Author: admin

چنائی،کرک اگین رپورٹ جب میں بابر اعظم کا انٹرویوکررہا تھا تو،رمیز راجہ کےا نکشافات،کپتان کیلئے اہم پیغام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ  افغانستان کے خلاف شکست کے بعد جب میں نے کپتان بابر اعظم کا انٹرویو کیا تو وہ بجھے بجھے سے تھے۔بڑی شکست تھی۔،بڑا نقصان تھا لیکن کپتان کو اب پھر سے کھڑا ہونا ہوگا۔بابرا عظم کو کپتانی بہتر کرنی ہوگی۔اس سے بڑی سرپرائز شکست ہونہیں سکتی تھی لیکن افغانستان نے کمال کارکردگی پیش کی۔افغانستان نے اس بار بیٹنگ کے ساتھ…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش آج پھر کرکٹ ورلڈکپ 2019 کی یادیں تازہ کرنےکیلئے پرعزم،پاکستانی بھی پرامید۔یہ امید کہ بنگلہ دیش جنوبی افریقا کو آج ہرادے،کوئی بڑی بات نہیں ہے،اس لئے کہ اگر اس نے بڑی ٹیموں کو شکست دی ہے تو وہ نیدرلینڈز سے ہارے بھی ہیں اور اس لئے بھی کہ آخری ورلڈکپ 2019 میں اوول کے مقام پر بنگلہ دیش جنوبی افریقا کو شکست دے چکا ہے اور 2007 ورلڈکپ میں بھی کامیاب تھا۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں آج کا اہم میچ ہے۔بنگلہ دیش کیلئے،اس سے زیادہ پاکستان کیلئے۔اب تو پاکستانی یہ امید…

Read More

چنائی،کرک اگین رپورٹ افغانستان کی جیت پر ناچنے والے عرفان پٹھان اور سیاسی بیان دینے والے زدران پر کڑی تنقید ۔سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر عرفان پٹھان کا ڈانس اور جشن وائرل ہوگیا۔شائقین بھی حیران رہ گئے اور آئی سی سی سے سوال کیا ہے کہ یہ آئی سی سی کے کمنٹیٹر تھے،پریزنٹر تھے یا پھر افغانستان کے ساتھی تھے۔کیا ایسے کسی کوکھلے عام ایسا کرنے کا اختیار ہے،جہاں پاکستان اور بھارت کے حالات کی تصویر ایسی چل رہی ہو۔ عرفان پٹھان نے میچ ختم ہوتے ہی کمنٹری بکس سے قدم باہر نکالے اور ناچتے ہوئے راشد خان کے…

Read More

کرک اگین رپورٹ آنکھوں سے شکایت،جملوں سے اظہار،بابر اعظم سب واضح کرگئے،استعفے کے مطالبات میں شدت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کپتانی سے استعفے کے مطالبات زور پکڑنے لگے ہیں،اب وہاں سے بھی آوازیں ہیں،جہاں سے پہلے بھرپور سپورٹ ملا کرتی تھی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے رجیم چینج کے بعد بابر اعظم کو تبدیل یا فارمیٹ کے حساب سے محدود کرنے کی کوشش کی تھی لیکن ٹیم کے اتحاد اور عوامی دبائو نے یہ نہ ہونے دیا،اب لگتا ہے کہ سب کچھ جیسے چاہیں گے،ہوجائے گا۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے…

Read More

چنائی،کرک اگین رپورٹ صحافی چیئرمین،ہر جگہ غلط لوگ،پاکستان کرکٹ کا بیڑا غرق ہوگیا،شعیب اختر۔ وہشعیب اختر نے کہا ہےکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بیک کرنے والا نہ تگڑا چیئرمین ہے اور نہ کوئی۔یہاں ایک صحافی کو چیئرمین پی سی بی لگادیتے ہیں۔مڈیاکرٹی پورے ملک پر ہے،اس وقت ہر جگہ یہاں یہی ہورہا ہے۔دوستی یاری میں کھلاڑی سلیکٹ ہورہے ہیں۔مجھے علم نہیں،اس لئے کہ میں نے گریٹ عمران خان،وسیم اکرم،وقار یونس،سچن ٹنڈولکر کو فالو کیا ہے،میں کیا ان کو دیکھوں گا۔ شعیب اخترنے کہا ہےکہ ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست کے بعد پاکستان کرکٹ کا حال بد ترین ہوگیا ہے۔اس کی…

Read More

لاہور،چنائی:کرک اگین رپورٹ ثقلین مشتاق کا آدھی رات کو ٹیم پاکستان کیلئے ہنگامی پیغام،فائنل کی خوشخبری۔ثقلین مشتاق نے ٹیم پاکستان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ افغانستان سے شکست کے بعد افسردہ ہونگے۔دلبرداشتہ ہونگے۔یہ اختتام نہیں ہے۔ثقلین مشتاق نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ٹوئٹر ایکس پر مخاطب کیا ہے کہ پاکستان کی عزت اور نام کی خاطر بائونس بیک کرنا ہوگا۔ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ہوگا۔خود پر یقین رکھنا ہوگا۔آپ ابھی ورلڈکپ کے اندر ہیں۔سیمی فائنل بھی کھیلیں گے۔فائنل بھی کھیلیں گے اور ورلڈکپ بھی جیت سکتے ہیں۔ بابراعظم نے بیٹ تحفہ میں دیا،جواب میں کیمرے کے…

