Author: admin

ڈارون،پیسی بی میڈیا ریلیز پاکستان شاہینز کی لگاتار تیسری جیت،ہیٹ ٹرک۔پاکستان شاہینز نے اپنی عمدہ کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میلبران اسٹارز کو 43 رنز سے شکست دیدی۔اس میچ کی خاص بات اوپنر شاویز عرفان کی نصف سنچری تھی۔چھ ٹیموں کے اس ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان شاہینز کی لگاتار تیسری کامیابی ہے ۔ اس سے قبل وہ اے سی ٹی کامیٹس کو9 وکٹوں سے اور میلبرن رینی گیڈز کو 8 رنز سے شکست دے چکی ہے جبکہ این ٹی اسٹرائیک کے خلاف اسے59 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پاکستان شاہینز نے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ3،انگلینڈ کے 19 پوائنٹس کٹ گئے،آسٹریلیا کے بھی 10 کم،بھاری جرمانے۔ایشز انگلینڈ،آسٹریلیا پر بھاری پڑگئی۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 کی پہلی سیریز میں بڑا جھٹکا۔انگلینڈ کے 19 پوائنٹس کٹ گئے۔آسٹریلیا کو بھی 10 پوائنٹس کا خسارہ ہواہے۔ایشز سیریز 2023 کا حساب 2-2 سے برابری پر تمام ہوا تھا۔ آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہانگلینڈ اور آسٹریلیا کو پانچ ٹیسٹ میچوں کی ایشز سیریز، جو 2-2 سے ختم ہوئی، کے دوران ان کی سست اوور ریٹ کی وجہ سے بالترتیب 19 اور 10 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس کا جرمانہ ہے۔سیریز کے اختتام پر…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز نے ڈیوڈ وارنر کا فیصلہ سنادیا،2 میچز کی ٹیسٹ سیریزنقصان قرار۔آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ڈیوڈ وارنر کے مستقبل کا فیصلہ سنادیا ہے۔اس سال کے شروع میں بھارت اور اس کے بعد اب انگلینڈ میں کینگروز اوپنر کی مسلسل ناکامی کے بعد انہیں ٹیم سے ڈراپ کئے جانے کا شدید دبائو ہے لیکن لیفٹ ہینڈڈ بیٹر 35 سالہ وارنر پہلے ہی اعلان کرچکے ہیں کہ وہ ہوم گرائونڈز میں ریٹائرمنٹ لینا چاہیں گے۔اس کے لئے انہوں نے اس سال کے آخر اور اگلے سال کے شروع میں پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچزکی سیریز…

Read More

پرامپٹن،کرک اگین رپورٹ گلوبل ٹی 20 لیگ،محمد رضوان کا پھر شو،بریتھویٹ کی سر پھاڑنے کی کوشش۔گلوبل ٹی 20 لیگ،محمد رضوان کا پھر جم کر شو،کنگ رضوان ٹائٹل۔پاکستانی کھلاڑی اس وقت مختلف ممالک میں ایکشن میں ہیں۔انگلینڈ میں دی ہنڈرڈ اور ون ڈے کپ کھیل رہے ہیں تو لنکا پریمیئر لیگ میں کپتان بابرا عظم سمیت اہم نام موجود ہیں۔کینیڈاکی گلوبل ٹی 20 لیگ میں محمد رضوان ایکشن میں ہیں۔ سری لنکا سے کینیڈا جاتے ہی انہوں نے ہاف سنچری بنائی تھی،آج رات ایک بار پھر فارم میں تھے۔گلوبل ٹی 20 لیگ،محمد رضوان کا پھر شو،بریتھویٹ کی سر پھاڑنے کی کوشش…

Read More

لندن:کرک اگین رپورٹ میجر کرکٹ لیگ سے دی ہنڈرڈ،عماد وسیم مین مزید نکھار،آل رائونڈ پرفارمنس۔امریکا سے برطانیہ۔میجر کرکٹ لیگ سے دی ہنڈرڈ۔بہت کچھ بدلنے کے بعد بھی عماد وسیم پر اثر نہ پڑا۔آل رائونڈ پرفارمنس۔ان کی ٹیم بھی میچ جیت گئی۔ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان سمیت کئی میچز کی تاریخ تبدیل،کرک اگین نیوز سچ،مکمل شیڈول دی ہنڈرڈ میں ٹرینٹ راکٹ نے سدرن بریو کو سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔ٹرینٹ راکٹ نے 8 وکٹ پر 133 اسکوربنائے۔سام ہین نے 63 رنزبنائے۔عماد وسیم نے 26 کی اننگ کھیلی۔کرس جارڈن نے 20 بالز پر 18 رنز دے…

Read More

ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ بھارت کا پلٹ کر وار۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم بچوں سے بد تر ہوگئی۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے فیصلہ کن ون ڈے میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو  200 رنزکی بھاری شکست سے دوچار کردیا۔سیریز 1-2 سے اپنے نام کی۔دوسرے ایک روزہ میچ کی شکست کا بسلہ چکادیا۔ساتھ میں درست جواب بھی دیا۔ بڑا اپ سیٹ،ویسٹ انڈیز نے بھارت کو ون ڈے میچ میں ہرادیا،کوہلی پانی پلانے پر ٹینیڈاڈ میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں میزبان  ٹیم کو 352 رنزکے بڑے ہدف کا سامنا تھا۔اننگ کا آغاز تباہ کن تھا۔50 اسکور پر6 وکٹ گرچکے تھے۔اس کے…

