Author: admin

کراچی 27 اگست، 2023 پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا دوسرا اجلاس چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں اتوار کے روز مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔کمیٹی کے دس میں سے دو ارکان مصطفی رمدے اور ذوالفقار ملک اجلاس میں آن لائن کے ذریعے شریک ہوئے۔ سندھ سے تعلق رکھنے والے ارکان نے اجلاس کراچی میں منعقد کرنے پر ذکا اشرف کے اس اقدام کو سراہا۔منیجمنٹ کمیٹی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے بجٹ کے بارے میں بریفنگ دی گئی جس کا تعلق کرکٹ آپریشنز۔ ڈیولپمنٹ کرکٹ کے ڈھانچے اور حکمت عملی کے متعدد اقدامات سے ہے تاکہ ملک میں کرکٹ…

Read More

عمران عثمانی اب تک کا آخری ون ڈے ایشیاکپ،پاکستان کی نہایت مایوس کن پرفارمنس،ڈرامائی فائنل۔ایشیا کپ تاریخ کے ساتھ حال  یہ ہے کہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 30 اگست سے ملتان میں شروع ہوگا۔اتفاق یہ ہے کہ اب تک کا آخری ون ڈے ایشیا کپ 4 برس قبل عرب امارات میں کھیلا گیا تھا۔یہ اس وقت کا تیسرا ایونٹ تھا۔1984 کا پہلا،1995 کا چوتھا اور 2018 کا 14 واں ایشیا کپ،عرب امارات میں تیسرا ایشیائی میلہ تھا۔اس بار وہاں 23 برس بعد ہورہا تھا۔فارمیٹ ون ڈے کرکٹ کا تھا۔ ایشیا کپ ہسٹری،تاریخ،کہانی اور ریکارڈز کے مطابق 14 واں ایشیا کپ…

Read More

کراچی،پی سی بی میڈیا ریلیز پہلی بار،جنوبی افریقا ویمنز ٹیم پہلی بار پاکستان پہنچ گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم پہلی دفعہ پاکستان آئی ہے۔کپتان لورا وولوارڈٹ، ماریزان کیپ اور نادین ڈی کلرک 29 اگست کو کراچی پہنچیں گی۔ٹیم فزیو تھراپسٹ مولبتسی فیلانے بھی 29 اگست کو پہنچیں گے۔جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کا استقبال ویمنز ونگ کی سربراہ تانیہ ملک اور جنرل منیجر عائشہ اشعر نے کیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز یکم ستمبر سے…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ میں یا تم نہیں بلکہ ہم،بابر اعظم کا انتباہ،مکی آرتھر کا نمبرون کیک کو دیکھ کر اہم بیان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کپتان بابر اعظن  نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم نمبر ون بن گئی،اس کی وجہ یہ ہے کہ ہرکھلاڑی کا دل صاف ہے۔ایسا نہیں ہے کہ کوئی پرفارم کرے تو دوسرا یہ سوچتا ہوکہ میں نے کیوں نہیں کیا،اس ٹیم میں ایسا کچھ نہیں ہے۔سب کچھ سامنے آتا ہے۔فتح اور شکست اور بہت کچھ لیکن ہماری ٹیم کا اتحاد نہیں ٹوٹا۔یہی کمال ہے اور یہ رہنا چاہئے۔4 دن بعد ہمارا ایشیا…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان کا متنازعہ مینکڈ رن آئوٹ پر پہلی بار رد عمل آگیا ہے۔افغانستان کے خلاف سیریز کے اختتام پر انہوں نے بتایا ہے کہ ہمیں وہی ماننا چاہیے جو قانون میں ہے۔ اگرچہ ہم نے محسوس کیا کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا، لیکن یہ قانون کے اندر ہے۔ دونوں ٹیمیں جیتنے کے لیے گراؤنڈ میں آتی ہیں اور جو میدان میں ہوتا ہے وہ میدان میں ہی رہتا ہے۔ شائقین اس جھگڑے اور دشمنی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ مینکڈ رن آئوٹ کے باوجودافغانستان کی تمام کوششیں ناکام،نسیم شاہ…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاک افغان پلیئرزکی صلح کی ایکٹنگ پکڑی گئی،بابر کی صفات دنیا میں کسی اور کے پاس نہیں،رضوان۔پاکستان اور افغناستان کے کھلاڑیوں نے تیسرے ایک روزہ میچ کے بعد میڈیا اور فینزکے سامنے کولمبو کرکٹ گرائونڈ میں ایک دوسرے سے ہلکی گپ شپ کی لیکن بعض پلیئرز میں تنائو واضح تھا۔دونوں جانب کی ٹیم منیجمنٹ نے اچھاتاثر دینے کی کوشش کی ہے لیکن جب تک افغانستان کے کھلاڑی واضح انداز میں معذرت خواہانہ رویہ نہیں اپنائیں گے تو اسے صلح کہنا مشکل ہوگا۔ افغان پیسرکی بابراعظم،امام کو گالیاں،ریفری کو شکایت،احتجاج،کرک اگین نیوزکی تصدیق ادھر فتح کے بعد بابر…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ درد سے کراہتے رحمان اللہ گرباز کو دیکھے بغیر شاہین پویلین روانہ،ناراضگی واضح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبروں میں انٹرنیشنل میڈیا نے اسے بخوبی ہائی لائٹ کیا ہے۔افغانستان اور پاکستان کے درمیان تیسرے ون ڈے کے دوران شاہین شاہ آفریدی زخمی رحم اللہ گرباز پر ایک نظر ڈالے بغیر ہی پویلین چلے گئے۔شاہین نے فرید احمد کو ڈیپ مڈ وکٹ پر کھیلا، اور  سلمان کے ساتھ دو رنز بنائے۔ یہاں تک کہ انہوں نے تیسرے رن پر بھی غور کیا کیونکہ گیند وکٹ کیپر رحمن اللہ گرباز کے سر کے اوپر سے گزرگئی تھی۔ گرباز، اس دوران ہوا…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ فخرزمان الارم بن چکے،کتنے مواقع اور دینے،نمبرون 2 سے 3 سالہ ورک کا نتیجہ،رمیزراجہ۔پی سی بی کے سابق چیئرمین،سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور کپتان کو نمبر ون بننا مبارک ہو۔یہ 2 سے 3 سالہ کارکردگی کا تسلسل اور اس کا نتیجہ ہے۔پاکستان نے افغانستان سے سیریز جیت لی،گزشتہ میچ جیتنے سے کھلاڑیوں کا اعتماد بڑھ گیا تھا۔کریڈٹ دینا پڑے گا کہ ان کا موومنٹ بہتر رہا ہے۔اب بات یہ ہے کہ یہ پرفارمنس گزشتہ 2 سے 3 سال کی پرفارمنس کا نتیجہ ہے۔ایشیا کپ مختلف ہوگا۔سری لنکا کی  پچز مشکل ثابت ہونگی۔…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان،افغانستان ون ڈے سیریز کابہترین کھلاڑی کون۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی ایک روزہ ون ڈے سیریز میں امام الحق کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے،انہوں نے 3 میچزمیں 165 اسکور بنائےْ2 ہاف سنچریز تھیں۔91 کی بڑی اننگ تھی۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو آخری میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ وننگ ٹرافی جیتنے والے کپتان بابر اعظم نے اسے تاریخی لمحہ قرار دیاہے۔پاکستان آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں پہلے نمبر پر آیا ہے۔اس سے قبل سال کے شروع میں پاکستان تھوڑے وقت کیلئے…

