لاہور،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ پر ایک مضحکہ خیزتقرری،مکی آرتھر کے ڈرامہ کا ڈراپ سین۔پاکستان کرکٹ پر ایک مضحکہ خیز آفیشلی تقرری ہونے کو ہے۔سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر پاکستان پہنچ چکے ہیں اور اس کے لئے دستاویزی معاملات فائنل ہوچکے ہیں۔مکی آرتھر کو ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ کا عہدہ دیا جارہا ہے اور اس طرح ایک ایسا ڈائریکٹر ہوگا جو بیک وقت 7 سمندر پار ایک ڈومیسٹک کرکٹ ٹیم کو بھی دیکھے گا اور پاکستان کی انٹرنیشنل کرکٹ کا نگران بھی ہوگا۔ کرکٹ فینز کیلئے یہ تقرری نئی اس لئے نہیں ہوگی کہ گزشتہ 12 ماہ میں ملک بھر…
Author: admin
اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے اگلے ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر آج صبح پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان کے لئے سابقہ دور میں کوچنگ کرنے والے مکی آرتھر اس بار کچھ اور ہی روپ میں ہیں۔ وہ ہیڈ کوچ بھی ہونگے۔کھلاڑیوں،کوچز اور سب کے استاد بھی ہونگے۔ساتھ میں کائونٹی کرکٹ ڈربی شائر کے مستقل ہیڈ کوچ بھی رہیں گے ۔ شاہد آفریدی نے چچا افتخار کو نیا نام دے دیا،بڑی نصیحت ساتھ پی سی بی کے ساتھ اس سب کیلئے ان کے حتمی معاہدے سامنے أئیں گے۔ آرتھر اسلام آباد میں پاکستان ٹیم کو جوائن کریں…
لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo,Mike Egerton/PA) (PA Wire) وژڈن کے سال کے صف اول کےکرکٹرزکی رونمائی،سٹوکس کا منفرد اعزاز،کوئی پاکستانی ہے یا نہیں۔انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس چار سال میں تیسری بار وژڈن کے دنیا کے صف اول کے کرکٹر قرار پائے ہیں۔31 سالہ اسٹوکس نے۔ ٹیسٹ ٹیم کی قسمت بدل دی اور نومبر میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں جیت میں اہم کردار ادا کیا۔انگلینڈ ٹیم کے ساتھی بین فوکس اور میتھیو پوٹس کو سال کے بہترین پانچ کرکٹرز میں شامل کیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل اور ٹام بلنڈل کے علاوہ…
لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی نے چچا افتخار کو نیا ٹائٹل دے دیا،کمال فراخدلی،اپنا ہی نک نام دے کر کچھ ہدایات بھی دے دی ہیں۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ اپ میرے لیے چاچا نہیں ہیں۔آپ بوم بوم ہیں لیکن میری خواہش ہے کہ آپ میچ ختم کر کے اپنے آپ کی ایک یادگار اننگز بناتے۔ مجموعی طور پر اچھا کھیلے، یہ سب سے زیادہ اچھی کرکٹ تھی، شائقین نے خوب لطف اٹھایا۔ بہت اچھے پی سی بی اور ایشیا کپ،ورلڈکپ میں آنے اور جانے کے جھگڑے کے بیچ جاوید میاں داد کے تاریخی چھکےکادن بہت شکریہ…
کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،ورلڈکپ میں آنے اور جانے کے جھگڑے کے بیچ جاوید میاں داد کے تاریخی چھکےکادن آگیا۔ان دنوں پاکستان اور بھارت میں ایشیا کپ کی میزبانی،بھارت کے پاکستان آنے سے انکار اور بھارت ہیورلڈکپ میں پاکستان کے سرسری سے انکار کے ساتھ دونوں ممالک میں تنائو کی صورتحال ہے۔ایسے میں آج پھر 18 اپریل کی تاریخ ہوگئی ہے۔ جاوید میاں داد کا شارجہ چھکا37سال کے بعد بھی یاد بھارت میں آج پھر سوگ۔جاوید میاں داد کے چھکے کا آکڑا 37 میں تبدیل،37سال بعد بھی بھارت کے زخم ہرے۔پاکستان آج بھی اس سنہرے چھکے،بھارت کی شکست اور میاں…
لاہور،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کا پلٹ کر وار،پاکستانی بیٹنگ زمین بوس۔5 میچزکی سیریز میں آخری لمحات میں واپسی۔تیسرا میچ 4 رنز سے جیت کر خسارہ 1-2 کردیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستانی بیٹنگ دوسری اننگ کھیلتے ہوئے فلاپ ہوگئی،آدھی ٹیم 55 رنزپر پویلین میں تھی۔رضوان کو رن آئوٹ کروانے والے فخرزمان خود بھی نہ چلے اور 22 بالز پر 17 کرسکے۔بابر 1 اور رضوان 6 بناسکے۔صائم ایوب 10 اور عماد وسیم 3 کے مہمان بنے۔شاداب خان کی کوشش دیکھنے لائق تھی۔ شاداب تو 16 کرسکے لیکن…
