Author: admin

پرتھ،میلبرن،کرک اگین رپورٹ پرتھ کا مستقبل اندھیرے میں،جانسن کو کرکٹ آسٹریلیا نے تقریب سے نکال دیا۔اگلے چند سالوں میں ہجوم کی تعداد بہتر نہ ہوئی تو پرتھ کرکٹ کے آسٹریلیائی موسم گرما کے دوران ٹیسٹ کی میزبانی کا حق کھو سکتا ہے۔یہ پیشرفت متوقع اعداد و شمار کے بعد سامنے آئی ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ پرتھ کو 2028 تک میلبورن، سڈنی اور ایڈیلیڈ کے مقابلے کرکٹ آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ سے لاکھوں ڈالر کم ملنے کی امید ہے۔میلبورن کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ اور سڈنی کے نئے سال کے ٹیسٹ سے اگلے پانچ سالوں میں بالترتیب $32 ملین…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ میلبرن ٹیسٹ پاکستان کیخلاف کھیلیں گے،مقابلہ جنوبی افریقا سے پڑگیا،کیسے۔ناقابل تصور بات یہ ہے کہ عثمان خواجہ اس وقت ایک ایسے موڈ پر ہیں کہ ان کا ایک ملک سے مقابلہ پڑا ہے اور یہ ریکارڈز میں ہے۔اعدادوشمار میں ہے۔عثمان خواجہ  2023 کے دوران  2689 ٹیسٹ گیندوں کا سامنا کیا۔یہ اس سال جنوبی افریقہ کی پوری ٹیسٹ ٹیم کے مقابلے میں صرف پچپن  گیندیں کم ہے، جس نے 2744  بالزکا سامنا کیا ہے۔آسٹریلیا باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں پہلے بلے بازی  کرتا ہے تو خواجہ کے پاس جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ گیندوں کی تعداد میں ہرانے…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ باکسنگ ڈے ٹیسٹ،ایم سی جی پچ کے بارے میں اہم نیوز،تصویر بھی آگئی،کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہےکہ میلبورن کرکٹ کلب کے باس اسٹورٹ فاکس نے آئندہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ وکٹ کے بارے میں کسی بھی قسم کے خدشات کو مسترد کر دیا ہے۔اوپٹس اسٹیڈیم میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے لیے ڈراپ ان پچ استعمال کی گئی تھی لیکن یہ میچ کے شروع ہوتے ہی تیزی سے خراب ہوتی گئی۔ ایک اوور میں 2 بائونسرز،قانون کا اطلاق کب،کہاں ہوگا   ایم سی جی میں استعمال ہونے…

Read More

ڈربن،کرک اگین رپورٹ ایک ہی میچ میں 2 واقعات،فیلڈ رکاوٹ،تاخیر سے آنے پر2 بیٹرز آئوٹ،ایک ہی کھلاڑی دونوں میں ملوث۔گھانا اور سیرا لیون کے درمیان  افریقہ کپ ٹی ٹوئنٹی  مقابلہ میں میدان میں رکاوٹ اور وقت ختم ہونے کے بعد آؤٹ کے 2 واقعات ہوئے، اوردونوں واقعات میں دونوں طرف سے ایک ہی کرکٹرز شامل تھے۔ پہلا واقعہ سیرا لیون کی بلے بازی کی اننگز میں پیش آیا، جس میں عباس جبلہ نے میدان میں رکاوٹیں ڈالی۔ انہوں نے بائولر گاڈفریڈ باکوینیم کے خؒاف ایک رن بنانے کی کوشش کی، رن آؤٹ ہونے کا خطرہ تھا۔ ابتدائی طور پر پچ…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ایک اوور میں 2 بائونسر۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو متوازن کرنے کی ایک کوشش۔ایک وقت تھا کہ پاکستان،ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بائولرز کا طوطی بولتا تھا۔ایسے میں طاقتور ممالک نے ایک بائونسر کی شرط رکھی،اب ان ہی ممالک میں سے ایک واپس بائونسر کی جانب جارہا ہے۔آئی پی ایل 2024 گیند بازوں کو ایک اوور میں دو باؤنسر دینے کی اجازت دے گا تاکہ بلے اور گیند کے درمیان زیادہ یکساں مقابلہ ہو سکے۔ پلیئنگ کنڈیشنز میں اس تبدیلی کو 2023-24 سید مشتاق علی ٹرافی، انڈیا کے ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ کے دوران آزمایا گیا۔ آئی پی ایل…

