Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اور رضوان کو ٹی 20 سیریز سے ڈراپ کرنےکی کوشش کیوں ناکام،شاداب خان پر کاٹا۔دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان کرکٹ اسکواڈز کی تیاری فائنل ہے۔قومی سلیکٹرز نے اسکواڈ فائنل کرلیا ہے۔سابق کپتان بابر اعظم اور ان کے قریبی سمجھے جانے والے محمد رضوان کو اپنی جانب سے ڈراپ کردیا گیا تھا لیکن ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے منع کیا ہے اور بظاہر یہ کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں اس کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ایک اور کام ہورہا ہے۔معین خان کے بیٹے اعظم خان کو سلیکٹ کیا جارہا ہے،اس کا مطلب ہے کہ رضوان کے سر…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ فائنل اپ ڈیٹ:آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ کے تیسرے روز کے خاتمہ پر 2 وجٹ کے نقصان پر 84 اسکور بنالئے تھے۔مجموعی برتری 300 اسکور کی ہوگئی ہے۔ ڈیوڈ وارنر پرتھ ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں صفر پر پویلین لوٹ گئے۔پاکستان کے خلاف پہلی اننگ میں 164 رنزکی شاندار اننگ کھیلنے والے لیفٹ ہینڈ اوپنر خرم منظور کی بال پر امام الحق کے ہاتھوں کیچ ہوئے۔اس وقت آسٹریلیا کا اسکور صرف 1 تھا۔ تھوڑی دیر بعد خرم شہزاد کی ایک شاٹ پچ بال مارنس لبوشین کے دائیں ہاتھ پر لگی،بظاہر بڑی چوٹ تھی لیکن ڈاکٹرسے ٹریٹمنٹ لے کر…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ امام الحق 199 بالز پر آئوٹ،نیتھن لائن 499 ناٹ آئوٹ،دفاعی حکمت عملی بابراعظم سمیت سب کو لے ڈوبی،اننگ تمام۔پاکستان کی دفاعی حکمت عملی بابر اعظم سمیت پوری بیٹنگ لائن کو لے ڈوبی،100 اوورز سے زائد کھیلنے والی شان مسعود الیون بے نشان بننے چلی ہے۔پرتھ ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں پاکستان کی پوری ٹیم کھیل کے تیسرے روز  دوسرے سیشن میں 271 اسکور بناکر آئوٹ ہوئی۔یوں ٹیم فالو آن تو ہوگئی ہے لیکن آسٹریلیا اپنی دوسری اننگ شروع کرنے جارہا ہے۔ کھیل کا تیسرا روز آغاز سے ہی برا تھا۔نائٹ واچ مین 7 رنزبناکر گئے۔بڑا نقصان بابر…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ بھارت کی نئی کرکٹ لیگ میں حیران کن ملک کی سرمایہ کاری،آئی سی سی ایونٹس پر ضرب،ون ڈے کرکٹ متاثر۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ جیسا کہ کرک اگین نے جمعہ کی دوپہر نیوز دی تھی کہ بی سی سی آئی اایک اور لیگ کا منسوبہ بناچکا ہے اور اس کے لئے اگلے سال ستمبر،اکتوبر کی ونڈو ہوگی،اس کی مزید سنسنی خیز تفصیلات ملی ہیں۔اب برطانوی خبررساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اس لیگ میں مالیاتی انویسٹمنٹ سعودی عرب کی ہوگی اور دراصل یہ سعوی عرب کی بڑھتی دلچسپی کے پیش نظر ہے۔ کرکٹ…

Read More

ممبئی،جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ دوران سیریز ڈریوڈ سمیت بھارتی ٹیم کا کوچنگ عملہ تبدیل،کوہلی اور شرما کی روانگی،شامی کوچھوڑدیاگیا جنوبی افریقہ جانے والے کرکٹرز کا آخری گروپ  روہت شرما، ویرات کوہلی، آر اشون، جسپریت بمراہ، نودیپ سینی، اور ہرشیت رانا روانہ ہو گئے ہیں۔ دجمعہ کی رات دیر گئے جوہانسبرگ پہنچنے کی امید ہے۔ محمد شامی نے جنوبی افریقہ کا سفر نہیں کیا ہے اور ہو سکتا ہے کہ وہ عملی طور پر ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہوں۔ انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل، بنگلہ دیشی بائولر کی بھارتی بیٹر کو مارنے کی کوشش بھارت کے اس وقت تقریباً…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ Image by Fox  پاکستانی لیجنڈ وسیم اکرم نے پیش گوئی کی کہ قومی ٹیم پرتھ کے جال میں پھنس گئی ۔شاہین شاہ آفریدی انتہائی باصلاحیت تھے لیکن ان کے سامنے ایک ناتجربہ کار پیس اٹیک کی قیادت کرنا ایک اہم چیلنج تھا۔آسٹریلیا میں باؤلنگ کی کلید یہ نہیں تھی کہ وہ پچ پر سبز رنگوں کے بہکاوے میں آئیں اور نہ ہی اضافی باؤنس۔آسٹریلیا ایک مختلف بال گیم ہے۔ 15 اوورز کے بعد کوکابورا گیند کچھ نہیں کرتی۔ پرتھ ٹیسٹ،پاکستان کی 71 سالہ تاریخ میں نیا،بڑااور انوکھا ریکارڈ درج مجھے یاد ہے جب میں آسٹریلیا آیا اور …

