Author: admin

بنگلور ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت میچ میں کورز ہٹا دیئے گئے ہیں۔پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 5 بجے شام انسیپکشن ہوئی۔ امپائرز نے کھیل بجے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کٹ ٹائم شروع ہونے کی وجہ سے 41 اوورز میں 342 رنز ہدف ملا ہے۔میچ پاکستان وقت کے مطابق شام 5 بجکر 50 منٹ پر شروع ہونے والا ہے۔ پاکستان کو جیت کیلئے مزید 182 رنز درکار ہیں۔20 اوورز 3 بالز باقی ہیں۔آسان الفاظ میں 123 بالز پر 182 اسکور درکار ہیں۔

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ،پاکستان نیوزی لینڈ میچ بارش سےرک گیا،ڈک ورتھ پر بڑی خوشخبری۔بریکنگ نیوز آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ میچ میں بارش آگئی۔کھیل روک دیا گیا ہے۔پاکستان نے  ریکارڈ 402 رنز کے تعاقب میں  ایک وکٹ پر 160 رنزبنالئے ہیں۔ بارش کے سبب کھیل روک دیا گیا ہے اور میدان میں کورز آگئے ہیں۔ ڈک ورتھ پر پاکستان جیت رہا ہے،اس وقت 10 رنز زائد ہیں۔پاکستان نے 21.3 اوورز میں 1 وکٹ پر 160 اسکور کئے ہیں۔ڈک ورتھ پر اتنے اوورز میں 150 کا ہدف بنتا تھا فخرزمان 63 بالز پر سنچری مکمل کر کے…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ اپنی تاریخ کا دوسرا بڑا ون ڈے ٹوٹل کرگیا ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ ہسٹری میں 2010 میں اس نے آئرلینڈ کے خلاف 402 رنز بنائے تھے ۔ ورلڈکپ،نیوزی لینڈ کے اہم میچ میں پاکستان کے 2 بڑے بلنڈرز،حماقت یاپلان ورلڈ کپ ہسٹری میں کیویز کا ہائی اسکور۔پاکستان کے خلاف بڑا ٹوٹل۔ بنگلورو میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 6 وکٹ پر 401 اسکور بنانے ہیں۔پاکستان کو جیت کیلئے 402 رنز کا ہدف ملا ہے۔ راچن رویندرا نے 108 اور کین ولیمسن نے 95 رنز بنائے۔گرین فلپس 41 اور کمپٹن 39…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،آسٹریلیا اور انگلینڈ بھی صف آرا،ٹاس اپ ڈیٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں آج ہفتہ4 نومبر کا دوسرا میچ بھی شروع ہونےوالا ہے۔دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور آسٹریلیا احمد آباد میں مدمقابل ہیں۔آسٹریلیا کی ٹیم کیلئے فتح سیمی فائنل کی جانب پیش قدمی کیلئے ضروری ہے۔انگلینڈ پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبرپر ہے اور اس اب ٹاپ 8 میں شامل ہونے کی فکر ہے،آخری یا 9 ویں نمبر کی ٹیم چیمپئنزٹرافی 2025 میں نہیں جاسکے گی۔ احمد آباد میں ٹاس ہوگیا ہے۔انگلینڈ نے جیت کر پہلے  بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔

Read More

کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ،نیوزی لینڈ کے اہم میچ میں پاکستان کے 2 بڑے بلنڈرز،حماقت یاپلان۔پاکستانی ٹیم منیجمنٹ 2 سنگین غلطیاں کرگئی ہے،جیسا کہ ہیڈکوچ مکی آرتھر نے کل پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ہم ایک تبدیلی کرسکتے ہیں لیکن کل بتائیں گے،شام تک یہ خبریں عام تھیں کہ پاکستان 4 پیسرز کے ساتھ جارہا ہے اور پھر آج صبح کنفرم ہوگیا۔مکی آرتھر اینڈ کمپنی کو حسن علی ملے۔نتیجہ میں شاہین،حارث،وسیم جونیئر اور حسن علی ہمارا اٹیک بن گئے۔ٹیم سے ریگولر یا سپیشلسٹ اسپنر کابوریا بستر گول کردیا گیا۔پارٹ ٹائمرز سلمان علی آغا اور افتخار احمد کو کھلایا گیا۔…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ شاداب خان کی انجری اپ ڈیٹ،ورلڈکپ مستقبل کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹورکمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شاداب خان کن کشن کے بعد بہتر ہورہے ہیں۔شاداب نے جمعہ کو ہلکی ٹریننگ میں حصہ لیا تھا۔کن کشن کی علامات اب بھی موجود ہیں اس لئے آج کا میچ نہیں کھیل رہے ہیں۔امید ہے شاداب انگلینڈ کے خلاف میچ کے لئے دستیاب ہونگے۔ ورلڈکپ کی ناقابل شکست بھارتی ٹیم کو دھچکا،سٹار آل رائونڈرباہر،نیا کھلاڑی آگیا یہ بات اہم ہے کہ پاکستانی کپتان اورکوچز نے 4 پیسرز کھلادیئے ہیں۔انہوں نے محمد نواز…

