Author: admin

کراچی ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے پہلے ٹی 20 کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ شروع ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کی پلیئنگ الیون میں پانچ بیٹرز، دو اسپنرز، تین فاسٹ باؤلرز اور وکٹ کیپر شامل ہیں۔ بیٹر شان مسعود آج ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کررہے ہیں۔ میچ میں قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں۔ محمد رضوان، حیدر علی، شان مسعود، افتخار احمد اور خوشدل شاہ پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔ محمد نواز، عثمان قادر، حارث رؤف،شاہنواز دھانی اور نسیم شاہ بھی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo ٹی 20 سیریز،انگلش ٹیم سے اسسٹنٹ کوچ کا واپس اپنے ملک جانے کا فیصلہ۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین پہلے ٹی 20 میچ کے لئے نیشنل اسٹیڈیم، کے اطراف ابھی سے جوش وخروش دیکھنے میں آرہا ہے۔دوسری جانب انگلینڈ کے اسسٹنٹ کوچ رچرڈ ڈاسن سیریز کے آغاز کے ساتھ ہی وطن واپس روانہ ہورہے ہیں۔ انگلش کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کو ہفتہ کے روز تکلیف ہوئی تھی،اس وقجہ سے ٹریننگ میں بھی نہیں آئے،اب وہ پاکستان بھی نہیں قیام کریں گے اور پہلے میچ کے اگلے روز یعنی بدھ 21 ستمبر کو واپس…

Read More

دبئی،کراچی :کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے لیجنڈری کھلاڑی مہیلا جے وردھنے نے بابر اعظم کو اہم ترین نصیحت کردی،ساتھ میں وہ طریقے بھی بتادیئے ہیں جو ان کو واپس فارم میں کرسکتے ہیں ۔ آئی سی سی ریویو پروگرام میں سابق سری لنکن کپتان نے کہا ہے کہ بابر اعظم ایک اچھے کھلاڑی ہیں۔اس سے باہر نکل آئیں گے ۔وہ اپنے عروج ٹائم میں کپتانی اور بیٹنگ دونوں کا لطف لے رہے ہیں۔یہ آسان کام نہیں ہے۔ایشیا کپ ایک ایونٹ تھا،اوپر سے پاکستان اور بھارت مقابلہ کا دبائو ہوتا ہے۔دونوں نے مل کر بابر کو ضرور متاثر کیا…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ قوانین میں تبدیلیوں کی ایک بار پھر تفصیلی پریس ریلیز جاری کی ہے۔نئی باتوں کا اطلاق یکم اکتوبر 2022 سے ہوگا لیکن اس کا اعلان پہلے بھی ہوچکا ہے۔کرکا گین اس سے متعلق تفصیلات شائع کرچکا ہے۔آئی سی سی نے چونکہ ایک بار پھر اسے تازہ کیا ہے،اسلئے کہ یلم اکتوبر قریب ہے تو کرکٹ فینزکی دلچسپی کے لئے کرک اگین بھی اسے دہرارہا ہے۔  کرکٹ میں خاص تبدیلیاں پہلی تبدیلی یہ کی ہے کہ کیچ آئوٹ اب مطلق ہوگا،مطلب یہ ہے کہ نیا بیٹر اب سیدھا آکر پہلی بال فیس کرے…

Read More

موہالی،کرک اگین رپورٹ پاکستان،انگلینڈ سیریز کے آغاز کے دن بلکہ اس کے میچ کے شروع ہونے سے صرف 60 منٹ قبل ایشیا میں ایک اور بڑی سیریز کا آغاز ہونے جارہا ہے۔آج موہالی میں بھارت اور آسٹریلیا کی بڑی ٹیمیں 3 ٹی 20 میچزکی سیریز کا پہلا میچ کھیل رہی ہیں۔یہ سیریز اور اس کی شیڈولنگ اپنی جگہ اس لئے بھی حیران کن ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ 25 روز کی دوری پر ہے،ایسے میں میزبان ملک اپنی کنڈیشنز پر پریکٹس کرنے کی بجائے اس کے الٹ کنڈیشنز اور وکٹوں پر میگا ایونٹ کی تیاری کے لئے پہنچی ہوئی ہے۔…

