بلوم فاؤنٹین ،کرک اگین رپورٹ پروٹیز نے انگلینڈ کے منہ سے فتح چھین لی۔ایسے انداز میں شکست دی کہ انگلش کیمپ میں سناٹا چھا گیا ۔299 اسکور کے تعاقب میں ایک موقع پر 4 وکٹ پر 222 اسکور تھا۔100 بالز پر 77 اسکور تھے لیکن پھر انگلش ٹیم کو چکر آگیا ۔ٹیم 27 رنز سے ہارگئی۔ جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کا ڈیٹھ ورنٹ جاری کردیا،ویسٹ انڈیز کو پہلی بڑی دھمکی۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں براہ راست داخلہ میں پروٹیز کیریبین کے پیچھے پڑ گئے۔انگلینڈ نپہلا ایک روزہ میچ جیت کر بھی ہارا اور 3 میچز کی…
Author: admin
کراچی ،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کے ولیمہ کی تقریب میں چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کی شرکت ۔کپتان بابر اعظم کی عدم شرکت سوالیہ نشان چھوڑ گئی ہے۔چہ مگوئیاں جاری ہیں۔ جمعہ کو ہونے والی تقریب میں سرفراز احمد،فواد عالم سمیت چند کرکٹرز اور اہم شخصیات شریک ہوئی ہیں۔ نجم سیٹھی شان مسعود کو نائب کپتان بناچکے ہیں۔کپتان بنانے کی اطلاعات ہیں۔
رانچی،کرک اگین رپورٹ پانڈیا نہ سوریا،آج چلا مچل اور مچل،کیویز نے بھارتیوں کو اچک لیا،پہلا ٹی20 جیت لیا۔پانڈیا نہ سوریا،آج چلا مچل اور مچل۔نیوزی لینڈ مینز کرکٹ ٹیم نے جمعہ کو بھارتی مینز ٹیم کو ہراکر اسی روز کی خواتین ٹیم کی شکست کا بدلہ لے لیا۔دن میں جنوبی افریقامیں انڈر19 ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل میں بھارتی خواتین ٹیم نے کیویز ٹیم کو 8 وکٹ سے ہراکرفائنل میں قدم رکھے۔شام میں رانچی میں مردوں کی ٹیموں میں 3 ٹی 20 میچز سیریز کا آغاز ہوا۔ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ شکست کھانے کے بعد بلیک کیپس نئے موڈ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم اور اظہرالدین میدان میں آگئے۔آل رائونڈر وسیم اکرم دونوں شعبوں میں کھیلتے دکھائی دیئے۔اظہر الدین نے اپنی بیٹنگ کے کلر دکھائے۔لیجنڈری کا یہ جوڑ دبئی ہوٹل میں پڑا،یہ لیجنڈری پلیئرز کمنٹیٹرز کی شکل میں یو اے ای میں موجود ہیں۔ وسیم اکرم اور اظہر الدین نے دونوں سائیڈز پر شاٹس کھیلیں اور اسٹائلش بیٹرز کی طرح اپنا بلا گھمایا۔وسیم اکرم جو سوئنگ کے سلطان ہیں نے مکمل بازو گھما کر بالز نہ کیں۔وہ سیدھا بال کرتے دکھائی دیئے۔ متحدہ عرب امارات میں آئی ایل ٹی 20 لیگ جاری ہے۔لیجنڈری کھلاڑیوں کے کھیلنے کی ویڈیو وائرل…
کرک اگین رپورٹ Image Source:ICC/getty images انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ،آسٹریلین انگلش ٹیم کے دھوکے میں آگئیں،فائنل سے باہر۔انگلینڈ خواتین نے آسٹریلن ویمنز ٹیم کو دھوکا دے دیا،انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ فائنل سے باہر کردیا۔سیمی فائنل میں سنسنی خیزمقابلہ کے بعد صرف 3 رنزکی جیت لیکن اس سے قبل متعدد ڈرامے ہوئے۔ جنوبی افریقا میں جاری ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلش بیٹنگ لائن نے اپنے ملک کو دھوکا دیا اور ایک بال قبل 99 رنزپر ڈھیر ہوگئیں۔ایلکس صتون ہائوس نے 25 کی اننگ کھیلی۔ اب یہ بہت آسان ہدف تھا،آسٹریلین ویمنز ٹیم مطمئن تھیں ۔انگلش…
کرک اگین رپورٹ تاحال اپنی ازدواجی زندگی کے حوالہ سے جوڑے نے چلتی نیوز،پھیلی افواہوں پر کوئی بات نہیں کی ہے اور اہلیہ کی ریٹائرمنٹ یا آنسو،شعیب ملک کا ثانیہ مرزا کیلئے کیا پیغام۔ہ بھی کہ ایک ساتھ دکھائی بھی نہیں دیئے ہیں لیکن اپنی اہلیہ پر وہ بھرپور نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی زوجہ ثانیہ مرزاکی ٹینس ریٹائرمنٹ پر ایک رد عمل دے ہی دیا ہے۔آپ کھیلوں کی تمام خواتین کے لیے انتہائی ضروری امید ہیں۔ آپ نے اپنے کیریئر میں جو کچھ حاصل کیا ہے اس پر آپ پر بہت فخر ہے۔ آپ…
