Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ GETTY IMAGES آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے رکن اینڈی پائی کرافٹ دسمبر میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے تین آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کے لیے ریفری ہونگے۔ پی سی بی نے  آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔سات امپائر میں سے تین امپائرز  آئی سی سی ایلیٹ پینل سے ہیں۔ جوئل ولسن احسن رضا کے ساتھ ابتدائی ٹیسٹ کے لیے آن فیلڈ امپائر کے طور پر جوائن کریں گے، جو کہ 2005 کے بعد پاکستانی سرزمین پر دونوں فریقوں کے درمیان پہلا میچ ہوگا۔ماریس ایراسمس تھرڈ امپائر…

Read More

ابوظہبی،کرک اگین رپورٹ انگلش بیٹرز دورہ پاکستان سے قبل ایک دن کے کھیل میں آدھا ہزار رنز بناگئے۔خوفناک عزائم واضح ہیں۔ کرک اگین نیوز سچ،دورہ پاکستان کے لئے انگلش ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑا سرپرائز کنفرم ابوظہبی میں انگلینڈ لائنز کے خلاف انگلینڈ کا وارم اپ میچ دھماکے سے شروع ہوا ۔کھیل جھٹکے سے رک گیا دونوں سائیڈ ز سے نکلنے والی آوازیں خوفناک تھیں، کیونکہ زیک کرولی کے ہیلمٹ پر بائونسر پڑا تھا۔ اوپنر کے لیے تشویش کا اظہار کیا گیا۔ یہ جوش و خروش جوفرا آرچرکا ہی تھا جس نے دھچکا لگایا۔ آرچر مارچ 2021 کے بعد پہلی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان کے آغاز سے قبل انگلینڈ کا خفیہ سرپرائز آگیا،کرک اگین نے گزشتہ ماہ 11 اور 12 اکتوبر کو اس کا انکشاف کیا تھا۔انگلش تاریخ کے کم عمر ترین کرکٹر ٹیسٹ ڈیبیو کرنے جارہے۔نئی ریکارڈ بک تیار ۔ انگلینڈ نے 18 سالہ لیگ اسپنر آل راؤنڈر ریحان احمد کو آئندہ ماہ دورہ پاکستان کے لیے اپنے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔  وہ اپنا ڈیبیو کرتے ہیں تو وہ سب سے کم عمر مردوں کے ٹیسٹ کرکٹر بن جائیں گے۔ احمد نے لیسٹر شائر کے لیے صرف تین فرسٹ کلاس میچز کھیلے ہیں اور ٹیسٹ…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کا کرکٹر ایک سال کے لئے معطل ہوگیا،5 ہزار ڈالرز جرمانہ بھی کردیا گیا۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کی 3 رکنی کمیٹی نے یہ فیصلہ جاری کیا ہے۔ جمیکا کرونا رتنے پر 3 الزامات تھے ۔انہوں نے انکوائری میں اسے تسلیم کیا ہے۔ایک سالہ معطلی کے ساتھ 5 ہزار ڈالرز جرمانہ بھی ہوگیا ہے۔

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8: پلیئر ڈرافٹ 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہوگا، ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پلیئر ڈرافٹ کی تاریخ اور اور مقام کا فیصلہ تمام فرنیچائزرز کی راضامندی سےکیا گیا ہے۔بہترین کھلاڑیوں کی دستابی کے بعدپی ایس ایل 8 ایک اچھا ایونٹ متوقع ہے: عثمان والاہ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر پی اس ایل ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 : 9 فروری سے 19 مارچ تک لاہور، ملتان، کراچی اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپین لاہور قلندر ایچ بی ایل پی ایس ایل…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Image by daily mail آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز اور ان کی اہلیہ سابق ہیڈ کوچ کے سنگین الزامات کے بعد ذہنی طور پر مفلوج ہوگئے،سڈنی کے بیچ پر پناہ لی لیکن سکون نہ ملا،سر پکڑے چکرا گئے ۔ ڈیلی میل نے رپورٹ کیا ہے کہ پیٹ کمنز اور انکی وائف بیکی پناہ لینے اور ذہنی سکون کے لیے سڈنی کے ساحلی پٹی پر گئے تھے لیکن ان کے چہرے پرسکون نہ تھے۔نتیجہ میں ایک موقع پر ان کی اہلیہ سر پڑے پائی گئی ہیں۔ اس سال کے شروع میں کرکٹ آسٹریلیا نے اس وقت…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی کپتان بابر اعظم کی نئی تصویر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئرکرتے لکھا ہے کہ نیلے آسمان کے نیچے،تصویر میں آسمان بھی صاف دکھائی دے رہا ہے۔ ٹی ٹونٹی ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہو گا ۔ٹی ٹونٹی ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ دو مرحلوں میں کھیلا جائے گا ۔پہلے مرحلے میں تین جبکہ دوسرے مرحلے میں چار ٹیمیں شریک ہوں گی۔ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو دس لاکھ جبکہ رنر اپ کو پانچ لاکھ روپے ملیں گے ۔ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں میچز کھیلے جائیں گے پاکستان…

