Author: admin

پرتھ،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ نے اپنے شوز پر بیٹیوں کے نام لکھ لئے،فیلڈنگ کی۔پرتھ ٹیسٹ کے دوسرے روزمتعدد ڈرامے ہوئے،ایک جانب جہاں پاکستانی پیسر عامر جمال ہیرو بنے،وہاں پاکستانی بیٹرز نے سست کھیل کر حد کردی ہے۔ایلکس کیری نے جہاں کوشش کی کہ بے ایمانی کرسکیں،وہاں امپائر نے شان مسعود کو آئوٹ دینے سے انکار کیا لیکن ساٹرک نے ریویو لے کر چلتا کروایا۔ ایلکس کیری کی پھر دھوکہ سے رن آئوٹ کی کوشش ناکام گئی،تنازعہ سے بچ گئے بات اتنی نہیں تھی بلکہ آسٹریلین پلیئرز کی بات چیت سٹپم مائیک سے لیک ہوئی ہے اور اسی طرح  ایک…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ ایلکس کیری کی پھر دھوکہ سے رن آئوٹ کی کوشش ناکام گئی،تنازعہ سے بچ گئے۔آسٹریلیا کے وکٹ کیپر لارڈز ٹیسٹ کے جونی بیئرسٹو کے رن آئوٹ یا اسٹمپ آئوٹ کی طرح دھوکہ سے عبداللہ شفیق کو آئوٹ کرتے رہ گے،اپنی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔  آسٹریلوی وکٹ کیپر ایلکس کیری نے پرتھ میں پاکستان کے خلاف دوسرے دن کے دوران ایک ممکنہ رن آؤٹ کا موقع ضائع کر دیا، وہ بیلزاڑانے میں ناکام رہے جبکہ عبداللہ شفیق کا بیک فٹ ہوا میں تھا۔پاکستان کی پہلی اننگز میں پاکستان کا سکور 0-70 تھا جب شفیق نے اسپنر ناتھن…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ اور دولت پر مزید قبضہ،بھارت نئی لیگ لانچ کرنے جارہا،آسٹریلیا سمیت کرکٹ ممالک میں زلزلہ۔ایک جانب پرتھ ٹیسٹ جاری ہے۔آسٹریلیا کے 487 رنزکے جواب میں پاکستان نے جیسے بیٹنگ کی یا وقت گزاری کی،اس کے باوجود اس کے پائوں تلے سے زمین کھسک رہی تھی،عین اسی طرح آسٹریلیا سے باہر پوری دنیا کیلئے آسٹریلیا سمیت ایک زلزلہ نما نیوز موجود تھی۔ پرتھ کی دوپہر کی سخت گرمی میں یہ نیوز بریک ہوئی ہے کہ طاقتور بی سی سی آئی اور اس کے سکریٹری جے شاہ ایک توسیع شدہ انڈین پریمیئر لیگ کے بارے میں بات چیت…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ امام اور عبداللہ میں زیادہ بالیں کھیلنے کامقابلہ پڑگیا،پاکستان ی سست ترین بیٹنگ،دوسرا دن ختم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی بیٹرز میں زیادہ گیندیں کھیلنے کا مقابلہ پڑگیا،آسٹریلیا کے بھاری بھرکم اسکور کو بھول گئے۔اوپنرز عبداللہ شفیق اور امام الحق نے ایک دوسرے کا مقابلہ اسی میں کیا کہ کسن نے زیادہ بالیں کھیلنی ہیں۔487 رنزکے جواب میں پاکستان نے 318 گیندیں کھیل کر صرف 132 رنزبنائے ہیں۔ اتفاق سے دونوں نے کھیل کے دوسرے سیشن کے 20 اوورز کامیابی سے گزار کرنئی بال کا زہر بھی نکال دیا لیکن…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ایشیا کپ فائنل ٹکٹ،پاکستان آسانی،بھارت زبردست خطرے میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انڈر 19 ایشیاکپ فائنل کی جنگ۔پاکستان صرف  194 رنزکی دوری پر۔بھارت شدید خطرے میں ہے۔دبئی میں جاری سیمی فائنلز کی پہلی اننگز مکمل ہوگئی ہیں۔ پاکستان کے خلاف متحدہ عرب امارات ٹیم 89 پر 5 وکٹ گنوانے کے باوجود فائٹ بیک کرگئی اور 48 ویں اوور میں جاکر آئوٹ ہوئی،اس سے قبل اسکور بورڈ پر اپنا ٹوٹل 193 کردیا۔کپتان ایان افضل خان نے 55 رنزبنائے۔پاکستان کی جانب سے عبید شاہ نے 44 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں۔ دوسرے سیمی…

