ہیں۔ پاکستانی ٹیم آسٹریلیا میں میلبرن کے مقام پر کھیل رہی ہے۔دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہوگا۔آج سے 2 روزہ…
Author: admin
میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان آسٹریلیا میں کیسے جیت سکتا ہے،گریک چیپل نے طریقہ بتادیا۔آسٹریلیا کے گریگ چیپل سابق کپتان ہیں۔ انہوں نے اپنے 87 ٹیسٹ میں سے 48 میں آسٹریلیا کی قیادت کی، 53.86 کی اوسط سے 7110 رنز بنائے۔انہوں نے تازہ ترین مضمون لکھا ہے اور بتا یا ہے کہ پاکستان آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کیسے جیت سکتا ہے۔ آسٹریلیا میں صرف پانچ ممالک نے ٹیسٹ سیریز جیتی ہے۔ انگلینڈ نے 14 بار، ویسٹ انڈیز نے چار، جنوبی افریقہ نے تین، بھارت نے دو اور نیوزی لینڈ نے ایک بار ایسا کیا۔ پاکستان نے کبھی یہ کارنامہ انجام نہیں…
جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی فیملی ایمبرجنسی کال پر دورہ جنوبی افریقا چھوڑکر واپس۔بھارت کا ٹیسٹ اسکواڈ گزشتہ چار دنوں سے پریٹوریا میں راہول ڈریوڈ کی قیادت میں تیاری میں ہے۔ ہندوستان کے اسٹینڈ ان ون ڈے کپتان کے ایل راہول اور مکیش کمار کے ون ڈے سیریز کے کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ سے منسلک ہونے کی امید ہے۔ شریاس آئر، جو ون ڈے کا بھی حصہ تھے، کو ٹیسٹ کی تیاری کے لیے پہلے ون ڈے کے بعد ٹیم سے باہر کر دیا گیا تھا۔ جنوبی ایشیائی کھلاڑیوں کیلئے کرکٹ آسٹریلیا کا پلان شروع،عثمان خواجہ نے بڑی مثال پیش…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ دو روزہ پریکٹس میچ،رضوان کی ففٹی کے بعد سرفراز بھی جاگ گئے،کیا کردکھایا۔دو روزہ پریکٹس میچ کا پہلا دن،پاکستان کی بیٹنگ،شاہین نے آخری لمحات میں کیا کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ میلبورن کے جنکشن اوول میں دو روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان نے سعود شکیل، محمد رضوان اور سلمان علی آغا کی نصف سنچریوں کی بدولت 78.4 اوورز میں آٹھ وکٹوں پر 323 رنز بنائے۔ جواب میں وکٹوریہ الیون نے 11 اوورز میں 1-47 رنز بنالئے تھے۔ پریکٹس میچ،چائے کے وقفہ تک رضوان اور سعود کی ففٹیز امام الحق اور عبداللہ شفیق نے 47…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ Getty images جنوبی ایشیائی کھلاڑیوں کیلئے کرکٹ آسٹریلیا کا پلان شروع،عثمان خواجہ نے بڑی مثال پیش کردی۔کرکٹ آسٹریلیا نے 2027 تک پیشہ ورانہ کھیل میں جنوبی ایشیائی پس منظر سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کی تعداد کو تقریباً دوگنا کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے,اسکے لئے ایم سی جی میں تقریب ہوئی،کرکٹ آسٹریلیا چیدف سمیت اہم افراد موجو تھے۔ عثمان خواجہ کا آئی سی سی پر ڈبل سٹینڈرڈ کا الزام،اگلے ٹیسٹ میں کیا کرنے جارہے،بریکنگ نیوز عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ میں آسٹریلوی ٹیم سے باہر تھا اور سوچتا تھا کہ میں اس بارے میں کیا…
جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ بھارت،جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز،بڑی ریٹائرمنٹ کا سبب،اہم کھلاڑی کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ جنوبی افریقہ کے سابق ٹیسٹ کپتان, اوپننگ بلے باز ڈین ایلجر اس موسم گرما میں بھارت کے خلاف اپنی آخری بین الاقوامی سیریز کھیلیں گے۔ ایلجر نے نئے سال کے میچ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا جو 3 جنوری سے شروع ہونے والا ہے۔ ایلجر 12 سال پر محیط کیریئر میں 86 ٹیسٹ مکمل کریں گے۔ 12 سال تک بین الاقوامی سطح پر ایسا کرنے کا اعزاز حاصل کرنا میرے خوابوں سے بھی پرے ہے۔…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ پریکٹس میچ،چائے کے وقفہ تک رضوان اور سعود کی ففٹیز۔پاکستان بمقابلہ وکٹورین الیون میچ جنکشن اوول میں شروع ہے۔چائے کا وقفہ ہوگیا ہے۔پاکستان بیٹنگ کررہا ہے۔تمام اسکواڈ کے دستیاب پلیئرز شریک ہیں۔ عثمان خواجہ کا آئی سی سی پر ڈبل سٹینڈرڈ کا الزام،اگلے ٹیسٹ میں کیا کرنے جارہے،بریکنگ نیوز پاکستان 56 اوورز میں 3 وکٹ پر 220 رنزبناسکا ہے۔ سعود شکیل 70 ناٹ آؤٹ، محمد رضوان 50 ناٹ آؤٹ ہیں۔صیام ایوب 30، عبداللہ شفیق 26، امام الحق 37رنزبنا سکے۔ یوں اس پریکٹس میچ میں بھی پاکستان کا رن اوسط زیادہ بہتر نہیں ہے۔