ملبرن،کرک اگین رپورٹ Image by CA بگ بیش،ڈیوڈ وارنر پر 5ہزار ڈالرز جرمانہ،بارش نے ایونٹ چھین لیا۔آسٹریلیا کے معروف کھلاڑی ڈیوڈ وارنر پر بگ بیش لیگ میں 5000 ڈالرزکا جرمانہ ہوا ہے۔انہوں نے امپائر کے فیصلے کا مذاق اڑایا تھا۔کرکٹ آسٹریلیا کے سخت رویہ کے خلاف براڈ کاسٹرز نے تنقید کی ہے۔سیزن کے آغاز میں ایک واقعہ میں مائیک پر آنے والی بات چیت میں ایک اور شخصیت پر بھی جرمانہ ہوا،۔تب سے وہ خاموش ہیں۔ مکی آرتھر اس بار حیدر علی کو انگلینڈ لے گئے،نہایت چونکادینے والا معاہدہ بگ بیش لیگ کے اہلمنٹر میچ میں عثمان خواجہ کے 94اور…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل8،کمنٹری ٹیم میں کون،رمیز کا کیا جواب،بھارت انڈر19 ٹی20ورلڈکپ فائنل میں ۔پاکستان سپرلیگ 8 کی کمنٹری ٹیم بھی فائنل ہونے جارہی ہے۔نک نائٹ کی کنفرمیشن ہوگئی ہے۔انگلینڈ کے سابق کرکٹر ہیں۔ڈیوڈ گاور بھی پینل میں شامل ہیں لیکن اہم شمولیت آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک کی ہوگی۔کمنٹری کے لئے سابق پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے ساتھ بھی براڈ کاسٹرز کا رابطہ ہوا ہے۔ پاکستان سپرلیگ 8 کیلئے کمنٹری پینل فائنل مرحلہ میں ہے۔مائیکل کلارک کی بریکنگ نیوز کرک اگین بہت پہلے بریک کرچکا ہے۔اس حوالہ سے آفیشل اعلان باقی ہے۔ مکی آرتھر…
ڈربی،کرک اگین رپورٹ مکی آرتھر ،حیدر علی، انگلینڈ ،ڈربی شائر،چونکادینے والا معاہدہ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی ہیڈکوچنگ کے مبینہ امیدوار مکی آرتھر ایک اور پاکستانی کھلاڑی کو انگلینڈ لے گئے لیکن یہ سفر معاہدے تک کا ہے۔ معاہدہ مختصر نہیں بلکہ چونکادینے والا ہے۔حیدر علی جو کہ پاکستان کرکٹ کے سیٹ اپ میں ٹی 20 انٹرنیشنل میں بھی مستقل نہیں ہیں۔ون ڈے کرکٹ میں چانس پر ہیں اور طویل فارمیٹ میں تاحال ٹیسٹ ڈیبیو نہیں کرسکے۔وہ سال 2023 کے کائونٹی سیزن میں تمام فارمیٹس کے لئے دستیاب ہونگے اور کھیلیں گے،جس میں ریڈ بال کی 4 روزہ فرسٹ کلاس کرکٹ،ایک روزہ…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ آئی سی سی نے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کیا ہے۔ریکارڈ 13 خواتین امپائرز اور آفیشلز ہونگی۔ایونٹ کا 8واں ایڈیشن کھیلاجارہا ہے۔ آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے اعتراف کیا ہے کہ بابر اعظم دنیا کے بہترین بیٹر بنیں گے،آنے والے وقت میں متعدد ریکارڈز پاش پاش کریں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ آئی سی سی کے ڈبل ایوارڈز سے کہیں زیادہ بڑے ایوارڈز ان کے منتظر ہیں۔ کوئٹہ میں بابر اعظم اور سرفراز احمد آمنے سامنے ہوگئے ہیں۔پاکستان سپر لیگ 8 کے آغاز سے قبل 5…
لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم جب میرےپاس آتے تھے تو،رمیز راجہ کا نیا انکشاف،سلیوٹ کا مشورہ۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم دھیمے مزاج کے ہیں۔کان لپیٹ کے چپ کرکے کھیلتے ہیں۔انہوں نے آئی سی سی کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت لیا۔سرگیری سوبرز ٹرافی اٹھائی ہے۔بہترین بیٹر ہیں۔بہترین کپتان ہیں۔کپتانی کے باوجود دبائو میں نہیں آتے۔مبارکباد دیتا ہوں۔ان خیالات کااظہار پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کیا ہے۔ پی سی بی سے زبردستی سبکدوش کئے جانے والے رمیز راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ بابر اعظم جب میرے پاس آتے تھے تو پورا ہوم ورک کرکے آتے تھے۔ٹیم…
بلوم فائونٹین،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا،انگلینڈ کا پہلا ون ڈے آج،بین سٹوکس پرریڈ لائن ،آرچر کی واپسی،بورڈز کی لڑائی،سپرلیگ ٹیبل کیلئے اہم۔جنوبی افریقا اور انگلینڈ کی 3 ایک رزہ میچزکی سیریز کا آج آغاز ہورہا ہے۔یہ سیریز کئی اعتبار سے نئے رنگ لے آئی ہے۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور جنوبی افریقا کے بورڈ آمنے سامنے ہوگئے ہیں۔ورلڈکپ سپرلیگ ٹیبل پر جنوبی افریقا کے لئے ٹاپ 8 میں آنے کا ورنہ ورلڈکپ کوالیفائر۔انگلینڈ کے پاس ٹیبل پر ٹاپ کرنے کا موقع ہے۔ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے بین سٹوکس پر ان کے اپنے ہی کپتان جوس بٹلر نے سرخ لائن کھینچ…