Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 فائنل آج خطرے میں،بریکنگ نیوز۔پی ایس ایل فائنل 8 خطرے میں۔لاہور می عمران خان کی رہائش گاہ پر پولیس گردی اور بڑے آپریشن کے  بعد  لاہور سمیت ملک بھر میں بڑے رد عمل اور احتجاج کا امکان ہوگیا ہے اور اس سلسلہ میں اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی ایک کیس میں حاضری کے بعد کی مزید غیر معمولی صورتحال بڑی کشیدگی کا باعث بن سکتی ہے۔ پی ایس ایل فائنل آج لاہور میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز میں شیڈول ہے۔ مزید تفصیلات تھوڑی دیر میں

Read More

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ کی ایک ہی اننگ میں 2 ڈبل سنچریاں،بائولرز بدحال۔سری لنکا کے خلاف ایک ہی ٹیسٹ میچ کی ایک ہی اننگ میں 2 ڈبل سنچریاں لگ گئیں۔آئی لینڈرز بائولرز بد حواسی کا شکار۔کیویز نے ویلنگٹن میں رنز کا سیلاب بہادیا ہے۔ سری لنکا کا دورہ نیوزی لینڈپہلے ٹیسٹ کے سسنسنی خیز فیصلہ کی وجہ سے ہائی لائٹ تھا اور توقع تھی کہ دوسرا ٹیسٹ بھی کچھ ایسا ہی ہوگا لیکن کیویز نے میچ کے دوسرے دن ہی کنٹرول سنبھال لیا ہے۔پہلے روز 1550 رنز 2 وکٹ کے بعد آج جب اننگ شروع ہوئی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 فائنل آج،ایک روایت سے چیمپئن ٹیم ابھی سے طے،آپ بھی جان لیں۔پی ایس ایل 8 کے ایلی منٹر 2 میں شکست اور فائنل سے باہر ہونے والی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم نے کم اسکور کئے۔جب اچھا آغاز مل گیا تھا تو 11 ویں اوور سے 15 ویں اوور تک صرف 20 کے آس پاس اسکور بنے۔اس کا نقصان ہوا۔ہمیں کم سے کم 18 اسکور کرنے تھے۔ ادھر سابق کپتان شاہد خان آفریدی کہتے ہیں کہ ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز ہی اس بات کی حقدار…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کا پی ایس ایل چیمپئن کا خواب پھر ریزہ،لاہور قلندرز فائنل میں۔پی ایس ایل 8 کی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔بابر اعظم کا بطور کپتان پاکستان سپرلیگ جیتنے کا خواب ایک بار پھر بکھرکر رہ گیا۔لاہور قلندرز نے ایلمنٹر 2 میں پشاور زلمی کو  4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔اتفاق سے اس کا آخری مقابلہ ملتان سلطانز سے کل لاہور میں ہوگا۔اس سال ایونٹ کا آغاز جہاں ان 2 ٹیموں کے میچ سے ہوا تھا،وہاں گزشتہ سال کا فائنل بھی ان دونوں ٹیموں کے مابین کھیلا گیا تھا۔ قذافی…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ Image by BCCI پہلا ون ڈے،آسٹریلیا کی بیٹنگ ڈرامائی انداز میں تباہ،بھارت کامیاب۔بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میچ میں   5 وکٹ سے شکست دے دی۔یہ ایک دلچسپ بات  رہی کہ ممبئی کے وینکھڈے اسٹیڈیم کی پچ نے کچھاور ہی دکھادیا۔لوسکورنگ شو میں ایک موقع پر بھارتی ٹیم بھی مشکل میں تھی لیکن پھر ایک شراکت نے اسے جیت دلوادی۔ ممبئی میں ایک موقع پر آسٹریلیا نے 2 وکٹ پر 129 رنزبنالئے تھے اور 20 اوورز بھی مکمل نہیں ہوئے تھے۔مچل مارش کے 81 پر آئوٹ ہوتے ہی لائن لگ گئی۔35 اوورز 4 بالز پر پوری…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ،اے سی سی اجلاس،ایشیا کپ،ورلڈکپ پر پاک ،بھارت فیصلے،پاکستانی پالیسی لیک۔آئی سی سی اجلاس کا اہم ترین حصہ بورڈ میٹنگ کا ہے۔ساتھ میں سائیڈ لائن پر ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس بھی ہے،یہ۔ سب اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں مکمل ہوجائے گا۔پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ میں بھارت کی آمد،ایونٹ کا پاکستان میں ہونا یا پھر متنادل مقام پر جانا،ساتھ میں ورلڈکپ 2023 کے لئے پاکستان کا بھارت جانا یا نہ جانا جیسے موضوعات پر بحث ہوگی۔پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی اور اس کے سی ای او کل رات لاہور سے دبئی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کا سال کا پہلا سہہ ماہی اجلاس جمعرات سے شروع ہوگیا ہے۔دبئی میں ہونے والے اجلاس کے پہلے روز خواتین کرکٹ کمیٹی،آج جمعہ کو مردوں کی کرکٹ کمیٹی کے اجلاس ہوئے ہیں لیکن ہفتہ اور اتوار اہم ترین ایام ہونگے،جب آئی سی سی بورڈز میٹنگ ہوگی،فنانشل ماڈل پیش ومنظور ہوگا۔پاک،بھارت جنگ کے ساتھ افغانستان کرکٹ معاملات گرم ترین موضوعات ہونگے۔ افغانستان پر آئی سی سی کا ورکنگ گروپ اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغانستان کی صورتحال پر آئی سی سی بورڈ کو اپ ڈیٹ پیش کرے گا۔ یہ یقین…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Getty Images سیکسی سیکنڈل کے 16 ماہ بعد آسٹریلیا کے سابق کپتان ریٹائر۔اڑتیس  سالہ ٹیم پین  ریٹائر ہوگئے  ہیں۔آج شیفیلڈ شیلڈ کے میچ میں تسمانیہ اور کوئنز لینڈ کے کپتانوں نے چوتھے دن چائے پر میچ جلد ختم کرنے پر اتفاق کیا۔ آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کپتان ٹم پین نے ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے، انہوں نے تسمانیہ کے شیفیلڈ شیلڈ میں کوئنز لینڈ کے خلاف بیلریو اوول میں ہونے والے میچ میں اپنے کیرئیر کا آخری وقت گزارا۔ بھارت اور آسٹریلیا آج ممبئی میں کیوں مدمقابل پین، جنہوں نے 2018 اور 2021 کے اوائل…

