Author: admin

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ایشیا کپ 23 کی افتتاحی تقریب،رنگا رنگ غبارے،رس گھولتے گیت۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ 23 کے لئے  مختصر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔گرائونڈ میں درجنوں بچوں نے پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کی مناسبت سے سفید اور سبز رنگا کے غبارے  اٹھائے ہوئے تھے۔پی سی بی حکام موجود تھے۔مقامی انتظامیہ موجود تھی،اس کے ساتھ دونوں ٹیمیں موجود تھیں۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم،6 ہزار کے قریب سکیورٹی آفیسرز،فینز سیکڑوں میں پاکستانی اور نیپالی گلوکارائوں نے پرفارم کیا۔پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے مابین ٹاس ہونے کے 15 منٹ بعدکی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ایشیا کپ  کے 16 ویں ایڈیشن کا ملتان سے آغاز ہوگیا ہے۔ملتان ایشیا کپ کی میزبانی کرنے والے سنٹرز میں نیا اضافہ ہے۔پاکستان کی سرزمین پر تاریخ کا دوسرا ایشیا کپ شروع ہوا ہے۔دنیائے کرکٹ کی توجہ ملتان کی جانب ہوگئی ہے۔میڈیا اور براڈ کاسٹرز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے  براہ راست کرکٹ تبصرے اور لائیو کرکٹ میچ وایکشن ٹیلی کاسٹ کررہے ہیں۔پہلے میچ کا ٹاس  بابر اعظم نے نے جیتا ہے اور پہلے  بیٹنگ  کا اعلان کیا ہے۔پاکستان کی حتمی الیون کا اعلان کل ہی کیا جاچکا تھا۔ ایشیا کپ کے گروپ اے کا یہ پہلا…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم،6 ہزار کے قریب سکیورٹی آفیسرز،فینز سیکڑوں میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ایشیا کپ کے سلسلے میں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان اور نیپال کے میچ کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ ملتان میں کرکٹ میچ کی سکیورٹی کے لئے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں ۔ اس کے علاؤہ کرکٹ ٹیموں کی آ مد و رفت کے لیے روٹس ڈیوٹیاں بھی لگادی گئی ہیں ۔ ایشیا کپ کا آج آغاز،بنگلہ دیش کیلئے بھی بڑا نقصان،ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ فائنل ٹیموں کی سکیورٹی کے لئے 5458 پولیس افسران و ملازمین…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے براہ راست ایشیا کپ،افتتاحی تقریب کتنے بے،کیسی اور کتنے منٹ کی،ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ کرکٹ کا 16 واں ایشیا کپ  آج سے ملتان میں شروع ہونے والا ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم تیار ہے۔صبح  دس بجے سے ہی ملتان میں اسٹیڈیم کے چاروں جانب گہما گمی عروج پر تھی۔سکیورٹی اداروں نے  چارج سنبھالا ہوا ہے۔اسٹیڈیم اور روٹ کے اطراف رینجرز اور سکیورٹی اداروں نے  چارج سبنھال رکھا ہے۔سخت چیکنگ کی جارہی ہے۔کرکٹ فینز دوپہر ساڑھے 12 بجے تک انتہائی معمولی تعداد میں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ سکے تھے۔ ایشیا کپ کا…

Read More

کولمبو،ڈھاکا،ملتان:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کا آج آغاز،بنگلہ دیش کیلئے بھی بڑا نقصان،ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ فائنل۔ایشیا کپ کے 16 ویں ایڈیشن کا آج سے ملتان میں آغاز ہورہا ہے۔افتتاحی تقریب ہوگی اور اس کے بعد دوپہر اڑھائی بجے پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ ایشیا کپ کے حوالہ سے اہم ترین نیوز یہ ہے کہ پاکستان کو دائیں بائیں ٹیموں کے حالات سامنےرکھ کر اپنے پتے سنبھال کررکھنا ہونگے،اس لئے کہ 24 گھنٹے قبل بھارت اپنے ایک اہم کھلاڑی کے ایل راہول سے محروم ہوچکا ہے۔اب ایک اور ٹیم بنگلہ دیش کا مسئلہ ہوا ہے۔ ایشیا کپ 2023،ملتان…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،پہلے میچ کی پاکستان کی حتمی الیون،انضمام الحق کی ملتان اسٹیڈیم سے یادیں تازہ،کلمہ کی آوازیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ 2023 کے پہلے میچ کی حتمی الیون سائیڈ سامنے آگئی ہے۔ساتھ میں چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے جڑی یادیں تازہ کی ہیں۔پی سی بی کے مطابق نیپال کے خلاف ایشیا کپ 2023 کے پہلے میچ میں درج ذیل کھلاڑی میچ کھیلیں گے۔ امام الحق،فخرزمان،بابر اعظم،محمد رضوان،سلمان علی آغا،افتخار احمد،شاداب خان،محمد نواز،نسیم شاہ،شاہین آفریدی اور حارث رئوف۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایشیا کپ 2023 کےآغاز کے…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے براہ راست ایشیا کپ 2023،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں افتتاحی تقریب،سنگرز کے نام آگئے۔ایشیا کپ 2023 کیلئے لائیو افتتاحی تقریب سجادی گئی ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کل 30 اگست 2023 کو پہلے میچ سے قبل شاندار تقریب ہوگی،آتش بازی کے ساتھ رنگوں کی برسات ہوگی۔ساتھ میں سروں کی  گھنٹیاں بھی ہونگی،رس گھولتی آوازیں بھی ہونگی۔ ایشیا کپ 2023 کا کل سے آغاز،ملتان موسم میں ڈرامائی تبدیلی،ممکنہ الیون،اہم تفصیلات ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 30 اگست کو  سپر 11 ایشیا کپ 2023 کا پردہ اٹھنے والا ہے۔آئمہ بیگ اور نیپال کی تریشالا گرونگ کی لائیو پرفارمنس  ہوگی، اس کے…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 کا کل سے آغاز،ملتان موسم میں ڈرامائی تبدیلی،ممکنہ الیون،اہم تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ کرکٹ کے 16 ویں سپر الیون ایشیا کپ آغاز سے ایک روز قبل گرما گرم شہر ملتان میں اس وقت حیران کن طور پر موسم خوشگوار ہوگیا،جب دوپہر میں عام طور پر سورج وسط میں ہوتا ہے۔جوں جوں شام ہوتی گئی۔موسم مزید بہتر ہوگیا۔بادل اور ہوائوں نے سرسبز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم می ایک الگ ہی سماں باندھ دیا تھا۔ملتان میں 4 روز قبل ہونے والی بارش  سے موسم میں کچھ بہتری ہے۔کل 30…

