Author: admin

چٹاگرام ،کرک اگین رپورٹ بھارتی ٹیم کا بنگلہ دیش میں ٹیسٹ میچ کے حوالہ سے پہلا دن برا نہیں گزرا۔چٹاگرام میں 2 میچز کے پہلے میچ کے پہلے روز کے کھیل میں اس نے 6 وکٹ پر 278 اسکور بنالئے ہیں۔ چتشور پجارا نے 90 اور شری یاس ایئر نے 82 رنز بنائے۔کپتان کے ایل راہول 22 اور ویرات کوہلی 1 رن بناکر چلتے بنے۔ ایک موقع پر بھارت 48 اسکور پر 3 وکٹ گنوا جکا تھا۔تیج الاسلام 3 اور مہدی حسن مرزا 2 وکٹ لے چکے ہیں۔

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ملتان سے اگلی منزل کراچی کے لیے روانہ ہوگئی ہیں۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 17 دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا ۔ انگلش ٹیم راولپنڈی ٹیسٹ کے بعد ملتان میں بھی جیت گئی۔یوں اسے سبقت حاصل ہے۔

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان۔ پاکستان کی 15 رکنی ویمن ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے, فاسٹ بولر ڈیانا بیگ کی واپسی ہوئی ہے۔ طوبی حسن اور سعدیہ اقبال کی بھی واپسی،پاکستان ویمن ٹیم جنوری میں آسٹریلیا میں وائٹ بال سیریز کھیلے گی۔ ائی سی سی ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 10 سے 26 فروری تک ساؤتھ افریقہ میں ہو گا۔ بسمہ معروف پاکستان ویمن ٹیم کی دونوں اسائنمنثس میں قیادت کریں گی۔ دورہ آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز کے لیے…

Read More

.-لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے سابق آل رائونڈر اینڈریو فلنٹوٖف کار حادثہ میں زخمی،ہیلی کاپٹر پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔یہ حادثہ پیر کے روز پیش آیا، جب 45 سالہ فلنٹوف سرے کے ڈنس فولڈ پارک ایروڈروم میں برفانی حالات میں فلم بندی کر رہے تھے۔ فلنٹوف نشریاتی ادارے کے ساتھ وابستہ ہیں۔ایئر ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال لے جایا گیا۔ “فلمنگ ابھی کے لئے ملتوی کر دی گئی ہے، سابق انگلش آل رائونڈر کی حالت خطرے سے باہر ہے ،مزید تفصیلات پھر جاری ہونگی۔ نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے بھی باہر،ٹیمیں کہاں

Read More

چٹاگرام ،کرک اگین رپورٹ بھارت اور بنگلہ دیش کی اہم ترین ٹیسٹ سیریز 14 دسمبر سے شروع ہوگی۔پہلا ٹیسٹ میچ چٹاگرام میں کل بدھ سے شروع ہوگا۔روہت شرما اور جسپریت براہ جیسے بڑے ناموں کی عدم موجودگی میں بھارتی ٹیم کے لئے کڑا امتحان ہوگا۔ کوہلی کے ہوتے ٹیم ون ڈے سیریز ہاری ہے۔کے ایل راہول اب کپتان ہیں۔شکیب الحسن الیون کے پاس موقع ہوگا کہ وہ ایک نئی جہت اختیار کرے اور اپنی سے بڑی ٹیم کو ہرادے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے پاکستان باہر ہوچکا ہے۔اب آسٹریلیا 75 فیصد شرح کے ساتھ پہلے اور جنوبی افریقا 60…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹیم کا جھٹکا لمبا ہوگیا،ملتان ٹیسٹ سے باہر ہونے والے نسیم شاہ کراچی کے آخری ٹیسٹ میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔یوں انگلینڈ کے خلاف ان کی شرکت خواب بن گئی ہے۔ پاکستان میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیاگیا،نیوزی لینڈ سیریز شیڈول میں ترمیم پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے ان کے متبادل کی درخواست نہیں  کی ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں بدستور ملتان میں موجود ہیں۔کراچی کے لئے کل دوپہر روانہ ہونگی۔

