چنائی،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی فتح گراننگ کھیل کر بھی ڈریسنگ روم میں غصہ کرتے رہے،وجہ جان لیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ میچ میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار 85 رنزکی اننگ کھیل کرباہر جانے والے ویرات کوہلی کا غصہ دیدنی تھا،وہ جب آئوٹ ہوئے تو بھارت صرف 33 رنزکی دوری پر تھا اور کوئی شبہ نہ تھا کہ وہ نہ جیت سکتا لیکن کوہلی ڈریسنگ روم میں جاکر غصہ کرتے پائے گئے۔جتنی دہر موجود تھے،کبھی بڑبڑاتے اور کبھی مایوسی سے سر پر ہاتھ لگاتے۔ آسٹریلیا جال میں پھنس گیا،بھارت کی جیت،کوہلی کا کیچ…
Author: admin
چنائی،کرک اگین رپورٹ سوال یہ ہے کہ آسٹریلیا کے کپتان ہیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر نئی اسپن ٹریک پر بھارت کو پہلے بائولنگ کا موقع کیوں دیا۔ ان کی ٹیم منیجمنٹ پچ دیکھ چکی تھی۔میڈیا پر بھارت کے 3 اسپنرز کھلانے کی خبریں چل گئی تھیں تو پھر پہلے بلے بازی کیوں۔ایسی پچ کا اگلا اصول یہ ہوتا ہے کہ ایک روزہ کرکٹ میں پچ پہلے 4 گھنٹوں کے بعد تھوڑا سیدھا کھیلنا شروع کرتی ہے۔5 روزہ ٹیسٹ میچ کی بات اور ہوتی ہے۔ نتیجہ سامنے تھا ۔ویرات کوہلی کا کیچ ہوجاتا تو شاید کچھ سنسنی خیزی…
دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ گزشتہ روز ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش،افغانستان کے تصادم کے بعد آئی سی سی نے دھرم شالہ میں آؤٹ فیلڈ کو اوسط درجہ بندی دے دی ہے، جو گراؤنڈ پابندی سے بچ گیا ہے۔ افغانستان میچ میں مجیب الرحمان اس وقت شدید چوٹ سے بچ گئے جب ان کا بایاں گھٹنا آؤٹ فیلڈ میں جم گیا۔ باؤنڈری بچانے کی کوشش ناکام گئی۔ دھرم شالہ،خطرناک آئوٹ فیلڈ،بدترین مثال،کھلاڑیوں کے زخمی ہونے کا خدشہ،کمٹیٹرز بھی برہم اس پر کل سے شور تھا۔کمنٹیٹرز نے بھی تنقید کی۔آج آئی سی سی نے جائزہ لیا۔اسے اوسط درجے میں رکھ…
دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے کھلاڑی ببین سٹوکس کو ایک اور میچ سے باہر کردیا گیا۔منگل 10 اکتوبر کو شیڈول میچ میں نہیں ہونگے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ سے باہر ہونے والے بین سٹوکس اب بنگلہ دیش میچ کا حصہ بھی نہ ہونگے۔یوں کیوی کھلاڑی کین ولیمسن کی۔ طرح وہ بھی پہلے 2 میچز سے محروم ہونگے۔ ادھر آئی سی سی نے سری لنکا ٹیم پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے جرمانہ کردیا ہے۔کل جنوبی افریقا کے خلاف پڑنے والی مار دھاڑ گلے کی ہڈی بن گئی تھی ۔ٹیم 102 رنز سے ہاری ،ساتھ…
چنائی،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ سکیورٹی پر سوالات،فین میدان میں داخل،کوہلی اور روہت میں بحث،کون ہکابکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینزکرکٹ ورلڈکپ میں سکیورٹی پر سوالات کھڑے ہوگئے،ایک فین گرائونڈ میں آگیا،ادھر آسٹریلیا کے خلاف چنائی میں جاری کرکٹ ورلڈکپ میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوگیا ہے۔ دلچسپ نظارہ ،میچ کے دوران چھتریاں ،کرسیاں اور پنکھے آگئے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ میں آج چنائی میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔میچ کے دوران مختلف مناظر دیکھنے کو ملے،کبھی گرمی سے کھلاڑی بد حال تھے تو…
چنائی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ میچ کے دوران میدان میں کرسیاں ،چھتریاں اور پنکھے آگئے ۔یہ ناقابل یقین مگر دلچسپ نظارہ آج چنائی میں جاری بھارت اور آسٹریلیا کے میچ میں دکھائی دیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے۔شدید گرمی کی وجہ سے میدان میں موجود آسٹریلیا کے بیٹرز کی حالت تو ایسی ہوئی لیکن باہر موجود دیگر پلیئرز بھی بد حال تھے۔ پانی کے وقفہ میں کھلاڑیوں کے لئے پنکھے،کرسیاں اور چھتریاں لائی گئیں۔ باہر موجود ڈیوڈ وارنر اور سٹیون سمتھ کلائیوں اور گردن میں برف ںاندھے ٹکور لیتے رہے۔ آسٹریلیا نے 22 ویں…
