Author: admin

لاہور ،11 اکتوبر 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کے تیسرے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں، سندھ نے سدرن پنجاب کے 381 رنز کے تعاقب میں بغیر کسی نقصان کے 57 رنز بنا لیے ہیں ۔ سندھ کی جانب سے ابرار احمد نے میچ میں 11 وکٹیں حاصل کیں۔ ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں ناردرن کے فالو آن کے بعد بلوچستان نے دن کا کھیل ختم ہونے پر پانچ وکٹوں پر 136 رنز بنا لیے ہیں ۔ بلوچستان کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے ابھی 168 رنز درکار…

Read More

نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقہ کو کپتان کی تبدیلی بھی راس نہ آئی۔پہلے کھلاڑی 99 پر آئوٹ ہوا کرتا تھا،اب پوری ٹیم ہی 99 پر ڈھیر ہوگئی۔ نئی دہلی میں پروٹیز ٹیم 27 اوورز ایک بال پر ڈھیر ہوگئی۔ہنرک کلاسیں کے 34 رنز نمایاں تھے۔نیے کپتان ڈیوڈ ملر صرف 7 کے مہمان بنے۔ بھارت کی جانب سے کلدیپ یادیو نے 18 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔ جواب میں میزبان ٹیم نے ہدف 3 وکٹ پر 20ویں اوور میں پورا کردیا۔ سیریز بھی بھارت کی سیکنڈ درجہ کی ٹیم 1۔2 سے جیت گئی۔ ورلڈ کپ سپر…

Read More

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمنز ٹیم کی ایشیا کپ2022 میں بڑی کامیابی۔سری لنکاجیسی اچھی اسپن رکھنے والی ٹیم کو 5 وکٹ سے ہرادیا ہے۔ گرین کیپس نے 113 رنزکا ہدف 5 وکٹ پر 7 بالز قبل پورا کیا۔اننگ کی خاص بات نداڈار کے 26،عالیہ ریاض کے 20 اورسدرہ وبسمہ کے 20،20 رنزشامل ہیں۔ اس کا میابی سے پاکستان بڑا فائدہ نہیں اٹھاسکا۔وہ بدستور دوسرے نمبر پر ہے۔ سیمی فائنل مین پاکستان اور سری لنکا  کا مقابلہ 13 اکتوبر کو دوسرے سیمی فائنل میں ہوگا۔ پہلا سیمی فائنل بھارت اور تھائی لینڈ کل کھیلیں گے۔ فائنل 15 اکتوبر کو ہوگا۔

Read More

کرائسٹ چرچ، 11 اکتوبر 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں حتمی اچھی نیوز آگئی،کرک اگین خبر کی تصدیق۔پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی لندن میں پی سی بی کے ایڈوائزری پینل کی زیرنگرانی ری ہیب مکمل کرنے کے بعد آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 میں شرکت کے لیے 15 اکتوبر کو برسبین میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔ وہ میگا ایونٹ کے لیے پاکستان کے 17 اور 19 اکتوبر کو بالترتیب انگلینڈ اور افغانستان کے خلاف شیڈول وارم اپ میچز میں شرکت کے لیے دستیاب ہوں گے، جہاں ان کی…

Read More

نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقہ ایک ہی سیریز کے مسلسل 3 میںچز میں 3 کپتان کھلانے والے پہلی ٹیم بن گئی ہے۔بھارت کے خلاف آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میچ شروع ہوگیا ہے۔جنوبی افریقا نے تیسرے کپتان کا ڈیبیو کروادیا ہے۔ ڈیوڈ ملر آج کپتانی کا ڈیبیو کریں گے۔دوسرے ون ڈے میں کیشو مہاراج کو کرکٹ مہاراج بنایا گیا تھا۔جنوبی افریقا ہارگیا تھا۔ہہلے میچ میں مستقل کپتان تیمبا باووما تھے۔وہ ان فٹ ہیں۔ ورلڈ کپ سپر لیگ ٹیبل پر جگہ بنانے کے لیے جنوبی افریقا کی آج فتح ضروری ہے لیکن شروعات خراب تھیں۔43 رنز…

Read More

سلہٹ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی عمیمہ سہیل بھی کمال کرگئیں۔ایشیا کپ ویمنز میچ میں سری لنکا کے خلاف ایک ساتھ 5 وکٹیں لے لیں ۔اس سے قبل انہوں نے جو 36 ٹی 20 میچز کھیل رکھے تھے۔ان میں ان کی صرف 7 وکٹیں تھیں۔19 رنز کے عوض 3 وکٹ بہترین کارکردگی تھی۔ آج سلہٹ میں 25 سالہ دائیں ہاتھ کی آف بریکر نے سری لنکا کی بیٹنگ لائن تباہ کردی۔4 اوورز میں 13 رنز کے عوض 5 وکٹیں لیں۔ایونٹ ہسٹری میں وہ اننگ میں 5 وکٹ لینے والی دوسری گیند باز بن گئیں۔ عمیمہ سہیل ہر…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کی نیوزی لینڈ سے شکست اور افتخار احمد کے مضحکہ خیز آئوٹ نے کرکٹ فینز کو پھر سے اشتعال دلادیا ہے۔سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی میمز بن رہی ہیں۔ اننگ کے ااخری اوور کی پہلی بال پر افتخار احمد مضحکہ خیز انداز میں آئوٹ ہوئے۔انہوں نے وکٹ کیپر کے پیچھے کھڑے سیدھے ٹِکنر تک کیچ  پہنچادیا ۔ احمد ٹانگ کے اوپر سے ایک سکوپ پر غور کر رہے تھے۔ ساؤتھی نے ان کو پہلے سے ہی دیکھ لیا تھا،نتیجہ میں انہوں نے  رفتار کو کم کیا اور گیند کو آرام سے دھکیلا وہ…

