Author: admin

عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ کا 8واں ایڈیشن16 اکتوبر سے شروع ہورہا ہے۔درمیان میں ایک روز باقی ہے اور اس دن بھی ٹی 20 ورلڈکپ میں شریک 16 ٹیموں کے کپتانوں کاگروپ فوٹو سیشن ہوگا،اس  عمل کے ساتھ ہی کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ کا ورلڈکپ شروع ہوجائے گا۔ ایک جانب ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے مرحلے کے میچز ہونگے تو دوسری جانب سپر 12 میں شریک بڑی ٹیمیں وارم اپ میچز کھیل رہی ہونگی۔یہ مقابلے بھی بیک وقت چل رہے ہونگے۔ ٹی 20 ورلڈکپ2022 کا مکمل شیڈول،پاکستانی وقت اور گروپس کی تفصیل ساتھ پہلے مرحلے میں 8 ٹیمیں ہیں…

Read More

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کی لڑکی نے شاداب خان کو شادی کی پیشکش کردی ہے۔نیوزی لینڈ میں ایک خاتون نے اپنی سہیلی کے ساتھ ایسی جگہ پر شاداب خان کے لئے شادی کی بات کی جو اوپن ایریا تھا۔لڑکی نے کہا ہے کہ میں شاداب خان کو پسند کرتی ہوں،مجھے وہ پسند ہیں،میں ان کو ملی ہوں،مجھے اچھے لگتے ہیں۔شاداب خان تیز ہیں،میں نہیں ہوں لیکن میں نے ان کو مل کربتایا ہے کہ میں ان سے پیار کرتی ہوں۔ شاداب خان کو بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کسی چیز پرآٹوگراف دے رہے ہیں،ہنستے ہوئے اسے…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ایشیا کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ہفتہ کو کھیلا جارہا ہے۔سلہٹ میں سری لنکا اور بھارت کی ویمنز کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی فلمی انداز میں کی،کھیتوں اور کھلیانوں جیسے مناظر کی عکاسی ہوئی ہے۔سیمی فائنل میں ایک روز قبل پاکستانی خواتین ٹیم صرف1رن سے ہارگئی تھی۔ ادھر سری لنکا کے کھلاڑیوں نے اپنی ٹی20 ورلڈکپ شرٹس وجرسی کی رونمائی کی ہے،اس سے قبل بھی ایسا ہوچکا لیکن اس بار کرکٹرز نے اچھل اچھل کر اپنی شرٹس دکھائی ہیں۔ ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان اور بھارتی اسکواڈز میں ایک ایک تبدیلی کنفرم پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی…

Read More

کرائسٹ چرچ،میلبورن:کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان اور نیوزی لینڈ کے کپتان فائنل کے بعد ہم سفر ہوگئے۔دونوں نے اپنے اسکواڈز چھوڑد دیئے ہیں،کرکٹ کی تاریخ میں ایسا منظر بھی پہلی بار ہوا ہوگا۔ جمعہ کو پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیموں نے ٹی 20  ٹرائی نیشن کپ کا فائنل کھیلا۔پاکستان نے کیویز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی،کسی بھی ملک میں مہمان ٹیم جاکر جیتے تو میزبان کپتان اور ساتھی پلیئرز شرمندگی کا شکار ہوتے ہیں،غصہ میں سائیڈ لائن ہوجاتے ہیں۔ بگ بریکنگ نیوز،بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایجنڈے میں دورہ پاکستان کی منظوری شامل کرائسٹ چرچ میں الٹ حساب ہوگیا…