Read More

کرائسٹ چرچ 15 دسمبر، 2023:پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان ویمنز ٹیم کی زبردست فائٹ بیک،نیوزی لینڈ ایک وکٹ سے فتحیاب۔نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کرلی۔میزبان ٹیم نے پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 131رنز سے جیتا تھاتیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل 18 دسمبر کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل کی خاص بات فاطمہ ثنا کی آل راؤنڈ کارکردگی اور غلام فاطمہ کی عمدہ بولنگ تھی۔ فاطمہ ثنا نے سات چوکوں اور ایک…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ احمد شہزاد پی سی بی اور فرنچائززپر برہم،پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے دلبرداشتہ احمد شہزاد نے پاکستان سپرلیگ سے ریٹارئرمنٹ کا اعلان کردیا ہے،اس کے ساتھ ہی انہوں نے پی سی بی حکام اور پی ایس ایل  کی 6 فرنچائززپر ملی بگھت،نااہلی اور بدسلوکی کے الزامات لگائے ہیں اور یہ بھی کہا ہے کہ خفیہ ہاتھوں کو وہ جلد بے نقاب کریں گے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ اور ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل ٹاپر کے طور پر پرفارم کرنے والے احمد شہزاد نے کہا…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پرتھ ٹیسٹ،پاکستان کی 71 سالہ تاریخ میں نیا،بڑااور انوکھا ریکارڈ درج،پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار وہ ہوگیا،جو پہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔پاکستان کرکٹ کی ہسٹری یا کرکٹ تاریخ پاکستان کی اپنی تاریخ کے قریب ہے۔پاکستان کرکٹ کی 71 سالہ تاریخ میں ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی بار وہ کچھ ہوگیاجو کبھی نہ تھا۔ اہم ترین واقعہ یہ ہے کہ 1952 سے شروع ہوئی  پاکستان کی ٹیسٹ تاریخ میں پہلی بار کسی بھی ایک اننگ میں ڈیبیو کرنے والے بائولر یا بائورلز دس میں سے 8 وکٹیں لے گئے ہیں۔ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ پرتھ ٹیسٹ،عامر جمال…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پرتھ ٹیسٹ،عامر جمال کی 6 وکٹیں،آسٹریلیا 487 رنزبناکر آئوٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مچل مارش ہوم گرائونڈ میں سنچری نہ کرسکے۔پرتھ ٹیسٹ کے دوسرے روز لنچ کے فوری بعد وہ 90 کے انفرادی اسکور پرخرم شہزاد کے ہاتھوں کلین بولڈ ہوگئے ہیں۔اگلی وکٹ  پیٹ کمنز کی گری،جب وہ عامر جمال کی بال پر سلپ میں کھڑے آغا سلمان کے ہاتھوں کیچ ہوگئے۔یہ ان کی ڈیبیو پر اننگ کی 5 ویں وکٹ تھی۔عامر جمال نے سجدہ شکر اداکیا اور ساتھی کھلاڑیوں نے کوب مبارکباد دی۔ پرتھ اسٹیڈیم میں پہلے روز کتنے فینز میچ دیکھنے آئے،تعداد…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ Image source:Getty images عثمان خواجہ کو پابندی کی دھمکی،نامور فٹبالر میدان میں آگئے،آئی سی سی مشکل میں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )اور کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے عثمان خواجہ کو انسانیت کے حوالہ سے اپنی آواز بلند کئے جانے کے منصوبہ کی بناپر پابندی کی دھمکی اب دیگر کھیلوں میں بھی سنی گئی ہے اور رد عمل سامنے آیا ہے۔  فٹ بالر سونی بل ولیمز نے مشرق وسطیٰ کے تلخ تنازعات پر آسٹریلیائی کرکٹ اسٹار عثمان خواجہ کےتمام زندگی کے معاملات کے موقف کی حمایت کی ہے۔آسٹریلوی بلے باز نے پرامن احتجاج کا منصوبہ بنایا تھا۔…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ ورلڈکپ ناکامی کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھی خطرات ،انگلینڈ ایک اور میچ ہارگیا انگلینڈ کو ورلڈ کپ اعزاز میں دفاع میں ناکامی کے بعد اب ٹی 20 ورلڈ کپ کے اعزاز کا دفاع بھی مشکل بنتا جارہا ہے۔اپنے سے کہیں درجہ تنزلی والی ویسٹ انڈیز ٹیم نے ہرادیا ہے۔یوں اب اسے فکر لاحق ہے۔ انگلینڈ کا تماشہ بیچ بازار لگا ہے۔ویسٹ انڈیز سے مسلسل دوسرے ٹی 20 میچ میں شکست ہوگئی۔یوں اب اسے 5 میچز کی سیریز میں 0-2 کا خسارے کا سامنا ہے ۔ میزبان ٹیم نے برینڈن کنگ کے…

Read More

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ فیصلہ کن ٹی 20 میں ڈی آر ایس فیل،پروٹیزناکام،بھارت سیریز برابر کرگیا۔بھارتی ٹیم کی واپسی ،جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ    106رنز سے جیت کر سیریز 1-1 سے برابرکردی ہے۔یوں پروٹیز ٹرافی جیتنے میں ناکام رہے اور بھارت ناقابل شکست رہا،پہلا میچ بارش کی نذر ہوا۔دوسرا جنوبی افریقا نے جیتا اور تیسرا اب بھارت کے نام آیا ہے۔ جوہانسبرگ میں مہمان ٹیم نے7 وکٹ پر 201 رنزبنائے۔سوریا کمار یادیو نے56 بالز پر سنچری کی۔8 چھکے اور 7 چوکے تھے۔ جواب میں پروٹیز ٹیم کلدیپ یادیو اور رویندرا جدیجا کی اسپن بائولنگ…

Read More