لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی کپتانی پر تلوار لٹکانے والے بھی واہ واہ پر مجبور۔،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری اور پاکستان کی مسلسل دوسری جیت پر چیئرمین نجم سیٹھی واہ واہ کرنے پر مجبور ہوگئے۔اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے انہوں نے لکھا ہے کہ واہ جی واہ۔بابر اعظم۔ چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کے ساتھ بیٹھ کر میچ دیکھا۔قذافی اسٹیڈیم کے خاص باکس میں دیگر لوگ بھی ساتھ تھے۔ ادھر پاکستان میں اب یہ بحث عروج پر ہے کہ ورلڈکپ 2023 کیلئے بابر اعظم کو…
Author: admin
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں 38 رنز سے شکست دے دی۔یوں 5 میچز کی سیریز میں 0۔2کی سبقت لے لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کیویز 193 رنز کے تعاقب میں فلاپ ہوئے۔اننگ رنز تک محدود ہوگئی۔ بلیک کیپس کے لئے ایک بار پھر حارث رئوف ڈراؤنا خواب بن گئے ۔4 وکٹیں پھر سے لے اڑے۔اس بار 27 رنز دیئے۔مارک کمپٹن نے سب سے زیادہ 65 ناٹ آؤٹ رنز بنائے۔کیوی اننگ 7 وکٹ پر 154 اسکور تک رہی۔پاکستان 38 رنز سے جیت گیا ۔…
لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم سنچری کے بعد آئی سی سی ریڈارپر،بھارتی کرکٹر کے ریکارڈ کے پاس۔پاکستانی کپتان بابر اعظم کیسنچری آئی سی سی سمیت بھارتی ریڈار پر نمایاں ہوگئی ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف لاہور میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں انہوں نے کیریئر کی تیسری ہاف سنچری اسکور کی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ انہوں نے پہلے 50 رنز 36 بالز اور دوسرے 51 اسکور صرف 22 بالز پر بنائے۔یوں انہوں نے پاکستان میں موجود ایک خاص گروہ کو بھی جواب دیا جو ان کے سٹرائیک ریٹ سمیت ان کی کپتانی کے پیچھے ہیں،ان میں پی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کے 101 ویں میچ میں 101 رنز،ناقابل شکست سنچری۔پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری،کیویز کو بیک فٹ پر دھکیل دیا،آخری اوورز میں ففٹی پلس اسکور کئے۔یوں ان کی اننگ 58 بالز پر 101 رن ناقابل شکست رہی۔3 چھکے اور 11 چوکے شامل تھے۔کیریئر کی تیسری ٹی 20 انٹرنیشنل سنچری تھی۔ پاکستانی کپتان نے 101 ویں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 101 کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔ لندن میں محمد عباس کی پھر 6 وکٹیں،لاہور میں پاکستانی بیٹنگ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 20 اوورز میں4 وکٹ پر 192 اسکور کئے۔اس سے قبل10 اوورز…
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023میچ،گنگولی اور کوہلی میں غضب تنازعہ۔آئی پی ایل 2023 کے میچ میں ایک لمحہ تنازعہ بن گیا۔سوشل میڈیا پر دھوم ہے۔میچ تھا رائل چیلنجرز بنگلور اور دہلی کیپیٹلز کا۔سابق بی سی سی آئی چیئرمین سوراگنگولی اور بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی کا آمنا سامنا ہوا۔دونوں میں مصافحہ تک نہ ہوا۔ فاف ڈو پلیسس کی قیادت میں رائل چیلنجرز بنگلور نے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں ڈیوڈ وارنر کی کپتانی میں دہلی کیپٹلز کے خلاف 23 رنز سے فتح حاصل کی، جو کیپٹلز کی لگاتار پانچویں ہار ہے۔ تاہم میچ کے بعد ایک متنازعہ لمحہ پیش…
لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ لندن میں محمد عباس کی پھر 6 وکٹیں،لاہور میں پاکستانی بیٹنگ۔پاکستانی ٹیم ایک بار پھر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرے گی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت لیاہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جب کہ کیویز نے اپنے اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں کردی ہیں۔ ادھر انگلش کائونٹی کے ایک میچ میں پاکستانی پیسر محمد عباس مسلسل چمک رہے ہیں۔دوسرے میچ میں بھی تباہ کن گیند بازی کا سلسلہ جاری ہے۔اوول میں سرے کے خلاف پہلی باری میں…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ افغان کرکٹر کو سڈنی میں قیام مل گیا،خواتین کرکٹ کے سبب والد قتل۔افغان کرکٹر کو سڈنی میں ویسٹرن سبربس ڈسٹرکٹ کرکٹ کلب کے ساتھ ایک محفوظ، لیکن عارضی، پناہ گاہ مل گئی ۔سڈنی مارننگ کے مطابق مبینہ طور پر فرحان کے والد کو طالبان کے ہاتھوں خواتین کے کھیل کی حمایت کی وجہ سے ممکنہ طور پر قتل کر دیا گیا ہے۔فرحان زاخیل، جو اگلے ماہ 20 سال کے ہو جائیں گے، ایک آل راؤنڈر ہیں جنہوں نے 14 سال کی عمر میں افغانستان میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی اور اپنی قومی انڈر 19 ورلڈ کپ…
لاہور ،کرک اگین ڈاٹ کام کیویز کترے گئے،پاکستان کی بھاری بھرکم فتح پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آئوٹ کلاس کردیا ۔پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 88 رنز کے بھاری مارجن سے اپنے نام کیا۔یوں 5 میچز کی سیریز میں اسے سبقت ہوگئی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں بلیک کیپس 182 رنز کے جواب میں صرف 94رنز بناسکی۔مارک کمپٹن نے نمایاں 34 رنز کئے۔اننگ کی 27 بالز باقی تھیں۔ پہلا ٹی 20،پاکستانی اننگ کی ڈرامائی قلابازیاں،ٹیم ایک بال قبل ڈھیر پاکستان کی جانب سے حارث رئوف نے 17 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پہلا ٹی 20،پاکستانی اننگ کی ڈرامائی قلابازیاں،ٹیم ایک بال قبل ڈھیر۔پاکستان نے گرتے پڑتے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں جیت کیلئے رنزکا ہدف دے دیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے 5 میچزکی سیریز کے پہلے کائونٹر شو میں گرین کیپس 20 اوورز پورے نہ کھیل سکا۔ایک بال قبل 10 وکٹ پر 182رنزبناکر بلیک کیپس کو فتح کیلئے183 رنزکا ہدف دیا ہے۔ پاکستان جس نے ٹاس جیتا،پہلے بیٹنگ کی۔ایک موقع پر 29 کے اسکور پر دونوں اوپنرز رضوان8 اور بابر اعظم 9 رنزبناکر پویلین لوٹ گئے۔پاکستانی کپتان کا یہ 100…
لاہور،کرک اگین رپورٹ رضوان ایک جیسی2 اپیل پر بچ کر بھی آئوٹ،بابر کیلئے خاص جرسی کیوں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ایک موقع ملنے کے باوجود پہلی جیسی غلطی کرکے پہلے کی طرح شکار ہوگئے۔نیوزی لینڈ کے خلاف لاہور کے پہلے میچ میں ان کے خلاف ایل بی کی اپیل ہوئی،جسے امپائر نے مسترد کیا،کیویز نے ریویو لیا،ٹاپ بیلز پر لگنے والی بال نے امپائر کا فیصلہ برقرار رکھا۔ اس کے تھوڑی دیر بعد رضوان کے خلاف ایسی ہی اپیل ہوئی۔اس بار وہ ایل بی قرار پائے۔یوں رضوان نے ریویو لے کر فیصلہ چیلنج کیا لیکن اس…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پہلا ٹی 20،ٹاس،بابر اعظم نے فیصلہ کے ساتھ کسے مشکل میں ڈالا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 5 میچزکی سیریز آج 14 اپریل 2023 سے شروع ہے۔ٹام لیتھم اور بابر اعظم کپتانی کررہے ہیں۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،پہلا ٹی 20 آج،پہلے کس کی بیٹنگ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا ہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔کرک اگین کا ماننا ہے کہ یہ ایک مشکل اور چیلنج والا فیصلہ ہوگا،جس میں شکست بھی ممکن ہے۔ بابر،رضوان،فخر،صائم،شاداب،افتخار،عماد،فہیم ،شاہین،حارث اور زمان پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،پہلا ٹی 20 آج،پہلے کس کی بیٹنگ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جارہا ہے۔کیوی ٹیم پاکستان میں پہلی ٹی 20 سیریز کھیلے گی۔دونوں ملک پہلی بار 5 میچزکی بڑی سیریز کھیل رہے ہیں۔ پاکستانی ٹیم میں بابر اعظم کی بطور کپتان اور محمد رضوان کی بطور وکٹ کیپر واپسی ہوئی ہے۔افغانستان کے خلاف حالیہ سیریز سے ان سمیت شاہین آفریدی بھی باہر تھے۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،ٹی 20 ٹرافی کی رونمائی لاہور میں موسم گرم ہے۔دوسرا دنیا بھر میں…