Read More

لاہور 26 اگست۔پی سی بی میڈیا ریلیز،کر ک اگین رپورٹ ذکا اشرف کی پھرتیاں پاکستانی ٹیم سے تیز،میچ ختم ہوتے ہی طویل مبارکباد۔ابھی میچ ختم ہوئے چند سیکنڈز ہیہوئے تھے کہ سندیسہ جاری ہوگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے انٹرنیشنل کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے عالمی نمبر ایک رینکنگ افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز تین صفر سے جیتنے پر حاصل کی ہے۔ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ یہ کارنامہ پاکستان ٹیم کی سخت محنت،…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بدتمیزی کا تمیزدار سبق،پاکستان کا افغانستان کو کلین سوئپ،ون ڈے کرکٹ کی نمبر ون پوزیشن۔افغانیوں کی بدتمیزی کا تگڑاجواب،پاکستان کا کلین سوئپ،ون ڈے کرکٹ میں نمبرون۔پاکستان ورلڈکپ سے 40 روز قبل دنیائے کرکٹ کا نمبر ون ملک بن گیا۔آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔یوں ایشیا کپ 2023 سے قبل پاکستان ون ڈے فارمیٹ میں نمبر ون ٹیم کے طور پر ایکشن میں ہوگا۔اسے یہ اعزاز آج ہفتہ 26 اگست 2023 کو اس وقت حاصل ہوا،جب اس نے افغانستان کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا آخری میچ بھی جیت لیا۔یوں…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ کرکٹ فینزکو حیرت کا جھٹکا،دل جلے تبصرے،ریویو پر الٹراایج کیوں غائب،اصل کہانی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں اور دلچسپ واقعات میں سے ایک یہ بھی ہے۔کرکٹ شائقین کو اس وقت حیرت کا دھچکا لگا ،جب تھرڈ امپائر نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کے ریویو پر آدھا آپریشن کرکے وہ فیصلہ دیا،جس کی کسی کو توقع نہ تھی۔ففٹی بنانے والے مجیب الرحمان اس وقت 37 اسکور پر کھیل رہے تھے،جب محمد نواز کی گیند بیٹر کے پیڈز پر لگی اور وہ وکٹوں کے عین سامنے تھے۔اس میں واضح دیکھاجاسکتا تھا کہ گیند پیڈ پر پہلے لگی ہے لیکن امپائر…

Read More