Read More

انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے آفیشلی ایکشن میں اب آرہی ہے۔پریکٹس میچ شیڈول تھا لیکن یہ ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔ آج بدھ کو انگلینڈ لائنز کے خلاف وارم اپ میچ میں اولی پوپ کو پہلی بار انگلینڈ کی کپتانی کے لیے ترقی ملی ہے۔بین اسٹوکس نہیں کھیلیں گے۔پوپ کو اس ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا ہے جو بدھ کو ابوظہبی میں ہونے والے میچ کے لیے میدان میں اترے گی، سٹوکس کے تین دن میں حصہ لینے کا امکان نہیں ہے کیونکہ وہ اگلی جمعرات کو پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں قیادت…

Read More

کراسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے جارح مزاج کرکٹر مارٹن گپٹل کا کیریئر قریب خاتمہ کی جانب ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے انہیں سنٹرل کنٹریکٹ سے نکال دیا ہے،بظاہر یہی کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ اوپنر کی درخواست پر کیا گیا ہے لیکن واقعہ یہ ہے کہ حالیہ ٹی 20 ورلڈکپ میں وہ کیوی اسکواڈ کا حصہ تھے مگر وہ قابل اعتماد نہ تھے۔ان کی جگہ فن ایلن کھیلتے پائے گئے تھے۔ رمیز راجہ ،برٹش ہائی کمشنر کی عمران خان سے ملاقات ،پنڈی میں سکیورٹی دورہ،کیا ہونے جارہا نیوزی لینڈ کرکٹ نے حالیہ عرصہ میں دوسرے بڑے کھلاڑی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے سابق کپتان اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔زمان پارک لاہور میں رمیز راجہ نے اپنے سابق کپتان کی خیریت دریافت کی اور کہا ہے کہ کرکٹ برادری ان پر حملہ کی نیوز سن کراپ سیٹ تھی۔ ادھر اسی وقت انگلینڈ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے بھی ملاقات کی ہے اور مختلف موضوعات ،انگلینڈ کے دورہ پاکستان پر بات کی ۔ ادھر راولپنڈی میں برطانوی ہائی کمیشن اور سکیورٹی ٹیم نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا،پاک انگلینڈ پہلے ٹیسٹ کے انتظامات…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ getty Images انگلینڈ کا باجا بج گیا،میلبرن سے پائوں اکھڑ گئے،3 ایک روزہ میچزکی سیریز میں کلین سوئپ ہوگیا۔آخری میچ میں تو ذلت ہی ہوگئی۔ٹیم  ڈک ورتھ پر 221 رنز کی بڑی ذلت سے دوچار ہوئی۔ ڈیوڈ وارنر کے گلوز خاتون کے پاس،چوما یا سونگھا،نیا ڈرامہ آسٹریلیا نے وارنر اور ہیڈ کی سنچریزکی وجہ سے 48 اوورز میں 5 وکٹ پر 355 اسکور کئے تھے،اب ڈک ورتھ پر ہی 48 اوورز میں 364 رنزکا ہدف ملا لیکن انگلش ٹیم 32  ویں اوور میں صرف142 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی،جیسن رائے 33 کے ساتھ نمایاں بنے۔آسٹریلیا کےایڈم زمپا نے 31…

Read More

نیپئر،کرک اگین رپورٹ Getty Images نیوزی لینڈ اور بھارت کا تیسرا ٹی 20 میچ ٹائی ہوگیا۔یوں 3 میچزکی سیریز بھارت 0-1 سے جیت گیا۔نیپئر میں کھیلے گئے آخری میچ ڈرامہ ثابت ہوا۔سنسنی خیز میچ کے بعد مقابلہ ڈک ورتھ پر ٹائی نتیجہ کے ساتھ ختم ہوا۔سپر اوور کی نوبت ہی نہ آسکی۔ معاملہ کچھ یوں ہوا کہ بھارت نے 161 رنزکے تعاقب میں4 وکٹ پر 9 اوورز میں 75 اسکور بنائے تھے۔بارش کے باعث 9 اوورز پر ڈک ورتھ پر بھارت کو 76 اسکور درکار تھا،1 رن کی کمی نے میچ برابر کردیا۔ سیریز کا ایک میچ بھارت جیتا تھا،ایک…

Read More