لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سے باہر عمر اکمل عین ورلڈکپ اسکواڈ کےا نتخاب کے وقت چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے جاملے،یہی نہیں بلکہ انہوں نے چیف سلیکٹر انضمام الحق سے بھی ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنی سلیکشن پر زور دیا ہے۔پی سی بی حکام نے عمر اکمل کو مستقبل قریب میں سلیکشن کیلئے قابل غور ہونے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ عمر اکمل گزشتہ دنوں لندن میں نواز شریف سے ملے تھے۔ان سے ملاقات کے بعد انہوں نے پاکستان کرکٹ کی ترقی کو نواز شریف کی واپسی کے ساتھ مشروط کرتے…
Author: admin
اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ پیار اور عزت کا احساس کہاں اور کیسے ملا،شاہد آفریدی نے بیٹی کے ولیمہ کے بعد بتادیا۔اپنی بیٹی کی رخصتی کے روز شاندار الفاظ میں الوداعی پیغام دینے والے شاہد خان آفریدی نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شاب شاہین آفریدی کے ولیم کے بعد ایک بار پھر لب کشائی کی ہے۔اسلام آباد میں پاکستان کے لیفٹ ہینڈ پیسر شاہین شاہ آفریدی کا دعوت ولیمہ تھا۔ان کی شادی شاہد آفریدی کی بیٹی سے ہوئی ہے۔ باغ کا سب سے خوبصورت پھول،شاہد آفریدی نے بیٹی کی شادی پر اور کیا کہا شاہد خان آفریدی لکھتے ہیں…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ اسکواڈ پر اختلاف،محمد حفیظ ناراض،پی سی بی کرکٹ کمیٹی چھوڑدی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی چند روزہ پرانی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کے ممبر محمد حفیظ نے اچانک عجب ٹائم پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی کمیٹی چھوڑدی ہے اور انہوں نے اس کا اعلان بھی کردیا ہے۔یوں آئی سی سی مینز ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 کے لئے ٹیم کے انتخابی مراحل میں رہنے والے حفیظ ٹیم کے اعلان سے چند گھنٹے قبل اپنی سیٹ چھوڑ گئے ہیں۔ محمد حفیظ نے سوشل میڈیا کی ویب…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کا ولیمہ،شاہد آفریدی دلہے جیسے بن گئے،خاتون کا مذاق،رمیز راجہ اور بابر اعظم میں کھسر پھسر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ ہینڈ پیسر شاہین شاہ آفریدی کے ولیمہ میں سابق پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ بھی پہنچ گئے۔دلچسپ مناظر تھے۔ہر ایک کی توجہ کا مرکز تھے۔لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹیو عاطف رانا ،سی او او ثمین رانا اور ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید کے ہمراہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، شاداب خان، امام الحق، حارث رؤف، نسیم شاہ، فخرزمان ، محمد رضوان اور اولمپئن ارشد…
لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز تھا جس کا انتظار ،پی سی بی اعلامیہ جاری ،اجلاس کہانی بتادی،ٹیم کا اعلان تاریخ اور وقت کے ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس : ایشیا کپ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا کوچز نے ایشیا کپ کی رپورٹ پیش کی، ٹیم کا اعلان جمعہ کے روز ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف نے بدھ کی شام مکی آرتھر کی سربراہی میں قائم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف ، کپتان بابراعظم نائب کپتان شاداب خان اور سابق کپتانوں مصباح الحق اور محمد حفیظ سے ملاقات کی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کیلئے پاکستان اسکواڈ،اہم ملاقات،اعلان کا قریب ٹائم طے۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ قومی چیف سلیکٹر انضمام الحق اور چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کے درمیان اہم ملاقات ہورہی ہے۔پاکستان کے ورلڈکپ اسکواڈ کے حوالہ سے فائنل مشاورت اور منظوری درکار ہے۔پی سی بی کرکٹ کمیٹی نے اپنا فائنل ریویو دے دیا ہے۔ ادھر فاسٹ بائولر حارث رئوف فٹ ہوگئے ہیں اور وہ ورلڈکپ اسکواڈ میں پہلے میچ سے حصہ لیں گے۔ ورلڈکپ اسکواڈ ،محمد حفیظ کا پبلک میں پہلا رد عمل،اجلاس میں پھر سلیوٹ چل رہے؟ہوکیا رہا ذمہ دار ذرائع کے مطابق…
کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے لئے جنوبی افریقا اسکواڈ کا اعلان۔2 کھلاڑی باہر ہوگئے ہیں۔بڑا جھٹکا ہے۔اس ماہ کے شروع میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے کے دوران اینٹھن کا سامنا کرنے کے بعد نورٹجے کی کمر میں مشتبہ تناؤ کا فریکچر ہے۔ میگالا، جنہوں نے آسٹریلیا کے خلاف صرف تیسرا ون ڈے کھیلا اور چار اوورز میں 46 رن پر 1 رن بنائے، بائیں گھٹنے میں انجری ہے۔ تیز گیند باز اینریچ نورٹجے اور سیسنڈا مگالا انجری کے باعث 2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ بھارت میں…
ورلڈکپ کہانی 2023 سلور جوبلی ایڈیشن سے 8 ویں قسط پیش خدمت ہے۔عمران عثمانی کی کتاب کے 25 ویں سال 7 ویں ایڈیشن کا یہ آن لائن ڈیجیٹل پرنٹ ہے۔سافٹ کاپی پرنٹنگ مراحل میں ہے۔ عمران عثمانی ابتداء سے ہی پاکستان کا بوریا بستر گول …… آسٹریلیا تیسری مرتبہ ورلڈ چیمپئن بن گیا پاکستان کا ورلڈکپ میں پہلی بارشروع سے ہی بوریا بستر گول،ٹوڈبلیوز سمیت بڑے نام ہمیشہ کیلئے آئوٹ۔کرکٹ کا آٹھواں عالمی کپ 9 فروری سے 23مارچ 2003 ء تک جنوبی افریقہ ، زمبابوے اور کینیا کے 15مختلف مقامات پر کھیلا گیا ، اب تک کے تمام عالمی کپ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ اسکواڈ ،محمد حفیظ کا پبلک میں پہلا رد عمل،اجلاس میں پھر ڈرامے چل رہے؟ہوکیا رہا۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 اسکواڈ کے انتخاب کے عمل میں جاری پاکستان کرکٹ بورڈ کی تیکنیکل کرکٹ کمیٹی کے رکن محمد حفیظ کا رد عمل آگیا ہے۔محمد حفیظ نے کہا ہے کہ اجلاس میں کیا ہورہا ہے،کیا نہیں۔ایک صحافی کی جانب سے من گھڑت نیوز میں میرانام لینا انتہائی غیر اخلاقی فعل ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ پی سی بی کرکٹ کمیٹی اجلاس،کپتان کی طلبی،چیئرمین ذکا اشرف کی موجودگی اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے ساتھ گھنٹوں کی میٹنگ میں کیا…
ورلڈکپ کہانی،عمران عثمانی کی کتاب 2023 ایڈیشن سلور جوبلی ہے۔1998 کے آخر سے شائع ہونے والی کتاب کا یہ 25 ویں سال میں 7 واں ایڈیشن ہے۔اس کی سافٹ کاپی پرنٹنگ مراحل میں ہے۔کرک اگین ڈیجٹل میڈیا دیکھنے والوں کے لئے سلسلہ وار جاری ہے۔اب یہاں اس کی 7 ویں قسط پیش خدمت ہے۔اتفاق یہ بھی ہے کہ یہی کرکٹ کا 7 واں ورلڈکپ 1999 تھا،جب ورلڈکپ کہانی کا پہلا ایڈیشن اس سے 7 ماہ قبل شائع ہواتھا۔ عمران عثمانی ساتواں عالمی کپ 1999ء …… انگلینڈ سری لنکا ورلڈ کپ گنوا بیٹھا ،آسٹریلیا پھر کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 کا پاکستانی اسکواڈ میوزیکل چیئر میں تبدیل،بابر اعظم سے باز پرس،2 کھلاڑیوں کی زبردستی سلیکشن کی کوشش،کپتان پریشان،آخری قدم بھی سوچ لیا۔لاہور سے 3 ذرائع سے نہایت ہی تشویشناک نیوز ہیں۔کرکٹ بریکنگ نیوز ملی ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم۔ورلڈکپ 2023 اور 15 رکنی اسکواڈ درد سر بن گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کی ہائی پروفائل کمیٹی اجلاس میں قومی کپتان بابر اعظم سے باز پرس۔سلیکٹر سے سخت سوالات۔2 کھلاڑیوں کے انتخاب پر شدید باز پرس۔معاملہ مزید طول پکڑ گیا۔اب کل جمعرات 21 ستمبر کو ایک بار پھر بیٹھک ہوگی۔پاکستانی کپتان بابر اعظم کو…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ رضوان کی ٹوئٹ سے سوالات کھڑے،بھارتی ٹیم کی جرسی،سراج نمبر ون،اہم خبریں شاہین آفریدی کے بعد محمد رضوان نے بھی سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کردی۔لکھتے ہیں کہ اس پر چم کے سائے تلے ہم ایک ہیں۔ہم ایک ہیں۔سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں۔موجودہ حالات میں یہ ٹوئٹ اہم ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس کی ضرورت تھی تو اتنی تاخیر کیوں۔ پھر اس ٹوئٹ کو کرنا کس لئے پڑا۔ظاہر ہے کہ کوئی وجہ تھی تو یہ سب ہوا اور کرنا پڑا۔رضوان کے جواب سے یہ واضح ہوگیا کہ ایشیا کپ شکست کے بعد…