کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔کیپ ٹائون میں جاری میگا ایونٹ کے اہم ترین میچ میں یہ گروپ 2 کا ٹاکرا ہے۔ پاکستان اور بھارت کا میچ ایونٹ میں جان ڈال دےگا،یہ مقابلہ ایسے وقت میں ہورہا ہے جب مردوں کےایشیا کپ 2023 کی میزبانی کو لے کر پاکستان اور بھارت دونوں نے ایک دوسرے پر بندوقیں تان رکھی ہیں۔پاکستان اور بھارت کا میچ یوں بھی اہم ہے کہ پاکستان میگا ایونٹ میں ایک بھی میچ نہیں جیت سکا ہے۔…
Author: admin
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میچزکی تاریخ،دن،ٹائمنگ،4 مختلف اوقات۔پی ایس ایل 8 کا وقت آن پہنچا۔ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں خاص کر،پاکستان بھر اور پوری دنیا میں اس کے قریب تر سب کو شدت سے انتظار ہے۔کل 13 فروری کو سیٹی بجے گی اور کرکٹ کے ہمارے ستارے ایکشن میں ہونگے،برقری قمقموں کی روشنی،رنگ برنگی لائٹ کی چمک میں آنکھیں خیرہ کردینے والی تقریب کے بعد ملتان سے پی ایس ایل 8 کی گاڑی ریس پکڑے گی۔ پی ایس ایل 8 کا مکمل شیڈول،4 شہر میزبان،سب تفصیلات کرک اگین یہاں اپنے…
ملتان،کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل8،عین وقت پر ایک کمنٹیٹر کا آنے سے انکار۔پی ایس ایل 8 سے ایک کمنٹیٹررخصت،آنے سے معذرت۔یہی نہیں اس نے آئی پی ایل 2023 کی کمنٹری کرنے سے بھی معذوری ظاہر کی ہے۔ پاکستان کے لئے کل تک بائولنگ کوچ کی ذمہ داری نبھانے والے سابق آسٹریلین پیسر شون ٹیٹ نے سوشل میڈیا پر کچھ یوں کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان اور بھارت کا روایتی ٹاکرا آج،پہلی فتح کا انتظار مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے بہت افسوس ہو رہا ہے کہ میں اپنے کام کے بوجھ کی وجہ سے پی ایس ایل 8 اور…
ملتان ،کرک اگین رپورٹ کراچی کنگز کو کس کی ملی کمک۔پاکستان سپرلیگ 8 کے لئے میتھیو ویڈ بھی کراچی پہنچ گئے ہیں۔انہوں نے کراچی کنگز کو جوائن کرلیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کل 13 فروری کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز، 2021 ایڈیشن کے فاتح اور آخری فائنلسٹ، ٹائٹل ڈیفنڈرز لاہور قلندرز کے ساتھ شروع ہوگی۔ااس سے قبل ایک رنگا رنگ تقریب بھی ہوگی،اس کا آفیشل گیت سب ستارے ہمارے جاری کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 8 کے لئے ملتان اور کراچی پہلے مرحلے کے میزبان ہیں۔اس کے بعد دوسرے مرحلہ میں لاہور اور راولپنڈی میں میلہ سجے گا۔جنوبی…
کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان اور بھارت کا روایتی ٹاکرا آج،پہلی فتح کا انتظار۔آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ میں آج ہائی وولٹیج میچ ہوگا۔پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔کیپ ٹائون میں یہ میچ شام 6 بجے شروع ہوگا۔گروپ 2 کا یہ اہم شو ہوگا۔بھارت فائنل کا امیدوار ہے اور پاکستانی ٹیم کے حالات سب کے سامنے ہیں۔بھارتی ٹیم کو سمریتھ مندھانا کی خدمات حاصل نہیں ہونگی۔وہ ان فٹ ہیں۔ پاکستان ویمنز ٹیم کا بھارتی ویمنز ٹیم کے خلاف ریکارڈ خراب ہے۔16 باہمی ٹی 20 میچزمیں سے بھارت نے 11 جیتے ہیں۔گرین شرٹس صرف 5…
ملتان،کرک اگین رپورٹ ملتان،پی ایس ایل میں سوہن حلوہ داخل،شاداب کا شاہانہ استقبال کیسے۔پاکستان سپرلیگ 2023 کے لئے ملتان میں موجود ملکی وغیر ملکی کھلاڑی ایک چیز کے دیوانے نکلے اور وہ ہے۔ملتان کا سوہن حلوہ۔کھلاڑی بے چینی،خوشی اور نہایت مسرت کے ساتھ ملتان کی سویٹ ڈش کھاتے دکھائی دیئے۔لاہور قنلدرز نے تو اس پر ویڈیو بھی بنائی ہے کہ کیسے پلیئرز کو سوہن حلوہ دیا جارہا ہے اور وہ کیسے خوشی سے اسے لے رہے ہیں۔ آنکھیں ملا کے دیکھ،سب ستارے ہیں ہمارے،پی ایس ایل 8 کا آفیشل گیت ریلیز ادھراسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے کپتان شاداب خان کا…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عاقب جاوید محمد عامر کے سر،کارکردگی کلو میٹر میں تول ڈالی۔