چنائی،کرک اگین رپورٹ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے اہم میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔پیٹ کمنز اور روہت شرما نے یہ عمل کیا۔پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر بیٹنگک افیصلہ کیا ہے۔ کرک اگین نے گزشتہ رات لکھا تھا کہ اس میچ میں پہلی بار ٹاس جیت کر کپتان بال کی بجائے بیٹنگ پر جاسکتا ہے۔یہ بھی واضح کیا تھا کہ بھارت سپن ٹریک بناچکا ہے اور 3اسپنرز کے ساتھ اترے گا ایسا ہی ہوا کرکٹ ورلڈکپ 2023،آج بڑا مقابلہ،آسٹریلیا چنائی میں کیسے ناقابل شکست،تفصیلی،تقابلی جائزہ جیساکہ کرک اگین نے جمعہ کی رپورٹ میں…
حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ،پاکستان ٹیم کی پریکٹس،اگلے میچ میں ایک تبدیلی کا فیصلہ ہوگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہےکہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023میں پاکستانی کھلاڑی راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں آج پریکٹس کر رہے ہیں۔کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز، بیٹنگ اور باؤلنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ پاکستانی ٹیم نے جمعہ کو ہالینڈ کو شکست دینے کے بعد ہفتہ کو آرام کیا۔پاکستانی ٹیم کل پریکٹس کرے گی اور ورلڈ کپ کے اپنے دوسرے میچ میں منگل کو سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔ کرکٹ ورلڈکپ،اگلے 2 روز میں 3 اہم میچز ہونے والے،3 ہی اہم…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ،اگلے 2 روز میں 3 اہم میچز ہونے والے،3 ہی اہم باتیں،کین ولیمسن اپ ڈیٹ۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں اگلے 2 روز میں کیا ہونے والا ہے۔9 اور 10 اکتوبر کو 2 روز میں 3 میچز ہونگے۔ کل 9 اکتوبر کو نیدرلینڈز اور نیوزی لینڈ کا مقابلہ ہوگا۔یہ میچ حیدرآباد انڈیا میں ہوگا۔اس سے اگلے روز منگل دس اکتوبر کو 2 میچزہونگے۔دھرم شالہ میں صبح دس بجے انگلینڈ کا مقابلہ بنگلہ دیش سے پوگا۔اسی روز دوپہر ڈیڑھ بجے پاکستان اور سری لنکا حیدرآباد انڈیا میں مقابل ہونگے۔ کل کے میچ میں ایک اپ…
ایڈیلیڈ،اوول،آسٹریلیا اے بی ڈی ویلیئرز کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈٹوٹ گیا،آسٹریلین کرکٹرکے نام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ جنوبی افریقا نے ایک روز قبل کرکٹ ورلڈکپ تاریخ کا ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کیا،جب اس نے سری لنکا کے خلاف عالمی کپ تاریخ کا بڑا مجموعہ بنایا لیکن اگلے روز یعنی آج جنوبی افریقا سے ایک اہم ریکارڈ آسٹریلیا نے چھین لیا ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2023،پہلے 400 کا آکڑہ لگ گیا،ہوشیار،یہ چوکرز کاآغاز ہے کرکٹ کے نئے ریکارڈز کا تذکرہ ہے۔آج 8 اکتوبر 2023 کو درج ہوا۔آسٹریلیا کے کرکٹر نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین…
چنائی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،آج بڑا مقابلہ،آسٹریلیا چنائی میں کیسے ناقابل شکست،تفصیلی،تقابلی جائزہ۔کیا بھارت میں ورلڈکپ آج شروع ہورہاہے۔پہلی بارا سٹیڈیم جوبھرے اگ،ملک پہلی بار منجمد ہوگا،کیونکہ پہلا میچ ہی بھارت کا آسٹریلیا سے ہے جو بہرحال نام کی طرح کام کی ٹیم ہے۔چنائی میں گزشتہ مارچ میں آسٹریلیا بھارت کو ایک ون ڈے میچ ہراچکا ہے لیکن بھارت کو اس کی کیاپروا،اس لئے کہ ہوم کنڈیشن ہیں،اسپن ٹریک ہوگا،اسپنرز کاپورا دستہ بھارت کے بازو میں ہے۔فیورٹ ہے،ذہنی طوپر آگے بھی ہے۔ وہ 9 تاریخ تھی مگر جون 2019 کی۔بھارت بمقابلہ انگلینڈ گزشتہ 12 ویں ورلڈکپ میں مقابل تھے۔اب…
نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،سوئے ہوئے کپتان کی ٹیم نے سب کی نیندیں اڑادیں،جنوبی افریقا کی ریکارڈ سے پر فتح۔جنوبی افریقا کا آئی سی سی ورلڈکپ2023 میں جاندار اور فاتحانہ آغاز۔سری لنکا کو رنزسے ہراکر شروع سے ہی کھاتہ کھول دیا۔پروٹیز نے آئی لینڈرز کو ناک آئوٹ تو کیا لیکن 428 رنزکے جواب میں سری لنکن اننگ نے کہیں کہیں کرنٹ دکھایا،میچ تو نہ جیت سکے لیکن خراب ہوتے نیٹ رن ریٹ کو تھوڑا بہتر کرنے کی اچھی کوشش کی۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2023،پہلے 400 کا آکڑہ لگ گیا،ہوشیار،یہ چوکرز کاآغاز ہے سری لنکا ٹیم31 گیندیں قبل 45…