لاہور،کرک اگین رپورٹ فخر نے رضوان کو آئوٹ کروادیا،صائم ایوب نے کیوی فیلڈرکو ٹکرماردی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا تی20 میچ بال بیٹ سے زایدہ غلطیوں اور ٹکرائو کا میچ بن گیا۔فخرزمان نے محمد رضوان کو رن آئوٹ کروادیا۔بابر کے بعد پاکستان کیلئے یہ بڑا نقصان تھا،فخرنے بال کھیلا اور بھاگ پڑے،ادھر رضوان کے پاس واپسی نہیں تھی۔براہ راست تھروپر پاکستانی وکٹ کیپر 6 پر رن آئوٹ ہوگئے۔ اس سے قبل بابر اعظم کے آئوٹ ہونے پر صائم ایوب آئے اور پہلا رن لیتے ہوئے کیوی فیلڈر کے اوپر سے ہوتے،ان کو ٹکراتے زمین پر تھے۔دونوں کھلاڑیوں جمی نیشم اور…
لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم آئوٹ،نسیم شاہ نے کیوی کپتان کو زمین بوس کردیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے بھی لاہور میں پہلے بیٹنگ کرکے دیکھ لیا ہے۔5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکی سیریز کے تیسرے میچ میں اس نے ٹاس جیتا اور پاکستان کے خلاف5 وکٹ پر 163 اسکور بنائے۔کپتان ٹام لیتھم نے 49 بالز پر 64 کی اننگ کھیلی۔شاہین اور نسیم شاہ نے 2،2 وکٹیں لیں۔پاکستان نے زمان خان کو آرام دیا۔ نسیم شاہ نے کیوی کپتان ٹام لیتھم کو ہوائی اشارہ سے زمین بوس کردیا۔یہ واقعہ15 ویں اوور کا تھا جب ڈیرل مچل نے نسیم کی بال پر شاٹ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ تیسرا ٹی 20 آج،پاکستان سیریز،بابر اعظم ورلڈریکارڈ قائم کرنے کے قریب۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچزکی سیریز کا تیسرا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلاجائے گا،پاکستانی ٹیم جہاں یہ میچ جیت کر سیریز کو لاک کرنے کی کوشش کرے گی،وہاں بابر اعظم ٹی 20 تاریخ کے کامیاب ترین کپتان آج ہی بننا چاہیں گے۔ اب تک بابر اعظم انگلینڈ کے اوئن مورگن کی 42 فتوحات کے ساتھ مشترکہ طورپر دنیا کے سب سے زیادہ کامیاب ترین ٹی20 کپتان ہیں۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ون ڈے ہسٹری،گرین کیپس 12 برس سے مسلسل فلاپ،مکمل ریکارڈ…
کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ون ڈے ہسٹری،گرین کیپس 12 برس سے مسلسل فلاپ،مکمل ریکارڈ ون ڈے سیریز،پاکستان بلیک کیپس کے خلاف 20 برس سے ہوم سیریز میں کیسے ناکام۔یہ ستمبر 2021 کی بات ہے جب نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان پہنچ چکی تھی اور تاریخی ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ ہونا تھا،اس میچ کی صبح راولپنڈی میں ایک ڈرامہ ہوا اور کیوی ٹیم سکیورٹی کا بہانہ بناکر بھاگ گئی۔بعد میں ثابت ہوا کہ یہ ایک سیاسی مداخلت تھی۔آج پاکستان اس کے بعد دوسری سیریس کھیلنے والا ہے،اس سے قبل کی سیریز سال کے شروع میں کھیلی گئی جو…
لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی،پوپ اور سبلی کے ہاتھوں عباس بے اثر،میچ چھین گئے،حسن علی کے 5 شکار،ان کی ٹیم کامیاب۔انگلش کائونٹی کے میچ میں حیران کن طور پر اولی پوپ نے محمد عباس کو بے اثر کیا،صرف یہی نہیں بلکہ میچ بھی چھین لیا۔پوپ کا ساتھ ڈوم سبلی نے دیا ہے۔ اوول لندن میں ہمپشائر اور سرے کائونٹی کا میچ تھا،پہلی اننگ میں محمد عباس نے 6 وکٹیں لیں۔دوسری اننگ میں سرے کو جیت کیلئے243 رنزکا ہدف ملا۔یہاں عباس سے امیدیں تھیں لیکن وہ دوسری باری میں 14 اوورز میں 44 رنزدے کر کوئی وکٹ نہ لے سکے۔فاتح ٹیم…
کرک اگین رپورٹ اللہ نے مجھے اپنا بہترین خزانہ آپ کی شکل میں دیا،حسن علی کی لفظی برسات۔حسن علی کی نئی اٹھان،اہلیہ کیلئے الفاظ کا ایسا انتخاب کہ سب ہی جھوم اٹھے۔اپنی وائف کی سالگرہ پر کیا پیغام چھوڑا ہے۔لکھتے ہیں کہ حارث رئوف پھر ڈراؤنا خواب ،پاکستان دوسرا ٹی 20 بھی جیت گیا جب میں پہلی بار آپ سے ملا تھا، مجھے معلوم تھا کہ آپ وہی ہیں جس کی مجھے تلاش تھی۔ آپ نے میری لائف مکمل کر دی۔ میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے اپنا بہترین خزانہ آپ کی شکل میں دیا…