عاقب جاوید محمد عامر کے سر ہوگئے۔بہت کچھ مخصوص انداز میں کہہ گئے۔ لاہور قلندرکے کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہےکہ بائولنگ ہماری طاقت ہے ، سینئرکھلاڑیوں کی موجودگی ہمیں وننگ پوزیشن دلانے کا یقین دلاتی ہے، ملتان سٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ ملتان میں پی ایس ایل کی تقریب کا انعقاد خوش آئند ہے۔ اس سے ملتان اور جنوبی پنجاب کے لوگوں کو بھی پی ایس ایل دیکھنے کا موقع ملے گا۔ ملتان ،پی ایس ایل 8 کی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ آنکھیں ملا کے دیکھ،سب ستارے ہیں ہمارے،پی ایس ایل 8 کا آفیشل گیت ریلیز۔دیرپا انتظار کے بعد پی ایس ایل 8 کا آفیشل تھیم ریلیز ہوگیا۔پی سی بی نے 11 فروری کی شب 10 بجے کے بعد اسے جاری کیا،عنون ہے۔سب ستارے ہمارے۔ گیت بہتر انداز میں گایاگیا ہے اور فلمایا گیا ہے۔ آنکھیں ملا کے دیکھ،جلتی ہوئی آتش کو دیکھ۔میچوں سے آگ لگے،جونہی میدان لگے۔جیسے شاندار الفاظ ہیں۔سب ستارے ہمارے روشن لگیں گے۔ ملتان ،پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب میں یارک شائر کا وفد ہوگا میچوں سے آگ لگے،جونہی میدان سجے۔شور شرابہ ہونے لگے۔روشن…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے یارکشائر کاوئنٹی کا تین رکنی وفد بھی پی ایس ایل کی اوپننگ تقریب دیکھے گا۔ یارکشائر کاؤنٹی کا تین رکنی وفد لاہور پہنچ گیا۔ ثمین رانا سی ای او لاہور قلندرز کا کہنا ہے کہ وفد کی قیادت انگلش کاؤنٹی کے ڈپٹی چیئر ٹریور اسٹرین کررہے ہیںں غیرملکی وفد پانچ روزہ دورے میں قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ آفس کا دورہ کرے گا، جہاں وہ لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا اور چیف ایگزیکٹو آفیسر لاہور قلندرز عاطف رانا سے ملاقاتیں کرے گالاہور میں ملاقاتوں کے بعد تین…
ناگ پور ،کرک اگین بائولنگ کے دوران کریم کا استعمال،بھارتی اسپنر جدیجا کو ڈبل سزا کریم لگانے،بال ٹیمپرنگ کے شبہ ،امپائر کو بے خبر رکھنے پر بھارتی اسپنر رویندرا جدیجا آئی سی سی سزا کی لپیٹ میں آگئے ۔2 سزائیں ۔ رویندرا جدیجا کو آسٹریلیا کے خلاف ناگپور ٹیسٹ کے دوران آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.20 کی خلاف ورزی کرنے پر ان کی میچ فیس کا 25 فیصد کاٹ کیاگیا ہے اور ڈیمیرٹ پوائنٹ دیا گیا ہے۔ اس شق کا تعلق اس طرز عمل کی نمائش سے ہے جو کھیل کی روح کے خلاف…
ناگ پور،کرک اگین رپورٹ ناگ پورٹیسٹ،کینگروز کو سانپ سونگھ گیا،ڈرامہ کے بعد اننگ کی شکست ناگ پور میں کینگروز کو ہر جانب ناگ نظر آنے لگے،نتیجہ میں بھارتی دہشت اور اسپنرزاٹیک سے اننگ کی شکست لکھوابیٹھے۔تاریخ کی بدترین شکست تیسرے ہی روز ہوگئی ہے۔223 رنزکےخسارے میں جانے کے باوجود کوئی ایسی بات نہ تھی کہ جہاں بھارتی ٹیل اہنڈرز اسکور کو 400 تک لے گئے،وہ بھی ہمت کرتے تو فن تو کرتے لیکن آسٹریلیا کے بیٹرز ساڑھے 32 اوورز میں 91 پر ہمت ہارگئے ۔سٹیون سمتھ 25 کرسکے۔ڈیوڈ وارنر کوہلی سے کیچ ڈراپ کا چانس لے کر بھی…
ناگ پور،کرک اگین رپورٹ بھارت،آسٹریلیا ٹیسٹ کا وینیو تبدیل،ویمنزٹی 20ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان یکم مارچ سے شیڈول تیسرے ٹیسٹ کا وینیو تبدیل کئے جانے کا امکان روشن ہے۔یہ میچ دھرم شالہ میں شیڈول ہے لیکن وہاں پر حال میں تزئین وآرائش کا کام مکمل ہوا ہے ،اس لئے فوری میچ کا انعقاد آسان نہ ہوگا۔ کتنی سلامی اور کیسی،شاداب نے بابر اور حارث کے لفافے ان کے سامنے کھول دیئے بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس کے متبادل مقام کے لئے وشاکھا پٹنم،راج کوٹ،پونے اوراندور کو شامل کرلیا ہے۔ابھی ناگ پور میں پہلا ٹیسٹ میچ جاری…