Read More

چنائی ،کرک اگین رپورٹ اسی لئے لکھا تھا کہ افغانستان کی ورلڈ کپ میں پاکستان پر فرد جرم عائد ۔ایسے نہیں لکھا تھا ۔ بابراعظم نے بیٹ تحفہ میں دیا،جواب میں کیمرے کے سامنے تھپڑ پاکستان نے شکست کے بعد مبارک باد بھی دی۔یہی نہیں کپتان بابر اعظم نے اپنا بیٹ رحمان اللہ گرباز کو فتح کی خوشی میں بیٹ تحفہ میں دیا۔ حریف ٹیم کے کھلاڑی ابراہیم زردان نے اپنا پلیز آف دی میچ میدان میں میڈیا کے سامنے کھڑا ہوکر کس کے نام کیا ۔ ابراہیم زردان نے کہا ہے کہ میں یہ مین آف دی میچ…

Read More

کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023میں پاکستان کے باقی میچزکا شیڈول،سیمی فائنل کا آخری راستہ کیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی رواں آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں شکستوں کی ہیٹ ٹرک ہوگئی ہے۔بھارت اور آسٹریلیا کے بعد اب افغانستان سے شکست ہوئی ہے اور 5 میچز میں 2 فتوحات شروع کی موجود ہیں اور 4 پوائنٹس ہیں۔پاکستان کے باقی میچز جنوبی افریقا،بنگلہ دیش،نیوزی لینڈ اور انگلینڈ سے باقی ہیں۔ شیڈول کے مطابق پاکستان نے جمعہ 27 اکتوبر کو جنوبی افریقا سے کھیلنا ہے۔منگل 31 اکتوبر کو بنگلہ دیش سے میچ ہوگا۔ہفتہ 4 نومبر کو نیوزی لیینڈ سے میچ ہوگا۔ہفتہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم کو عمران خان کے دور کا پی سی بی یاد آگیا،ناکامی پر 2 چیئرمین ذمہ دار،سخت الفاظ۔یہ جو آج سرکس لگی ہے۔افغانستان سے شکست ہوئی ہے۔اس کو مبارک ہو،لیکن ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے والے یہ 2 اور 3 چیئرمین پی سی بی اور 3 سے 4 لوگ برابر کے ذمہ دار ہیں۔پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کو عمران خان کےدور کا ملکی کرکٹ سسٹم،احسان مانی اور وسیم خان یاد آگئے۔میڈیا پر اورٹی وی پر انہوں نے آڑے ہاتھوں لیا ہے اور کہا ہے کہ بابر اعظم یا پوری ٹیم ذمہ دار نہیں…

Read More

چنائی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ ،پوائنٹس ٹیبل پر انگلینڈکا آخری نمبر،پاکستان اپنی پوزیشن پر ،کیا ہوا،ہوگا کیا ۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کی اپ سیٹ شکست کا نتیجہ فی الحا یہ نکلا ہے کہ دفاعی چیمپئن انگلینڈ پوائنٹس ٹیبل پر 10 ویں و آخری نمبرپر چلا گیا ہے اور فتح کے باوجود افغانستان پاکستان سے آگے نہ نکل سکا۔پاکستان کی 5 ویں پوزیشن کو بھی فی الوقت نہ ہلا سکا ،البتہ پاکستان سے نیچے چھٹے نمبر پر آگیا ہے۔پاکستان ،آسٹریلیا اور افغانستان کے اب 4،4 ہی پوائنٹس ہیں لیکن نیٹ رن ریٹ افغانستان کا سب سے کم ہے۔…

Read More

چنائی،کرک اگین رپورٹ تم ورلڈکپ سے باہر نکلو،افغانستان کی پاکستان پر دھماکہ دار فرد جرم،جمعہ مقرر۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ائی سی سی )ورلڈکپ 2023 میں ایک اور اپ سیٹ ۔افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے بعد سابق چیمپئن پاکستان کو  8 وکٹوں سے شکست دے دی،اس کے ساتھ ہی پاکستان کے لئے سیمی فائنل کا راستہ دشوار گزار ہوگیا۔باقی ماندہ 4 میچزکی فتوحات بھی ہنڈرڈ پرسنٹ گارنٹی نہیں ہوگی اور یہ بھی کہ باقی میچز کی فتح کیلئے افغانستان سے شکست کے بعد حوصلہ بھی شاید ہی بچا ہو۔ چھکا،چھکا اور چھکا،افتخار نے افغانستان کو سبق سکھادیا،اچھا ٹوٹل،اگلی اننگ میں کیا…

Read More

چنائی،کرک اگین رپورٹ چھکا،چھکا اور چھکا،افتخار نے افغانستان کو سبق سکھادیا،اچھا ٹوٹل،اگلی اننگ میں کیا ہونے والا۔پاکستان نے افغانستان کو آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 کے اہم میچ میں جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف دیا ہے۔اننگ کے ا ختتامی اوورز میں افتخار احمد،شاداب خان نے کچھ سٹروکس کھیل کر پاکستان کو یہاں تک پہنچایا۔ افغان اسپنر نور احمد نے آئوٹ کرکے بابر اعظم کو باہر کا راستہ دکھادیا پاکستان نے 50 اوورز پوری بیٹنگ کی اور   7وکٹوں پر 282 اسکور بنائے۔بابرا عظم 92 بالز پر 74 اور عبداللہ شفیق 58 قابل ذکر اسکور کرگئے۔ چچا افتخار نے مشکل…

Read More