کولمبو ،کرک اگین رپورٹ نعمان علی کی تاریخی بائولنگ ،پاکستان کولمبو ٹیسٹ جیت گیا نعمان علی مسلسل 7 وکٹیں لے کر پاکستان کیلئے کام آسان کرگئے لیکن خود تاریخ کا حصہ بنتے رہ گئے۔ پاکستان نے کولمبو ٹیسٹ 222 رنز سے جیت کر 2 میچز کی سیریز اپنے نام کی۔ساتھ میں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 میں 100 فیصد پوائنٹس شرح کے ساتھ اپنی پوزیشن پہلی مستحکم کرلی۔ سری لنکا ٹیم دوسری اننگز میں 69 رنز کے آغاز کے باوجود صرف188 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اینجلیو میتھیوز نے ناقابل شکست 63 رنز بناسکے نعمان علی…
Author: admin
کولمبو،لندن,برج ٹائون:کرک اگین رپورٹ کولمبو میں سری لنکا کا اچھا آغاز،اج سے اوول ٹیسٹ،آج ہی بھارت کا ون ڈے میچ۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 کے سلسلہ میں کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز کا پہلا سیشن گزر گیا۔پاکستان کی جانب سے 5 وکٹ پر 576 رنزکے ساتھ اننگ ڈکلیئر کی گئی۔محم رضوان 50 اور سلمان علی آغا 132 پر ناقابل شکست رہے۔پاکستان نے 410 رنزکی بڑی لیڈ لی۔جواب میں سری لنکا نے ابتدائی اوورز اچھے گزارے۔25 اوورز کی بیٹنگ میں 1 وکٹ پر 81 اسکور کئے تھے۔69 رنزکے آغاز کے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کے نئے تماشے،عوامی بہائو کے سامنے کون آئےگا،مصباح الحق کیا کرنے پر لگے۔پاکستان کرکٹ کے تماشے کون سا نئے ہیں،جس پر جلا جائے،کڑھاجائے۔یہاں ہر محمکہ اور ہر فیلڈ میں یہی کچھ ہوتا ہے۔المیہ صرف یکطرفہ نہیں،بلکہ 2 طرفہ ہے۔ناکارہ،ناکام قرار دیئے ہوئے کارتوس بڑی شان سے لائے جاتے ہیں۔کارتوس کاکام چونکہ چلنا ہوتا ہے،گویا وہ بھی تیار ہوتا ہے۔ایک شخص کو کتنی بار آزمایا جاسکتا ہے اور کتنی بار لات مار کر باہر نکالا جاسکتا ہے۔مہذب ممالک میں تو شاید ایک بار بھی نہیں۔اخراج کا راستہ بھی باعزت دیا جاتاہے۔واپسی کا توسوال ہی نہیں…
کرک اگین رپورٹ بدتمیزی پر سری لنکن کرکٹرکی سرزنش،میڈیا کس کے ہاتھ میں،بابر اعظم کی پھر بھی بلے بلے،اہم خبریں۔ڈیوڈ وارنر نے 5 ویں ایشز ٹیسٹ کے بعد ریٹائرمنٹ لینے سےانکار کردیا ہے۔ایشز 2023 اور اس سے قبل سے ان کی فارم خراب جارہی ہے۔ان پر ریٹائرمنٹ کا دبائو ہے لیکن ٹیم منیجمنٹ انہیں ڈراپ بھی نہیں کررہی ہے،وہ 5 ویں ٹیسٹ پلان کا حصہ ہیں۔اب وہ اگلی ٹیسٹ سیریز ہوم گرائونڈ میں پاکستان کے خلاف کھیلیں گے،اس کے بعد ہی وہ ریٹائرڈ ہونگے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسابق کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ عبداللہ شفیق…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ڈبل سنچری کے بعد سنچری،پاکستان کی بیٹنگ جاری،دن ختم،بڑی برتری،اگلے 2 روز کا موسم کیسا۔پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں بڑی برتری لے لی لیکن تیسرا روز ختم ہونے تک اننگ ڈکلیئر نہیں کی۔یوں میچ کے 2 روز اب باقی ہیں۔ پاکستان نے بدھ کو کھیل کے خاتمہ پر 5 وکٹ پر 563 اسکور بنالئے تھے۔وکٹ کیپر سرفراز احمد کی جگہ لینے والے محمد رضوان 61 بالز پر 37 اور سلمان علی آغا 148 بالز پر 132 اسکور پر ناقابل شکست تھے۔اس سے قبل عبداللہ شفیق ڈبل سنچری 201 اسکور بناکر گئے۔سرفراز احمد…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ عبداللہ شفیق کی ڈبل سنچری ،تاریخ رقم،حنیف محمد،میاں داد کے ساتھ جڑگئے پاکستان کے عبد اللہ شفیق کی کیریئرکی پہلی ڈبل سنچری سری لنکا کے خلاف کسی بھی پاکستانی کی مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں ڈبل سنچری۔پہلے میچ میں سعود شکیل نے ڈبل سنچری کی تھی۔ عبداللہ شفیق نے 322 بالز پر ڈبل سنچری اسکور کردی۔انہوں نے 19 چوکے لگائے۔4 چھکے لگائے۔ پاکستان نے آخری اطلاعات تک 4 وکٹ پر 444 رنز بنالئے تھے۔278 رنز کی سبقت ہے۔ آغا سلمان نے بھی ففٹی مکمل کرلی تھی۔ سرفراز کے سر پر چوٹ،اننگ ختم،ہسپتال بھیجنے کا فیصلہ عبداللہ شفیق…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ کرک اگین ڈاٹ کام نیوز کی فوری تصدیق۔سرفراز احمد کولمبو ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ان۔کی جگہ محمد رضوان نے لے لی ہے۔ساتھ میں پاکستان ٹیم منیجمنٹ کی پالیسی بھی کلیئر ہوئی ہے کہ وہ آج سری لنکا کے خلاف اپنی دوسری اننگ کھیل کے آخری سیشن میں ڈکلیئر کر سکتا ہے۔ سرفراز کی جگہ رضوان کو کنکشن کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سنگھالی سپورٹس کلب میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں سرفراز احمد کی جگہ محمد رضوان کو کنکشن متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کیا…