میلبرن،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ کا آئی سی سی پر ڈبل سٹینڈرڈ کا الزام،اگلے ٹیسٹ میں کیا کرنے جارہے،بریکنگ نیوز۔عثمان خواجہ آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے دوران بازو پر سیاہ پٹی باندھنے پر فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے سے حیران ہیں، انہوں نے اعلان کیا کہ انہوں نے میچ کے دوسرے دن آئی سی سی کو بتادیا تھا کہ یہ ذاتی سوگ کے لیے تھا۔آسٹریلوی اوپنر نے غزہ کے تنازعے کے بارے میں اپنے عقائد کا خاکہ پیش کرنے کے اپنے حق کا پرجوش دفاع کیا کیونکہ وہ آئی سی سی کے…
ٹرینڈاڈ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے بھی پاکستانی شوق،گزشتہ میچ کی ریکارڈ سکورر ٹیم فیصلہ کن میچ میں صرف 132 پر ڈھیر۔وہی گرائونڈ۔وہی مقام۔ایک میچ قبل انگلینڈ نے یہاں ٹی20 انٹرنیشنل میں اپنا ہی نہیں،تمام بڑے ممالک کی جانب سے سب سے بڑا ٹوٹل 267 رنزکا سیٹ کرکے کامیابی سمیٹی اور 5 میچزکی سیریز برابر کی لیکن اب 5 ویں اور فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل میں یکدم اس پر پاکستانی اثرات کاغلبہ ہوگیا۔یہ ٹیم بھی اب شاید بے اعتباری کا مزا لینے نکلی ہے۔نتیجہ میں ویسٹ انڈیز نے جوابی ہدف 19 ویں اوور میں پورا کرکے سیریز 2-3 سے جیت…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا آج وکٹوریہ الیون کیخلاف 2 روزہ میچ خفیہ کردیاگیا،بند دروازے،میڈیا آئوٹ،وجہ جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا خفیہ میچ آج سے شروع ہوگا۔میلبرن میں ہنگامی بنیادوں پر اچانک شیڈول کیا جانے والا 2 روزہ پریکٹس میچ آج جمعہ 22 دسمبر 2023 سے شروع ہوگا جو باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے ایک پریکٹس میچ ہے لیکن یہ خفیہ ہے۔ٹاپ سیکرٹ ہے۔ آسٹریلیا کے سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے لکھا ہے کہ پاکستانی پہلے ٹیسٹ کی شکست،اپنے ایک پیسر کے زخمی ہونے کے بعد اتنے پریشان ہیں کہ وہ بے بس ہیں۔انہوں…
پرل،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقہ اپنے ملک میں بھارت سے ون ڈے سیریز ہارگیا۔ پرل میں اسے 3 میچز کی سیریز کے آخری اور فائنل میچ میں 78رنز کی شکست ہوئی ہے۔ میزبان ٹیم 296 رنز کے جواب میں 46 ویں اوور میں 218رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔ڈی زورزی 81 اور ایڈن مارکرم 36 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ بھارت کی جانب سے ارشدیپ سنگھ نے صرف 30رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔ جنوبی افریقہ کیلئے بھارتی ٹیم کا وہی متوقع اور مبینہ ہدف اس سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم 8 وکٹ پر 296 رنز بنانے میں کامیاب…
بولینڈ،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقہ کیلئے بھارتی ٹیم کا وہی متوقع اور مبینہ ہدف جنوبی افریقہ بھارت میچ کے حوالے سے کرک اگین کا دیا گیا پہلی اننگ کا ممکنہ ٹوٹل ہوبہو درست ثابت ۔بولینڈ پارک میں جاری سیریز کے تیسرے مگر فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ پچاس اوورز میں 8 وکٹ پر 297 اسکور کئے تھے۔ اننگ کی خاص بات سنجو سامسن کی سنچری ہے۔وہ 108 رنز بناکر آؤٹ ہوئے ۔114 بالیں کھیلیں ۔پروٹیز کے بیورن ہینڈرک نے 3 وکٹیں لیں۔ دونوں ممالک میں سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ کرک…