گالے،کرک اگین رپورٹ Getty Images/AFP دوسرا ٹیسٹ،آئرلینڈ کے ساتھ سری لنکا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے کے بعد کیا ہوا،نتیجہ آگیا۔آئر لینڈ کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے کے بعد قریب آخر میں ہمت ہارگئی۔ٹیسٹ میچ کے 5 ویں روز کے ایک سیشن ختم ہونے سے قبل ہارگئی۔سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں شکست اگرچہ بڑی ہے لیکن کارکردگی خراب نہیں تھی۔ گالے میں کھیلے میچ کے آخری روز اسے دوسری اننگ میں 202 رنزپر ہتھیار ڈالنے پڑے۔گالے کی پچ ہو،اسپن ٹریک ہو،یہ آسان نہ تھا۔یوں وہ ایک اننگ اور 10…
Author: admin
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے تصویر کے ساتھ نہایت ذومعنی جملہ شیئرکردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک شاندار تصویر،ساتھ میں ذومعنی جملے نے نئی بحث چھیڑی ہے۔پاکستانی کپتان نے ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے،جس میں علامتی طور پر 2 چیزیں واضح ہیں۔ساتھ میں ایک ہی جملہ ہے لیکن اس میں جیسے سب کچھ موجود ہے۔بابر اعظم،تصویر، نہایت ذومعنی جملہ ۔ پاکستانی کپتان نے سوشل میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ہر چیز قابل فہم ہے اب ان کا اشارہ تصویر کی جانب ہے،حالات کی طرف ہے۔بحث کی جانب ہے۔سب کچھ یا ان میں…
دبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ بھارت کا آسٹریلیا،انگلینڈ سمیت سب پر صفایا،آئی سی سی آمدنی کتنے فیصد ،حیران کن پلان۔بھارت کا آئی سی سی ریونیو پر صفایا،انگلینڈ اور آسٹریلیا بھی ہاتھ ملتے رہ گئے۔نئے ماڈل 2023 سے 2027 کے درمیان بھارتی کرکٹ بورڈ 37 فیصد ریونیو لے جائے گا،اس کی منظوری آئی سی سی کے جولائی اجلاس میں ہوگی۔انگلینڈ اگلے سال سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے اپنا سالانہ حصہ تقریباً 30 ملین پاؤنڈ تک دیکھے گا لیکن وہ طاقت کے توازن کو ہندوستان کی طرف مزید منتقل ہونے کو نہیں چھپائے گا، جو اپنے ڈیویڈنڈ میں بڑے پیمانے پر اضافے کا مطالبہ…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں نے کیک کاٹا اور کھایا ہے۔تقریب پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوئی۔یہ کیک پاکستان کی 500 ویں ون ڈے جیت کا تھا جو پی سی بی نے تیار کیا تھا۔ بابر اعظم نے اپنے ہاتھ سے محمد رضوان کو کیک کھلایا۔اتفاق سے پاکستان نے ایک روزہ کرکٹ ہسٹری کا پہلا میچ بھی نیوزی لینڈ کے خلاف 1973 میں کھیلا تھا۔50 سال بعد گرین کیپس کو 500 ویں ون ڈے فتح ملی ہے۔ پاکستان کی500 ویں ون ڈے فتح،بھارت سےآگے،ٹاپ تھری میں آگیا یہ اعزاز گزشتہ رات نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچزکی سیریز کے پہلے…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 کی اوپننگ پوزیشن چھننے پر فخرزمان کا رضوان اور بابر اعظم کے حوالہ سے پہلا رد عمل۔فخرزمان نے اپنی ٹی 20 کرکٹ میں اوپننگ پوزیشن کے حوالہ سے دل کھول دیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کے بعد پریس کانفرنس میں لیفٹ ہینڈ اوپننگ بیٹر نے کہا ہے کہ ایک روزہ کرکٹ میں مسلسل پرفارمنس اعزاز ہے۔سنچری بڑی اننگ ہے۔پنڈی کی پچ اتنی آسان نہ تھی۔پھر بھی اسکور کئے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بابر اعظم اور محمد رضوان کا نام لے دیا اور کھل کر بولے۔ مشن ورلڈکپ 2023،پاکستان کا تیاری کے باب میں…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے ایک روزہ کرکٹ میں اپنی 500 ون ڈے فتوحات مکمل کرلی ہیں۔اہم بات یہ بھی ہے اور یہ بھی کہ پاکستان 500 ون ڈے جیتنے والا دنیا کا کون ساملک بنا ہے،آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ آسٹریلیا کے 594،بھارت کے 539 ون ڈے میچز کی فتوحات کے بعد پاکستان 500 کے کلب میں شام ہونے والا تیسرا ملک ہے۔ مشن ورلڈکپ 2023،پاکستان کا تیاری کے باب میں فاتحانہ آغاز،کیویز قید پاکستان کی500 ویں ون ڈے فتح،بھارت سےآگے،ٹاپ تھری میں آگیا۔