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ سرفراز کے سر پر چوٹ،اننگ ختم،ہسپتال بھیجنے کا فیصلہ پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کو کولمبو کے ہسپتال بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔ٹیم منیجمنٹ ان کا سکین کروائے گی۔اس کی رپورٹ کی روشنی میں سری لنکا کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میں ان کے متبادل کا فیصلہ کیا جائے گا۔ کولمبو میں دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز جب وہ بیٹنگ کیلئے آئے تو ان کے ہیلمٹ پر بال لگی۔وہ 22 بالز پر ناقابل شکست 14 رنز کے ساتھ ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے ہیں۔ دائیں ہاتھ کے کھلاڑی، جو 14 رنز بنا کر ناٹ…
احمد آباد،دبئی:کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ،پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ کی تاریخ تبدیلی،پورا ایونٹ متاثر،آئی سی سی میدان میں۔ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کے تقریباً ایک ماہ بعد بھی بی سی سی آئی نے ابھی تک ہائی وولٹیج میچ پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کی ٹکٹ فروخت کا کام شروع نہیں کیا۔اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی ہے کہ میچوں کے ٹکٹ کب فروخت ہوں گے، شائقین اور دیگر اسٹیک ہولڈرز نے پہلے ہی احمد آباد میں پروازیں اور ہوٹل بک کر لیے ہیں، ایسے میں بھارت سے ہی یہ خبریں کہ پاکستان اور بھارت کے میچ کی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ رحمتوں کے بعد نعمت،شاہین عمران خان بننے کو بے تاب،سابق کپتان نے کرکٹ کو آج کیوں یاد کیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم سے ڈراپ فواد عالم کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئرکرتے لکھا ہے کہ اللہ پاک نے رحمتوں کے بعد نعمت سے بھی نوازا ہے۔دعائوں کا طلبگار ہوں۔اس کا عنوان کچھ یوں تھاکہ اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا ادھر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے اپنے 25 جولائی کےخطاب میں کہا ہے کہ کرکٹ کی دنیا میں کبھی میچ فکسنگ میں میرا نام نہیں آیا۔200…
لاہور،کرک اگین رپورٹ چیف سلیکٹر تقرری سے قبل ورلڈکپ،ایشیاکپ کیلئے 25 رکنی اسکواڈزسیٹ،اکثر کا انکار۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کو تاحال اہم عہدوں کے لئے موزوں امیدوار نہیں مل رہے ہیں۔خالی سیٹوں میں چیف سلیکٹر جیسا اہم عہدہ بھی شامل ہے۔جس نے اگست میں افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز،اس کے بعد ایشیا کپ اور پھرورلڈکپ 2023 کیلئے اسکواڈز کا انتخاب کرنا ہے۔آپ سوچ سکتے ہیں کہ وقت کم ہے۔میگا ایونٹس کیلئے چیف سلیکٹر کا شروع سے ہی اپنی سیٹ پر ہونا چاہئے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین کے مشیر خاص یا کرکٹ…
ڈھاکا ،دبئی،کرک اگین رپورٹ غرور کا سر مجبور ،نیچا ہو ہی گیا۔بہت بڑے واقعہ کے 5 دن بعد آئی سی سی کو اپنی عزت بچانے کے لئے اقدام اٹھانا پڑا۔ورنہ راشد لطیف یا سرفراز احمد جیسے اس سے کہیں ہلکے واقعات پر 24 سے 48 گھنٹے میں سزائیں دی گئی تھیں۔ بھارتی کپتان ہرمن پریت کور ایشین گیمز کے پہلے دو میچوں سے باہر ہونے کردیاگیاجب انہیں آئی سی سی کی جانب سے بنگلہ دیش سیریز کے آخری ون ڈے کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا ہے۔ ہرمن پریت نے سٹمپ توڑ کر…