کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023،پہلی بار تمام کپتان تبدیل،نیا ٹوٹکا۔۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 چند ماہ کی دوری پر ہے،گزشتہ ایڈیشن 2019 میں ہوا تھا۔ایسا تاریخ میں پہلی بار ہوسکتا ہے کہ گزشتہ ورلڈکپ میں کپتانی کرنے والا اس بار کپتان نہیں ہوگا۔تمام ٹیموں کے کپتان ہی بدلے ہوئے ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ ہر ایک نے کپتان اس لئے بدلا کہ ہرایک ہی ورلڈچیمپئن بننے کے ٹوٹکے کررہا ہے۔ایسے میں اب تک کی 8 کنفرم اور 2 ممکنہ ٹیموں کا جائزہ لیتے ہیں۔ افغانستان کی قیادت کچھ عرصے سے حشمت اللہ شاہدی کر رہے ہیں۔ آسٹریلیا کی قیادت اب…
Author: admin
حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ BCCI Image آئی پی ایل 2023،شیکھر دھون کے99 رنز،9 وکٹیں38 رنز میں ،سن رائزرزکی پہلی فتح۔آئی پی ایل 2023 میں ایک اور دلچسپ لیکن عجب میچ۔سن رائزرز حیدرآباد کی پہلی جیت ہوئی۔ساتھ میں ایک اور یہ کام ہوا ہے کہ پنجاب کنگز کو شکست ہوئی۔ٹیبل پر6پوائنٹس کے ساتھ پہلےنمبر پر آنےکا موقع بھی گیا۔ حیدرآباد دکن میں پنجاب کنگزکے کپتان شیکھر دھون اکیلے کھیلےجارہے تھے۔دوسری جانب وکٹیں گریں۔وہ9 وکٹیں گرنے کےباوجود ناٹ آئوٹ آئے۔66 بالز پر99 اسکور کی اننگ کھیلی۔ٹیم 9 وکٹ پر 143 اسکور تک گئی۔گویا 9 گرنے والی وکٹیں38 رنزبناسکیں۔6 تو فاضل رنزتھے۔ آخری 5…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ Twitter Image راشد خان کی ہیٹ ٹرک،اسکور بورڈ پر 200 پلس کا ہدف۔آخری اوور میں 29 رنزکی ضرورت۔سب کچھ ہی تو خلاف تھا،پھر آخری 5 بالز پر 5 چھکے،ناقابل یقین ہدف حاصل،برسوں کا تذکرہ۔بھارتی آئی پی ایل 2023 کے میچ میں سب کچھ ایسا ہوا،جس کی کوئی توقع نہ تھی۔ہیٹ ٹرک رائیگاں گئی۔204 اسکور کم نکلے اور 6 بالز پر درکار 29 اسکور ہنسی ہنسی بن گئے۔ 205 کا تعاقب کرتے ہوئے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے امپیکٹ پلیئر وینکٹیش ایر اور ان کے کپتان نتیش رانا نے 9.1 اوور میں 100 رنز جوڑ کر…
اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے عین موقع پر ابنارمل حالات میں گھرے پاکستان میں نیا کٹا کھل گیا۔ اسلام آباد پولیس نے سکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کر لی۔۔پی سی بی کی جانب سے درکار وسائل مہیا نہیں کئے گئے۔سکیورٹی جیمرز نہیں ہیں۔ یہ نیوز کرکٹ بریکنگ نیوز کے طور پر نکل ہے۔ کرک اگین تحقیق کے مطابق شاید اسلام آباد پولیس ان دنوں سیاسی دنگل میں ہےایک سیاسی جماعت کے خلاف آپریشن میں مصروف ہے۔اسے عوام پر لاٹھی چارج،آنسو گیس اور دیگر کاموں سے فرصت نہیں ہے ۔اب یہ معاملہ…
ڈھاکہ ،کرک اگین رپورٹ آئرلینڈ بنگلہ دیش کے خلاف تاریخی اہمیت کا حامل ٹیسٹ میچ نہ جیت سکا۔دلچسپ بنانے کے بعد اسے شکست ہوگئی ۔ڈھاکا میں میچ کے چوتھے روز مہمان ٹیم نے ٹف ٹائم دیا ۔دوسری اننگ میں 292 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔یوں بنگلہ دیش کو جیت کے لئے 138 رنز کا ہدف ملا۔اس نے 3 وکٹ پر پورا کرلیا۔ پاکستان کے امپائر علیم ڈار کے کیریئر کا یہ آخری ٹیسٹ میچ تھا۔بطور امپائر وہ آئی سی سی ایلیٹ آف پینل امپائر سے ریٹائرمنٹ لے چکے۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے علیم ڈار کو آنر پیش…
لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان نظر انداز کئے جانے کے باوجود کین ولیمسن کیلئے بابر اعظم کا بڑا پیغام۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک بار پھر کرکٹ برادری میں بڑی مثال قائم کی ہے۔گزشتہ سال ویرات کوہلی کے آئوٹ آف فارم پر انہوں نے حوصلہ افزائی کی جو پوسٹ کی تھی،اس سے انہیں بھرپور پذیرائی ملی تھی،اس بار انہوں نے یہی کچھ کیوی کپتان کین ولیمسن کیلئے کیا ہے۔ بابر اعظم نے لکھا ہے کہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہوکر واپسی ہوگی۔حوصلہ رکھیں۔ساتھ میں انہوں نے اپنی اور کین ولیمسن کی تصویر شیئر کی ہے۔مداحوں نے…
