Author: admin

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Twitter  Image ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ3کاایشزکے ساتھ آغاز،ٹاس ہوگیا۔مشہور زمانہ ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کا ٹاس ہوگیا ہے۔یوں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 کا آغاز بھی ہوگیا ہے۔ایج باسٹن مرمنگھم میں  یہ سب ہوا ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔کرک اگین کا ماننا ہے کہ قدرے بہتر فیصلہ ہوگا۔ یہ ٹیسٹ کئی اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے۔آسٹریلیا تازہ تازہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بنا ہے۔انگلینڈ نئے کپتان بین سٹوکس کی زیرقیادت مار دھاڑ کی کرکٹ کھیل رہا ہے۔معین علی کی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ واپسی کے بعد پہلا ٹیسٹ میچ ہے۔ آج سے…

Read More

لاہور 16 جون، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم اس سال اگست ستمبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی ۔ جنوبی افریقی ٹیم کے اس دورے سے پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے 24-2023 ء سیزن کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم اس دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ25-2023 کے سلسلے کے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔کراچی میں یہ میچز یکم سے 14 ستمبر تک کھیلے جائیں گے۔پاکستان اس وقت تین سیریز میں 9 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیل کر 5 فتوحات…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیاکپ2023،پاکستان لاہور میں کس کس کے مقابل۔ایشیا کپ 2023 میں لاہور میں 4 میچز شیڈول ہیں۔کرکٹ فینز یہ جاننا چاہتے ہیں کہ پاکستان ان 4 میں سے کتنے میچز اپنے ملک میں کھیلے گا۔اس کی کچھ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ 2023 ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان اور سری لنکا میں ہوگا۔پاکستان میں 4 اور سری لنکا میں 9 میچز ہونگے۔پاکستان میں گروپ سٹیج اور سپر 4 کا میچ بھی ہوگا۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 2 میچز کھیلے گی۔گروپ سٹیج…

Read More

لاہور،ٹورنٹو:کرک اگین رپورٹ کینیڈا گلوبل ٹی 20 لیگ نےلاہور قلندرز کاکوچنگ اسٹاف اٹھالیا۔لاہور قلندرز کے کینیڈاکی آنے والی ٹی 20 لیگزمیں چرچے۔پورا کوچنگ سٹاف اٹھالیا ہے اور یہی نہیں بلکہ متعدد پاکستانی کرکٹرز بھی سائن کئے ہیں۔1992 ورلڈکپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے رکن،پی ایس ایل کے 2 بار کے چیمپئن  قلندرز کے کوچ عاقب جاوید اپنی پوری ٹیم سمیت ٹورنٹو نیشنلز میں چلے گئے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت قلندرز کی ٹیم انتظامیہ  کرکٹ کے تمام فیصلے لے گی۔ عاقب کے علاوہ کل وقتی بائولنگ کوچ وقاص احمد، فیلڈنگ کوچ شہزاد بٹ اور پرفارمنس اینالسٹ نبیل ایڈگر پیس بھی…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آج سے آگ ، دھویں کے بادل،ایشز کا پہلا ٹیسٹ،ورلڈچیمپئن شپ 3 کا آغاز۔پہلا ایشز ٹیسٹ،انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا۔ایج باسٹن میں 16 جون سے آغاز۔وقت 3 بجے دوپہر۔موسم ایجبسٹن میں پہلے دو دن  گرم لگ رہے ہیں لیکن اتوار کے بعد سے بارش سے رکاوٹ کا قوی امکان ہے جو کہ اس مقابلے کو کسی طرح ہلا کر رکھ سکتا ہے۔وکٹ:ایجبسٹن کے وسط میں ایک اسٹرا رنگ کی پچ تیار کی گئی ہے، ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے فیلڈنگ کی جانب جاسکتی ہے لیکن کرک اگین کاماننا ہے کہ یہ غلط فیصلہ ہوگا۔ ایج باسٹن،برمنگھم میں ورلڈ ٹیسٹ…

Read More

عمران عثمانی کا تجزیہ مضمون شروع کرنے سے قبل 21 اکتوبر 2022 کو بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر کا رد عمل یاد کرلیں اور ساتھ میں سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا کا تاریخی جملہ کہ میں لکھ کردیتا ہوں ،بھارت پاکستان نہیں جائے گا لیکن پاکستان ورلڈکپ کیلئے بھارت آئے گا۔ ایشیا کپ 2023،بڑے یوٹرن کے بعد جیتنے کے نعرے،کیا ہم واقعی جیت گئے۔بھارت پاکستان نہ آیا تو ہم بھی بھارت نہیں جائیں گے۔سابق پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے اپنائے گئے موقف کو آگے بڑھانے والے موجودہ چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی بڑے اطمینان…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،پاکستان اور بھارت کے میچز کس تاریخ کو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2023 کے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری تو دے ہے لیکن سوال یہ ہے کہ پاکستان اور بھارت کے 2  یقینی میچزکب ہونگے۔ عام طور پر روایتی حریفوں کا مقابل اتوار کے روز ہوتا ہے۔انٹرنیشنل چھٹی کے باعث بے انتہا توجہ ملتی ہے لیکن اس بار 2 وینیوز ہونے کے باعث منتظمین کو اس کی سلیکشن میں مشکلات ہیں۔اعلان کے مطابق ایونٹ کا آغاز 31 اگست بروز  جمعرات سے ہوگا۔پاکستان میں 4 میچز ہیں۔باقی 9…

