Author: admin

ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان انڈر19 ٹیم سلیکشن بھی متنازعہ،عذیرممتازسمیت کئی نظرانداز جنید ضیا ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ آپریشن  پی سی بی لاہور کے نام ایک کھلا خط منظر عام پر آگیا ہے۔اس میں انہیں مخاطب کرکے لکھا گیا ہے کہ انٹر ڈسڑکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے ملتان ڈسڑکٹ کی اعلان کردہ بیس رکنی ٹیم میں آپ کی ہدایات کے برعکس کھلاڑیوں کی شمولیت قابل افسوس ہے۔ملتان ڈسڑکٹ کی ٹیم میں پاکستان انڈر 19کے رکن عذیرممتاز جنہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں حصہ لیا اور پہلی جونیئر لیگ کرکٹ ایونٹ میں گوجرانوالہ ٹائنٹس کی قیادت کی ان کو…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بد تمیزی اور حرکات اور بڑھ گئیں۔اب بھارتی کپتان پر کو بھاری جرمانہ،بڑی سزا۔ْکرکٹ میدان میں بھارتی کھلاڑیوں کی بدتمیزی کا سلسلہ دراز ہورہا ہے۔سینیئر ٹیم میں کپتان روہت شرما آئوٹ ہونے پر بیٹ پھینکتے دکھائی دیئے لیکن خاموشی رہی۔ایمرجنگ ایشیا کپ سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کے کھلاڑی سومیا سرکار کی وکٹ پر اکثریتی پلیئرز نے برا رد عمل دیا اور معاملہ غلط اشاروں اور غلط جملوں تک گیا۔خاموشی تھی۔ویمنز کرکٹ میں بھارتی کپتان نے ہفتہ کو بنگلہ دیش میں میچ کے دوران سٹمپ توڑدی۔امپائر سے تکرار کیا۔تقریب میں تنقید کی۔،اس پر ایکشن ہوا ہے اور…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ بھارت،آج فائنل،بڑی توجہ حاصل،چیمپئن کی پیش گوئی۔پاکستان بمقابلہ بھارت،کہیں بھی کسی بھی لیول پر مقابل ہوں تو ہرایک کی توجہ ہوتی ہے۔معاملہ سینئر ٹیموں کا اگرچہ نہیں ہے لیکن دونوں سائیڈز پر متعدد ایسے نام ہیں جو انٹرنشنل کرکٹ میں اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 کے فائنل میں انڈیا اے اور پاکستان اے کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ یہ میچ 23 جولائی 2023 کو دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ اس کھیل کا مقام کولمبو کا آر پریماداسا اسٹیڈیم ہوگا۔بھارت اے نے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش اے کو…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ محمد عامر کا یوٹرن ثابت ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریہ ہے کہ لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر برطانوی شہری بن گئے ہیں۔اس سے بھی آگے یہ ہورہا ہے کہ اگلے سال 2024 میں وہ سرکاری طورپر انگلینڈ کے شہری بن جائیں گے۔دوسراکمال یا اتفاق دیکھیں کہ ان کو ہمیشہ سپورٹ کرنے والے مکی آرتھر اس وقت ڈربی شائر کائونٹی کے ہیڈکوچ ہیں۔انہیں ابھی سے سائن کرلیا ہے۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر اگلے سیزن میں مقامی کھلاڑی کے طور پر ڈربی شائر کو جوائن کرنے والے ہیں۔31 سالہ عامر…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ میرٹ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ابھرتے ھوے نوجوان سپنر آل راؤنڈر آذان شاکر کو سفارشی کھلاڑی پر قربان کردیا گیا۔ ٹرائلز میچوں میں 6 وکٹیں اور 29 گیندوں پر 39 رنز بنانے والے لیفٹ آرم سپنر آل راؤنڈر آذان شاکر کو سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹیم کی فائنل لسٹ میں سے ڈراپ کر کے سفارشی کھلاڑی جس کا نام پہلے بیس کھلاڑیوں میں بھی نہیں تھا شامل کر لیا گیا ہے اور لسٹ تبدیل کر دی۔ پی سی بی سلیکشن رولز اور میرٹ کو روندتے ہوئے ابھرتے ہوئے بہترین کرکٹر آذان شاکر کا مستقبل تاریک…