Read More

کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان سمیت کئی میچز کی تاریخ تبدیل،کرک اگین نیوز سچ،مکمل شیڈول۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 شیڈول میں تبدیلی ہوگئی ہے۔آفیشل اعلان باقی ہے۔اس طرح رسمی خانہ پری اگلے چند گھنٹوں میں ہوگی۔انٹرنیشنل اور قومی میڈیا جس وقت یہ خبریں چلا رہا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے میچ کی تاریخ تبدیل ہونے کا امکان ہے تو ایسے میں کرک اگین نے یہ بڑی کرکٹ بریکنگ نیوز دی تھی کہ صرف ایک میچ نہیں،کم سے کم 5 میچز کے شیڈول میں تبدیلی ہوگی۔ ورلڈکپ 2023 کے 5 میچزشیڈول میں تبدیلی،پاکستان زیادہ متاثر،مزید سنسنی خیز…

Read More

ڈارون ( آسٹریلیا ) یکم اگست، کرک اگین رپورٹ ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان شاہینز کی بڑی ٹیم کیخلاف جیت۔پاکستان شاہینز نے بولرز کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے میلبرن رینی گیڈز کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں صرف 8 رنز سے شکست دیدی۔93رنز کے کم اسکور پر آؤٹ ہونے کے باوجود پاکستانی بولرز نے زبردست بولنگ کرتے ہوئے میلبرن رینی گیڈز کو 85 رنز پر آؤٹ کردیا۔یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان شاہینز کی دوسری جیت ہے۔اس سے قبل اس نے اے سی ٹی کامیٹس کو9 وکٹوں سے ہرایا تھا جبکہ این ٹی اسٹرائیک کے خلاف اسے59 رنز…

Read More

لاپور،کرک اگین رپورٹ ذکا اشرف مصباح کو آئی سی سی بھیجنے پر تیار،جے شاہ اور ایشیا کپ پر اہم باتیں پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف مصباح الحق کو آئی سی سی میٹنگز میں بھیجنا چاہتے ہیں اور اس کے لئے انہوں نے ایک میڈیا گروپ ایکسپریس نیوز سے بات کی ہے۔ ذکا اشرف کہتے ہیں کہ کوچز کے مستقبل کا فیصلہ کرکٹ کمیٹی کرے گی۔مصباح الحق اس کے ہیڈ ہونگے۔ایک سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ کے شاہ نے ایشیا کپ افتتاحی تقریب کیلئے پاکستان آنے اور میں ورلڈ کپ میچز دیکھنے کیلئے بھارت جانے پر متفق…

Read More

کرک اگین رپورٹ بھارت کا آج مشکل ون ڈے،ایل پی ایل کے 2 میچز،براڈ اور اہلیہ،ورلڈکپ شیڈول۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے تبدیل شدہ شیڈول کا اعلان آج متوقع ہے۔پاکستان کے میچز سمیت 5 کے قریب مقابلوں کی تاریخ میں ترمیم وتبدیلی کا امکان ہے۔ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز ان فٹ ہوگئے ہیں۔وہ 3 ہفتوں کیلئے کلائی کی چوٹ کے علاج کیلئے کرکٹ سرگرمیوں سے دور ہورہے ہیں لیکن ان کی جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں شرکت مشکوک ہے۔ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کافیصلہ کن میچ آج شام کھیلاجائے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ معین علی پھر ریٹائر،بین سٹوکس کا اب میسج آیا تو ڈیلیٹ کردوں گا،دھمکی۔معین علی نے اب باضابطہ طور پر دوسری بار  ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے اس سے دو سال قبل بھی وہ ریٹائرمنٹ لے چکے تھے۔ایشز کے فائنل تک اسٹارکرکٹر نے انگلینڈ کے لئے 68 میچز کھیلے اور 3094 رنز بنانے کے بعد سنسنی خیز ٹیسٹ کیریئر کااختتام کیا۔سرے میں ایک جذباتی انجام تھا۔  اپنے ساتھی ریٹائر سٹورٹ براڈ کے ساتھ شامل ہوتے ہوئے بھی دیکھا گیا،کیونکہ جوڑی نے کھیل کے اختتام پر ایک دوسرے کو بازوؤں کے ساتھ میدان چھوڑ دیا۔ایشز…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایل پی ایل 2023،بابر اور نسیم شاہ ہیرو،کولمبو کی جیت،سرفراز کی ٹیم ہارگئی۔ایل پی ایل 2023 کے دوسرے  میچ میں کولمبو سٹرائیکرز کی واپسی۔پاکستانی کپتان بابر اعظم  اورپیسر نسیم شاہ ہیرو رہے ہیں۔کولمبو میں کھیلے گئے ایونٹ کے تیسرے اور ٹیم کے دوسرے میچ میں کولمبو سٹرائیکرز نے کینڈی کو 27 رنز سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 157 اسکور بنائے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے لیگ کی پہلی ہاف سنچری بنالی،انہوں نے 52 بالز پر 59 رنزبنائے۔1 چھکا،4 چوکے تھے۔حریف ٹیم کے محمد حسنین نے 2 وکٹیں لیں۔ پاکستان کی ایک اور…

Read More