Read More

کولمبو،دبئی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 کی آفیشل منظوری،پاکستان،سری لنکا میزبان،شیڈول تبدیل۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشیا کپ کی تاریخوں اور مقامات کی حتمی طور پر باضابطہ طور پر تصدیق کر دی  گئی ہے، ٹورنامنٹ 31 اگست سے 17 ستمبر کے درمیان پاکستان اور سری لنکا میں ہونا ہے۔ تاہم، ابھی تک تفصیلی شیڈول جاری نہیں کیا گیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ اصل میں مکمل طور پر پاکستان میں منعقد ہونا تھا لیکن بی سی سی آئی کے کہنے کے بعد ہندوستان پاکستان کا سفر نہیں کرے گا کے بعد ایک ہائبرڈ ماڈل ضروری ہو گیا۔ اس سے قبل ایونٹ…

Read More

ڈھاکا،کولمبو،کرک اگین رپورٹ افغانستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں صرف 146 رنز پرباہر ہوگئی ہے۔افسر زازائی نے سب سے زیادہ 36 رنز بنائے۔عبادت حسین نے 4 آئوٹ کئے۔بنگلہ دیش نے فالوآن کے باوجود خود بیٹنگ شروع کردی۔آخری اطلاعات تک 1 وکٹ پر 48 رنز بنالئے۔مجموعی سبقت 284 رنز کی ہے۔ ادھر سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کے 2 میچز کے شیڈول کی تیاری فائنل کردی۔ پہلا ٹیسٹ میچ 16 جولائی اور دوسرا ٹیسٹ میچ 24 جولائی سے کھیلا جائے گا۔

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ معین علی نے انگلینڈ کا بڑا ایوارڈ وصول کرلیا،ٹیسٹ کیلئے بھی تیار۔معین علی نے کرکٹ کے لیے خدمات کے صلہ میں  ونڈسر کیسل سے اپنا او بی ای ایوارڈ وصول کیا ہے۔آفیسر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (او بی ای) ان لوگوں کو دیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے کام کے سلسلے میں بہت اچھا اثر ڈالا ہو۔ انگلینڈ کے اسٹار آل رائونڈر معین علی نے ملکی ایوارڈ وصول کیا ہے۔اب 2 برس بعد ٹیسٹ میچ کھیلنے والے ہیں۔معین علی نے بدھ کو اس ایوارڈکیلئے ایشز کے پہلے ٹیسٹ کے لئے جاری ٹریننگ چھوڑدی۔انگلینڈ اور…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی شارٹ ٹوکن گاڑی چلاتے پکڑے گئے،جان کیسے چھٹی۔لاہور میں شاہد آفریدی شارٹ ٹوکن کارچلاتے پکڑے گئے۔نتیجہ میں دوست کی مدد لی،آن لائن پیمنٹ کرکے شرمندگی کے ساتھ جان چھڑوائی ہے۔ پاکستان کے ایک ٹی وی ادارے ککی رپورٹ کے مطابق  کرکٹر شاہد آفریدی  کینال روڈ  سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ جا رہے تھے کہ محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے انہیں روک دیا ،اس کے بعد انہوں نے  گاڑی کا ٹوکن ٹیکس چیک کیا تو ٹوکن شارٹ تھے ۔اب کیا تھا،رعب جماتے تو پھنستے تھے،نہ جماتے تو سامنے مسئلہ تھا۔کرکٹر نے پھر یہ کیا کہ…

Read More

جدہ،کرک اگین رپورٹ سعودی ولی عہد کا بھارت کو بھی جواب،پی ایس ایل ماڈل طلب،اہم ملاقات۔سعودی عرب نے بھارت کے بعد پاکستان سے بھی کرکٹ مدد لے لی ہے،اس سلسلہ میں پی ایس ایل فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مالک ندیم عمر کی سعودی کرائون پرنس  ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ کرک اگین پہلے بھی یہاں یہ نیوز بریک کرچکا ہے کہ سعودی عرب دیگر شعبوں کی طرح کرکٹ میں بھی توجہ کررہاہے اور آئی پی ایل جتنا بڑا برینڈ لانچ کرنا چاہتا ہے۔ساتھ میں اپنی نیشنل ٹیم کی تشکیل بھی چاہتا ہے۔…

Read More