Author: admin

جیولنگ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 شروع ہوگیا۔آسٹریلیا کر شہر جیولنگ میں پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ایشین چیمپئن سری لنکا اور نمیبیا مدمقابل ہیں۔ یہ کرکٹ کا 8 واں ٹی 20 کپ ہے،16 ٹیموں میں مقابلہ ہے۔آج سے پہلے مرحلہ کا آغاز ہے۔گروپ اے کا یہ میچ کھیلا جارہا ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ کا آج آغاز،پہلا مقابلہ ہی بڑے کرنٹ والا،کیا ہوسکتا ٹاس کا سکہ سری لنکا   کے حق میں گرا ہے اور آسٹریلیا کی سپورٹنگ پچ پر  پہلےفیلڈنگ کا کا اعلان کیا ہے۔گزشتہ سال عرب امارات میں بھی دونوں کا پہلا میچ ہوا تھا،نمیبیاکوپہلے ہی بیٹنگ کرنی…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ انگلش کپتان جوس بٹلر نے آسٹریلیا میں ٹی 20 سیریز جیتنے کے باوجود کینگروز کو ہی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا فیورٹ ملک قرار دیا ہے۔برطانوی میڈیا میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان میں جیتے،آسٹریلیا میں آکر سیریز جیتے،اس کے باوجود میں آسٹریلیا کو اس ایونٹ کا فیورٹ کہوں گا کیونکہ وہ میزبان ہیں اور کنڈیشنز کو ان سے بہتر کوئی جان نہیں سکتا۔انگلش کوچ موٹ کا ماننا ہے کہ انگلینڈ ہی فیورٹ ہے۔ ادھر آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔گزشتہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2022 کا آغاز اتوار 16 اکتوبر سے ہورہا ہے۔افتتاحی میچ 2014 کے ٹی 20 چیمپئن سری لنکا اور نمیبیا کے درمیان ہوگا۔یہ گروپ اے کا پہلا میچ بھی ہوگا۔ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے مرحلہ میں 2 گروپس بنائے گئے۔گروپ اے اور گروپ بی کے نام سے 4،4 ٹیموں  میں قسمت آزمائی ہوگی۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے 45 میچز شیڈول ہیں۔اس کی وسل حالیہ ایشین چیمپئن سری لنکااور نئی آموز ٹیم نمیبیا کے میچ کے ساتھ ہوگی۔سوال یہ ہے کہ کیا ایسا پہلی بار ہوگا کہ دونوں ٹیمیں ٹکرارہی ہیں۔جواب یہ…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے تسلی بخش نیوز،کرکٹ فینز اب آنکھیں بند کرکے اعتماد کرلیں کہ ٹیم کو بڑی افرادی قوت مل گئی ہے۔شاہین آفریدی برسبین میں بابر اعظم کے پاس پہنچ گئے ہیں،چاروں جانب کھلاڑیوں کی بڑی تعداد بھی تھی۔فخرزمان بھی ساتھ تھے۔آسٹریلیا سے ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن بھی قومی اسکواڈ کے پاس پہنچ کر استاد بن گئے ہیں۔ عمر رشید، میتھیو ہیڈن، ڈاکٹر شمائل، شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان نے برسبین میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔ پاکستانی کھلاڑیوں کا آسٹریلیا میں استقبال کیسا ہوا،ایک اور سالگرہ کیک یوں پاکستان کرکٹ کا…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی اپنے کپتان بابر اعظم کی سالگرہ الگ سے منائی،کیونکہ کپتان تو ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی میں مصروف تھے،کھلاڑی نیوزی لینڈ سے تاخیر سے پہنچے،پھر انہوں نے بھی اپنی محفل سجالی۔ویسے دیکھنے کی بات یہ تھی کہ  بابر اعظم نے شاہ نواز دھانی کوخوش کردیا،سب سے بڑا کیک کاٹکرا ان کے منہ میں ڈالا۔ قومی کھلاڑیوں نے بڑے جوش سے آسٹریلیا میں قدم رکھا،پیسر حارث رئوف نمایاں رہے۔متعدد لوگوں سے ملتے رہے۔پی سی بی نے ابھی تھوڑی دیر قبل رات گئے ٹریول ڈائری  جاری کی ہے۔ حارث رئوف ناراض…

Read More

لاہور ،15 اکتوبر 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز Twitter image قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ کے پہلے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں خیبرپختونخوا نے مقررہ 90 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 291 رنز بنا لیے ہیں ۔ کامران غلام نے 186 گیندوں پر 89 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں نو چوکے اور دو چھکے شامل تھے۔ سندھ کی جانب سے میر حمزہ اور محمد عمر نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں بلوچستان نے سدرن پنجاب کے خلاف 83 اوورز میں چار وکٹوں پر…