Read More

بنگلورو۔کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023،پاکستان نیوزی لینڈ کاٹاس،کیوی ٹیم اسپنر،گرین کیپس پیسر لے آئے،کھلاتضاد۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے بڑے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔کین ولیمسن  آگئے ہین۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت لیا ہے۔پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔ایک تبدیلی کی گئی ہے۔اسامہ میر کی جگیہ حسن علی آگئے ہیں۔یوں 4 پیسرز ہیں۔کیوی ٹیم میں کین ولیمسن آگئے ہیں،جیساکہ گزشتہ رات کہا گیا۔دوسری تبدیلی  پیسر کی ہے۔میٹ ہنری کی جگہ سودھی آگئے ہیں،اس طرح نیوزی لینڈ نے اسپنر کھلادیا۔پاکستان چوتھا پیسر لے آیا۔کیوی ٹیم میں کل ملاکر 3 تبدیلیاں ہیں۔…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کی ناقابل شکست بھارتی ٹیم کو دھچکا،سٹار آل رائونڈرباہر،نیا کھلاڑی آگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہبھارت کے سپر سٹار آل رائونڈر باقی مانہ ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں۔بھارت نے اس کے متبادل کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ورلڈکپ کمیٹی کو درخواست کردی ہے۔ان کی جگہ ایک نئی انٹری ہونے جارہی ہے۔ ائی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت  کے ناقابل شکست آغاز کو اس خبر کے ساتھ زبردست دھچکا لگا ہے کہ اسٹار آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اپنے ٹخنے کی انجری سے صحت یاب ہونے میں ناکام رہے ہیں اور وہ باقی ٹورنامنٹ سے…

Read More

بنگلورو،احمد آباد:کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کے آج 2 میچز،4 نتائج متوقع،ایک مشترکہ نتیجہ 4 ٹیموں کا بوریا بستر گول کرےگا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں آج 4 نومبرہفتہ کو 2 میچز ہونگے۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،بنگلورو،صبح 10 بجے آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ،احمد آباد،دوپہر ڈیڑھ بجے انگلینڈ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں جانے کیلئے اب جنگ لڑرہا ہے۔افغانستان نے جمعہ کو نیدرلینڈز کو ہراکر کوالیفائی کرلیا ہے۔آج کے 2 میچز کے 4 نتائج ہوسکتے ہیں،۔ پہلا نتیجہ۔پاکستان نیوزی لینڈ کو ہرادے،آسٹریلیا انگلینڈ کو ہرادے،تو کیا ہوگا۔ دوسرا نتیجہ ۔نیوزی لینڈ پاکستان کو…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی میچ سے قبل آنکھ مچولی،پچ کا دھوکا،4 پیسرز کی باتیں،سرپرائز باقی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023کے اہم ترین میچ کیلئے پاکستان اور نیوزی لینڈ نے میچ سے قبل آنکھ مچولی شروع کردی۔میچ سے ایک روز قبل رات گئے تک دونوں جانب سے اپنی ٹیم کے حوالہ سے تجزیاتی نیوز نکالی جاتی رہی ہیں۔ ورلڈکپ میں ہفتہ کو 2 میچز،دونوں ہی خاص،پاکستان کے ساتھ انگلینڈ بھی پھنسا ہوا بنگلورو کی پچ ہے لیکن دوپہر سے موسم خراب ہونے کیپیش گوئی ہے۔پچ کور ہے،میچکی صبح اوپن ہوگی،ایک…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ محمد حفیظ اور مائیکل ایتھرٹن آمنے سامنے آگئے،پروفیسر نےباندھ کرمارا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان بار بار پاکستان کرکٹ میں مداخلت کرتے ہیں،کبھی بابر اعظم کی عزت اور بے عزتی کی بات کرتے ہیں تو کبھی کیا۔کل کے پاکستان نیوزی لینڈ میچ پر بھی انہوں نے کچھ کہا ہے۔ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان کرکٹ کو ٹرول کر دیاہے،ان کے ساتھ ڈیمین مارٹن اور ایڈم گلکرسٹ بھی شامل ہوئے۔ تمسخر بھی اڑایا ہے۔ اس پر محمد حفیظ کو غصہ آگیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا…

Read More

ریاض،کرک اگین رپورٹ اب بھی سمجھ نہیں آئی،سعودی عرب کی آئی پی ایل میں اربوں ڈالرزکےحصص خریدنے میں دلچسپی۔سعودی عرب نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اربوں ڈالر کے حصص خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے، جو دنیا کی سب سے امیر کرکٹ لیگ ہے، بلومبرگ نیوز نے جمعہ کو اس معاملے سے واقف لوگوں کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مشیروں نے ہندوستان حکومت کے عہدیداروں سے آئی پی ایل کو ایک ہولڈنگ کمپنی میں منتقل کرنے کے بارے میں بات کی…

Read More