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل، بنگلہ دیشی بائولر کی بھارتی بیٹر کو مارنے کی کوشش۔ایشیا کپ انڈر 19 سیمی فائنل میں آج بنگلہ دیش نے بھارت کو ہرادیا اور فائنل سے باہر کیا،اس حوالہ سے متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ایک ویڈیو نے بطور خاص توجہ لی ہے۔ انڈر 19 ایشیاکپ دونوں سیمی فائنلز میں اپ سیٹ،پاکستان اور بھارت فائنل سے باہر ایک موقع پر بنگلہ دیش کے پیسرنے بھارتی بیٹر کی وکٹ حاصل کی تو خوشی اور غصہ کے ساتھ وہ بھاگتا ہوا بیٹر کی جانب ایسے آیا کہ جیسے اسے روند دے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ دورہ نیوزی لینڈ،آج سلیکشن کمیٹی اجلاس میں کیا ہوا،شاداب یا نواز،احمدنوازقابل غور،اہم تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ قومی سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ اور کپتان کی میٹنگ ختم ہوگئی ٹی 20 سیریز کیلئے اسکواڈ فائنل نہ ہوسکا،سینئر صحافی قادر خواجہ کے مطابق نیوزی لینڈ دورہ کے لئے قومی اسکواڈ تاحال فائنل نہیں ہوسکا۔ انڈر 19 ایشیاکپ دونوں سیمی فائنلز میں اپ سیٹ،پاکستان اور بھارت فائنل سے باہر قومی سلیکشن کمیٹی کل ایک مرتبہ پھر بیٹھک کرے گی ۔ اجلاس میں محمد نواز اور شاداب خان میں سے کسی ایک کو اسکواڈ کا حصہ بنائے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی،بھارتی شرکت لازمی کرنے کیلئے پی سی بی اور آئی سی سی میں بڑا معاہدہ۔پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی کامیاب میزبانی،بھارتی خطرات یا سیاست سے بچائو اور اس کی پاکستان آمد لازمی کرنے کیلئے بڑا اقدام اٹھایا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی 2025،بھارت نے بڑا دعویٰ کردیا،ایشیا کپ انجام یاد رکھنے کی تلقین بھی کردی پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعہ کو دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے حقوق کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔چیئرمین پی سی…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ روہت شرما برطرف ہوگئے،نئے کپتان کا اعلان بھی کردیا گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہےکہ ہاردک پانڈیا کو انڈین پریمیئر لیگ کے آئندہ سیزن کے لیے ممبئی انڈینز کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، فرنچائز نے جمعہ کو اعلان کیا۔ وہ روہت شرما سے عہدہ  چھین لیں گے جن کی کپتانی میں ممبئی انڈینز نے 2013 کے سیزن کے وسط میں کپتان مقرر ہونے کے بعد سے پانچ آئی پی ایل ٹائٹل جیتے تھے۔ انڈر 19 ایشیاکپ دونوں سیمی فائنلز میں اپ سیٹ،پاکستان اور بھارت فائنل سے باہر ہاردک، جس نے 2013 میں اپنا آئی پی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ایشیاکپ دونوں سیمی فائنلز میں اپ سیٹ،پاکستان اور بھارت فائنل سے باہر۔انڈر 19 ایشیا کپ 2023 کے سیمی فائنلز میں بڑے اپ سیٹ۔بھارت بنگلہ دیش سے ہارکر باہر ہوگیا،پاکستان کو کہیں کمزور متحدہ عرب امارات انڈر 19 ٹیم نے ہراکر بگ بگ اپ سیٹ کردیا ہے۔یوں اب انڈر 19 ایشیا کپ 2023 فائنل بنگلہ دیش اور متحدہ عرب امارات کھیلیں گے۔ بھارت انڈر19 ایشیا کپ 2023 کے فائنل سے باہر ہوگیا ہے،یہ اس لئے بھی اپ سیٹ ہے کہ اسے بنگلہ دیش نے سیمی فائنل میں ہرادیا ہے۔بنگلہ دیش نے بھارت کو پہلے41 ویں اوور…

Read More

پرتھ ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا نے اشارہ کیا کہ  خواجہ کی حمایت کا دعوی کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی سیریز کے پہلے اور دوسرے ٹیسٹ کے درمیان صورتحال کا جائزہ لے گا۔ انسانی حقوق کیلئے آواز روکے جانے پر عثمان خواجہ کا سخت ترین رد عمل،آئی سی سی کو جواب دے دیا کرکٹ چیف نک ہاکلے نے کہا کہ سی اے آئی سی سی کے موقف کی حمایت کرے گا اور کہا کہ قوانین میں کسی بھی تبدیلی کے لیے بہت زیادہ وقت اور غور کی ضرورت ہوگی، جس سے باکسنگ ڈے پر دوسرے ٹیسٹ سے پہلے…

Read More