Read More

لاہور، 29 اگست:پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن کے لیے ریجنل کوچز کا اعلان کردیا ہے اس پینل میں چودہ ٹیسٹ کرکٹرز اور سات انٹرنیشنل کرکٹرز شامل ہیں نیا سیزن دس ستمبر سے شروع ہوگا۔ ان کوچز کا انتخاب ایک پراسیس کے تحت کیا گیا ہے جس میں یہ دیکھا گیا ہے کہ نئے کھلاڑیوں کی ضروریات کیا ہوتی ہیں۔ کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی، ریجنل صدور اورڈومیسٹک کرکٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس تمام پراسیس کو تیار کرکے اس کی نگرانی کی۔ منتخب کردہ کوچز یہ ہیں اعجاز احمد جونیئر ہیڈ کوچ لاہور وائٹس ریاض آفریدی ہیڈ…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی نمبر ون پوزیشن برقرار رکھیں گے،سنٹرل کنٹریکٹ پر ایشوز شیئر نہیں کرسکتا،ایشیاکپ جیتیں گے،بابر اعظم۔کرکٹ کی تازہ ترین اور بریکنگ کرکٹ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کیلئے کھلاڑی پرجوش ہیں اور مکمل فٹ ہیں۔اس ایونٹ کے ساتھ آئی سی سی ورلڈکپ میں جائیں گے اور دونوں ایونٹس جیتیں گے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ 2023 کے حوالہ سے بطور کپتان انہوں نے پہلی پریس کانفرنس کی ہے۔ ایشیا کپ آغاز سےقبل شاہین اور حارث میں جھڑپ لیکن مزاحیہ ملکی وغیر ملکی صحافیوں…

Read More

کولمو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کا نیا ریکارڈ،ایشیا کپ کیلئے انتہائی آخری وقت اسکواڈ کا اعلان،4 کھلاڑی باہر۔سری لنکا کا نیا اعزاز،ساتھ میں نیا ریکارڈ۔ایشیا کپ کے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان ایونٹ کے آغاز سے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت قبل کیا ہے۔ وینندو ہسرنگا، دشمنتھا چمیرا، دلشان مدوشنکا، اور لاہیرو کمارا، جنہیں اصل اسکواڈ میں منتخب کیا گیا تھا،  انجری کی وجہ سے حصہ نہیں لیں گے۔بنورا فرنینڈو اور پرمود مدوشن کے نام منظوری کے لیے وزارت کھیل اور نوجوانوں کو بھیجے گئے ہیں، کیونکہ انہیں زخمی کھلاڑیوں کی جگہ لینے کے لیے دیر…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ آغاز سےق بل شاہین اور حارث میں جھڑپ لیکن مزاحیہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ 2023 کے آغاز سے قبل پاکستانی کھلاڑی حریف ٹیموں سے جھڑپنے سے قبل آپس میں جھڑپے ہیں ۔یہ جھڑپ مزاحیہ سی ہے۔ ملتان سے پی سی بی رپورٹ کے مطابقشاہین آفریدی اور حارث رؤف کے درمیان مزاحیہ جھڑپ ۔ فخر زمان  اور محمد رضوان بھی موجود تھے۔ ایشیا کپ 2023،بھارتی کرکٹ ٹیم کو اپنے ہی کھلاڑی سے جھٹکا،پاکستان میچ سےباہر یہ سب ایک ویڈیو شوٹنگ میں ہوا،جہاں حارث پہلے فوٹیج پر…

Read More