Read More

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ Getty Images مانچسٹرٹیسٹ،ڈرامہ سنسنی خیز موڑپر،انگلینڈ کل کیلئے شدید پریشان۔انگلینڈ کی پریشانی بڑھ گئی۔اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ 5 ویں روز میں داخل۔بارش کی مداخلت کے ساتھ آسٹریلینز کی مزاحمت نے میزبان کیمپ کو پریشان کیا ہے۔ ایشز2023 میں انگلینڈ 1-2 سے خسارے میں ہے۔سیریز میں واپسی اور بچائو کا آخری روز کل باقی ہے۔میچ کی فتح برابری کردے گی اور فائنل میں ففٹی ففٹی چانس پر چلے جائیں گے لیکن اگریہ میچ ڈرا ہوا تو انگلینڈ کے پاس  سیریز جیتنے کاموقع نہیں ہوگا۔برابر کرنے کے لئے بھی 5 واں ٹیسٹ جیتنا پڑے گا۔ کھیل کے چوتھے روز آسٹریلیا…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ہائی کمیشن سری لنکا میں قومی کرکٹرز،سرفرازاوربابرسے کیا کہا گیا۔سری لنکن ہائی کمیشن میں پاکستانی ٹیم کا کیسا استقبال،مزید کیا ہوا،جانیئے۔سری لنکا میں پاکستان کرکٹ ٹیم ،ملک کے سبز ہلالی پرچم کے کلر چھائے ہیں۔2 ٹیمیں ایکشن میں ہیں۔ساتھ میں پاکستان ہائی کمیشن بھی متحرک ہے۔ایسا ہی ایک نظارہ رات کولمبو میں دیکھنے میں آیا ہے۔ سری لنکا میں پاکستان ہائی کمیشن نے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے۔پاکستانی کھلاڑیوں کا استقبال پاکستانی ہائی کمشنر نے کیا ہے۔انہوں نے کھڑے ہوکر ایک ایک کھلاڑی کو ویلکم کیا۔انکے نام لئے اور ان کی تعریف…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کی اے ٹیموں  کے کپتانوں کا ٹرافی کے ہمراہ فوٹو سیشن ہوا ہے۔محمد حارث نے ہم منصب کے ساتھ مل کر یہ سیشن گزارا۔پاکستان بمقابلہ  بھارت،ایشیا ایمرجنگ کپ 2023 فائنل میں کل اتوار کو مدمقابل ہونگے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل موسم کرکٹ کیلئے بہتر رہے گا۔ایشیا کپ 2023 اورورلڈکپ 2023 فائنل سے قبل  یہ بڑا اایونٹ بن گیا ہے۔ کرکٹ مبصرین اسے ریہرسل قرار دے رہےہیں۔میگا ایونٹ فائنل سے قبل یہ بڑا فائنل شو بن گیا ہے۔میچ دوپہر کوشروع ہوگا، مزید تفصیلات یہاں…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بھارت سے فائنل،شاہینز بابر اعظم سے جیت کا گر لینے پہنچ گئے پاکستان شاہینز رہنمائی اور بھارت کے خلاف جیت کا فارمولہ لینے بابر اعظم کے پاس پہنچ گئے ۔ ایشیا ایمرجنگ کپ 2023 بھی اتفاق سے کولمبو میں جاری ہے۔اس کا فائنل کل پاکستان اور بھارت کھیلنے والے ہیں اور پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم بھی دوسرے میچ کے لئے کولمبو  میں موجود ہے۔یہ میچ اگلے روز 24 جولائی سے ہوگا۔ پاکستان اے کے کپتان محمد حارث کے ساتھ دیگر پلیئرز نے پاکستان ٹیم کے ساتھ ملاقات کی۔بابر اعظم نے کہا کہ ہار کا خوف نکال…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا علاج،سیریزمیں واپسی،سری لنکا کرکٹ کا دوسرے ٹیسٹ کیلئے نیا نسخہ تیار۔پاکستان کے خلاف سیریز میں واپسی اور ٹیسٹ سیریز بچانے کے لئے سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ایک اور نسخہ تجویز کردیا۔اپنی ٹیم کیلئے ایک اضافی کوچ بھرتی کیا ہے،جسے فیلڈنگ کوچ کانام دیا گیا ہے۔ گال میں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 کی 2 میچزکی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد سری لنکا 0-1 سے پیچھے ہے۔اب کولمبو میں 24 جولائی سے دوسرا ٹیسٹ میچ شروع ہوگا۔ پاکستان،افغانستان ون ڈے سیریزکاشیڈول،مقام،چیف سلیکٹرکیلئے 2 اہم نام سری لنکا کی فیلڈنگ …

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بھارتی کھلاڑیوں کے سومیا سرکار کوفحش اشارے،گالیاں،امپائرمتحرک،ریفری خاموش۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ یہ تو سب کو معلوم ہوچکا ہوچکا ہے کہ ایشیا کپ 2023 ایمرجنگ ایونٹ کا فائنل  کل پاکستان شاہینز اور بھارت اے کھیلیں گے۔سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا اوربھارت نے بنگلہ دیش کو ہرایا۔بھارتی ٹیم کی فتح بظاہر آسان تھی لیکن  اگر جس نے میچ دیکھا ہو،اسے علم ہوگا کہ کل سیمی فائنل میں اسے جیت کیلئے مشکلاے رہیں۔پہلے بیٹنگ ناکام تھی،اسکور زیادہ نہ بن سکے۔آخری ٹیل اینڈرزکی وجہ سے 200 سے اوپر جاسکے۔پھر جوابی اننگ میں بنگلہ دیش نے…

Read More

لاہور،کابل،کرک اگین رپورٹ پاکستان،افغانستان ون ڈے سیریزکاشیڈول،مقام،چیف سلیکٹرکیلئے 2 اہم نام ۔پاکستان اور افغانستان کے مابین ایک روزہ ون ڈے سیریز طے ہوگئی ہے۔یہ ایشیا کپ سے قبل کھیلی جائے گی۔3 ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے افغانستان میزبان ہے لیکن ظاہر ہے کہ اسے نیوٹرل ویبنیو پر جانا ہے۔اس کے لئے اس کے پاس قطر اور ابو ظہبی کے میدان کی آپشنز ہیں۔پاکستان کیلئے بہتر یہ ہے کہ وہ ایشیا کپ،ورلڈکپ  تیاری کیلئے یہ سیریز ایسی جگہ کھیلے،جسکی وکٹوں پر ٹریننگ ہوسکے۔ادھر سری لنکا کےا خراجات زیادہ ہیں۔پاکستان بھی اس سیریز کے لئے میزبانی کی پیشکش کرسکتا ہے۔ پاکستان…

Read More