Read More

میلبورن،لاہور آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈز میں تبدیلی،پاکستان اور بھارت نے ایک ایک کھلاڑی بدل دیا ہے۔بھارتی ٹیم میں جسپریت بمراہ کی آفیشل انٹری ہوگئی ہے۔پاکستانی اسکواڈ میں فخرزمان آگئے ہیں۔ محمد شامی کو بھارتی بورڈ نے جسپریت بمراہ کی جگہ اسکواڈ میں جگہ دے دی ہے۔محمد سراج اور شردول ٹھاکر متبادل وبیک اپ کے طور پر آسٹریلیا میں رہیں گے۔ پاکستان نے لیگ اسپنر عثمان قادر کی جگہ بیٹر فخر زمان کو آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنالیا ہے۔ عثمان قادر بحیثیت ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی قومی اسکواڈ کے ہمراہ…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بگ بریکنگ نیوز،بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایجنڈے میں دورہ پاکستان کی منظوری شامل۔تبدیلی کی فضا پکی ہورہی ہے،بہت سی باتیں اور معاملات بہت کچھ واضح کررہے ہیں،پاکستان کے اندرونی منظرنامہ کی تصویر کشی بی واضح ہورہی ہے،اسی تناظر میں ٖیر ملکی نقل وحرکت کو پرکھاجاسکتا ہے۔ تمہید تھوڑی مشکل ،شاید مبہم لگے لیکن آنے والا مضمون سب کچھ واضح کردے گا۔سب سے پہلے اس نیوز کی جانب بڑھتے ہیں،جس کی بنیاد پر یہ منظرنامہ سکرین پر گہراہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ کرکٹ ک ی معروف ویب سائٹ کرک بز نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر سے کپتانی کی تاحیات پابندی اٹھانے کے لئے اپنے آئین میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے ۔ جمعہ کو ہونے والے اجلاس کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کو لائف ٹائم پابندی کو چیلنج کرنے کی اپیل داخل کرنے کا کہدیا ہے ۔ واقعہ یہ ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کے رولز کے مطابق تاحیات پابندی کے فیصلے پر اپیل یا چیلنج کا کوئی اختیار نہیں تھا،اس کے لئے بورڈ کے قوانین میں تبدیلی کی جارہی ہے۔ ڈیوڈ وارنر کو 2018 میں بال ٹیمپرنگ سیکنڈل کی وجہ سے کپتانی…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ کے فائنل کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کی کیک کاٹتے ویڈیو وائرل ہورہی ہے،اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نہ ٹرافی ہے اور نہ نیوزی لینڈ ٹیم۔اس میں  نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ فائنل کی بھی کوئی جھلک نہیں ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ پاکستانی ٹیم کیک کاٹنے کی تقریب میں شریک ہے،وہاں تمام کھلاڑی کیک کھانے،کھلانے پر لگے ہیں۔پاکستانی بیٹر شان مسعود کی سالگرہ تقریب تھی۔شان مسعود کی سالگرہ منائی گئی۔کیک کاٹا گیا،کھلاڑیوں کو کھلایا گیا۔شان مسعود نے سب کو کیک کھلایا۔ پاکستان نیوزی لینڈ کے 3…

Read More

عمران عثمانی کی رپورٹ نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ کے پلیئر آف دی سیریز حیران کن طور پر مائیکل بریسویل رہے،اسپنر کو 8 وکٹ لینے پر یہ اعزاز ملا۔فائنل کے  مین آف دی میچ محمد نواز بنے۔ نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ میں پاکستانی بیٹنگ اور بائولنگ کہاں رہی۔فائنل کے بعد کے تمام اعدادوشمار  یہ بتانے کے لئے کافی رہے ہیں کہ پاکستان کے 2 بنیادی بیٹرز محمد رضوان اور بابر اعظم ٹاپ نہ کرسکے۔اس طرح بائولنگ میں بھی پاکستان نیوزی لینڈ سے پیچھے رہ گیا ہے۔ پاکستان نیوزی لینڈ کے 3 ملکی کپ کا…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان نیوزی لینڈ کے 3 ملکی کپ کا چیمپئن،ڈرامائی ہیرو ابھر آئے۔محمد نواز،حیدر علی اور افتخار نے اعلی کلاس دکھائی۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کا 3 ملکی ٹی 20 کپ ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔فائنل میں محمد نواز کی ذمہ دارانہ اننگ اور حیدرعلی کے جارحانہ تڑکے نے پاکستان کو بلیک کیپس کے دیس میں جتوادیا۔کیویز کو 5 وکٹ کی شکست۔ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل پاکستانی ٹیم کی ریٹنگ اور اعتماد کے لئے زبردست تحفہ ہے۔اس کے ساتھ ہی کرک اگین  کا اس میچ کے حوالہ سے کیا گیا تجزیہ 100 فیصد درست رہا۔ٹاس بابر اعظم نے جیتا،یہی…

Read More

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لئے 164 رنزکا ہدف دیا ہے۔خراب فیلڈنگ کے باوجود پاکستانی بائولرز نے واپسی کی ہے اور کیوی اننگ کو کم اسکور تک محدود کیا ہے۔ کیوی ٹیم نے شروع کے اوورز میں اچھی بیٹنگ کی لیکن اس کے بعد پاکستانی گیند باز چھائے رہے۔کپتان کین ولیمسن کیریئر کی15 ویں ٹی 20 ہاف سنچری بناگئے۔وہ 59 رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔گلین فلپس نے 29 اور مارک کمپٹن نے 25 کی اننگز کھیلیں۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ٹی 20 کپ فائنل میں ایک سنچری،2 ففٹیز بن گئیں پاکستان کی جانب سے حارث رئوف…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان آج اپنی ٹیم سے جدا،آسٹریلیا میں کل ٹیم کو کون جوائن کرنے والا۔قومی اسکواڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے 15 اکتوبر کو کرائسٹ چرچ سے برسبین روانہ ہوگا۔اسکواڈ برسبین میں دو وارم اپ میچز کھیلنے کے بعد 20 اکتوبر کو میلبورن پہنچے گا۔پاکستان ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ 23 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میلبورن میں کھیلے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم فائنل کے بعد کرائسٹ چرچ سے میلبررن روانہ ہوں گے،وہ کل میلبورن میں تمام ٹیموں کے کپتانوں کے ساتھ ٹرافی کے فوٹو شوٹ میں…

Read More