Author: admin

حیدرآباد دکن ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی نیوزی لینڈ کے خلاف حیدر آباد دکن میں بیٹنگ اعتماد کے ساتھ شروع ہوئی۔متعدد بائونڈری لگاچکے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ ان کے شوز پر ایک ایموجیز چیک کیا گیا ہے جو دائیں پائوں کے شوز پر موجود ہے۔ اسے میڈیا نے ہائی لائٹ کیا ہے اور سوال کیا ہے کہ یہ کیا ہے اور کس کے لئے ہے۔ ادھر نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی دوسری وکٹ 46 کے اسکور پر گر گئی۔ عبد اللہ شفیق 14 رنز بناکر عجب انداز میں سٹمپ آؤٹ ہوگئے۔…

Read More

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ وارم اپ میچز،پاکستان کی بیٹنگ،اوپنر تبدیل،سری لنکا کی بلے بازی،تیسرا میچ بارش سے موخر۔کرکٹ ورلڈکپ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے وارم اپ میچز کا آغاز ہوگیا ہے۔حیدرآباد دکن میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا اور پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے اوپنر بدل دیئے ہیں۔فخرزمان کو پیچھے کردیا ہے۔امام الحق کے ساتھ عبداللہ شفیق اوپن کرنے آئے ہیں۔اس میچ کی خاصیت یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پاکستان کے خلاف بیٹنگ کیلئے آئیں گے۔دونوں اسکواڈز…

Read More

حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ کین ولیمسن آج وارم اپ میچ کھیل رہے،ورلڈکپ کے پہلے میچ سے باہر ہوگئے۔نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بیٹر کین ولیمسن آج پاکستان کے خلاف آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کا وارم اپ میچ کھیلیں گے لیکن  ان کے حوالہ سے ایک بڑا اعلان ہوگیا ہے۔وہ انگلینڈ کے خلاف کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا پہلا میچ نہیں کھیلیں گے اور اس سے باہر ہوگئے ہیں۔ وقار یونس نے گڈبائی کہدیا،لمبے سفرپر روانہ،کہاں اتررہے،کوہلی ریتائرمنٹ منصوبہ آگیا احمد آباد میں کرکٹ کے 13 ویں ورلڈکپ کا آغاز اس انداز میں ہوگا ،جہاں 2019 ورلڈکپ فائنل میں…

Read More

 ورلڈ کپ کے ریکارڈز ، 1975 سے  2019 12 کرکٹ ورلڈکپ کے تمام ریکارڈز،بیٹنگ،بائولنگ،فیلڈنگ،ٹیم اور دیگر دلچسپ اعدادوشمار۔عالمی کپ کے مجموعی مقابلوں کی روشنی میں متعدد ریکارڈز قائم ہوئے ہیں، بعض ایسے ہیں جو گذرتے وقت کے ساتھ ٹوٹتے گئے اور نئے بنتے گئے، بعض ریکارڈز ایسے ہیں کہ جن کے بارے میں کہا جا سکتا ہے کہ ریکارڈز بنتے ہی ٹوٹنے کے لئے ہیں، سو یہ بھی ٹوٹ جائیں گے، اس کے باوجود کچھ ریکارڈز ایسے بھی بن گئے ہیں کہ جن کو کسی دوسرے کا اپنے نام کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن سا لگتا ہے۔ خیر کرکٹ…

Read More

سڈنی ،کرک اگین رپورٹ وقار یونس نے گڈبائی کہدیا،لمبے سفرپر روانہ،کہاں اتررہے،کوہلی ریتائرمنٹ منصوبہ آگیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری فاسٹ بائولر وقار یونس کے لئے بھارتی ویزا مسئلہ نہیں رہا،وہ آسٹریلیا سے پرواز پکڑچکے ہیں۔براستہ جنوبی افریقا،دبئی وہ بھارت پہنچیں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ گڈبائی کہنا کبھی آسان نہیں ہوتا لیکن یہ ایک بڑا ایونٹ ہے،اس لئے ایئرپورٹ پر موجود اپنی اہلیہ کو گڈ بائی کہتا ہوں۔سٹار سپورٹس،آئی سی سی کا شکر گزار ہوں کہ اس نے ایسے ایونٹ کیلئے موقع دیا،جہاں 6 ہفتے میں کوالٹی کرکٹ بھی ہوگی اور کچھ اور لمحات بھی۔ آج سے 13 ویں کرکٹ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ذکا اشرف نے بھارت کو دشمن ملک قرار دے دیا،شاہد آفریدی کابھی بڑا اعلان۔بھارت میں ایک ایسے وقت میں کہ جب پاکستان کرکٹ ٹیم کا حیدرآباد دکن میں شاندار استقبال ہوا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں انڈین میڈیا،عوام اور سوشل میڈیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا چرچا ہے اور بھارتی استقبال کی داد ہے۔ایسے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے بھارت کو دشمن ملک قرار دے دیا ہے۔ آج سے 13 ویں کرکٹ ورلڈکپ کے وارم میچز شروع،6 ٹیمیں ایکشن میں،پاکستان شامل ایک تقریب میں خطاب کے دوران ان کا کہناتھا کہ میں…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ آج سے 13 ویں کرکٹ ورلڈکپ کے وارم میچز شروع،6 ٹیمیں ایکشن میں،پاکستان شامل۔کرکٹ ورلڈکپ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے وارم اپ میچز کا آج سے آغاز ہورہا ہے۔ان میچز کو اگرچہ انٹرنیشنل میچزکا سٹیٹس حاصل نہیں ہے لیکن اس کے باوجود ہر ایک کی نگاہیں ان میچزپر ہیں۔اس سے کھلاڑیوں کی پاور،ٹیم کے کمبی نیشن سمجھنے،اعصابی ونفسیاتی برتری کے فائدے کی چیزیں واضح ہونگی۔ ورلڈکپ کیلئے بھارت میں موجود افغان پیسر،بنگلہ دیشی کپتان کا ریٹائرمنٹ اعلان بھارت کے 3 مختلف مقامات پر 6  ٹیمیں 3 میچز کھیل رہی ہیں۔…