Read More

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا بے مزہ میچ شروع،کیویز کی بیٹنگ۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2 یا 2023 کا آخری ٹیسٹ میچ آج ویلنگٹن میں شروع ہوگیا ہے۔فائنل پوزیشن سے قطع نظر سیریزکی تکمیل اور سرکل کا اختتامیہ ہے۔ میزبان نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف پہلے بلے بازی شروع کی ہے اور سن بھر صرف 48 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہوسکا،اس کی وجہ بارش اورخراب موسم بنی۔ پی ایس ایل 8،آج لاہورقلندرزکیلئے بڑاچیلنج،پشاور کا سکہ،میچ کس کا کیویز نے 2 وکٹ پر 155 اسکور بنالئے ہیں۔2 میچزکی سیریز میں اسے 0-1 کی…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ایک روزہ کرکٹ میچ آج ہوگا۔بارڈر،گاوسکراٹرافی اور آئی پی ایل کے درمیان اس سیریز کی اہمیت کا سوال کچھ یون بھی بنے گا کہ یہ سیریز آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ کا حصہ نہیں ہے۔پھر بھی چونکہ بھارت میں ہے اور یہ ورلڈکپ کا سال ہے،اس لئے برتری اور پریکٹس کے ساتھ ایک ردھم کی بات ہوگی۔ ممبئی میں آج یہ دن رات کا میچ ہے۔بیٹنگ ٹریک ہوگا۔بڑے اسکور کی توقع ہے۔ڈیوڈ وارنر کی واپسی ہے۔کپتانی بھی سٹیون سمتھ کے پاس ہے جو رواں دورے میں ناقابل شکست ہیں۔ میچ پاکستانی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،آج لاہورقلندرزکیلئے بڑاچیلنج،پشاور کا سکہ،میچ کس کا۔پی ایس ایل 8 میں آج جمعہ کو دوسرا ایلمنٹر میچ کھیلا جارہا ہے۔مقابلہ ہے ایونٹ کی 2 شوپیس ٹیموں کا۔میزبان لاہور قلندرز اور پشاور زلمی مقابل ہونگے۔شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم  میں جنگ ہوگی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج مسلسل دوسرے روز بڑی کرکٹ جنگ ہوگی۔ گزشتہ رات پشاور زلمی نے اسلام آباد کو ہراکر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا ہے۔زلمی  کے پیسرزعامر جمال اورسلمان ارشاد،اسی طرح قلندرز کے شاہین اور حارث میں  خوب جوڑ پڑے گا۔ایک بات نوٹ کرنے کی یہ ہے کہ اس لیگ میں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اب بھی کپتان،میں ان کا وزیر،شاداب خان کا کلیئر پیغام۔ہماراموجودہ کپتان بابر اعظم ہی ہے۔وہ کپتان ہے،اس لئے جیت بھی گیا۔ان خیالات کا اظہار اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کے کپتان شاداب خان نے کیا ہے اور کہا ہے کہ  میں کپتان نہیں ہوں۔بابر اعظم سابقہ کپتان نہیں ہیں۔وہ  موجودہ کپتان ہی ہیں۔میں تو ان کا وزیر ہوں،جب بادشاہ آرام کرتا ہے تو وزیر آگے ہوجاتا ہے،اس لئے میں ان کی عدم موجودگی میں کپتانی کرنے جارہاہوں۔ پی ایس ایل 8 فائنل شیڈول میں تبدیلی،رمیز راجہ نے بیچ چوراہے اصل پلان کا بھانڈا پھوڑدیا پی ایس…

Read More