Read More

عمران عثمانی پاکستان کا اگلا ٹیسٹ میلبرن میں،2 تاریخی فتوحات ،ماضی قریب کا ڈرامائی ٹیسٹ،ملی جلی یادیں۔دورہ آسٹریلیا میں پاکستان کا اگلا میچ 26 دسمبر سے باکسنگ ڈے ٹیسٹ ہے،سیریز کا دوسرا میچ ہوگا۔یہ مقام پاکستان کے لئے پرتھ کے مقابل بہتر رہا ہے۔مارچ 1979 میں سرفراز نواز نے تباہ کن اسپیل اسی میدان میں کیا تھا۔ٹیم 196 پر آئوٹ ہوئی،آسٹریلیا کو 168 پرفارغ کیا۔دوسری اننگ میں 353 رنز9 وکٹ پر اننگ ختم کی۔آسٹریلیا 382 رنزکے تعاقب میں 305 رنز 3 وکٹ پر بناچکا تھا،فتح قریب تھی کہ سرفراز نواز آئے اور ایک رن میں 6 وکٹیں لے گئے،ٹیم310 پر…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ متعدد کرکٹ بورڈز کا آئی پی ایل کیلئے فیصلہ جاری،ہیزل ووڈ محدود،ریحان احمد کا انکار۔افغانستان، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز اور زمبابوے نے اپنے کھلاڑیوں کو آئی پی ایل 2024 کے لیے مکمل طور پر  ریلیز کر دیا ہے اگر وہ نیلامی میں خریدے گئے تو بورڈز واپس نہیں بلائیں گے۔اس کا مطلب ہے کہ نیوزی لینڈ پاکستان میں اپریل کے ماہ میں اپنی بی ٹیم بھیجے گا۔ آئی پی ایل 2024 سے اہم ناموں نے یا تو کچھ وقت کیلئے معذرت کی ہے اور یا پھر مکمل طور پر۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو…

Read More

کراچی 18 دسمبر، 2023:ء محمد عباس کی 10 وکٹیں ،دورہ آسٹریلیا والوں کیلئے قابل توجہ فاسٹ بولر محمد عباس کی عمدہ کارکردگی نے اسٹیٹ بینک کو پی ٹی وی کے خلاف پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ میں دس وکٹوں سے کامیابی دلادی۔ اسٹیٹ بینک اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ کے تیسرے دن پی ٹی وی کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 339 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پہلی اننگز میں 66 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد دوسری اننگز میں پی ٹی وی نے بہتر کارکردگی دکھائی۔ اس کی جانب سے حسن محسن نے چودہ چوکوں…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان کل 19 دسمبر کو سہ پہر 3 بجے کیا جائے گا۔چیف سلیکٹر وہاب ریاض چہرہ دکھا کر باقی چہروں کی رونمائی کریں گے۔ سوشل میڈیا اور نیشنل میڈیا بابر اعظم اور رضوان کی سلیکشن کے معاملات تک رپورٹ کرچکا ہے شاداب خان اسکواڈ کا حصہ نہیں ہونگے لیکن نیوزی لینڈ ضرور جائیں گے ایسی باتیں رپورٹ ہوں تو کیا سکریسی رہ جاتی ہے۔ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے شامل کھلاڑی آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچیں گے،باقی پلیئرز پاکستان سے روانہ ہونگے۔سیریز کے 5 میچز…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ نجی ٹی وی چینل نے پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف کی آڈیو لیک چلادی ہے۔اس میں سابق کپتان بابر اعظم کو کپتانی سے برطرفی کئے جانے،دوستی نبھانے سمیت متعدد امور کا انکشاف ہوا ہے۔ لاہور سے سینئر صحافی قادر خواجہ کے مطابق بابر اعظم کو کپتانی سے پلان اے کے تحت ہٹایا گیا۔ذکا اشرف ایک نامعلوم خاتون سے بات کررہے تھے۔اس میں بتایا گیا کہ حسن علی کو زبردستی کھلایا گیا،شاداب خان کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی۔اسی طرح 8 کھلاڑیوں کا گروہ بنا ہوا تھا۔ان کا ایجنٹ طلحہ نامی شخص تھا،،اس کے…

Read More

دبئی،پرتھ،کرک اگین رپورٹ شکست کے ساتھ جرمانہ ،بھارتی ریفری نے 2 پوائنٹس بھی کاٹ لئے پاکستان کے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے افتتاحی میچ میں سلو اوور ریٹ برقرار رکھنے کی وجہ سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) اسٹینڈنگ میں دو پوائنٹس کٹ گئے ہیں۔ وقت کے الاؤنسز کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں ہدف سے دو اوورز کم ہونے کا جرمانہ ہوا ہے۔ پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان کو 360 رنز سے شکست کے بعد وہ سٹینڈنگ میں نمبر 2 پر آ گیا تھا اور پنالٹی کے بعد، ان کے پوائنٹس کا تناسب 66.67 سے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2024 کیلئے مہنگے داموں بک کئے جانے والے کرکٹرز۔آئی پی ایل 2024 کیلئے پلیئرز ڈرافٹنگ جاری ہے۔آسٹریلیا کے مچل سٹارک اب تک کے مہنگے ترین کرکٹر کے طور پر فروخت ہوئے ہیں۔ مچل سٹارک – 18.5 کروڑ جیرالڈ کوٹزی – 18 کروڑ پیٹ کمنز – 17.5 کروڑ شاردول ٹھاکر – 14 کروڑI دلشان مدوشنکا – 10.5 کروڑ I ہیری بروک – 9.5 کروڑ وینندو ہسرنگا – 8.5 کروڑ

Read More