Read More

کرکٹ ورلڈکپ 2023،تمام 10 ٹیموں کے اسکواڈز کی مکمل تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے لئے شریک 10 ٹیموں نے آئی سی سی کی مقرر کردہ ڈیڈ لائن آج 28 ستمبر تک کا فائدہ اٹھایا۔میزبان بھارت اور آسٹریلیا نےا یک ایک بڑی تبدیلی کی ہے۔کرکٹ ورلڈکپ پر نگاہ رکھنے والوں کیلئے یہ بات دلچسپی سے کم نہیں ہوگی کہ تمام ٹیموں کے ورلڈکپ اسکواڈز کو ایک ساتھ یہاں شائع کیا جارہا ہے۔ سری لنکا اسکواڈ  داسن شاناکا (کپتان)، کوسل مینڈس (نائب کپتان)، کوسل پریرا، پاتھم نسانکا، دیموتھ کرونارتنے، سدیرا سماراویکرما،…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق عظیم کرکٹر ظہیر عباس کو بھارتی ویزا جاری ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق کمنٹری پینل کے رکن رمیز راجہ بھی ویزا لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔اسی طرح آئی سی سی امپائرز پینل کے رکن اور کرکٹ ورلڈکپ آفیشلز میں شامل امپائر احسن رضا کو بھی بھارتی ویزا جاری ہوگیا ہے۔ بھارتی چور پڑگئے،روہت شرما کا آئی فون اچک لیا،غیرملکی ٹیمیں الرٹ ادھر پاکستانی کرکٹ فینز اور میڈیا اراکین کو تاحال ویزا جاری نہیں ہوا ہے۔اس سلسلہ میں نگراں حکومت کے خارجہ  امور کے نگرن نے اعلان کیا ہے کہ وہ یہ معاملہ…

Read More

احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا اور بھارت کے اسکواڈز میں ڈرامائی تبدیلی ،شاداب اور شعیب اختر کے چرچے آسٹریلیا نے ایک بہت بڑی تبدیلی کردی۔ورلڈ کپ اسکواڈ میں مارنس لبوشین کو آخری روز شامل کرلیا۔اس سے قبل وہ 15 رکنی اسکواڈ میں نہیں تھے۔ آشٹن اگر جو اسکواڈ کا حصہ تھے،ان کے اخراج کی نیوز پہلے ہی بریک ہوچکی ہے۔ بھارت نے اکسر پٹیل کی جگہ تجربہ کار اسپنر ایشون کو اپنے 15 رکنی اسکواڈ میں جگہ دی ہے۔ ادھر شاداب خان اور سنجو سامسن نے ورلڈکپ ایونٹ میں شرکت کرکے سب کے دل جیت لئے۔ان…

Read More

راج کوٹ ،کرک اگین رپورٹ بھارت میں چور پڑگئے۔بھارتی کپتان کا آئی فون چوری ہوگیا ہے۔اس کے بعد تمام 9 مہمان ٹیمیں خطرے میں ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ کیلئے بھارتی ٹیم راج کوٹ میں موجود تھی۔بھارتی کپتان روہت شرما نے راج کوٹ میں پریکٹس اور پریس کانفرنس کی۔اس کے فوری بعد ان کا آئی فون چوری ہوگیا۔علم ہونے پر بھگدڑ مچ گئی۔ فون چیک کیا گیا تو آخری بار رنگ روڈ پر آن ملا۔پھر بند کردیا گیا۔ راجکوٹ میں اطلاعات کے مطابق فون چوری کرنے والے گروہ اس علاقے میں بین الاقوامی میچوں…

Read More

ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن 2023 سے یہ 19 ویں قسط پیش خدمت ہے۔اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں ماضی سے متعلق تمام اقساط مکمل ہونگی اور اس کے بعد 4 اکتوبر تک آنے والے ورلڈکپ کے حوالہ سے دھماکا خیز مواد ہوگا۔ہر ٹیم کے متعلق ریکارڈز کے ساتھ پیش گوئی ہوگی۔کتاب کے 7 ویں ایڈیشن کی سافٹ کاپی جلد آرہی ہے۔ عمران عثمانی ورلڈکپ کہانی،وہ جو آخری عالمی کپ میں تھے،اس بار باہر بیٹھیں گے،نامور نام آئوٹ۔دنیائے کرکٹ میں ریکارڈز پر ریکارڈز بنانے والے لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر طویل کیرئیر کے بعد بالآخر اپنے چھٹے اور آخری ورلڈ کپ…

Read More