بنگلور ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کو سری لنکا کے آخری پیئر نے شدید دباؤ میں کردیا ہے۔128 پر 9 وکٹیں لینے کے بعد کیویز شدید پریشان ہوگئے۔آخری جوڑی نے مزاحمت کی ہے۔ میچ کے دوران کیویز بار بار بادلوں کی جانب دیکھتے رہے جو ان کی جانب بڑھ رہے تھے ۔ کیوں ٹیم کے لئے یہ بھی عجب بات تھی کہ اننگ کے اختتامی اوورز آگئے تھے۔ سری لنکا کے اسٹار اینجلیو میتھیوز جب پچ پر آئے تو کیوں کپتان کین ولیمسن نے ان سے کہا کہ اپنے ہیلمٹ کا پٹا چیک کرلو۔ سری لنکا جلد وکٹیں گنوانے…
Author: admin
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔بنگلورو اس وقت مکمل طور پر بادلوں میں کور ہے۔کسی بھی وقت بارش ہوسکتی ہے۔اس لئے پاکستان کے لئے بھی میچ اہم پے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر حسب توقع سری لنکاکو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے،اب ڈک ورتھ کا ممکنہ فائدہ نیوزی لینڈ کو ہوسکتا ہے۔
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ سری لنکانیوزی لینڈ میچ،بنگلور سے پچ اور موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ۔بھارتی شہر بنگلورو میں اس وقت بارش نہیں ہورہی ہے۔پچ رپورٹ آگئی ہے۔بیٹنگ پچ تیار ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں اہم ترین میچ سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ شروع ہونے والا ہے۔ٹاس ایک بجے ہوگا۔ابھی کی صورتحال یہ ہے کہ آسمان پر بادل تھے لیکن بارش نہیں تھی۔ بارش کی پیش گوئی دوپہر سے عصر وقت تک ہے اور پھر رات 7 بجے ہے۔ ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے بائولنگ کو ترجیح دے گی۔پاکستان کیلئے یہ اہم میچ ہے،کیویز کی شکست ضروری ہے۔
کولکتہ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 سیمی فائنلز اور فائنل کی ٹکٹیں آج رات 8 بجے سے فروخت ہورہی ہیں۔بھارتی بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ٹکٹیں آن لائن بھی ملیں گی۔پہلا سیمی فائنل 15،دوسرا 16 نومنبر اور فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ بھارتی کپتان روہت شرما کی سالانہ آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔اس سال 2023 میں انہوں نے 248 کروڑ روپے کمالئے ہیں۔گزشتہ سال یہ آمدنی 220 کروڑ بھارتی روپے میں تھی۔ بنگلہ دیش ہائی کورٹ کا وقار یونس کے خلاف ایکشن،10 روز میں جواب طلب ڈھاکا میں بنگلہ دیش ہائی کورٹ کے وقار یونس…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ بھارتی سٹار پیسر محمد شامی جہاں اپنی اہلیہ حسینہ آرا کے حوالہ سے منفی خبروں میں رہتے ہیں،یہاں تک کہ انہیں رسالتی کارروائی کا بھی سامنا رہا،ایسے میں ان کو ایک اور شادی کی پیش کش کردی گئی ہے۔ ایک اداکارہ شادی کی پیشکش کرنے کی حد تک چلی گئی۔ ان کی بائولنگ سے متاثر ہو کر اداکارہ سے سیاستداں بننے والی پائل گھوش نے تیز گیند باز سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پائل نے شامی سے شادی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا، شامی تم اپنا انگلش سدھرلو،…
بنگلورو۔کرک اگین رپورٹ بنگلورو،پاکستان کا میچ نہ ہوتے ہوئے بھی ہر ایک کی نظر،بارش کی تازہ ترین اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہآئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کیلئے اہم بنے میچ میں بارش کا امکان بڑھ رہا ہے۔بنگلورو میں تازہ ترین موسم اپ ڈیٹ یہ ہے کہ دوپہر ایک بجے کے قریب گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔پھر یہ بارش دوسری اننگ میں بھی ہوگی۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری کے آس پاس رہے گا جس میں دوپہر کے لیے دوبارہ بارش اور گرج چمک کی پیش گوئی کی گئی…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ گنگولی پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کے کیوں حامی،بین سٹوکس اور فنچ کے اہم بیانات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہےکہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق سربراساروگنگولی نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ پاکستان آئی سی سی ورلڈکپ سیمی فائنل کھیلے۔