Read More

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ورلڈٹی 20 کپ کے لئے نیوزی لینڈ کرکٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔اس طرح بڑی ٹیموں میں سے آخری ٹیم نے مقررہ تاریخ سے 5 دن زیادہ لئے اور 20 ستمبر کو اپنے اسکواڈ کی رونمائی کی ہے۔پیس بائولر ایڈم ملن کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔وہ اس سے قبل ان فٹ تھے۔کیوی کوچ کے مطابق پیسر اب فٹ ہیں ۔ورلڈ ٹی 20 سے قبل پاکستان،بنگلہ دیش  کے خلاف اپنی صلاحتیوں کو جانچیں گے۔ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ 2 ایشیائی ٹیموں کے ساتھ مل کر سہہ ملکی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کھلاڑیوں کا بھی میک اپ کرنا پڑا۔ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے قومی کرکٹرز نے جو شرٹ کا فوٹو شوٹ کیا،انگلینڈ سیریز کے لئے بھی یہی مقصد تھا،اس سے قبل کھلاڑیوں کی اسپیشل کٹنگ کی گئی،شاداب خان جیسے کھلاڑیوں کے لئے تو پورا میل اپ ٹائپ انتظام تھا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو کے مطابق کرکٹرز کو خاص طور پر تیار کیا گیا۔ویمنز کرکٹرز کی تو سمجھ میں آتی تھی لیکن مینز ورلڈکپ کے لئے بابر اعظم الیون بھی پیچھے نہیں رہے۔ پاکستان کی ورلڈ ٹی 20 کٹ میں کیا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں تاریخی ٹی 20 سیریز کا آغاز آج 20 ستمبر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔انگلش ٹیم، 2005 کے بعد پہلی بار پاکستان میں کوئی انٹرنیشنل میچ کھیلےگی۔دونوں ممالک کا پاکستانی سرزمین پر یہ پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل مقابلہ ہوگا،باہمی مقابلوں اور سیریز میں انگلیبنڈ کو پاکستان پر سبقت ہے لیکن اس وقت انگلش ٹیم اپنی افرادی قوت سے محروم ہے۔اوین مورگن استعفیٰ دے چکے،ان کی جگہ کمان سنبھالنے والے جس بٹلر یہاں موجود ہیں لیکن وہ شروع کے میچزنہیں کھیلیں گے۔بین سٹوکس نہیں ہیں۔جونی بیئرسٹو بھی غیر حاضر ہیں۔3 سے 4 نئے پلیئرز انگلز اسکواڈ…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی نیشنل ٹوئنٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ سندھ نےجیت لیا، دفاعی چیئمین کے پی کے (خیبر پختون خواہ) فائنل میں ہمت ہار گئی۔اس طرح سرفراز اپنی قیادت میں سندھ کو پہلی بار سرفراز کراواگئے،یہ ان کا تاریخ کا بھی پہلا ہی فائنل تھا۔ نیشنل ٹی 20 کپ 2022،کون بیٹنگ کا شہنشاہ،کون بائولنگ کا سلطان دوبار کی فاتح کے پی ٹیم کے فائنل میں ہر شعبے میں ناکام رہی۔ نیشنل ٹی 20 کپ کے فائنل میں کے پی کے کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا غیر متوقع فیصلہ حیران کن تھا۔نتیجہ میں اس کی بیٹنگ لائن ناکام…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی نیشنل ٹی 20 کپ 2022 کے ٹاپ اسکوررکے پی کے کے صاحبزادہہ فرحان رہے۔انہوں نے 12 میچز میں 35 کی اوسط سے 429 اسکور کئے۔دوسرا نمبرسندھ کے سائم ایوب کا تھا،انہوں نے 12 میچز میں 34 اور 35 کی درمیانی  اوسط سے416 اسکور کئے۔ 41 کی اوسط سے کھیلنے والے سنٹرل پنجاب کے طیب طاہر 413 اسکور کے ساتھ تیسری پوزیشن پر آئے۔سندھ کے شرجیل خان نے فائنل میں ہاف سنچری اسکور کی،اس کے بعد 12 میچز میں  وہ 328 اسکور کے ساتھ چوتھے نمبر پر آئے۔ایونٹ میں 2 ہی سنچریز بنیں۔ایک شرجیل خان…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ ٹیم میں بہت سی چیزیں ایسی ہیں کہ ان کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔18 ماہ سے ٹیم سیٹ کررہے ہین،کھلاڑی ینگ ہیں۔وقت کے ساتھ سب بہتر ہوجائے گا۔یہ باتیں انہوں نے انگلش کپتان جوس بٹلر کے ساتھ ٹرافی رونمائی کے موقع پر کہی ہیں۔ ادھر انگلینڈ کے کپتان  جوس بٹلر کہتے ہیں کہ ہم پاکستان میں کھیلنے  کے لئے پرجوش ہیں۔17 سال بعد ہماری ٹیم پاکستان کھیلنے آئی ہے۔انتہائی بے تاب ہیں کہ جلد ایکشن میں آئیں۔ پہلا ٹی 20 سیلاب متاثرین کے نام،خاص جرسی تیار،انگلش کرکٹرز…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے نیشنل ٹی 20 کپ کے فائنل میں کے پی کے کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا غیر متوقع فیصلہ حیران کن تھا،نتیجہ میں اس کی بیٹنگ لائن ناکام ہوگئی۔اسکور بورڈ پر 140 رنزکا ہدف سندھ کے کپتان سرفراز احمد کے لئے آسان تھا۔ پاکستان،انگلینڈ ٹی 20 سیریز،ٹرافی کی رونمائی،کیا رنگ پہلی اننگ کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال ہوگئی،جب سندھ کے پیسر آصف محمود نے  کے پی کے کے محمد عمران جونیئر کو اس طرح کلین بولڈ کیا ان کی مڈل سٹمپ توڑ کر رکھ دی،ان کا یارکر نہایت تیز اور وکٹ اڑادینے والا تھا،پیسر…

Read More