Read More

سلہٹ،کرک اگین بھارتی خواتین ٹیم ایشیا کپ ویمنز کی چیمپئن بن گئی۔سری لنکن ٹیم مقابلہ نہ کرسکی۔ سلہٹ میں کھیلے گئے فائنل میں آئی لینڈرز ویمنز صرف 9 وکٹ پر 65 رنز اسکور کرسکی۔پوری اننگ دبائو میں رہی۔بھارت کی رنیکا سنگھ نے ہیٹ ٹرک کی۔ جواب میں بھارتی ٹیم نے ہدف 2 وکٹ پر 9 ویں اوور میں پورا کردیا ۔ سیمی فائنل میں پاکستان سے صرف 1 رن سے جیتنے والی لنکن ٹیم فائنل میں کھڑی نہ ہوسکی ۔

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حارث رئوف ناراض ہوگئے ہیں،اس بات کا انکشاف کسی اور نے نہیں بلکہ ساتھی کھلاڑی بلکہ نائب کپتان شاداب خان نے کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر شاداب خان نے پی سی بی کی شیئر کی گئی ایک ویڈیو پر یہ سب لکھا ہے۔ویڈیو بابر اعظم سے متعلق ہے ،جس میں دنیا کے تمام کپتانوں کو ان کی سالگرہ مناتے دیکھا گیا ہے اور ظاہر ہے کہ اس میں کیک بھی تھا۔ ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی رونمائی،16 کپتان شریک،بابر اعظم کی سالگرہ نے سماں باندھ دیا شاداب خان نے لکھا ہے…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ کلاس ہو تو کلاس بھی بڑی لگتی،بابر اعظم اور روہت شرما کا مکالمہ،آپس کے رازآشکار،پرفارمنس ہو،کلاس ہو،ساتھ میں کامیابیاں ہوں،نیوزی لینڈ جیسے ملک میں تازہ ٹرافی جیتی ہو،سال بھر میں ٹاپ 3 ٹیموں میں جگہ ہو تو کلاس خود اپنی کلاس بناتی ہے۔یہی کچھ میلبورن میں ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی،کپتانوں کے اجتماع میں دکھائی دیا ہے۔بھارت،انگلینڈ اور آسٹریلیا کے کپتانوں سمیت تمام 16 ٹیموں کے کپتانوں کے لئے بابر اعظم اسی توجہ کا مرکز بنے رہے جو کسی زمانہ مین پاکستان کے کسی بھی ممتاز کپتان کو توجہ ملتی تھی۔ساتھ میں بھارتی کپتان کے ساتھ بات چیت…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کی ٹرافی کا فوٹو سیشن ہوگیا۔میلبورن میں دنیا بھر کی16 ٹیموں کے کپتانوں کا مختلف انداز میں فوٹو سیشن ہوا۔پاکستانی کپتان بابر اعظم بھی شریک تھے۔16 ٹیموں کے کپتانوں کا گروپ فوٹو بھی بنایا گیا۔ ٹی 20 ورلڈکپ ،پاکستانی ٹیم کا روانگی کے وقت ایک منصوبہ فلاپ ایک اور کام بھی ہوا ہے،جیسا کہ ذکر ہوچکا تھا کہ پاکستانی کپتان کی آج سالگرہ ہے تو ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی رونمائی کے دوران جب تمام کپتان ایک ساتھ تھے رو آئی سی سی اور کرکٹ آسٹریلیا کے زیر انتظام بابر…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کے لئے نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا روانہ ہوگئی ہے۔جہاں وہ برسبین میں قیام کرے گی۔کپتان بابر اعظم بھی وہاں جوائن کریں گے۔شاہین شاہ آفریدی اور فخرزمان انگلینڈ سے برسبین اتریں گے۔ شاداب خان نے انکشاف کیا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ روانگی کے لئے ہوٹل سے  روانگی کے وقت  ایک پلان تھا۔شاداب خان نے انکشاف کیا ہے کہ روانگی کےوقت ایک منصوبہ تھا۔ بابر اعظم بادشاہ،شاداب خان وزیر بن گئے،کپتان کی سالگرہ کو منفرد کردیا یہ منصوبہ تھا حارث رئوف کا۔منصوبہ یہ تھا کہ خصوصی پوز دینا ہے لیکن چیف…

Read More