انگلینڈ کی 779 میچزمیں 392 اورآسٹریلیا کے 978 میچز ہیں،بھارت کے 1029 اور…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ مشن ورلڈکپ 2023،پاکستان کا تیاری کے باب میں فاتحانہ آغاز،کیویز قید۔مشن ورلڈکپ 2023 تیاری،پاکستان کا فاتحانہ آغاز۔نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ایک روزہ میچزکی سیریز کا پہلا میچ بڑی آسانی کے ساتھ 5 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔اننگ کی خاص بات اوپنر فخرزمان کی سنچری اور میچ کی اہم بات پیسر نسیم شاہ کی کلاسیکل بائولنگ تھی۔ پندی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں پاکستان نے 289 رنزکے ہدف کا تعاقب بڑے سکون کے ساتھ کیا۔اوپنرز امام الحق اور فخرزمان نے ہاف سنچریز کے ساتھ 22 ویں اوور میں 124 رنزکی شراکت قائم کی۔یہاں امام الحق 65 بالز پر…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کا رویہ،امپائر نے زبردستی باہر بھیجا،عمران خان کے نعرے،شان مسعودنرالے ناکام۔پاکستانی کپتان بابر اعظم آئوٹ ہوکر بھی پویلین جانے،وکٹ چھوڑنے پر تیار نہ تھے۔طویل انتظار کے بعد امپائر نے انہیں چلتا کیا۔نیوزی لینڈ کےخلاف راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بابر اعظم 49 رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔انہیں کیوی پیسر ایڈم ملن نے آف سٹمپ سے باہر بال کی،جسے چھیڑنے کی کوشش میں ایک بڑا ایج بیٹ سے لگا اور وکٹ کیپر ٹام لیتھم کے گلوز میں محفوظ ہوگیا۔ وکٹ کیپر کیوی کپتان ٹام لیتھم نے زوردار اپیل کی،ان کے ساتھ بائولر نے پر زور اپیل…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے میاں داد،ٹنڈولکر اور گاواسکر کو پیچھے کردیا،کوہلی بال بال بچ گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 12 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے دوسرے اور پاکستان کے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔انہوں نے یہ اعزاز راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے دوران اپنی اننگ میں حاصل کیا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ صرف ایک اننگ کی زیادتی سے ویرات کوہلی کا ورلڈ ریکارڈ ٹوٹتے توٹتے رہ گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں ویرات کوہلی نے 277 اننگز میں تمام فارمیٹ کے ساتھ اپنے 12…
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پہلا ون ڈے،ڈیرل مچل کی سنچری ،نسیم شاہ نے کیویز کی اسپیڈ سلو کردی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں جیت کے لئے289 رنز کا ہدف دیا۔ جمعرات کو شروع ہونے والی 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس بابر اعظم نے جیتا لیکن دعوت ملنے پر مہمان ٹیم نے جیسے بیٹنگ کی،وہ میزبان جیسا اعتماد تھا۔ کیویز اوپنرز نے 48 رنز کا اسٹینڈ لیا اور 150 رنز ایک وکٹ پر صرف 27 ویں اوور میں مکمل تھے۔ ول ینگ…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچزکی سیریز کا آغاز آج ہورہا ہے۔پہلا میچ ون ڈے انٹرنیشنل پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں سہہ پہر ساڑھے 3 بجے شروع ہوگا۔پاکستانی ٹیم میں حارث سہیل کی شرکت ممکن نہ ہوسکی ہے۔نئے اور تجربہ کار کھلاڑی اسکواڈ میں شامل ہونگے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ پاکستان کے اسکواڈ میں بابر اعظم ،محمد رضوان،فخر زمان،امام الحق،شان مسعود،آغا سلمان ،شاداب خان،محمد نواز،شاہین شاہ آفریدی ،نسیم شاہ اور حارث رئوف شامل ہیں۔یوں شان مسعود کی واپسی ہوئی ہے ۔
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ ٹرافی رونمائی سے بڑی نیوزی لینڈ کرکٹ کی بریکنگ نیوز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کل سے راولپنڈی میں شروع ہورہی ہے۔ورلڈ کپ کے سال میں 5 ایک روزہ میچز کی یہ سیریز نہایت اہم ہے۔تیاریاں جاری ہیں۔بدھ کو ہندی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے ٹریننگ کی۔ساتھ میں ٹرافی کی رونمائی بھی ہوگی ہے۔ کیوی کپتان ٹام لیتھم نے کہا ہے کہ ٹی 20 سیریز کی برابری کے بعد ون ڈے سیریز کی جیت کے لئے پر اعتماد ہیں۔جیتیں گے۔ ادھر پاکستان کی جانب سے امام الحق نے پریس کانفرنس…