کراچی،کرک اگین رپورٹ شاہد خان آفریدی کی سسٹر کا انتقال،شاہین رنجیدہ،قومی کرکٹرز بھی افسردہ۔پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی سسٹر انتقال کرگئی ہیں۔وہ شدید علیل تھیں۔سابق کپتان نے گزشتہ شام ہی کہا تھا کہ وہ جلد وطن واپس پہنچیں گے۔ آج انہوں نے ایکس ٹوئٹر پر لکھاہے کہ ہم سب اللہ کا مال ہیں اور ہم نے بے شک اس کی طرف واپس جانا ہے۔میری پیار بہن اب اس دنیا میں نہیں رہیں،ان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر اداکی جائے گی۔ بھارت میں موجود شاہد خان آفریدی جوکہ اب شاہد خان کے داماد ہیں۔وہ بھی رنجیدہ ہیں،۔قومی…
Author: admin
دھرم شالہ ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،آج ڈچ اور پروٹیز آمنے سامنے،جنوبی افریقا ورلڈٹی 20 شکست سے خوفزدہ۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں آج بھی ایک میچ ہے۔منگل 17 اکتوبر کو خوفزدہ کرنے والی آئوٹ فیلڈ دھرم شالہ میں مقابلہ ہوگا۔یہ میچ ہے ایونٹ کی اب تک کی طاقتور ترین جنوبی افریقا کا کمزور ٹیم نیدر لینڈز سے۔اٖفغانستان کی انگلینڈ کے خلاف بڑی جیت کے بعد کرکٹ فینز اب یہ سوال کرنے لگے ہیں کہ کیا نیدرلینڈز جنوبی افریقا کے خلاف کچھ ایسا ویسا کرپائےگا۔ کرکٹ ورلڈکپ یا ہزیمت ورلڈکپ،چھت فینز پر آگری،درجنوں اگلے ممکنہ واقعات،آئی سی سی…
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ غم غلط،صدمہ بھلائو ڈنر،پاکستانی فینز بھی کرکٹ ٹیم کی طرح اب فوری ڈنر کریں۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے آج بنگلورو میں ایک ڈنر کا انتظام کیا ہے اور یہ ہوٹل سے باہر جاکر ہوا ہے،اس تفریح کو یہ نام دیا گیا ہے کہ قومی کھلاڑی شدید دبائو یا بھارت سے شکست کے بعد صدمہ کی کیفیت میں نہ رہیں،ان کےاچھے اور بہتر موڈ اور ماحول کیلئے یہ کرنا پڑا ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ یا ہزیمت ورلڈکپ،چھت فینز پر آگری،درجنوں اگلے ممکنہ واقعات،آئی سی سی پرسٹیبلشمنٹ شاید ایساکرنا ٹھیک ہی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی باتیں،محمد یوسف کا بڑا جواب،عمران خان کی مثال ساتھ۔شعیب ملک کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کو تبدیل کرنے کے مطالبہ پر محمد یوسف کا کراراجواب۔عمران خان کی ایک مثال بھی ساتھ دے دی ہے۔شعیب ملک نے کہا تھا کہ بابرا عظم کی کپتانی اچھی نہیں جارہی ہے۔ان کو ہٹاکر ان کی جگہ شاہین آفریدی کو کپتان بنایا جائے۔ کرکٹ ورلڈکپ یا ہزیمت ورلڈکپ،چھت فینز پر آگری،درجنوں اگلے ممکنہ واقعات،آئی سی سی پرسٹیبلشمنٹ محمد یوسف کہتے ہیں کہ ورلڈکپ کے دوران کپتان تبدیل کرنے کی باتیں کرنا بابر…
لکھنو،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ یا ہزیمت ورلڈکپ،چھت فینز پر آگری،درجنوں اگلے ممکنہ واقعات،آئی سی سی پرسٹیبلشمنٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی اوقات ایک پرزے سے زیادہ کی نہیں رہ گئی ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ مل کر اپنے گلوبل ایونٹ ورلڈکپ کا مذاق اڑوادیا ہے۔یہی نہیں اس کےساتھ اور بھی کئی واقعات ہیں جو ہوئے ہیں اور ابھی مزید ہونے ہیں۔ تازہ ترین واقعہ لکھنو کے ایکانا اسٹیڈیم میں پیش آیا۔آسٹریلیا اور سری لنکا میچ کے دوران سٹینڈ کی چھت فینز پر آگری،ورلڈکپ کے لگے بینرز اکھڑ کرہوا میں…
لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ کپ میں سابق ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا بیدار ہوگیا۔تیسرے میچ میں جاکر پہلی جیت۔1996 ورلڈ کپ چیمپئن سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرا کر 2023 ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر کھاتہ کھول دیا۔یوں پاکستان کے خلاف جمعہ کے میچ سے قبل یہ جیت اس کے لیے مفید اور بابر اعظم الیون کیلئے سائرن ہے۔ لکھنؤ میں 210 رنز کے تعاقب میں ایک موقع پر شروع میں اس کے 2 بیٹرز ڈیوڈ وارنر اور سٹیون سمتھ کھو دیئے۔وارنر 11 اور سمتھ صفر پر گئے۔اس کے بعد 81 پر مچل مارش…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ نہیں ،بھارت کا کوئی میچ،مکی آرتھر بیان پر دھواں،آئی سی سی کا رد عمل آگیا آئی سی سی نے مکی آرتھر کے بیان کا نوٹس لیا ہے اور جائزہ لینے کا یقین دلادیا بلکہ اعلان کیاہے۔ آئی سی سی تنقید کا جائزہ لے گا کہ احمد آباد میں 14 اکتوبر کو بھارت بمقابلہ پاکستان ورلڈ کپ میچ ایک دو طرفہ سیریزکے کھیل کی طرح کیوں محسوس ہوا، حالانکہ اسے یقین ہے کہ ٹورنامنٹ ایک شاندار ایونٹ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ ایک بار جب یہ ختم ہو جائے گا۔ آرتھر نے…
لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ وارنر آگ بگولہ ،امپائر کو کھلی گالیاں،بیٹ کہاں دے مارا ڈیوڈ وارنر کی امپائر کو گالیاں ،بیٹ پیڈ پر دے مارا منہ موڑ کر مسلسل گالیاں بکتے گئے۔امپائر کا چہرہ لال پڑگیا ہے۔ آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 میں سری لنکا کے خلاف 210 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی وکٹ گر چکی تھی۔ ڈیوڈ وارنر کے خلاف ایل بی کی اپیل کامیاب قرار پائی۔وارنر نے ریویو لیا،اس میں بال مڈ میں پڑکر لیگ سٹمپ کا آخر آرہی تھی۔تھرڈ امپائر نے فیصلہ فیلڈ امپائر کے حق میں دیا۔ پھر کیا تھا…
لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ بارش کے بعد سری لنکا بیٹنگ لائن پھسل گئی۔بارش سے پہلے بیٹرز چھائے تھے۔اس کے بعد جیسے نظر لگ گئی۔اننگ کے 44 ویں اوور میں 209 پر ڈھیر ہوگئی۔ سری لنکا کی 9 وکٹیں اسکور میں صرف 52 رنز کا اضافہ کرسکیں۔کوشال پریرا نے 78 اور نشانکا نے 61 رنز بنائے۔ ایڈم زمپا نے 47 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں ۔
لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ۔ آسٹریلیا کے ساتھ کچھ اچھا نہیں چل رہا۔سری لنکا کے خلاف پہلے اوور کا ریویو ناکام گیا۔اس کے بعد گلین میکسویل کی بال پر امپائر نے ایل بی نہ دیا، ہیٹ کمنز نے ریویو نہ لیا۔بعد میں ری پلے میں علم ہوا کہ وہ ائوٹ تھا۔ ایسے میں مچل سٹارک نے سری لنکا کے کپتان کوشال مینڈس کو مانکڈ رن آؤٹ نہ کرکے اچھی مثال پیش کی۔وہ چاہتے تو آئوٹ کرسکتے تھے ۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں سری لنکا نے اہم میچ میں اچھا آغاز کیا ہے۔15 ویں اوور میں بناکسی نقصان…
لکھنو،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،آسٹریلیا سری لنکا میچ ٹاس ہوگیا،کس کی شکست کی ہیٹ ٹرک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں 5 مرتبہ کے سابق ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا اور ایک بار کے چیمپئن سری لنکاکے میچ کیلئے لکھنو کا میدان تیار ہے۔ دونوں ٹیمیں اپنے پہلے 2 میچزہارچکی ہیں اور اب پہلی جیت کیلئےکھاتہ کھلے گا۔دوسری ٹیم کیلئے ناکامیوں کی ہیٹ ٹرک مکمل ہوگی۔جو ٹیم ہارے گی،اس کے لئے ٹاپ 4 مین رسائی بہت مشکل ہوگی۔ان کے اگلے میچز ایسے ہیں کہ ان میں ان کی کسی جیت کا کسی پر اثر…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف آج پیر کو لاہور ہونگے۔وہ آئی سی سی ورلڈکپ کے پاکستان بھارت میچ کے بعد بھارت کے دورے کے بعد واپس پاکستان آرہے ہیں اور ملک کے ہیڈ کوارٹر کی اعلیٰ شخصیات نے بھی ایک رپورٹ تیار کرلی ہے جس میں احمد آباد کے کرائوڈ کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ سلوک،آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی سمیت پاکساتنی فینز کو ویزا نہ دیئے جانے جیسے معاملات شامل ہیں۔ آئی سی سی بھارت کے ساتھ،پی سی بی بے بس،اسٹیڈیم میں سیاسی بینرز،قومی کرکٹرزکو گالیاں ٹیلی گراف…