سابق بھارتی کپتان نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف سامنے آئے گا اور سیمی فائنل ہارے گا۔ ساروگنگولی کہتے ہیں کہ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان حیران کن طور پر سیمی فائنل کھیلے گا۔ ادھر انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر نے کہا ہے کہ نیدرلینڈز کے خلاف میچ کی جیت کے…
کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ اب یہ پتہ نہیں کہ لڑکا ہے یا لڑکی ہے۔ پاکستان کے اسٹار وکٹ کیپر محمد رضوان کا یہ جملہ وائرل ہوگیا ہے۔ کولکتہ میں ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ وہ واک کرتے باہر آرہے تھے کہ میدان کے ایک جانب سے ان کی جانب آٹو گراف بک بڑھائی گئی۔پہلے تو رضوان اور ان کے ساتھی کرکٹر نے نظر انداز کیا اور چلتے گئے ۔پھر رضوان یکدم مڑے تو انہوں نے ایک مرد فین سے آٹو گراف بک لیتے کہا کہ میں چلتے ہوئے لکھتا جائوں گا ،اسے ختم کروں گا،تم میدان کے اس پار…
پیرس،کرک اگین رپورٹ جعلی کلب،جعلی میچز،فرانس کرکٹ کا آئی سی سی سے سنسنی خیز فراڈ منظرعام پر۔یہ کرکٹ بریکنگ نیوز کسی ایشیائی ملک کی نہیں،کیس پسماندہ ملک کا فراڈ بھی نہیں بلکہ ایک بڑے ملک کے اندر کی کہانی ہے۔ فرانسیسی کرکٹ کوجعلی میچوں کے لیے فنڈنگ حاصل کرنے کی تحقیقات کا سامنا ہے جو ایک اسٹنگ آپریشن کے ذریعے سامنے آیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ ان الزامات کو اٹھائے جانے کے بعد وہ ان الزامات کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔ رپورٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ فرانس کرکٹ (ایف سی)…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کی پروا نہ ٹیم کی فکر،آدھی رات کو انضمام الحق پر پی سی بی کا وار،استعفیٰ منظور۔،کرکلٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نےسابق کپتان انضمام الحق کا چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا۔انضمام الحق نے قومی مینز سلیکشن کمیٹی اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ 30 اکتوبر کودیا تھا۔ سابق کپتان انضمام الحق کو 7 اگست 2023 کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا تھا اور گزشتہ ماہ کے شروع میں انہیں جونیئر مینز سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین…
لاہور،کرک اگین رپورٹ انضمام الحق اور پی سی بی میں لڑائی بڑھ گئی،معاملہ دھمکیوں تک جا پہنچا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مستعفی چیف سلیکٹر انضمام الحق اور پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) آمنے سامنے آگئے ہیں،سخت بیان بازی اور سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کھل کر پی سی بی کے خلاف میدان میں آگئے ہیں۔انہوں نے موجودہ چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے بطور چیئرمین میری چیف سلیکٹر کے طور پر توہین کی اور بے عزتی کی ہے۔میں اپنے استعفے…
کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش بورڈ حرکت میں،اپنے ہی بائولنگ کوچ کو شوکاز نوٹس۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اپنے کپتان شکیب الحسن کے متنازعہ فیصلے کے دفاع میں اپنے ہی مقرر کردہ بائولنگ کوچ ایلن ڈونالڈ کے خلاف ہوگیا ہے اور اسے وضاحتی نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بائولنگ کوچ نے کہا تھا کہ شکیب نے غلط کیا۔بعد میں ڈریسنگ روم میں منہ ماری بھی ہوئی ہے۔بنگلہ دیش کرکٹ حکام نے اس کی تصدیق بھی کردی ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ ،سری لنکا نیوزی لینڈ میچ آگیا،پاکستان اور افغانستان متوجہ بی سی بی حکام نے انکشاف کیا کہ ڈونلڈ کی جانب…