Read More

لاہور،ملتان:کرک اگین رپورٹ پاکستان میں پہلی بار باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیا گیا۔نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں قدرے ترمیم کی گئی ہے۔اس سے قبل کیوی ٹیم نے 27 دسمبر سے پہلا ٹیسٹ کھیلنا تھا،اسے اب 26 دسمبر سے کردیا گیا ہے۔ آسٹریلیا،جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کایہ ہوم کرکٹ سیزن ہوتا ہے۔باکسنگ ڈے ٹیسٹ وہاں ملتے ہیں لیکن اب پاکستان میں بھی یہ روایت پڑگئی ہے۔ پی سی بی کے نئے اعلان کے مطابق  2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے کراچی اور دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری 2023 سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں …

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ پی سی بی نے ملتانی فینز کا شکریہ ادا کیا ہے۔انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں کرکٹ فینز کی دلچسپی کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ مستقبل میں بھی ملتان پاکستان کے یوم وینیوز میں نمایاں رہے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کا ٹیسٹ ایک روز قبل ختم ہوا،اس سے کھلاڑیوں کو جہاں آرام کا موقع ملا،وہاں فینز ایک روز کا کھیل دیکھنے سے محروم ہوئے۔ انگلینڈ نے ملتان ٹیسٹ ساڑھے 3 روز میں 26 رنز سے جیت کر سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے ۔ تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے راولپنڈی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ جاری کردیئے ہیں۔پاکستان انگلینڈ سیریز کے ریفری پائی کرافٹ نے یہ فیصلہ جاری کیا ہے۔ان کے مطابق راولپنڈی وینیو کی پچ ایوریج پچ سے بھی کم تر تھی،اس لئے اسے 1 ڈی میرٹ پوائنٹ ایشو کیا ہے۔اس سال کے شروع میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کی اسی مقام کی پچ پر بھی ایک ڈی میرٹ پوائنٹ جاری ہوا تھا۔یوں اب اس کے 2 ڈی میرٹ پوائنٹس ہوگئے ہیں۔ اگلے کسی میچ کا درجہ ایوریج پچ سے نیچے ہوا تو سنٹر پر 12 ماہ کی پابندی لگ…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ شکست سے صرف 30 منٹ قبل محمد رضوان کا بال پکرز کو دیا گیا لیکچر کسی کام نہیں آیا، الٹا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔ محمد رضوان کھانے کے وقفہ میں ملتان ٹیسٹ میں بال پکرز بوائز کے ساتھ بیٹھے اور ان سے بات کی۔ انگلینڈ کے خلاف سیریزکے دوسرے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں محض 40 اسکور بنانے والے محمد رضوان کو خود کسی لیکچرار کی ضرورت ہوسکتی ہے۔مبصرین نے جہاں یہ تبصرہ کیا،وہاں یہ بھی تبصرے نمایاں بنے کہ یہ لیکچر وہ باقی ماندہ بیٹرز کو دیتے تاکہ وہ لنچ کے…

Read More

ملتان،لندن،کرک اگین رپورٹ ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی فتح کے چرچے برطانوی میڈیا پر نمایاں ہیں اور کیوں نہ ہوں،انگلش ٹیم نے 2005 کی ملتان ٹیسٹ ،سیریز شکست کا بدلہ چکایا،ساتھ میں 22 برس بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز اپنے نام کی ہے۔ انگلش کپتان بین سٹوکس نے اپنے کھلاڑی ہیری بروک کو انگلینڈ کا ویرات کوہلی بولا ہے۔بروک نے پاکستان کے خلاف ہے درپے سنچریز کے ساتھ سیریز میں فرق ڈالا ہے۔ انگلش مبصرین کے مطابق مارک ووڈ نے شعیب اختر کے اسپیل کا جواب دیا ہے جو راولپنڈی ایکسپریس نے 2005 میں کیا تھا،ان کے…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے سعود شکیل کا آئوٹ غلط قرار دیا ہے لیکن اسٹائل ایسا تھا کہ شاید کوڈ آف کنڈکیٹ سے بچ جائیں۔ انگلینڈ سے شکست کے بعد ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں صحافیوں کے سامنے پریس کانفرنس میں پاکستان کے کپتان نے کہا ہے کہ ہم کو لگتا تھا،ہم نے جو دیکھا،اس کے مطابق بال زمین سے لگا تھا ،اس کا آئوٹ قرار دیاگیا اور اس کا نقصان ہوگیا،پلیئرز کے طور پر ہم اسے ماننے کے پابند ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ سب کچھ وکٹ نے نہیں…

Read More