راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے اختتامی بیٹرز نے بھی انگلش ٹیم کو بے بس کردیا،اس کی بڑی برتری کی امدیں تمام ہوئیں۔خواب بکھر کر رہ گئے۔جوابی اننگ میں انگلینڈ کا ایک کھلاڑی 1 پر آئوٹ ہوگیا۔ پاکستان کے آخری بیٹرز نے چوتھے روز کا پہلا گھنٹہ کامیابی سے گزارا،بلکہ اس سے بھ زیادہ وقت کھیلا۔میزبان ٹیم 136 اوورز سے اننگ شروع کرنے کے بعد مزید 19 اوورز کے بعد 155 اوور میں آئوٹ ہوئی۔ول جیکس کا وکٹوں میں چھکا۔میزبان ٹیم کی اننگ 579 رنزپر تمام ہوئی ہے۔راولپنڈی میں انگلینڈ نے 657 اسکور کئے تھے۔یوں اسے78 رنزکی برتری ملی ہے۔ راولپنڈی…
Author: admin
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف پاکستان میں 17 برس بعد ٹیسٹ میچ کھیلنے والی انگلش کرکٹ ٹیم اس وقت شدید پینک ہے۔پہلے روز 7 کے قریب کی اوسط سے اسکور بٹورنے والی مہمان ٹیم نے اسی وقت جیت کے خواب آنکھوں میں سجالئے تھے لیکن اب جب کہ 3 روز کا کھیل ہوگیا ہے۔پاکستان نے جواب میں 7 وکٹ پر 499 اسکور بنالئے ہیں اور چوتھے روز بھی اس کی اننگ شروع ہوگی،ایسے میں ایک خوف سوار ہوگیا ہے کہ کہیں میچ سے ہاتھ نہ دھونے پڑیں۔پہلی اننگ میں صرف 101 اوورز میں 657 اسکور کرنے والی ٹیم پاکستان…
راولپنڈی ،پرتھ،کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ کے بعد انگلینڈ سے بھی پچ اعتراض آگیاہے،اس طرح راولپنڈی ٹیسٹ میچ 2 روز بعد ہی منفی ہیڈ لائنز میں ہے۔پہلے روز ہاف تھائوزنڈ آسکور بننے اور دوسرے روز پاکستان کی جانب سے بیٹنگ کا پہلا نظارہ دیکھتے ہوئے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے ایسی پچ کو شرمناک قرار دے تھا ۔ اب سابق انگلش کپتان اور اب کے کمنٹیٹر ناصر حسین نے بھی اٹیک کردیا ہے۔ ناصر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے کرکٹ فینز ایسی کرکٹ سے زیادہ بہتر کھیل کے حقدار ہیں لیکن راولپنڈی پچ…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر نسیم شاہ نے راولپنڈی پچ کے حوالہ سے کہا ہے کہ کیا مجھے اب مارنے اور اس پچ پر دفنانے کے چکر میں ہیں،ایک صحافی نےان سے یہ سوال کیا تھا کہ ایسی ہی ایک وکٹ فیصل آباد کی تھی،جب ڈینس للی نے کہا تھا کہ جب میں مرجائوں تو مجھے یہاں دفن کردیا جائے۔اس پر نسیم شاہ بولے کہ سر آپ مجھے بھی مارنے کے چکر میں ہیں،اس پر دائیں بائیں قہقہے لگے۔صحافی بولے کہ اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے بھائی۔صحافی کی حالت دیکھنے والی تھی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی اپنی ہی بنائی…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا انگلینڈ کو جواب۔رفتار سلو۔عزائم بلند۔منزل دور لیکن سٹرینتھ اپنی اور یقین باقی۔پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے انگلینڈ کے پہاڑ جیسے اسکور کے جواب میں اپنے کوہ ہمالیہ کی بنیاد رکھنے کی کوشش کی ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کاپہلا دن،انگلینڈ کے درجن بھر نئے ریکارڈز،مکمل تفصیل جمعہ کو کم روشنی کے باعث جب کھیل ختم کیا گیا تو میزبان ٹیم نے بناکسی نقصان کے51 اوورز میں 181 رنزبنالئے تھے۔اوپنر امام الحق 148 بالوں پر 90 اور عبداللہ شفیق 158بالز پر 89 رنزکے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔انگلینڈ کے6 بائولرز حملہ آور ہوئے،سب ناکام رہے۔اسپنر جیک…
عمران عثمانی،کرک اگین رپورٹ Getty Images نئی پچ اور نئی بال کے سامنے 17 برس بعد پاکستان کی سرزمین پر رنزکے انبار پہلے ہی روز لگانے والی انگلش ٹیم جمعہ کو دوسرے دن کسی نئے مگر ریکارڈ سے پر مشن پر ہے۔انگلش ٹیم وہ کرنا چہ رہی ہے جو ٹیسٹ کرکٹ میں پہلے کبھی نہیں ہوا۔ایک ایسا ریکارڈ جو کرکٹ کی 145 سالہ ہسٹری میں کبھی نہیں بن سکا ہے۔ انگلش کیمپ نے اپنے ہیڈکوچ سے مشاورت کے بعد دوسرے روز کا پلان سیٹ کیا ہے ،پاکستانی بائولرز اگر ناکام رہے تو پہلے سیشن میں 200 سے 230 اور دوسرے…