کرک اگین کرکٹ رائونڈ اپ آئرلینڈ کا بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ میں کمال،بابر اعظم ہاکی پر کام کریں گے،ڈی آر ایس ختم،تشویش۔آئرلینڈ ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کمال ہی کردیا ہے۔پہلی اننگ میں 155 رنزکے خسارے میں جانے،دوسری میں 13 پر 4 اور 51 پر 5 وکٹ گنوانے کے باوجود تیسرا دن ایسا گزارا کہ 8 وکٹ پر اسکور 286 ہوگیا۔155 رنزکا خسارہ دور ہوچکا۔131 رنزکی سبقت ہوگئی ہے۔2 وکٹیں باقی ہیں۔وکٹ کیپر لورکن ٹکر نے 108 اور اینڈی میک برائن نے 71 رنزبنائے۔ابھی کھیل کل ہوگا۔ہیری ٹکر نے بھی 56 رنزبنائے۔آئرش ٹیم…
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ بلیک کیپس کے کپتان کین ولیمسن انڈین پریمیئر لیگ کے افتتاحی میچ میں گھٹنے کی انجری کے بعد اس سال کے آخر میں کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر ہونےجارہے ہیں۔ ولیمسن کو گجرات ٹائٹنز کے لیے ڈیبیو کے دوران دائیں گھٹنے میں چوٹ لگنے کے بعد ہفتے کے روز میدان سے باہر لے جایا گیا تھا۔ وہ اس ہفتے کے شروع میں وطن واپس آئے اورنیوزی لینڈ کرکٹ نے اعلان کیا ہے کہ انہیں سرجری کی ضرورت ہوگی کہ ان کا انٹیریئر کروسیٹ لیگامینٹ ٹوٹ گیا ہے۔ بحالی کی معیاری ٹائم لائنز کا مطلب ہے کہ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی کی سالگرہ،سسر شاہد آفریدی نے کیک کھلادیا،ساتھ میں تصاویر شیئر کیں اور ایک مختصر پیغام جاری کیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی آج 23 برس کے ہوگئے ہیں۔پیسر نے اپنی سالگرہ سابق قومی کپتان،اپنے سسر شاہد آفریدی کے ساتھ منائی۔شاہد آفریدی نے تصاویر جاری کیں اور ساتھ میں یہ پیغام لکھا ہیپی برتھ ڈے۔خوش رہو۔
لندن،کرک اگین رپورٹ مکی آرتھر نے پاکستان میں اپنے کرکٹ معاہدے کی قلعی کھول دی ہے،اسے بی بی سی نے بھی شائع کیا ہے۔پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ نے اپنے دوسرے کوچنگ سفر کو ٹھکرا کر صرف اور صرف بطور مشیر کام کریں گے۔یہاں پاکستان میں اسے ڈائریکٹر کا نام دیں یا کچھ اور،اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ ڈربی شائر کے ہیڈ آف کرکٹ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ انہوں نے کاؤنٹی چیمپیئن شپ کے ساتھ اپنے چار سالہ پروجیکٹ کو چھوڑنے سے انکار کرنے کے بعد پاکستان کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ کام کرنا قبول کیا۔ 54 سالہ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ سیریز پاکستان ٹیم اصل حالت میں واپس ، ،اسکواڈز نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 اور ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈز کا اعلان ہوگیا،قومی ٹیم اصل حالت میں واپس آگئی ہے۔ شاہین کے علاوہ بابر اعظم، فخر زمان، حارث رؤف اور محمد رضوان کی بھی دونوں ٹیموں میں واپسی ہوئی ہے۔ ان تمام کھلاڑیوں نے گزشتہ ماہ شارجہ میں افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں آرام کیا تھا۔ اس کا مطلب ہے کہ بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بطور کپتان اپنی…
چنائی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023،چنائی سپرکنگزکی جیت میں معین علی کاکردار،رمیز راجہ کا دھونی کیلئے تاریخی جملہ۔معین علی نے شاندار بائولنگ کی۔سابق پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کہتے ہیں کہ دھونی کو ان کے گھر میں ہرانا مشکل ہی نہیں،قریب ناممکن ہے۔لکھنو سپرجائنٹس کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ غلط تھا۔ہوم ٹیم اپنی مرضی کی پچ بناتی ہیں۔دھونی الیون نے کمال بیٹنگ کی۔پھر آخر میں دھونی نے بائولنگ کے لئے فیلڈنگ اچھی سیٹ کی۔ چنائی میں چنائی سپر کنگز نے لکھنو جائنٹس کو12 رنز سے شکست دی۔فاتح ٹیم نے 7 وکٹ پر 217 اسکور کئے۔جیک…