Read More

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ویمنز ٹورنامنٹ کا بڑا اپ سیٹ،دفاعی چیمپئن اور میزبان بنگلہ دیش سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر۔تھائی لینڈ خواتین ٹیم تاریخ میں پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ سلہٹ میں آج رائونڈ میں بنگلہ دیش کا آخری میچ متحدہ عرب امارات سے تھا،یہاں جیت ضروری اور 2 پوائنٹس لازم تھے لیکن بارش کے سبب میچ منسوخ ہوا۔دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا،یوں بنگلہ دیش کی مہم 5 پوائنٹس کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچی اور تھائی لینڈ جس نے پاکستان کو اپ سیٹ شکست دی تھی،وہ 6 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی ٹیم کے…

Read More

عمران عثمانی کرک اگین نے کل ایک سٹوری دی تھی کہ فائنل کے لئے ممکنہ پکچرز کیا بنتی ہے۔ساتھ میں ٹاس اور میچ کا نتیجہ بھی دینے کی کوشش کی تھی۔کرک اگین کے الفاظ تھے کہ منگل کو موسم بہتر ہوگا۔ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے بائولنگ کو ترجیح دے گی۔ٹاس کا سکہ بابر اعظم کے حق اور میچ کا نتیجہ نیوزی لینڈ کے حق میں جاتا دکھائی دیتا ہے ۔ پھر ایسا ہی ہوا۔ٹاس بابر اعظم جیتے اور میچ نیوزی لینڈ۔کل کی سٹوری کا لنک پیش خدمت ہے۔ سہہ ملکی کپ،پاکستان نیوزی لینڈ میچ،فائنل کے تمام امیدوار،6 ممکنہ کنڈیشنز کرک…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے اپنے ہم عصر کپتان کین ولیمسن کی غلطی کا مداوا خود سے کردیا ہے۔کرائسٹ چرچ میں انہوں نے بھی وہی کچھ کیا جو ہفتہ کو کیوی کپتان کین ولیمسن نے پاکستانی ٹیم کے لئے کیا تھا۔مطلب ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کی آواز نکال دی۔جیسا اس فیصلے نے ہفتہ کے روز کیوی ٹیم کے ساتھ کیا،اایسا ہی اسے بھی بد تر انداز میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہوا۔جب 9 وکٹ کی شکست گلے کا ہار بن گئی،17 بالیں ابھی باقی تھین۔لگتا ہے جیسے دونوں کپتان ایک دوسرے کے فائدے کا بھی…

Read More

پرتھ،کرک اگین رپورٹ کپتان کو مائیکرو فون نے پکڑوادیا۔فحش زبان استعمال کرنے کی شرمندگی کے ساتھ آئی سی سی کی آفیشل سزا بھی ہوگئی ہے۔ساتھ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی جاری ہوگیا ہے۔ یہ واقعہ ہے پرتھ میں کھیلے گئے انگلینڈ اور آسٹریلیا کے پہلے ٹی 20 میچ کا،اس میں میزبان ٹیم کو 8 رنزسے شکست ہوگئی۔یہ ایک الگ صدمہ تھا لیکن میچ کے بعد آئی سی سی حکام ،میچ آفیشلز کو میچ ویڈیو سے کچھ انکشاف ہوا ہے۔ یہ ہے ٹی 20 کرکٹ،انگلینڈ کیسے ہوا آسٹریلیا میں 8 رنز سے کامیاب اسٹمپ پر لگے مائیکرو فون نے آسٹریلیا…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ PCB Twitter Image اسے کیا کہیں،جو بھی،میچ کے بعد بات ہوگی،یہاں صرف اتنا کہ پاکستان نے 3 ملکی ٹی 20 کپ  میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے  صرف  رنز کا ہدف دیا ہے۔ بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے نیٹنگ کا اعلان کیا۔30 رنز کے بہتر آغاز کے باوجود اننگ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 130 رنز تک محدود ہوگئی۔ آج 4 اہم ترین میچز،الٹ نتائج منظر نامہ بدل دیں گے کپتان بابر اعظم 21،محمد رضوان16،شان مسعود 14 اور شاداب خان8 رنزکرسکے۔افتخار احمد نے 27 اورحیدر علینے8 رنزکئے ۔آصف علی نے 25…

Read More