کرک اگین رپورٹ کیا تبصرہ تھا۔شعیب اختر کہتے ہیں کہ ابھی تو یہ بیمار تھے،ٹھیک ہوتے تو کیا کرتے۔کرک اگین کا یہ کہنا ہے کہ بات درست ہے،اس لئے کہ اگر بیماری کے یہ نتائج ہیں تو ایسی مار کے بعد پاکستانی کھلاڑی بھی بیمار پڑکردیکھ لیں۔راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستان کے لئے گھنائونا بن گیا۔دن ختم ہوا ہے۔کام ابھی جاری ہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف جمعرات سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کیا کچھ کیا۔تفصیلات تو آپ نے دیکھ لی ہونگی۔یہاں ہم الگ الگ عنوانات کے ساتھ مکمل تفیصلی ریکارڈزپیش کرتے ہیں۔ ریکارڈ…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 17 سال بعد پاکستان میں شیڈول پہلا ٹیسٹ میچ شیڈول کے مطابق شروع ہوگیا ہے۔ٹاس انگلینڈ نے جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلینڈ نے جیک لیچ اور لیام لونگسٹن کو ٹیسٹ کیپ دے دی ہے۔پاکستان نے 4 پلیئرزکو یہ کیپ پہنادی۔ بگ بریکنگ نیوز،پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ آج ہی شروع ہوگا،فیصلہ کس کا چلا ٹاس سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتانو ں نے ٹیسٹ ٹرافی کی رونمائی کی ہے۔
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی پلیئنگ الیون کی رونمائی کردی ہے۔متعدد نئے کھلاڑی ایک ساتھ آگئے ہیں۔فہیم اشرف کو باہر کردیا گیا ہے۔اس طرح حارث رئوف کے ساتھ کئی ڈیبیو ہونگے۔پی سی بی کے مطابق عبداللہ شفیق،امام الحق،اظہر علی اور بابر اعظم کے بعد سعود شکیل ہونگے۔محمد رضوان،آغا سلمان،نسیم شاہ،حارث رئوف،محمد علی اورزاہد محمود کھلائے جائیں گے۔ بگ بریکنگ نیوز،پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ آج ہی شروع ہوگا،فیصلہ کس کا چلا پاکستانی ٹیم قریب 4 پلیئرز کو ڈیبیو دے گی۔یوں انگلینڈ کے خلاف ناتجربہ کاری سامنے ہوگی۔بیک وقت 4 ڈیبیو پلیئرز گلے…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف شیڈول کے مطابق پہلا ٹیسٹ آج سے کھیلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ای سی بی نے جمعرات کی صبح پی سی بی کو آگاہ کیا۔ گزشتہ روز کی طبعیت کی خرابی کی وجہ سے میچ کے ایک روز کے التوا کا امکان تھا۔پی سی بی نے یہی اعلان کیا تھا کہ جمعرات کی صبح ساڑھے 7 بجے فیصلہ ہوگا۔ دھیان سے سونا،صبح اٹھیں تو میچ ملتوی مل سکتا ،نئی ڈیڈ لائن شیڈول کے مطابق پی سی بی نے ساڑھے 7 بجے بتایا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے انہیں آگاہ کیا…
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس کیریئر کا بڑا یوٹرن لینے پر آمادہ،انگلش کرکٹ تاریخ میں بڑے عرصہ بعد پاکستانی کرکٹرز جیسا ریورس گیئر دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ انگلش ٹیسٹ کپتان نے اپنے یوٹرن کا عندیہ دیتے ہوئے اسے ممکنات کا ٹائٹل دے دیا ہے۔ کرکٹ تاریخ میں گزشتہ صدی کے بہترین کپتان قرار دیئے جانے والے عمران خان کو ان کے سیاسی حریف سیاسی یوٹرن کا کپتان کہتے ہیں اور خود عمران خان بھی مانتے ہیں کہ مقصد کے حصول کے لئے یو ٹرن لیڈر کے بڑے پن کی علامت ہے۔ اس سال جولائی میں ون…
پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ سنسنی خیز ڈرامہ،سری لنکا آخرکار افغانستان سے کامیاب،سیریز برابر،ورلڈکپ امیدیں روشن۔سری لنکا کی واپسی،سنسنی خیزمقابلہ کے بعد افغانستان کو 4 وکٹوں سے ہراکر 3 ایک روزہ میچزکی سیریز بچالی۔مقابلہ 1-1 سے برابری پر تمام ہوا۔314 رنزکے بڑے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کے بائولرز نے ٹف ٹائم دیا لیکن ناتجربہ کاری آڑے آئی اور آخرکار فتح میزبان ٹیم کے نام رہی،اس جیت سے سری لنکا کی ورلڈکپ 2023 میں براہ راست انٹری کی امیدیں روشن ہوگئی ہیں،اس لئے کہ ورلڈکپ سپرلیگ میں اب اس کی ایک سیریز کے 3 ون ڈے میچز باقی ہیں،اس کے موجودہ…